Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Ebb and Ride series begin....

Follow our channel for watching daily shows and dramas.
Thankyou #dramas #turkishdramas

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:30ارے بھائی کیا کر رہے ہو یار بحث مت کرو
00:32ٹھیک ہے ایسے ہی صحیح اندر والوں کو میرا سلام کہنا
00:38اچھا ہاں حسن امی کو بتا دینا کہ ہم جا رہے ہیں یاد سے
00:43خدا حافظ
01:00اسی سال گزرنے کے باوجود ہم نے اپنی ثقافت کو نہیں چھوڑا ہے
01:16آسیم شکیب کا ویل فیڈ ٹرسٹ جو کہ آپ کی زبان میں لوف ٹرسٹ ہے
01:21اپنی تمام سرگرمیوں کو اسی طرح جاری رکھے گا اور لوگوں کی مدد کرتا رہے گا
01:26میری بیٹی ندہ سیرس اور میرے داماد سلیم سیرس جو کہ مستقبل میں اس ٹرسٹ کے میٹرز کو دیکھیں گے
01:35آپ سب کو اس پارٹی میں میک کے ہمرا خوش آمدیت کہتے ہیں
01:40مجھے امید ہے آپ سب لوگ اس پارٹی کو انجوائے کریں گے
01:44پائیڈر ویڈ اپنے ہاتھوں کی خوب اکسسائز کر لیتی ہیں
01:49آج پارٹی میں کسی کے ہاتھ نیٹی نہ دکھیں
01:52ہوا میں ہونے چاہیے سمجھے آپ
01:54دیکھو کیسے دیکھ رہا ہے تمہیں
02:10چلو فارو اب ہم چلتے ہیں
02:12مام میرے میک اپ تو خراب نہیں ہو
02:14نہیں میری جان تم بہت پیاری لگ رہی ہو
02:16چلو میرا
02:17جی آتی
02:18یار اس لڑکے کے ہولیے کو دیکھو
02:20زیرا میرا دلچارہ اس کو پوری طرح چینج کر دو
02:22اس کی سر کو اپنے پیٹ کے برش سے کنگی کر کے
02:25اس کی پیٹ کے لیے تھوڑی سی مٹھائی اور مسلز کے لیے
02:28تھوڑی سی ایکسرسائز کرائی چاہتے شاید بہتر انسان ہوگی
02:30سوری
02:31یار اب اس کی کلمسی نس کے لیے تو میرے پاس کوئی علاج نہیں
02:37تم بھی ہیٹ کرتی ہو یار ایلی
02:40چلے چھوڑ بھی دیں
02:48چھوڑ بھی دیں مام
02:51اگر تم چاہو تو اپنے کپڑے چینج کر کے آج
02:54ہاں ٹھیک ہے میں آتا ہوں
02:55یہ چلا گیا تا واپس نہیں آئے گا
02:58یہ خیلے ہم دونوں ساتھ چلیں
03:02اوکے
03:03بالکل نہیں تم دونوں کہیں نہیں جانے
03:06جب تک یہ پارٹی ختم نہیں ہو جاتی
03:08سال میں ایک مرتبہ ہی یہ پروگرام آگنائز ہوتا ہے
03:11اچھا تو واقعی میں
03:12یہ سال میں ایک دپورت ہے
03:15آپ اس سے پرومیس کریں کہ دوبارہ سیج پہ لے جا کے کھڑا نہیں کریں گی
03:22پرومیس کریں مام
03:33میرا آجو
03:36جی آرہی ہوں بابا
03:37آہ
03:41وہ دیکھو اورکن اور باقی سب بھی آگئے
03:43تہا رہے گے تھا اورکن
03:51ہم آج پھر لیتا
03:53کل پھر وات ہو گیا
03:54آہ آہ
03:57آہ آہ
03:57آم سوری
03:59یہ لیچئے
03:59خیلی میرے لیے
04:00شکریہ
04:01شکریہ
04:30آپ کے پاس کوئی ایسا کیک ہے جو چھوٹے سائز کا ہو
04:42جی وہاں سے لے لے
04:44اچھا وہ کینلز ہوں گے آپ کے پاس چھوٹے سائز کی
04:48نہیں وہ نہیں ہے
04:49سنو یہ آئیل کہاں پہ رکھا ہے
