00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30مجھے امید ہے کہ میرے سارے ویود
00:32خرید سے ہوں گے اور
00:33میری بہت ساری دعائیں سب کے لیے
00:35آج جو ہم نے بات کرنی
00:38وہ سرکولیشن کمپننٹس
00:40کیا ہوتے ہیں
00:41جب بھی آپ ریویٹ کھولتے ہیں تو ریویٹ کے اندر
00:44آپ اگر ٹیپ دکھیں گے اوپر
00:46ٹیپ کے اندر نیچے لکھا ہوتا ہے
00:48کچھ سرکولیشن کمپننٹس ہیں
00:50یا سکیچ بیس کمپننٹس ہیں
00:52ٹھیک ہے یا ٹیٹم کمپننٹس ہیں
00:54تو ڈیفرنٹ ٹائپ کے کمپننٹس ہوتے ہیں
00:56آج جس کمپننٹ کی بات ہوگی
00:59وہ ہوگی سٹیئرز
01:01ٹھیک ہے اور یہ سرکولیشن میں آتا ہے
01:03سٹیئرز
01:04سب سے پہلے تک تھوڑی سی
01:06اس کی جو تفصیل پڑھ لیتی ہیں
01:09کہ سٹیئرز کیا ہوتی ہیں
01:11سٹیئرز کیوں لگائی جاتی ہیں
01:12سٹیئرز کس طرح سے لگائی جاتی ہیں
01:14سٹیئرز
01:15ٹیپیکلی نیڈیڈن بیلڈنگ پروجیٹ
01:17دیرکوئر ورٹیکل سرکولیشن
01:19بیٹوین فلور یعنی
01:20کوئی بھی پروجیٹ ہوگا
01:21تو ظاہر ہے اس کے دوسرے فلور پہ
01:24جو ہے جانے کے لیے ہمیں سٹیئرز کی
01:26ضرورت ہوتی ہے
01:27دیس کن انکلیوڈ ریزیڈنشل بیلڈنگ
01:29ریزیڈنشل میں سنگل فیملی ہوم
01:32اپارٹمنٹ اینڈ کنڈوینیون
01:34ٹھیک ہے دوسرہ ہے کمیشل بیلڈنگ آفی آفیس بیلڈنگ
01:38شاپنگ مالز اینڈ ہوتیلز
01:40پبلک بیلڈنگ سکولز ہوسپیٹلز
01:43اینڈ گورنمنٹ بیلڈنگ
01:44کمپننٹ ایفٹ سیئرز انڈریوڈ
01:46ٹھیک ہے اچھا یہ تو میں نے تھوڑی سی
01:49تھوڑا سا آپ کو بتایا ہے کہ ان ساری
01:51بیلڈنگز کے اندر آپ کو سٹیئرز کی
01:53ضرورت ہوتی ہے تاکہ آپ کو
01:55ایکسز ہو سکے اوپر والے فلورز کے
01:57اوپر کمپننٹس آف سٹیئرز انڈریوڈ
01:59ون کریٹنگ سٹیئر انڈریوڈ
02:01دی فالوین کمپننٹس کینڈی دیفائنڈ
02:03یاد رکھیں جو ہے کچھ
02:05سٹیئرز کے کمپننٹس ہوتی ہیں
02:07ٹریڈز ہے دی ہوریزنٹل سرفیس
02:09دیٹ یو سٹیپ پاؤن جو ہوریزنٹل
02:11سرفیس آپ کا جو ہوتا ہے نا اس کے جب
02:13پاؤن رکھتے ہیں تو وہ والا
02:15رائزرز ہیں ٹھیک ہے
02:17دی ورٹیکل سرفیس بٹوین ایچ
02:19ٹریڈ ٹھیک ہے جو
02:21آپ کا جو ورٹیکل سرفیس ہوتا ہے
02:23دونوں کسی ایچ
02:25کسی بھی ایک سٹیئرز کے اندر
02:27وہ رائزر کہلاتا ہے اس کے بعد
02:29سٹنگرز ٹھیک ہے دی سٹیکچرل
02:31ممبر دیٹ سپورٹ دیٹیڈ
02:32آن رائزرز ٹھیک ہے وہ سٹنگرز کہلاتی ہیں
02:35ریلنگ دی ہوریزنٹل سلوپنگ ریل
02:37دیٹ پروائیڈ سپورٹ
02:38اور اس کے بعد آپ کی ریلنگز آ جاتی ہیں
02:42اس کے اوپر ریلنگ بھی لگی ہوتی ہے
02:44ٹھیک ہے تو آپ کے ٹریڈز ہوگی
02:45رائزرز ہوگی سٹنگرز ہوگی
