Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Islamic world
abusufyan1978
Follow
7/6/2025
Category
🎵
Music
Transcript
Display full video transcript
00:00
حضرت عمر اور حضرت عسین کا اس قدر پیار تھا
00:03
کہ حضرت عسین ملنے کے لئے آئے حضرت عمر کو
00:06
جب دروازے کے باہر پہنچے
00:09
تو دروازے کے باہر حضرت عمر کا بیٹا عبداللہ بیٹھا ہے
00:14
عبداللہ بن عمر
00:15
حضرت عسین اس سے پوچھتے ہیں کہ آپ باہر کیوں ہو
00:18
حضرت عمر اندر ہیں آپ باہر کیوں ہو
00:21
تو حضرت عبداللہ فرماتے ہیں
00:24
اندر ابباجی میٹنگ کر رہے ہیں صحابہ سے
00:26
مشورہ ہو رہا ہے
00:27
مجھے اندر جانے کی اجازت نہیں ملی
00:29
میں اس لئے باہر بیٹھ گیا
00:30
حضرت عسین بھی پاس بیٹھ گئے
00:32
تھوڑی دیر کے بعد عبداللہ کو اجازت ملی
00:35
عبداللہ اندر گئے
00:36
تو ساتھ حضرت عسین بھی تھے
00:38
عمر نے جب عسین کو دیکھا عمر اٹھ کے کھڑا ہو گا
00:41
عمر اٹھ کے
00:45
مجھے کوئی بندہ بتائے
00:47
کہ کیا حضرت عمر بیٹے کے لئے کھڑے ہوئے تھے
00:49
کس کے لئے کھڑے ہوئے
00:51
عسین آپ کب آئے
00:54
حضرت عسین کہتے ہیں کافی دیر سے آیا ہوں
00:55
باہر کیوں تھے
00:57
باہر کیوں تھے
01:00
حضرت عسین فرماتے ہیں میں نے عبداللہ سے پوچھا
01:02
تو باہر کیوں ہے
01:03
تو عبداللہ نے کہا مجھے اندر جانے کی اجازت نہیں ملی
01:05
تو میں نے سوچا جب عمر نے
01:07
اپنے بیٹے کو اجازت نہیں دی
01:09
میں تو عمر کا نہیں علی کا بیٹا ہوں
01:11
مجھے کیسے اجازت ہو سکتی ہے
01:12
حضرت عمر کی آنکھوں میں آنسوں آگئے
01:14
حضرت عمر روکے کہتے ہیں حسین
01:16
تو بے شک میرا بیٹا نہیں
01:17
علی کا بیٹا ہے
01:18
لیکن عمر کو اپنا وہ زمانہ یاد ہے
01:21
جب بکریاں چرایا کرتا تھا
01:22
بکریاں چرانا نہیں آتی تھی
01:24
بکریاں گم ہو جایا کرتی تھی
01:26
ماں چیرے پہ تماشے مارتی تھی
01:28
آج عمر بائیس لاکھ مربع میل کا حاکم ہے
01:31
عمر کو جو عزت ملی ہے
01:33
تیرے نانے کے جوتے کے صدقے میں
01:34
میرے بیٹے کے لیے تو قانون ہے
01:39
کہ اجازت ملے تو اندر آئے
01:41
تیرے لیے کوئی قانون نہیں ہے
01:43
جب جی چاہے آ جایا گرہ
01:45
مجھ تک یہ محبتیں پہنچی ہیں
01:49
حضرت عمر
01:51
سلام میں پہل کرتے تھے حضرت حسین کو
01:55
نواب شاہ والا مجھے سن رہے ہو
01:58
کبرائے تو نہیں ہو
02:00
پریشان تو نہیں بیٹے ہو
02:02
سلام میں پہل کرتے تھے حضرت حسین کو
02:06
حضرت عمر پہل کرتے تھے
02:09
اس قدر پہل کرتے تھے
02:11
کہ حضرت حسین کہتے ہیں
02:12
میں نے سوچا یار کبھی میں بھی پہل کروں
02:15
ہر دفعہ عمر پہل کرتا ہے
02:17
کبھی میں بھی پہل کروں
02:19
یہ سوچنے کے بعد
