00:00اسلام علیکم ناظرین وائس آف یورپ ٹی وی کے ساتھ میں ہوں کرن خان آئین ازرے ڈالتے ہیں آج کی تازہ درین خبروں کی جانب
00:05ملوان میں محرم الحرام کا روایتی جلوس
00:09خوشاب ریس کی عملے نے محرم الحرام میں جلوسوں کے حمرہ اپنی حدمات سر انجام دی
00:15محلہ عالم پناہ خوشاب سے علم کے ساتھ قدیمی جلوس و عزہ برامل
00:21چیف سیکیٹری پنجاب زاہید اختر زمان آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان اندر ہوم سیکیٹری پنجاب احمد جعوید قاضی ملتان کا دورہ
00:31لاہور پولیس قیام امن کے لیے متحرک بین المصالق مرتوب اور منظم رابطے برقرار
00:40محرم کے لیے لاہور پولیس کا فل پروف سیکیورٹی پلان پر عمل در آمد
00:44میاوالی دریائے سندھ میں کشتیوں پر نکالا جانے والا قدیمی جلوس بر آمد
00:49غیر ملکی خاتون سے بدتمیزی کا واقعہ چند گھنٹوں میں ملزم گرفتار
00:56ساتھ کا بعد محرم الخرام کا علم حضرت عباس علمدار علیہ السلام کا ماتمی جلوس
01:05امام بارگاہ حسینیہ خیدر کالونی سے برامرد
01:09کہوٹا میں کچھے مکان کی چھت گر گئی تین افراد زخویں
01:14ناظرین آپ نے ہیڈلائنز جانی ہیں اب بڑھتے ہیں تفصیلات کے جانے
01:18بھلوال میں مخرم الخرام کا روایہ کی جلوس بلوک نمبر تین
01:23حیمہ سعادات رہائش کا سید نعیم شاہ المعروف کو کی شاہ سے برامت ہوا
01:29جلوس میں بپس پارٹی کی مرکزی سیکٹری اطلاع جوہدری ندیم ابسل چرن و دیگر نے شرکت کی
01:34عزداران خسین نے ماتمداری اور زنجیر زنی کی جلوس منشاہ چوک امام بارگاہ
01:40قصر ابی طالب رانی محل سے ہوتا ہوا بلوک نمبر تین
01:44حیمہ سعادات پر پر امن طور پر اختتام پذیر ہوا
01:48ڈسٹریٹ آنفسر رسکیو خوشاب انجینئر محمد حسن نے میڈیا کو بتایا ہے
01:54کہ رسکیو عملے نے مخرم الخرام میں مخلع عالم پناہ خوشاب سٹی
01:58امام بارگاہ بلوک نمبر دو جوہراباد اور امام بارگاہ تحصیل
02:03نور پور تھلم نے جلوسوں کے ہمراہ اپنی حدمات سر انجام دی
02:07مخلع عالم پناہ میں زنجیر زنی سے زخمی ہونے والے عزداروں کو
02:11موقع پر بروقت پر سٹیٹ فراہم کی گئی
02:14محترمہ مریم نواز وزیراعہ پنجاب کے وین زیغم نواز
02:20سوہتری ڈائریکٹر سیول ڈیفنس پنجاب کی ہدایات اور فروا
02:24آمیر ڈپٹی کمیشنر اور کنٹرولر سیول ڈیفنس کی نگرانی میں
02:27سیول ڈیفنس بم ڈیسپوزل سکارڈ اور سیول ڈیفنس بارڈنز جلوس کی
02:32نگرانی پر معمود کیے گئے ہیں سیول ڈیفنس بم ڈیسپوزل سکارڈ
02:36سپیشل برانچ ٹیم کے ہمراہ جلوس کے ہر اول دستے کے ساتھ
02:40ٹیکنیکل سوپنگ کر رہا ہے
02:42چیف سیکیٹری پنجاب زاہد اکتر زمان آئی جی پنجاب
02:54داری جلوس اور مجالس سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
02:57چیف سیکیٹری پنجاب زاہد اکتر زمان آئی جی پنجاب
03:00ڈاکٹر عثمان انور کا ڈی سی آفیس میں قائم کنٹرول روم میں
03:04جلوس اور مجالس کے مونیٹرنگ میکنیزم کا بھی جائزہ
03:08لاہور پولیس کیام امن کے لیے متحرک بین المصالق مرتوب اور
03:15منظم رابط برقرار ڈی آئی جی آپریشنز کی زیر نگرانی بین المصالق
03:19ہمانگی کے لیے امن کاروان کا آغاز علمہ اکرام مشاہد امن
03:23کمیٹی اور پولیس افسران امن کاروان میں شامل
03:26ایس ایس پی آپریشنز تصور اقبال اور ایس پی سیکیورٹی کی مختلف
03:30مسالق کے رہنماؤں سے ملقاتیں ایس ایس پی آپریشنز تصور اقبال
03:33کے ذریعے قیادت امن کافلہ ڈی آئی جی آپریشنز دفتر سے روانہ