02:47ریلنگز ہوگی ٹھیک ہے پھر بلسٹرز آتی ہیں
02:49جب اب ریلنگ لگاتے ہیں تو ریلنگ کے پیچھ میں
02:51بڑے بڑے آپ نے دیکھا ہے کہ
02:53ورٹیکل ہی جو ہے
02:55سپورٹس بھی لگی ہوتی ہیں
02:57تو ان کو آپ بلسٹرز کہتے ہیں
02:59ورٹیکل پوسٹ سپورٹی ریلنگ
03:01یعنی یہ وہ والی پوسٹ ہوتے ہیں
03:03جو آپ کی ریلنگ کو سپورٹ کرتے ہیں
03:05لینڈنگ لینڈنگ وہ حصہ ہوتا ہے
03:07جہاں پہ آپ سیڈی پہ جا کے
03:09ٹھہر جاتے ہیں اور پھر
03:11اس کے بعد بلکل وہ سیدھا ہو جاتا ہے
03:13اور اس کے بعد اگلے سٹیپس کے اوپر
03:15آپ پاؤں رکھتے ہیں ٹھیک ہے
03:17تو یہ کچھ کمپوننٹس ہیں
03:18سیڈی کے ٹھیک ہے
03:20اس کے بعد جو ہے
03:22کریٹنگ سٹیئر ان ریوٹ ٹھیک ہے
03:24ریوٹ کے اندر آپ سٹیئر کس طرح سے کریٹ کریں گے
03:27تو کریٹ سٹیئر ان ریوٹ
03:28آپ سٹیئر ٹول میں جو ہے
03:31آپ اس کو اپلائی کر سکتے ہیں
03:32جو آپ سٹیئر پروپٹی
03:35سچ از سٹیئر ٹائپ
03:37یہاں آپ سٹیئر کی ٹائپ کا مند
03:39انتخاب کریں گے کہ آپ کو کس طرح کی سٹیئر
03:41چاہیے سچ از سٹیئر لائک آل شیپ چاہیے
03:43یو شیپ چاہیے
03:44یا کسی اور شیپ کی آپ کو سٹیئر چاہیے
03:47کسٹیئر بھی کر سکتے ہیں
03:49وہ میں ایک سٹیئر آپ کو کسٹیئر کر کے بھی دکھاؤں گا
03:51اگلے لیکچرز کے اندر
03:53تریڈ اینڈ رائیزر سیٹنگ
03:54دیفائن دی دیمینشن آف پروپٹی
03:56آف دی تریڈ اینڈ رائیزر
03:57تریڈ اینڈ رائیزر کی جو سیٹنگ جو ہوں گی
03:59ان کو بھی جا کے آپ دیفائن کر سکتے ہیں
04:01ان کو چینج کر سکتے ہیں
04:03ریلنگ سیٹنگ
04:14تریڈ اینڈ رائیزر کمپنی
04:18یو کن کریٹ
04:18ڈیٹیل اینڈ ایکوریٹ سٹیئر موڈل
04:21ٹھیک ہے تو سٹیئر کا جو ٹول ہے
04:23آپ استعمال کر کے اس طرح سے آپ جو ہے
04:25ایک بہترین جو ہے
04:27سٹیئر جو ہے بنا سکتے ہیں
04:28یہ تو چند معلومات ہوگی ٹھیک ہے
04:30تاکہ میں کہہ رہا تھا کہ آپ کی تھوڑی سی
04:32فانڈیشن بیلڈ اپ ہو جائے اور آپ کو پتا ہو
04:34کہ کون کون سے سٹیئر کے اندر کون کون سے
04:36کمپنٹس آتی ہیں
04:37کس طرح سے ان کو کمپنٹس کو استعمال کرنا ہے
04:40اور ان کے جو ہے ان کی
04:42لوکیشن کیا ہے یا ان کا نام کیا ہے
04:44ٹھیک ہے تو ہم چلتے ہیں ریویٹ کی طرف
04:46اور ریویٹ بھی طرف جا کے ہم دیکھتے ہیں
04:48کہ ہم سٹیئر کو کس طرح سے بنایں گے
04:50کس طرح سے اس کا آغاز کریں گے
04:52اچھا یہاں پہ دیکھیں
04:54جو ہے ایک آپ کو پلان نظر آ رہا ہے
04:56ریویٹ کے اندر میں ریویٹ کھولیا ہوا ہے
04:58اس کے اندر آپ کو جو ہے یہ پلان نظر آ رہا ہے
05:01یہاں پہ اس ایریا میں جا کے
05:03ہم جو ہے ایک سٹیئر کو