02:21
حضرت حسین اب اس تاک میں ہے
02:23
کہ مجھے کبھی موقع ملے
02:25
اور سلام میں پہل میں کروں
02:26
ایک دن حضرت حسین نے دیکھا
02:28
دور سے عمر آ رہا ہے
02:30
حضرت حسین کی نگاہ بڑھ گئی
02:32
کہ عمر آ رہے ہیں
02:33
لیکن عمر کی نگاہ نہیں بڑھی
02:36
کہ وہ سامنے حسین کھڑے ہیں
02:37
تو حضرت حسین جلدی سے
02:41
ایک پلر کے پیچھے چھپ گئے
02:43
پلر کہتے ہو کیا کہتے ہو آپ
02:45
تھم کے پیچھے پلر کے پیچھے
02:49
چھپ گئے
02:50
حضرت حسین چھپ گئے
02:52
کہ آج عمر قریب آتے ہیں نا
02:55
تو میں یکدم باہر نکلوں گا
02:57
آج سلام میں پہل میری ہو جائے گی
02:59
جیسے ہی حضرت عمر قریب آئے نا
03:02
ابھی حضرت حسین پلر کی
03:05
اوٹ سے باہر آئے نہیں
03:06
عمر نے پہلی کہہ دیا
03:08
حسین السلام علیہ
03:09
حسین
03:13
حضرت حسین والیکم
03:16
سلام کہتے ہوئے باہر آئے
03:17
اور کہتے ہیں
03:18
آپ کو کیسے پتا چلا کہ میں یہاں تھا
03:21
آپ کو کیسے پتا چلا کہ میں
03:25
یہاں تھا
03:27
سونے کے پانی سے یہ لفظ
03:30
لکھیں نہ تب بھی اس کا حق قدع نہیں ہوتا
03:32
اور میں آپ کے حوالے یہ جملہ اس لیے کر کے جا رہا ہوں
03:36
کہ اس جملے کو آپ نے اپنے سینے میں صرف نہیں رکھنا گلی گلی پہنچانا ہے
03:40
حضرت عمر فرماتے ہیں حسین
03:42
مجھ سے یہ پوچھتے ہو کہ مجھے کیسے پتا چلا تو یہاں ہے
03:46
حسین تیری صرف شکل نبی والی نہیں
03:49
تیری خوشبو بھی نبی والی
03:51
مجھے تیری خوشبو نے بتایا ہے کہ یہاں حسین ہے
Recommended
10:04
|
Up next
Zoya A love story movies
ZAHID HUSSAIN
8/9/2024
9:45
Junaid jamshaid
abusufyan1978
7/10/2025
6:20
Islamic world
abusufyan1978
2 days ago
0:24
Islamic world
abusufyan1978
5 days ago
0:14
Islamic world
abusufyan1978
5 days ago
0:19
Islamic world
abusufyan1978
6 days ago
0:26
Islamic world
abusufyan1978
7/28/2025
0:34
Islamic world
abusufyan1978
7/28/2025
0:35
Islamic world
abusufyan1978
7/26/2025
1:57
Islamic world
abusufyan1978
7/23/2025
2:28
Islamic world
abusufyan1978
7/23/2025
0:24
Islamic world
abusufyan1978
7/22/2025
2:25
Islamic world
abusufyan1978
7/19/2025
1:19
Islamic world
abusufyan1978
7/19/2025
0:57
Islamic world
abusufyan1978
7/13/2025
2:18
Islamic world
abusufyan1978
7/11/2025
0:22
Islamic world
abusufyan1978
7/11/2025
0:49
Islamic world
abusufyan1978
7/11/2025
2:28
Islamic world
abusufyan1978
7/9/2025
1:06
Islamic world
abusufyan1978
7/9/2025
1:58
Islamic world
abusufyan1978
7/21/2025
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023