00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:04صرف پانچ منٹ کا مدرسہ قرآن و حدیث کی روشنی میں
00:11بارہ جماد الثانی
00:15نمبر ایک اسلامی تاریخ غزوہ حنین
00:21حنین مکہ اور تائب کے درمیان ایک وادی ہیں
00:26فتح مکہ کے بعد ملک عرب کے لوگ
00:32جوک درزوک اسلام کی سچائی کو دیکھ کر دین حق قبول کر رہے تھے
00:38لیکن اس ماحول میں بھی
00:42قبیلہ حوازن اور قبیلہ سقیف کے مشرقین
00:47اپنی جنگی طاقت و قوت پر گھمنڈ کرتے ہوئے
00:52اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تقریبا
00:56بیس ہزار پر مشتمل لشکر لے کر
01:00مقابلے کے لئے نکل پڑے
01:02رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب اس کی خبر ہوئی
01:07تو دس شوال آٹھ ہجری میں
01:11دس ہزار مسلمانوں کے ساتھ میدان میں پہنچے
01:16اس موقع پر چند مسلمانوں کی نگاہ
01:20اللہ سے ہٹ کر اپنی تعدار اور اسلحہ پر چلی گئی
01:26اور یہ بات زبان سے نکل گئی
01:30کہ آج ہماری طاقت کو کوئی شکست نہیں دے سکتا
01:34اللہ تعالیٰ کو مسلمانوں کی یہ بات پسند نے آئی
01:40اس لئے ان کی عبرت کے لئے اللہ تعالیٰ نے
01:44شروع میں ان کے قدم اخار دیئے
01:48اسی حالت میں بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم
01:52یہ کہتے ہوئے اپنی باہدری کا مظاہرہ کر رہے تھے
01:56اس وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اشارے پر
02:08حضرت عباس رضی اللہ عنہ مسلمانوں کو آواز لگائی
02:13چنانچہ آواز سنتے ہی مسلمان
02:17اب صلی اللہ علیہ وسلم کے ارد گرد جمع ہو گئے
02:21اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے شکست
02:25فتح و نصرت میں بدل گئی
02:28نمبر دو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا مجیزہ
02:33یہ ایک پیالہ خانے میں برکت
02:37حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
02:41کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
02:46کہیں سے خانے کا ایک پیالہ آیا
02:49تو اس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:52صحبہ رضی اللہ عنہم کو کھلایا
02:56ایک جماعت کھانا کھا کر فارغ ہوتی
03:00پھر دوسری جماعت بیٹھتی
03:03یہ سلسلہ صبح سے زہر تک چلتا رہا
03:07ایک آدمی نے حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا
03:11کیا کھانا بڑھتا تھا
03:14تو حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ فرمایا
03:18اس میں تعجب کی کیا بات ہیں
03:20کھانا آسمان سے اترتا تھا
03:23نمبر تیر ایک فرض کے بارے میں
03:27حلال پیشہ اختیار کرنا
03:30رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:33اللہ کی حقوق و فرائض کے بعد
03:37حلال روزی کمانا بھی فرضیں
03:40نمبر چار ایک سنت کے بارے میں
03:43چند چیزوں سے پناہ مانگنے کی دعا
03:46رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے تھے
03:51اللہم انی اعوذ بکا من الاجز والکسل والجبن والحرم
03:59وعوذ بکا من عذاب القبر
04:03وعوذ بکا من فتنة المحیا والممات
04:07ترجمہ اللہ میں بیبسی کاہلی بجدلی
04:12اور حد سے زیادہ بڑھاپے سے پناہ مانگتا ہوں
04:16قبر کی عذاب سے
04:18اور زندگی اور موت کی فتنے سے بھی پناہ مانگتا ہوں