05:05ڈیزائن کریں گے سٹیئر کو بنائیں گے
05:07اچھا اس کو ویجولائز کرنے کے لیے
05:09اس کو دیکھنے کے یہ بھی ضروری ہوتا ہے
05:11کہ ہمیں نظر آئے کہ سٹیئر کیسے بن رہی ہوتی ہے
05:13ٹھیک ہے تو ہم یہاں پہ ہمیں 3D view ہے
05:153D view سٹیئر کے اندر جائیں گے
05:17ٹھیک ہے اور یہاں پہ دیکھیں آپ نے
05:19جو ہے اس کا وہ حصہ کھول لیا ہے
05:213D view کا جہاں پہ سٹیئر جو آپ کی
05:23بن کے آنی ہے ٹھیک ہے
05:25اس کے بعد آپ کو کیا کرنا ہے
05:27کہ اسی وینڈو کو آپ کو دو حصوں میں
05:29ڈیوائیڈ کر لینا ٹھیک ہے یہاں پہ view میں جائیں گے
05:31اور view میں جا کے آپ اس کو
05:33جو ہے چینج کر سکتے ہیں دو حصوں میں
05:35ٹھیک ہے tile views ٹھیک ہے
05:37اور tile view میں دیکھیں آپ نے ایک طرف آپ کا
05:39پلان آ گیا ٹھیک ہے اور دوسرا
05:41آپ کے ایک طرف آپ کا 3D view
05:43ہوا آ گیا ٹھیک ہے تو اس کو تھوڑا سا
05:45zoom کر لیتے ہیں تاکہ آپ کو صاف نظر آئے
05:47یہ دیکھیں یہاں آپ کا پلان نظر آ رہا ہے
05:49ٹھیک ہے تو یہاں پہ ہم
05:50CD کو بنائیں گے اور پھر جو ہے آپ
05:53دیکھیں گے کہ CD جو ہے
05:54آپ کی 3D view کے اندر کس طرح سے
05:56نظر آتی ہے اچھا اس میں
05:59نا یاد رکھیں جب آپ
06:01نے CD کو بنانا ہے
06:03ٹھیک ہے میں architecture میں جاتا ہوں
06:04اور یہاں پہ دیکھیں circulation جس کی میں بات
06:06کہہ رہا تھا جب circular کے components ہوتے ہیں
06:08جو ہے نا circulation کا component ہے تو
06:10یہاں پہ tab بنے ہوئے ہیں نا
06:12build کا tab ہے circulation کا tab ہے
06:14model کا tab ہے roman area
06:16کا tab ہے opening کا tab ہے
06:18tatum کا tab ہے work plane ہے
06:19ٹھیک ہے تو اس کے اندر stairs کے اندر چلے جائیں
06:21آپ ٹھیک ہے جب آپ stairs کے اندر چلے جائیں گے
06:23تو آپ کے پاس آپ دیکھیں گے
06:25کہ آپ کے یہاں پہ آپ کے properties کے اندر
06:27آپ کی different stairs آ رہی ہیں
06:29different type of families ہیں
06:31وہ یہاں پہ آپ کے نظر آ رہی ہیں
06:34اور different type of
06:35اس کی stairs آ رہی ہیں ٹھیک ہے
06:37منولیتک سٹیئر آ رہی ہے پری کے سٹیئر آ رہی ہے
06:39تو میں اس پہ سٹیک کروں گا
06:41وان نائنٹی ایم ایم میکسیم رائزہ
06:43ٹو فیفٹی ہے میں نے یہ سیلیکٹ کر لیا
06:45ٹھیک ہے بیس لیبل جو ہے میرا
06:47کوئی میں بیس لیبل لے سکتا ہوں
06:49یہاں پہ فرض کریں میں نے بیس لیبل ون لے لیا
06:51ٹھیک ہے اور دوسرا جو ہے بیس لیبل
06:53جو ہے ٹو میں نے لے لیا اس کے بعد
06:55وہ مجھے بتا رہا ہے کہ ڈیزائر سٹیئر ہائٹ
06:57جو ہے وہ تین ہزار
