Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/5/2025

Category

📚
Learning
Transcript
00:00IBLIS, BUNINO INSANKA SABCE BADHA DUSHMAN
00:04JIS NAY APNES SATHIYON OR POURE KHANADAN KOO IS KAM PARA LGA RAKHA HAY KAYE AADEM KI AULAD KOO QUYAMET KEY DIN NAKAM KER DAY
00:14LAKIN IBLIS KEY KHANADAN MEHIN PAYDA HONE WALA WOH KON SHAYTAN THA JIS NAY IBLIS SE BHAWT KER DAY
00:23OR MUHAMMAD S.A.P. PER AIMAN LAY AYA
00:30جب اس کی ملاقات حضور سے ہوئی تو اس نے آپ کو کیا بتایا
00:33اور اب وہ شیطان کہاں ہیں
00:35اللہ تبارک و تعالی نے انسان کو مٹی اور جنات کو آگ سے پیدا فرمایا
00:49انہی جنوں میں ایک جن جس کا نام ابلیس تھا
00:53اس نے آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیا تھا
00:57جس کے پاداش میں اسے بارگاہ خودوندی سے نکال لیا گیا
01:01ابلیس نے تا قیامت بنی آدم کو گمراہ کرنے کی قسم اٹھائی
01:07اور اس طرح انسان اور ابلیس کی یہ تاریخی جنگ آج تک جاری ہے
01:12دراصل قوم جنات کی تخلیق حضرت آدم علیہ السلام سے کئی ہزاروں سال پہلے ہی کی جا چکی تھی
01:21ابلیس جو کہ قوم جنات کا ایک فرق تھا
01:25اسے بھی اللہ نے انسانوں کی طرح شعور اور نسل بڑھانے کی قوت بخشی تھی
01:30بعض شیعتین ایسے تھے کہ جن کو اللہ نے جوڑوں میں پیدا کیا تھا
01:35اور جس طرح انسانوں میں مرد اور عورت کے ملاب سے بچے ہوتے ہیں
01:39اسی طرح شیطانوں کے اندر شیعتین جن اور شیعتین جنی کے ملاب سے شیعتین بچوں نے جنم لیا
01:46لہٰذا ابلیس کے اقربہ ساتھی اور اس کی اولادوں میں بھی وقت کے ساتھ اضافہ ہوتا چلا گیا
01:53اور لشکر ابلیس بنینو انسان کو گمراہ کرنے کے لیے اس زمین پر پھیل گئی
01:58ابلیس کے مختلف بیٹے اور پوتے مختلف کاموں پر معمور ہو گئے
02:04ان میں کوئی انسانوں میں زنکاری کو عام کرتا ہے
02:08کچھ شیعتین لوگوں میں فتنہ و فساد پھیلاتے ہیں
02:11تو کچھ انسانوں کو آپس میں لڑواتے ہیں
02:13اسی طرح شیطان کی اولادیں اور خاندان کی تعداد بے انتہا ہے
02:18جو مختلف برائیوں کو عام کرتے ہیں
02:21اور انسانوں کو گناہ میں ملوث کرتے ہیں
02:24لیکن ابلیس کے ان تمام بیٹوں پوتوں اور خاندان میں
02:31ایک شیطان ایسا بھی ہے جس نے اپنے جد امجد ابلیس سے بغاوت کی تھی
02:37اور گمراہی کے اس راستے کو چھوڑ کر راہ حق پر گامزن ہوا تھا
02:41یہ شیطان ابلیس کا پوتا تھا
02:44اور اس نے نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کی تھی
02:48اور آپ پر ایمان لایا تھا
02:51اس متعلق احادیث اور تاریخ کی مختلف کتابوں میں
02:55ایک مشہور واقعہ بیان ہوا ہے
02:57جو کچھ یوں ہیں
02:58حضرت انز بن مالک اور حضرت عمر ابن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
03:04کہ ایک روز ہم نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ
03:09مکہ کے جنگلات کی طرف نکلے
03:11ہم تہامہ پہاڑوں کے ایک پہاڑ پر بیٹھے تھے
03:15کہ ایک بڑھا شخص نمودار ہوا
03:17جو اپنی لاتھی کے سہارے چل رہا تھا
03:20اس نے حضور کو سلام کیا
03:22آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام کا جواب دیا
03:26اور فرمایا یہ بڑھا اپنی چال ڈھال
03:29اور آواز سے جن معلوم ہوتا ہے
03:32اس بڑھے نے کہا
03:34جی ہاں آپ کا اندازہ صحیح ہے
03:36آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے دریافت کیا
03:40کہ تو کون ہے
03:41اور تیرا تعلق جنوں کے کس گروہ سے ہے
03:44اس نے کہا میرا نام حامہ ہے
03:46میں ہیم کا بیٹا ہوں
03:48جو لاقیس کا بیٹا ہے
03:50اور لاقیس ابلیس کا بیٹا ہے
03:52اس پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:55گویا تیرے اور ابلیس کے درمیان
03:58صرف دو پشتوں کا فاصلہ ہے
04:00اس نے کہا ہاں
04:02آپ نے درست کہا
04:03پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:05اس سے دریافت کیا