05:05ہاں آئیل وہاں مل جائے گا
05:06اور سنو یہ شیشا بھی درستہ ہوگا
05:08ٹھیک ہے سو
05:08یہ آپ کی گاڑی کے لیے بہترین ہے
05:12دیکھو صرف بہترین آئیل ہی ڈانتا ہے
05:14اگر تھراب ہوا تو میں واپس آجوں گا اور پیسے نہیں
05:16ہیپی برٹے میرے بھائی ہیپی برٹے
05:18میرے بھائی کو سالگیرا بہت بہت مبارک ہو
05:21یہ کیا ہے یا
05:23کیا مطلب
05:26میرے پاس پیسے ہیتنے تھے
05:28تم نے یاد رکھا یہی بہت ہے
05:30اور ہاں سنو
05:33وہ جو ٹربو بوس کی چھوٹی والی بوٹل آتی ہے
05:35مو کھولو
05:36چلو گھر چلتے ہیں
05:43چل کر کوئی فلم شن دیکھتے ہیں
05:44میرا ایڈیا اس سے بھی زبردست ہے آو
05:48ارے کیسا ایڈیا یار
05:50یہ کو سوال کرنی ہے ایکشن کا ہے
05:53چلو جلدی بیٹھو گاڑی میں
05:55ارے کیا کر رہے ہو تم پاگل تو نہیں ہوگی
05:59وہ آدمی یہاں پہ آرہا کیا کر رہے ہو یار تم
06:01جلدی بیٹھو
06:02کیا کر رہے ہو
06:03اتروں میری گاڑی سے
06:03گاڑی کہاں لے کر جا رہے ہو
06:05رکو
06:05کہاں جا رہے ہو
06:06کوئی روکو ایلے ہیں
06:08یہ کیا کیا تم نے پاگل ہوگی تو
06:14یار اہاں گاڑی سائٹ پہ لگاؤ
06:18ارے یار
06:19آگر تمہیں سوال کیوں نہیں آرہا
06:21وہ ہمارا پیچھے کر رہے ہیں گاڑی روکو
06:22تم اپنی زندگی میں اس طرح کی گاڑی میں بیٹھے ہو
06:24اس کو تو چلانے کا مزہ ہی الگ ہے یار
06:27بھائی
06:29بھائی پلیز پلیز پلیز گاڑی کو روک دو
06:31پلیز گاڑی روک دو یار
06:33دیا روک دید
06:40ڈیگر تم نے پلیز پیچھے لگی
06:42اب کیا کروگے
06:42سیٹ بیل بان دی
06:53کس مسئیبت بھائی
06:55سبال کے سبال کے سبال کے بھائی
06:58موسیقی
07:28بارہ لاکھ روپے کی بولی ہے
07:51بہت شکریہ
07:52بارہ لاکھ روپے کی بولی ہے
07:54اور کوئی آگے بولنے والا ہے
07:56اچھا چودہ لاکھ آپ کی طرف سے
07:59ارے وہاں سے تو پندرہ لاکھ ہو گئے
08:01پندرہ لاکھ ہو گئے
08:02بہت شکریہ
08:04پندرہ لاکھ
08:05سولہ لاکھ
08:06سولہ لاکھ روپے کی بولی ہے
08:08بہت شکریہ
08:09سترہ لاکھ کی بولی ہے
08:11اور سترہ لاکھ کی بولی ہے
08:14بہت شکریہ
08:15سترہ لاکھ کے آگے کوئی اور ہے
08:17اس وقت کی انٹیک سترہ لاکھ میں جا رہا ہے
08:22کوئی ہے جو اس کو لے جانا چاہے گا
08:23جی میڈم بہت شکریہ 35 لاکھ 35 لاکھ روپے میڈم بول رہی ہیں اور یہ بک چکا
08:40جب اسی نے تمام پیسز کو خریدنا ہے تو کیوں ٹرسٹ میں اپنے پیسے جمع نہیں کر دیتے
08:45کہاں سب کے سامنے شو مارنا ضروری ہے کیا
08:48اگر اس طرح کی پارٹیز اور انہائز نہ کی جائیں تو پھر میری جان تم اتنے اچھے ڈریسز بہن کے کہاں جاؤں گی
08:54اب میں آپ کی اٹینشن اس طرف لے جانا چاہوں گا کیونکہ جو پیس اب میں آپ کو دکھانے جا رہا ہوں
09:03پوٹومن رینز سے آنے والا اوریجنل پیس ہے