07:00ہے ٹھیک ہے سٹیئر کی جو
07:01ہائٹ ہوگی وہ تین ہزار ہوگی
07:03ڈیزائر نمبر آف رائزر سول آن
07:05یعنی وہ کلکول کرتا ہے خود ہی ریور
07:06کہ کتنے جو ہے سٹیپس آئیں گے
07:08ٹھیک ہے کتنے رائزر آئیں گے میں اگر فرض
07:11کہ یہاں پہ پندرہ کر دیتا ہوں ٹھیک ہے
07:12اور یہاں پہ جاتاں تو وہ ایک ہے
07:14ایکچول رائزر ہائٹ آف سٹیئر is greater than the
07:17maximum رائزر ہائٹ یعنی اس کا
07:19مطلب یہ ہے کہ ایکچول جو رائزر ہائٹ
07:20ہے آپ کی سٹیئر کی وہ greater than the
07:22maximum رائزر ہائٹ اس سے بڑھ گئی ہے
07:24ٹھیک ہے اس سے اپنے بڑھانا نہیں ہے ٹھیک ہے تو اس کو
07:26آپ ستارہ رکھ سکتے ہیں یا اس کو آپ اٹھارہ
07:28رکھ سکتے ہیں اگر آپ اٹھارہ رکھیں گے تب بھی
07:30صحیح ہوگا اس کے بعد ایکچول رائزر ہائٹ
07:32کتنی آ رہی ہے 175 آ رہی ہے
07:34اگر میں یہاں پہ 16 کرتا ہوں
07:36ٹھیک ہے جو کہ وہ بھی allowed ہے
07:38ہے ٹھیک ہے تو 196.9 آ رہی
07:41ہوتی ہے ٹھیک ہے ایکچو تھریٹ
07:42جو ہے آپ کی 250 ہے ٹھیک ہے تو
07:44یہ سارے کمپوینٹس آپ نے جو ویریفائی
07:46کر لینے ایک دفعہ چیک کر لینے
07:48کوئی بھی سٹیئر بنانے سے پہلے
07:50اچھا اس کے بعد نا آپ
07:52نے اب جو ہے سٹیئر اپنی جو ہے وہ
07:54بنانے ہی ہے ٹھیک ہے سٹیئر بنانے کے لیے آپ
07:56کو رن کو کلک کر لیں اس کے بعد رن
07:58کو کلک کرنے کے بعد آپ ہیں گے یہاں پہ سٹیئر
08:00آپ کی سٹیئر آ رہی ہے آپ کی پاس
08:02سرکولر سٹیئر آ رہی ہے ٹھیک ہے
08:04یہاں پہ سینٹر انڈ سپائرل
08:06ٹائپ آپ کی آ رہی ہے یہاں پہ آپ کے پاس
08:08ال ٹائپ شیپ میں آ رہی ہے اور یہاں آپ کے
08:10پاس یو شیپ
08:11کی آپ کے پاس سٹیئر جو ہے وہ
08:14آ رہی ہے
08:16تو ہم اس کو سیدھے والا جو
08:18رن ہے اس کو لے لیتے ہیں
08:20ٹھیک ہے اور یہاں جا کے
08:22ہم اس کو یہاں پہ بنانے کی کوشش
08:24کرتی ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ اسے
08:26کریٹ کرتی ہیں ٹھیک ہے یہاں سے پہلے آپ نے جو ہے آہ اس اسی
08:31ایریا میں یہی جو سلائیڈ ہے اس کے اندر آپ نے رہنا ہے آپ نے
08:34آپ کو رکھنا ہے اور اس کے بعد جاؤں گے آپ نے جو ہے سٹیر کو
08:37سلائٹ کرنا تاکہ آپ کی جو ہے سٹیر یہاں پہ بنے آدھر وائز اگر
08:40اس ویو میں آنا آپ کے بعد میں مشکل ہو جائے گا ٹھیک ہے تو سٹیر
08:45سٹیرز ہیں یہ ساری سٹیرز کی بنے ایکسپلینیشن آپ کو دے دی
08:48ہے ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے آپ نے یہاں پہ سٹیر شروع
08:52کرنی ہے ٹھیک ہے جیسے آپ سٹیر شروع کریں گے ٹھیک ہے تو یہاں