03:37شرکہ کا ٹھوکر نیاز بیک حجر والا جوہنگ شادمان انارکلی
03:43اور اندرون شہر کا دورہ محرم کے لیے لاکھور پولیس کا
03:48فل پروف سیکیورٹی پلین پر عمل درامت ڈی آئی جی آپریشنز فیصل
03:52کامران مسلسل فیڑ میں موجود شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
03:55فیصل کامران کا شادمان اندرون شہر ٹھوکر نیاز بیک کے علاقوں
03:59میں سیکیورٹی کا جائزہ ڈی آئی جی آپریشنز کا پولیس افسران سے
04:03سیکیورٹی کے بارے میں اس تفسار الٹ رہنے کی ہدایات فیصل
04:06کامران نے جلوس اور مجالس منتظمین سے بھی ملاقاتیں کی
04:10میاں والی دریائے سندھ میں کشتیوں پر نکالا جانے والا
04:15قدیمی جلوس برامت ہوا ہر سال محرم نے یہ قدیمی جلوس
04:18دریائے سندھ سے کشتیوں کے ذریعے ماری شہر سے وانڈا
04:22ککڑا والا تک نکالا جاتا ہے عزد اران حسین کشتیوں پر
04:26سوار ہو کے ماری سے وانڈا ککڑا والا تک جلوس نکالتے ہیں
04:30وانڈا ککڑا والا جلوس کے سیکیورٹی کے فلک پروف انتظامات
04:33کیے گئے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سٹاف
04:36اس اس لسلے میں تائنات کیا گیا وانڈا ککڑا والا جلوس میں
04:40عزدار امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقہ کی عظیم
04:44قربانی کو غیراجے کی درد پیش کرتے ہیں جلوس میں شامل
04:47عزداروں کے لیے پانی کی سبیل اور لنگر اور نیاز کا
04:50وسیع انتظام کیا جاتا ہے غیر ملکی خاتون سے بتمیزی کا
04:55واقعہ چند گھنٹوں میں ملزم گرفتار دی آئی جی آپریشنز
04:58فیصل کامران نے افسوسناک واقع کا نوٹس لیا
05:01دی آئی جی آپریشنز نے ملزم کی گرفتاری کے لیے
05:04سپیشل ٹیم تشکیل دی تھی
05:05دی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر گرین ٹاؤن پولیس
05:08سپیشل ٹیم کی برگرفتار کاروائی
05:10نائجیرین لیڈی کو خراسہ اور نازیبہ حرکت کرنے
05:13بالا اوباش گرفتار
05:16اطلاع ملتے ہی گرین ٹاؤن پولیس نے
05:18اف آئی آر درش کر کے کاروائی کاغاز کیا
05:21ملتے ہی گرین ٹاؤن پولیس نے اف آئی آر درش کر کے کاروائی کاغاز کیا
05:46ساتھ کا بعد محرم الخرام کا علم حضرت عباس علمدار علیہ السلام کا
05:51ماتنی جلوز امام بارگاہ حسینیہ خیرر کالونی سے برامت
05:54جلوز اپنے مقرر راستوں پر روا دوان جلوز میں
05:58ازداروں کی ماتمداری اور نوخہ خانی جاری
06:00جلوز نشتر چوک شملا پوئنٹ نہر کنارے سے کھوتا ہوا
06:04نماز مغربین کے وقت مرکزی امام بارگاہ
06:07قصر پنجتن پاک پر جا کر اختتام پذیر ہوگا
06:10جلوز کے راستوں میں ازداروں کے لیے لنگرے حسینی اور سبیلوں
06:14کا احتمام کیا گیا ہے جلوز کے داخلی اور خارجی راستوں کو
06:17کنٹینر اور خاردار تارے لگا کر بند کر دیا گیا ہے
06:20جلوز کے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں
06:23خانیہ مونسن بارشوں کے باعث کا ہوتا مخلہ چاہات میں
06:28واقعہ ایک کچھے مکان کی چھت گرنے سے تین افراد شدید
06:32زخمی ہو گئے جبکہ ایک بچی موقع پر جا بہاق ہو گئی
06:35جا بہاق بچی کی شناف تین سالہ پلوشہ کے نام سے کوئی
06:38زخمیوں میں جا بہاق بچی کی والدہ ایک آٹھ سالہ بہن
06:42اور دس سالہ بھائی شامل ہیں
06:44اب تک لیتنا ہی ہمارے ساتھ جڑے رہنے کا آپ کا بہت بہت شکریہ
06:48مزید اپ ڈیٹس کے لیے دیکھتے رہی
06:50وائس آف یورپ ٹی وی سی کے ساتھ دیجئے گا
06:52مجھے اچازت اللہ حافظ
Comments