Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/6/2025

Category

People
Transcript
00:00حسین وہ جو شبیع نبی ہیں
00:02حسین وہ جن سے رسول کریم کو جنت کے خوشبو آتی ہے
00:05حسین وہ جن کو ممبر پر مٹھائے بغیر صدیق اقبر خطبہ نہ دیتے
00:10حسین وہ جن سے عمر فاروق لکھوائیں کہ ہم آپ کے غلام ہیں
00:13حسین وہ جو کہیں بے شک میں شہادت کو سعادت اور خوشبختی اور ظالموں کے ساتھ
00:19زندگی گزارنے کو اپنے لئے ہلاکت اور آر سمجھتا ہوں
00:22حسین وہ جو کہیں تم یہ جان لو کہ میں انسار اور اصحاب کم ہونے کے باوجود بھی
00:27حق کے لئے جنگ کروں گا
00:29حسین وہ جو کہیں جس حکمران کو ریایہ کی تکلیف دیکھ کر بھی نیندہ جائے
00:34اس سے اللہ ریاکاری اور ظلم کا حساب لیں گے
00:37اور جو ریایہ حکمرانوں کے ظلم بددیانتی پر ان کی حمایت کریں
00:41وہ نیک ہونے کے باوجود ان حکمرانوں کے ساتھ
00:44اللہ کا عذاب جھیلیں گے اور موت سے پہلے
00:46اللہ ایسے حکمرانوں اور ریایہ کو ظلیل کرے گا
00:49امام علی مقام نے اپنی بے مثال قربانیوں سے تاریخ انسانیت میں نقش کر دیا
00:55کہ بندہ مومن کی زندگی کا مقصد اسلامی نظام کا قیام ہے
00:58جب بھی اسلامی حکومت اور ریاست کو خطرہ ہو
01:01اس کی بنیاد ہلتا دیکھے
01:03تو وہ اس کے بچاؤں اور تحفظ کے لیے جان کی بازی لگانے سے بھی دریغ نہیں کرے گا
01:08امام حسین کی تحریک ذاتی شخصی اور مورسی اقتدار کے حصول کے لیے نہیں
01:14بلکہ اسلامی حکومت کے قیام اور اسلامی نظام کے دوام کی تحریک تھی
01:17یہ بادشاہت ملوکیت اور موروسیت کے خلاف جنگ تھی
01:21امام علی مقام کی وہ عظیم قربانی مسلمان کیا غیر مسلم بھی ناسوین یاد کرتے ہیں
01:27لیکن آج کا مسلمان اس قربانی کا مقصد بھول گیا ہے
01:30اسی لیے اب تک امت حکمرانوں کی عیاشیوں بدنوانیوں اور لوٹ مار کی بھاری قیمت ادا کر رہی ہے
01:37دعا ہے کہ اللہ امت کے حکمرانوں اور عوام کو امام حسین جیسی سیاسی بصیرت
01:42ہر ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کے جرت اور مظلوم کا ساتھ دینے کی طاقت اتا کرے

Recommended