04:07کہ تیری عمر کتنی ہے
04:08اس نے کہا
04:10یا رسول اللہ
04:11جتنی عمر اس دنیا کی ہے
04:13اتنی ہی میری عمر ہے
04:14یا شاید اس سے کچھ کم ہوگی
04:17جن دنوں قابیل نے حابیل کو قتل کیا تھا
04:20اس وقت میں بچہ تھا
04:22اور میری عمر چند برس کی تھی
04:24مگر بات سمجھتا تھا
04:26پہاڑوں میں دوڑتا پھرتا تھا
04:28لوگوں کا کھانا اور غلہ چوری کر لیا کرتا تھا
04:31اور لوگوں کے دلوں میں وسوسے بھی ڈال لیتا تھا
04:35کہ وہ اپنے عزیز و اقربہ سے بدسلوکی کریں
04:38اس پر حضور نے فرمایا
04:40یہ تو بہت برا عمل ہے
04:42اس نے حضور سے کہا
04:43مجھے ملامت نہ فرمائیے
04:45کیونکہ میں ان لوگوں میں سے ہوں
04:47جو حضرت نوح علیہ السلام پر ایمان لائے تھے
04:50اور ان کے ہاتھوں توبہ کر لی تھی
04:53اور دعوت دین کے کام میں ان کی مدد کی تھی
04:56یہاں تک کہ میں ایک سال تک
04:59حضرت نوح کے ساتھ ان کے مسجد میں رہا ہوں
05:01میں نے ابراہیم علیہ السلام سے بھی ملاقات کی ہے
05:05اور جس وقت ابراہیم کو آگ میں ڈالا جا رہا تھا
05:09اس وقت میں بھی ان کے ساتھ تھا
05:12میں حضرت یاقوب اور یوسف علیہ السلام کی صحبتوں میں بھی رہ چکا ہوں
05:17اور جب یوسف علیہ السلام کو ان کے بھائی کونے میں ڈال رہے تھے
05:21تو میں بھی ان کے ساتھ تھا
05:23اور یوسف علیہ السلام سے پہلے ہی اس کونے میں پہنچ گیا تھا
05:28میں حضرت موسیٰ علیہ السلام سے بھی مل چکا ہوں
05:31اور ان سے توریت سیکھی ہے
05:33اور جب میری ملاقات حضرت عیسیٰ سے ہوئی
05:36تو میں نے موسیٰ علیہ السلام کا سلام ان تک پہنچایا تھا
05:40حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے مجھے انجیل سکھایا تھا
05:43और ए नबियों के सरदार, حضرت عیسیٰ علیہ السلام ने फरमाया था
05:48कि अगर तुम मुहमद الرسول اللہ से मुलाकात करो तो मेरा सलाम उनको पहुँचाना
05:53चुनांचा मैं इस अमानत से सब कदोश होने के लिए आपकी खिद्मत में हाजिर हुआ हूँ
06:03और एसा अलही सलाम का सलाम आपकी खिद्मत में पेश करता हूँ
06:07नबी तुम पर एस अमानत पहुचाने की वज़ा से तुझ पर भी सलाम हो
06:15फिर हामा ने कहा अलह की किसम मैं बहुत शर्मिंदा हूँ
06:20और मैं अलह की पना मंगता हूँ इस बात से के मैं काफिर रहू
06:24پھر اس نے کہا کہ میں آپ پر ایمان لاتا ہوں
06:27اس کے بعد وہ جن اتنا رویا کہ حابہ اکرام بھی رونے لگے
06:31پھر اس نے کہا آپ مجھے قرآن سکھا دیجئے
06:35چنانچہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جن کو قرآن کی تعلیم دی
06:39اور اس کو سورہ واقعہ سورہ مرسلات سورہ الشمس موزتین اور قل ہو اللہ ہو احد سکھ لائیں
06:47پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا
06:50اے حامہ جب کبھی بھی تمہیں کوئی حاجت ہو
06:54تو پھر میرے پاس آ جانا
06:56اور ہم سے ملاقات نہ چھوڑنا
06:58صحابہ اکرام فرماتے ہیں
07:00کہ حامہ وہاں سے چلا گیا
07:01اور اس واقعے کے بعد
07:03پھر کبھی حضور نے حامہ کے بارے میں
07:06کچھ نہیں فرمایا
07:06اور کچھ عرصے بعد
07:08آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی وفات ہو گئی
07:11اللہ ہی بہتر جانتا ہے
07:13کہ اب حامہ زندہ بھی ہے
07:15یا مر گیا
07:15ایک روایت میں
07:18حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے
07:20منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:23نے فرمایا
07:23حامہ جنت میں ہیں
07:25بلا شبہ اللہ جسے چاہتا ہے
07:30ہدایت دیتا ہے
07:31ہدایت اور نور
07:32ہر اس مخلوق کے دل میں سما سکتی ہے
07:35جو اپنے گناہوں سے توبہ کرے
07:37اور حق کو قبول کر لے
07:39خواہ وہ خدائی کے دعوے دار
07:41فیرون کے گھر میں رہنے والی
07:42بی بی آسیاں ہو
07:44یا کسی گنہگار کے گھر پیدا ہونے والا
07:46نیک صفت انسان
07:48موسیقی
07:59موسیقی
08:01موسیقی
08:03موسیقی

Recommended