09:08جس کے شیشے پہ ہاتھ سے کام کیا گیا ہے اور اپنے اس پیس کی پرائیس ہم دس لاکھ روپے سے شروع کر رہے ہیں
09:14جی ہاں دس لاکھ روپے کے آگے کوئی اور بڑھانے والا ہے
09:19کیا باتیں فاروق خاموش بیٹھے ہیں
09:21پتہ ہے تمہاری انویسمنٹ کا کام کچھ اچھا نہیں چلتا
09:23ہم نے اپنی آواز پانیل کے لیے بچا کے رکھی ہے
09:26اوہ کیا باتیں
09:27گیارہ لاکھ پائیس ہو چکی ہے
09:31ٹھیک ہے
09:35ٹھیک ہے میں سمجھ گئے
09:37اس یوزول کوئی پریشان ہوگا اور تمہیں اس کی مدد کے لیے جانا ہوگا
09:45یہی بات ہے نا
09:46تقریباً ایسا ہی ہے
09:48لگتا ہے اب مجھے بھی کسی کو ڈھونڈ لینا چاہیے
09:52وقت آ چکا ہے سرین
09:54ٹھیک ہے میں ہو کر آجاؤں پھر بات کرنا
09:57ای لفیو ڈھالین
09:58میرے بغیر مینش کھلو پھلیس
10:00رائیڈ اب کہاں جا رہے ہیں
10:02اپنی ممہ کو اکیلہ چھوڑ کر کہیں مچ جانا
10:04ٹھیک ہے
10:06ٹھیک ہے
10:08ٹھیک ہے
10:34ٹھیک ہے
10:36ٹھیک ہے
10:38ٹھیک ہے
10:40ٹھیک ہے
10:42ٹھیک ہیں
10:44ٹھیک ہے
10:48ٹھیک ہے
10:50ہلو
10:51میرے نام سلیم ہے اور میں لایئر ہوں تمہارا
10:53میرے پاس آپ کو فیز دینے کے پیسے نہیں ایک
10:58ایک ٹھیک ہے
11:00نہیں ہے اور مجھے تمہارے لئے کسی نے اپوائنٹ کیا ہے بیٹھو
11:03اچھا میں تمہیں بتا دوں کہ میں خاص طور پر تم جیسے نوجوانوں کے
11:18کیسز کو ڈیفینڈ کرنے کے لئے کام کرتا ہوں یعنی کہ آپ زبردستی
11:22کام کرتے ہیں
11:23مجھے نہیں معلوم تھا کہ تم اور تمہارا بھائی آج رات گاڑی چوری
11:31کرنے جا رہے ہیں
11:32مجھے اس وقت کال کے جب میں ایک پارٹی میں تھا
11:38ریحان کار
11:40وہ اس وقت پولیس کی حراست میں ہے
11:43اس سے پہلے بھی وہ گن کے ساتھ بغیر لیسنس کے پکڑا جا چکا ہے
11:46اور منشاعت کی کیس میں بھی ملفز ہے
11:48اسی لئے اس کا کیس ذرا پیچی دا ہے
11:50اور آج رات جو اس نے کہا اس میں تو حد نہیں پار کر دی
11:53مجھے یقین ہے کہ آج اسے کوئی نہ کوئی سزا ضرور ہوگی
11:57میں نے کچھ نہیں کیا
12:00یہ تمہارا پہلا چور میں
12:02میں سب کچھ جانتا ہوں یہاں تک کہ تمہارا اسٹار بھی
12:06تمہیں تو معلوم ہی ہوگا کہ گیہوں کے ساتھ گھن بھی پیستا ہے
12:10نہ چاہتے ہوئے بھی
12:11ہاتھ ہو گئی
12:13اتنے مشور ہو گیا
12:16میرا اسٹار بھی معلوم کر لیا آپ نے
12:18بیس بھائی یہ تریریس ہوتا ہے
12:21نہیں ٹورس ہوتا ہے
12:22ٹورس ہونا
12:23بولو
12:25ذرا یہ بتاؤ مجھے
12:34بڑے ہو کر کیا بنوگے
12:37وکیل سال
12:40میں نے کچھ بھی نہیں کیا
12:43میرا مطلب ہے کہ
12:44اصل میں ریحان نے بھی وہ گاڑی صرف
12:46مزاق کے طور پر لی تھی لیکن اس کے بعد جب ہم نے پولیس کو دیکھا
12:50تو ہم گھبرا گئے تھے اور یہ مزاق ہمارا لیے پھندہ بن گیا
12:53یہ جوری تو نہیں تھی
12:54آج ریحان کی سالگی ربی تھی
12:56سیکنڈیر کا ایکزیم دیا ہے نا تم نے اس سال