08:55پہ سب سے پہلے آپ نے location line ہے یعنی سٹیر کس طرح سے
08:58شروع ہوگی left side سے شروع کرنی ہے centre سے شروع کرنی ہے
09:01right سے شروع کرنی ہے ٹھیک ہے یہ جیسے میں draw کروں گا آپ کو
09:04بتاؤں گا کہ location line آپ کی کون سی ہے ٹھیک ہے تو ہم یہ
09:07باری لے لیتی ہیں extended sport left ٹھیک ہے اس کے بعد اگر سیڑھی
09:11کو اوپر اٹھانا ہے نیچے اٹھان نیچے کرنا ہے ٹھیک ہے تو یہاں سے
09:14آف سیٹ بھی ہوتا ہے وہ بھی آپ کر سکتے ہیں ایک جو رن ورث جو
09:17آپ کا رن کا ورث ہوتا ہے وہ کتنا رکھنا ہے وہ بھی آپ جو ہے
09:20یہاں سے ارجس کر سکتی ہیں اٹومیٹک لائننگ آٹومیٹک لائننگ
09:24مطلب آپ کے جو لینڈنگ آئے گی وہ آٹومیٹک لائننگ آپ کے پاس
09:27جو ہے وہ آ جائے گی ٹھیک ہے تو یہاں پہ جاتے ہیں اور یہاں پہ
09:29جا کے یہاں دیکھیں سٹیر لگاتے ہیں
09:31جب سٹیر لگائیں گے تو یہاں پہ
09:33گری اوٹ جو ہے میسج آ رہا سات رائز
09:35کریٹڈ نائن رومیننگ ٹھیک ہے اس کا اپنے خیار
09:37رکھنے ہیں کیونکہ اٹھارہ آپ کے پاس
09:39سولہ تھے ٹھیک ہے تو آپ کیا کر سکتے ہیں
09:42آٹ کے اوپر جا کے پھر آپ لینڈی
09:43کریٹ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے یہاں آٹ
09:45پہ آپ نے جا کے یہاں پہ رکھ دیا اور یہ
09:47جو اوپر آپ کی ڈاٹر لائن نظر آ رہی ہے
09:49نا بلیو والی یہ بیسیکلی آپ کی
09:51لوکیشن لائن تھی جس کی میں ذکر کر رہا تھا
09:53کہ لوکیشن لائن کیا ہوتی ہے اس کے بعد
09:55نیچے آ جائیں نیچے آ کے تھوڑا سا
09:57نیچے کلک کریں ٹھیک ہے نیچے کلک کر کے
09:59اور دیکھیں یہاں پہ آپ جو ہے اس طرف
10:01اسے پورا کریں ٹھیک ہے تو یہاں دیکھیں
10:03آپ کے پاس لائنڈنگ بھی آ گئی ٹھیک ہے
10:05اور اس کے بعد اگر یہ باہر آ رہی ہے تو
10:17نہیں ٹھیک ہے اور اس کے بعد
10:23اس کا جو ہے آپ کا
10:25جو سٹیر ہوتی ہے سٹیر کا
10:27جو حصہ ہوتا ہے یہ
10:29ٹھیک ہے فرض کریں آپ ٹھیک ہے
10:31یہاں پہ اگر نہیں
10:33سہی تو پھر آپ اس کو جو ہے موو کر سکتے ہیں
10:35ٹھیک ہے تھوڑا سا اس کو موو کر لیں
10:37ٹھیک ہے موو کرنے جو دیکھیں موو کی کمانڈ
10:39ہے آپ کے پاس ٹھیک ہے اور موو کر کے
10:41تھوڑا سا جو ہے آگے موو کر لیتی
10:43ٹھیک ہے تھوڑا چا مو کریں گے تو سی ڈی ایس طرح سے آپ کی مو ہو جائے گی
10:47اچھا اس کے بعد مرحل آتا ہے کہ یہاں پہ جو گیب ہے نا آپ کو یہ گیب
10:52کتنا نظر آ رہا ہے ٹھیک ہے کتنا گیب آپ کے پاس ہونا چاہیے ٹھیک ہے
10:55اگر فرز کریں آپ کا گیب کم ہے زیادہ ہے ٹھیک ہے تو یہاں پہ آپ کیا
10:59جا کر سکتے ہیں یہاں پہ اس کو جا کے اس کو سلٹ کر کے فرز کریں