04:22نمبر پانچ ایک اہم عمل کی فضیلت
04:26اللہ کے واسطے کھانا کھلانا
04:29رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:32مجھے اپنے مسلمان بھائی کو
04:35اللہ کے واسطے
04:36صرف ایک لکمہ کھلانا
04:39ایک درہم صدقہ کرنے سے زیادہ محبوب ہیں
04:43اور اللہ کے واسطے کسی بھائی کو
04:46ایک درہم دینا
04:48دس درہم صدقہ کرنے سے زیادہ محبوب ہیں
04:52औरलाह के वाजसे किसी बाई को दस जिरहम देना, एक गुलाम औजाद करने से ज्यादा महभूज है
05:01नमबर च्छाय गुना के बारे में, सच्ची गुनाही को चुपाना
05:06قرآن ماللہ تعالیٰ فرماتا ہے
05:09تم گواہی مت چھپایا کرو
05:11اور جو شخص
05:13اس گواہی کو چھپائے گا
05:15تو بلا شبا
05:16اس کا دل گنہگار ہوگا
05:18اور اللہ تعالیٰ تمہارے کیے
05:21ہوئے کاموں کو خوب جانتا ہے
05:23نمبر سات
05:24دنیا کے بارے میں
05:25دنیا چاہنے والوں کا انجام
05:28قرآن ماللہ تعالیٰ فرماتا ہے
05:30جو کوئی دنیا ہی چاہتا ہے
05:33تو ہم اس کو دنیا میں
05:35جتنا چاہتے ہیں
05:36جلد دے دیتے ہیں
05:37پھر ہم اس کے لئے دوسخ مقرر کر دیتے ہیں
05:41جس میں ایسے لوگ
05:43قیامت کے دن
05:44زلط اور رسوائی کے ساتھ
05:47دھکیل دیے جائیں گے
05:49نمبر آٹھ آخرت کے بارے میں
05:52قبر کا عذاب برحق ہے
05:54رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:57دو قبروں کے قریب سے گزرے
06:00آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:03ان دو قبر والوں کو
06:05عذاب ہو رہا ہے
06:06انہیں کسی بڑے گناہ کی وجہ سے
06:09عذاب نہیں دیا جا رہا ہے
06:11ان میں سے ایک تو پشاب کی
06:13چھیتوں سے نہیں بستا تھا
06:16اور دوسرا
06:17چوگل خوری کیا کرتا تھا
06:19فائدہ اس حدیث سے معلوم ہوا
06:22کہ قبر کا عذاب برحق ہیں
06:25اور انسانوں کو
06:26اپنے گناہوں کی سزا
06:28قبر سے ہی ملنی شروع ہو جاتی ہے
06:30نمبر نو طب نبیوں سے علاج ہے
06:33کلونجی میں ہر بیماری کا علاج ہے
06:36رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:39تم اس کلونجی کو استعمال کرو
06:42کیونکہ اس میں موت کے علاوہ
06:45ہر بیماری کی شفاہ موجود ہے
06:47فائدہ علمہ ابن قیم رحمت اللہ علیہ
06:51فرماتے ہیں
06:52اس کے استعمال سے
06:54اپھارا
06:55یعنی پیٹ پھولنا
06:57ختم ہو جاتا ہے
06:59بلگمی بخار کے لئے نفع بخشیں
07:02اگر اس کو پیس کر شہد کے ساتھ
07:06ماجون بنا لیا جائے
07:08اور گرم پانی کے ساتھ
07:10استعمال کیا جائے
07:11تو گردے اور مسانے کی پتری
07:14کو گلا کر نکال دیتی ہیں
07:16نمبر دس
07:19نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نصیت
07:21رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:24حضرت معاذ رضی اللہ عنہ
07:27کو یمن بھیستے وقت فرمایا
07:29مظلوم کی بدعا سے بچنا
07:32کیونکہ اس کے اور اللہ کے درمیان
07:35کوئی ہجاب نہیں ہے
07:36یعنی مظلوم کی دعا
07:39بلا روک ٹوک
07:40اللہ کے دربار میں پہنچ کر قبول ہوتی ہے
07:43اللہ عمل کے توفیق اطافت ہے
07:46سبحان اللہ بحمدہ
07:48سبحانک اللہمہ بحمدک
07:51ونشہد ان لا الہ الا انت
07:54ونستغفروک ونتوب الیک
07:57سبحان ربک رب العزت
07:59اما یسفون
08:00والسلام على المرسلین
08:02الحمدللہ
Comments