12:58میں کہہ کچھ اور رہا ہوں پوچھ کچھ اور رہے ہیں
13:01ہاں بالکل
13:02دیا ہے
13:04مگر اس بات کا اس سے کیا تعلق ہے
13:06اس ریزلٹ کے حساب سے میری سزادہ ہوگی
13:08کتنے پسندیج ہوگی
13:09رہنے دیجئے
13:11مجھے لگتا ہے کہ آپ اپنا اور میرا ٹائمز آیا کر رہے ہیں
13:15مہربانی کیجئے
13:15یہاں سے واپس چلے چاہیے
13:17میں چاہتا ہوں کہ تمہاری مدد کروں
13:20کیونکہ میں تمہیں اچھی طرح جانتا ہوں
13:25اچھے تو آپ مجھے کیسے جانتے ہیں
13:28میں نے آپ سے کہا نا میں نے کچھ بھی نہیں کیا
13:31میں جانتا ہوں کہ تم بے قصور ہو
13:34بلکل
13:34میں دنگ آ چکی ہوں
13:38اس طرح آدھی آدھی رات پلس اسوشن کا چکر لگانے سے
13:41کہاں ہے وہ
13:42جب مجھے یہ کہا گیا کہ عمران بھی اپنے بھائی کے ساتھ ہے
13:52تو مجھے یقین نہیں آیا
13:53یہی دن رہ گیا تھا کہ تم کو بھی یہاں دیکھ
13:55امی
13:56تو شرم آنے چاہیے
13:57امی میں نے کچھ نہیں کیا
14:01تمہارے بھائی نے بھی پہلی بار یہی کہا تھا
14:03اس نے کہا تھا کہ میں نے کچھ نہیں کیا
14:05اس کے بعد وہ یہاں سے باہر نہیں نکل سکا
14:07کیا تم بھی ایسا کروگے
14:08کیا میں تمہیں بھی یہاں سے ہر روز چھڑوا کر لے کر جائق کروں گی
14:11بتاؤ مجھے کہ تم دونوں میں سے کوئی انسان نہیں
14:13میں نے کہا ہاتھ ہو گئی ہے
14:14دیکھیں عمران کا اس پورے واقعے سے کوئی تعلق نہیں
14:17آپ یہاں بیٹھیں میں آپ کو تفسیر بتاتا ہوں
14:19میں اس کا وکیر ہوں
14:21ٹھیک ہے تم لوگ یہاں تڑپتے رہو
14:23کم از کم مجھے یہ تو معلوم ہوگا
14:24کہ تم لوگ ہو کہا
14:25میں آپ پھلی باہر آجیں
14:27میں آپ سے کہتا رہا ہوں میں نے کچھ نہیں کیا
14:29میری بات کیوں نہیں سن رہی
14:30اگر تم نے کچھ نہیں کیا
14:31تو تم اس گاری میں کیا کر رہے تھے
14:32کیوں بیٹھے تھے اس گاری میں
14:34اپنے بھائی کا کہنا کیوں بھانا
14:35آپ ذرا صبر سے کاملے
14:37میں کیسے صبر کر لو بتائے
14:39سالوں سے میں اپنا دل حضر کریے
14:42اس کے پاس جو تم لوگوں کی کس طب میں لکھا ہے
14:52وہ تم خود ہی بھوٹو
14:53سن لیا تم نے
14:55نہ ختم ہو چکی ہو تم دولوں کے لیے
14:57سونا تم نے
14:59نہ ختم ہو چکی ہو
15:12میرا تم کہاں جا رہی ہو
15:20میں پارٹی میں جا رہی ہوں ان لوگوں کے ساتھ
15:22اور تم امی کے ساتھ گھر
15:24میری جان ہم تمہیں صرف اس لیے نہیں لے جارے
15:27تاکہ ہمارا کوئی کامپیٹیٹر نہ ہوا
15:29میرے ساتھ نہیں کیا کرو یہ
15:30کیوں تنگ کرتی ہوں
15:33اسے تنگ کیے بغیر رہا نہیں جاتا
15:34تو کیا ہم چلیں
15:39اچھا پھر کیا ریسائیڈ کیا ہے تم لوگوں نے
15:41کس کے گھر جانا ہے
15:42ہم لوگ نت کیا جا رہے ہیں
15:44ٹھیک ہے پھر وہی ملتے ہیں
15:46ٹھیک ہے
15:47ٹھیک ہے
15:50میری پاتی ختم ہو گئی ہے
16:05تم مجھے پک کر نانے والے تھے