11:03ایڈیٹ سٹیر آپ نے تو یہاں پہ آپ کے پاس اس کو جا کے اسے سلٹ کر کے
11:06اس کو بھی آپ جو ہے مو کر سکتے ہیں ٹھیک ہے فرز کریں میں نے
11:09سکتے ہیں یہ دیکھیں ایرو آ رہے ہیں لیکن اس سے کیا ہوگا بیٹت
11:12آپ کا چینج ہو جائے گا ٹھیک ہے چینج ہو جائے گا ٹھیک ہے تو آپ کی
11:15جو بیٹت ہے سی ڈی کی وہ جو ہے وہ سلائٹلی ڈیفرنٹ ہو جائے گی ٹھیک ہے
11:20تو آپ کیا کر سکتے ہیں یہاں پہ جائیں جو ہے ڈیمینشن میں اور ڈیش
11:24یہاں سے dimension لے اور یہاں کی dimension لے اور یہاں پہ دیکھیں
11:27آپ نے dimension لے لیں ٹھیک ہے یہاں پہ اپنے dimension لے لی ٹھیک ہے
11:31آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی سیڈی جو ہے دو سو ہو ٹھیک ہے جیسے تین سو
11:34دو آرہا یہاں پہ ٹھیک ہے تو دو سو ہو تو یہاں پہ دو سو لکھتے
11:38ٹھیک ہے جب دو سو لکھیں گے automatically وہ دیکھیں اس کو پورے
11:41اسے کو move کر کے اوپر اس نے جو ہے shift کر دیا ٹھیک ہے تو اس طرح
11:45سے آپ جو ہے اپنی جو سیڈی ہے اس کو modify کر سکتے ہیں اس کو change
11:50اچھا اس کے علاوہ نا آپ نے دیکھا کہ یہاں پہ نا step 1 لکھا ہوا
11:53ہے یعنی یہاں سے لے کے آپ کے 8 step ہو گئے یہ 9 ہو گیا ٹھیک ہے
11:579 کے بعد آپ کا جو ہے یہاں پہ دیکھیں آپ کا 16 نکھا ہے تو 16 step
12:01آپ کے یہاں پہ آ جاتے ہیں اب باری آتی ہے آپ کی railing کی ٹھیک ہے
12:05نا railing یہا ہے railing کہاں سے آپ کی جو ہے اس لگے گی ٹھیک ہے
12:09ریلی کہاں سے جو ہے آپ اس کو لگائیں گے آ جاتی ہے railing ٹھیک ہے
12:14railing میں آپ نے کیا کرنا ہے ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں آپ نے
12:16rail سلٹ کر لیں ٹھیک ہے یہ رہے rail آپ نے سلٹ کر لی یہاں پہ reset
12:20rail آپ کے آ رہی ہے ٹھیک ہے اور یہاں پہ type of rail آپ کے آ رہی ہے ٹھیک ہے
12:24آپ نے جو بھی rail سلٹ کرنی ہے ٹھیک ہے یہاں پہ آپ change کر سکتے ہیں
12:26یہاں پہ جا گئے کیونکہ already آپ کے پاس na different assemblies
12:30different families آپ کی پڑھی ہوتی ہیں ٹھیک ہے یہ دیکھیں میں نے
12:34glass کی railing بنا دی تو glass کی یہاں پہ آ رہی ہے ٹھیک ہے میں
12:37نے اگر 988 pipe کی بنا دی تو pipe کی یہاں پہ آ رہی ہے ٹھیک ہے
12:40اس کے بعد offset from path path سے offset بھی آ رہی ہے اگر وہ
12:43اپنی change کرنا ہے تو وہ change کرنا ہے اس کے بعد edit type
12:46بھی ہے edit type میں بہت بہت سا چیزیں آپ کے پاس جو ہے change
12:49کر سکتے ہیں ٹھیک ہے آپ کا cluster offset آپ نے change