16:07اور اس بار تم پھر سے بھول گئے
16:08ہاد ہو گئی ہے
16:09آپ کا مطلوبہ نمبر اس وقت بند ہے
16:18سلیم کہا ہے
16:20اسے کسی کام سے جانا پڑا
16:22راکے اس وقت
16:23اگر میں تمہاری جگہ ہوتی جو سو سوال کرتی
16:26تم تو بہت رلاچھ ہو
16:27نیدہ کا سلف پانسیدنس اپی تل پر گرا
16:29چلو پھر ملاقات ہوگی
16:31چلو گوڈ نائٹ
16:31ہمیں یہ ہر وقت ایسی باتیں کیوں کرتی رہتی ہیں
16:35مجھے بلکل نہیں اچھرپتا
16:37ہم
16:38گوڈ نائٹ آنٹی
16:40گوڈ نائٹ
16:42اوکی گوڈ نائٹ آنٹی
16:44ہم ملیں گے
16:46چلو چلو جلدی چلو دیر ہو رہی ہمیں
16:48کیا ان لوگوں کے ساتھ جانا چاہتے
16:53جب تک ان سے بات نہیں کروگی
16:58کیسے فرینڈشپ ہوگی
16:59اگر آپ چاہے تو ہو سکتا ہے مام
17:02یا پھر نانا سے کہیں کہ وہ ان سب بچوں کو اپنے ٹیرس پر کھیلنے کے لیے بلا لیں
17:08تاکہ میں بھی کھیل سکوں
17:09اور پھر ڈیک کو بھی ساتھ ملا لیں
17:11میرا بیٹا ان سب سے زیادہ کرمند ہے
17:14جو بھی ہے
17:15مجھے یہ بتا ہے کہ میں انوزبر ہوں
17:17مجھے یہ بتا ہے
17:47کیسے آنا ہوا؟
17:57اسلام علیکم حسن انکل
18:06کیا ریہان گھر پر ہے؟
18:08میں اسے کب سے کال کریوں
18:09مگر اس کا نمبر بند جا رہا ہے؟
18:11ریہان اس وقت پولیس کی حراست میں ہے
18:12اس نے گاڑی چھوڑی کی ہے
18:14اور اس نے بھائی کو بھی ساتھ ملا لیا
18:16اس نے اس کو بھی نہیں چھوڑا
18:19اچھا بہت ہو گیا
18:21اب اندر جاؤ تم
18:21اب اور بے وکوفی مت کرنا آئیشہ
18:24اس سے اپنی جان چھوڑا لو
18:25وہ لڑکا تمہاری زندگی بھرپاد کر دے گا
18:27اب تم اس کو پہشان مت کرو
18:29یہ نہیں ہو سکتا
18:30ریہان کے بارے میں انہیں ضرور کوئی غلط فہمی ہوئی ہوگی
18:33پولیس نے ان دونوں کو موقع واردات سے پکڑا ہے
18:36ریہان
19:02ریہان
19:03ریہان بھائی
19:08کیا تم سن رہو
19:09ریہان
19:13ریہان
19:14ریہان
19:19ریہان
19:31ریہان
19:32موسیقی
19:33جنہ
19:35موسیقی
19:47تُمہیں کچھ نہیں ہوگا LAUN
19:48میرے فکر نہیں کرو گا تیوبار میں سوچکو
19:50موسیقی
19:51اوسکہ
19:54ہمارا کوئی گھر والا یہاں پر موجود نہیں ہوگا
19:56چلو سیدھے چلو
19:57گوڈ مارنگ
20:01ان کپڑوں میں اکپیشن نہیں سکتا
20:06گوڈ مارنگ
20:06مجھے امید ہے کہ ہیرنگ کے بعد بھی
20:08تم اس قسم کے ملاق پڑنا نہیں چھوڑو
20:10اور سناو
20:19کل کی پارٹی کیسے رہے
20:20اچھی تھی انجوائے کیا
20:23یہ دیکھو
20:25یہاں تمہاری اور اورکن کی تصویر چھپی ہے
20:28ایسے پوزز میں اور زیادہ موٹی نظر آتی ہو تم
20:35تمہاری انیورسٹی شروع ہو رہی ہے
20:39اور اگر اسی طرح کی تصویریں چھپتی رہیں
20:41تو بہت جل دے لو تمہیں منگیتر بھی لتنا شروع کریں گے
20:44ان سب باتوں کا کیا مطلب ہے ابھی
20:45شادی کے لیے بہت وقت پڑا ہے
20:47تو کیا ہوا