12:51کرنا ہے ٹھیک ہے hide change کرنی ہے ٹھیک ہے سیکھلت ہے وہ بھی
12:54آپ change کر سکتے ہیں یہاں پہ جاہ کے تو اس طرح جو ہے railing
12:57کو بھی آپ جو ہے موڈیفائی کر سکتی ہیں
12:59ٹھیک ہے جب آپ نے سیڈی جو ہے
13:01وہ لگا لی ہو ٹھیک ہے
13:03سیڈی کمپلیٹ کر لیں اس کے بعد موڈیفائی کریں
13:05موڈیفائی کر کے ریلنگ کو سلیٹ کریں
13:07اور اس کے بعد ریلنگ جی جتنے بھی
13:09پیرامیٹر در ریلنگ کے وہ آپ جا کے
13:11وہاں پہ چینج کر سکتے ہیں
13:13اچھا اس میں نا یاد رکھیں اگر فرض کریں
13:15یہاں پہ دیکھیں یہاں پہ نا سٹیر
13:17اوپر آئی اور پھر مورتی ہے
13:19ریلنگ اس کی اگر یہاں پہ
13:21آکے کوئی کنیکشن کا پرابلم
13:23ہوئی تھا یا کوئی ایشو ہو جاتا ہے
13:25تو یہاں پہ جو اس کے ہم نے
13:26دیا تھا نا 200 کا اس کو تھوڑا سا
13:29انکریز کر دیں تھوڑا سا انکریز کر دیں
13:31تو آپ کی ریلنگ وہ ٹھیک ہو جائے گی ہے
13:34اب میں چاہوں گا کہ آپ لوگ
13:36تھوڑا سا جا کے اس کو پریکٹس کریں
13:38پریکٹس کریں مطلب کہ
13:39سٹیٹ جو ہے سٹیر ہے
13:41یہ لگانے کوشی کریں
13:43یہاں پہ دیکھیں سٹیٹ کو سلٹ کر لیں
13:45اس کے بعد یہاں پہ لگانے کی
13:47تھوڑی سی آپ کی پریکٹس ہو جائے گی
13:48اور اس میں آپ کو پتہ لگ جائے گا
13:51سٹیر کس طرح سے لگاتی ہیں
13:52کیونکہ سٹیر جو ہے
13:54مطلب کہ اگر دیکھا جائے
13:56تو سٹیر اتنا آسان کمپننٹ نہیں ہے
13:59تھوڑا سا مشکل کمپننٹ ہے
14:00اور اس کو انڈیسٹینڈ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے
14:03اس میں جو میں بتاؤں گا
14:05تھوڑا سا بتا دوں کہ باہر والا جو سا ہوتا ہے
14:07وہ آپ کے جو اس میں تین کمپننٹس ہوتی ہیں
14:09ٹھیک ہے تین کمپننٹس کون سے ہوتی ہیں
14:11میں آپ کو بتاتا ہوں
14:12ایک آپ کی بانڈری ہوتی ہے جو باہر آپ کے دونوں سائیڈن پر لگا ہوتا ہے
14:16اس کے بعد آپ کے رائزرز ہوتی ہیں
14:17یہ رائزرز آ رہے ہیں
14:18اس کے بعد پاتھ ہوتا ہے کہ آپ نے پاتھ کس طرح سے دینا
14:23یعنی سٹیر کو کس طرح سے موگ کرنا ہے
14:25کہاں سے جو ہے وہ نیچے ہوگی
14:26کہاں سے اوپر ہوگی ٹھیک ہے
14:28تو یہ سارے چیزیں اپنے خیار رکھیں
14:30جب اپنے سٹیر جو ہے بنانے ہیں ٹھیک ہے
14:32تو اپنا خیار رکھئے گا انشاءاللہ
14:34اور میری ویڈیو جو ہے دوسروں کے ساتھ
14:36ضرور شیئر کیجئے کہ تک کہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو
14:38ٹھیک ہے اور سبسکائب کریں کمنٹ کریں
14:40تینکیو بیری مچ
14:41اللہ حافظ
14:42السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
14:56سلام علیکم ورحمت اللہ حافظ
Comments