20:47تمہارے لیے اس فیملی کی بہو بننا
20:49تو بہت فخر کی بات ہونی چاہیے
20:51بہت شکریہ
20:52کبھی کبھار آپ مجھے بلکل سمجھ نہیں آتی
20:54کیوں
20:55تم میری طرح اپنی زندگی پرائس ٹائک دیکھ کر کچھ آنا چاہتی ہو
20:58دیکھیں اگر ایسے ہی چلتا رہا
21:03تو کسے بھی راہ چلتے کے ساتھ بھاگ جاؤں نہیں
21:05پھر شکایت مت کیجے گا
21:06ہم
21:08ہیلو
21:09میں ٹھیک ہوں تم بتاؤ
21:11یار کل رات پارٹی کے بعد بہت تھگ گئی ہوں میں
21:15ظاہر انجوئے بھی تکیا
21:16ہاں اور وہ آرکن کا دوست کتنا سویٹ لڑکا تھا نا
21:20مجھے تو بہت اچھا تھا
21:21ہاں بہت سویٹ تھا
21:22بالکل شہد کی طرح
21:23جب ہی تھا تم اس کے آسپار
21:24اگر کوئی اس بات سے اتنا خوش ہو رہا تھا تمہیں کیا ہے
21:28آجا
21:29یار باہر بہت گرمیہ میں فوراں سے پانی میں جمپ کروں گی
21:33اور شام تک اسی میں پڑی رہوں گی چلی پش کے طرح
21:35جیلی سے مجھے سٹرابری جیلی یاد آگئی
21:38مجھے سٹرابری جیلی یاد آگئی
22:08اس پروجیک کی وجہ سے ہمیں کوئی نہ کوئی اوارڈ ضرور ملے گا
22:34میں بیٹلی اس میں ہونے والے کانٹرے کے لیے زیادہ ایکسائٹیڈ ہوں
22:37ساہر ہے کوئی اوارڈ تو مل ہی جائے گا
22:39مگر ایمپورٹنٹ یہ ہے کہ اس پروجیک سے تم نے کمپنی میں جگہ بنا لی ہے
22:43اور یہ اصلی اوارڈ ہے تمہارا
22:45میرے خیال سے تو میرا فیوچر ویسے ہی گیارنٹیڈ ہے بابا
22:48تمہیں تو باپ پر بھی بھروسہ نہیں کرنا چاہیے
22:50ویسے بھی جس سیچویشن میں تم ہو
22:53تمہیں تو اپنے شوہر پر بھی بھروسہ نہیں کرنا چاہیے
22:56میک
22:57اپنے نانا سے مل لو
22:59کسے نکالنے کا اچھا طریقہ ہے
23:01کہا ہوں میک
23:02ایک منٹ آ رہا ہوں
23:05لنچ کے بعد میں کلب میں ہوں گا
23:10وہاں پر کچھ منسٹرز بھی میرے ساتھ ہوں گے
23:13تم اگر ہمیں جائن کر لوگی تو مجھے بہت خوشی محسوس ہوگی
23:16بہت مشکل ہے بابا
23:17آج مجھے اور بھی بہت سے کام ہے
23:19تیار بھی ہونے شام کے لیے
23:20آپ بھول گئے کہ آج میری ویڈنگ انیورسٹری ہے
23:24اگر سلیم پھر کسی گنڈے کے لیے
23:26تمہاری رات تبار نہ کرے تو
23:28سیوریبریٹ کرو
23:29سلام نانا
23:30مجھے تو لگتا ہے کہ جب بھی آپ ایسی باتیں کرتے ہیں
23:33سلیم سے جیلس ہو کر کرتے ہیں
23:34بیٹا تم کس لڑکی کے ساتھ اوپر باتیں کر رہے تھے
23:37بابا
23:38کیا یہ بات نہیں کر سکتا
23:40اس لڑکے کو تھوڑی سپیس دیا کرو
23:42جی مام آپ مجھے زیرا سی سپیس دیں
23:45خدا حافظ
23:46اور تمہارے پیسے کے بل پہ اونچی زندگی گزارنے والے
23:51اپنے شوہر کو بھی سلام کہہ دینا
23:53اوہ میں نانا کے لیے دور کھولتا ہوں
23:55چلو خدا حافظ
23:57بابا
23:58چیکیے بابا
23:58عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے
24:03کہ ملزم عمران
24:05اس سے پہلے کسی بھی مقدمے میں ملوث نہیں پائے گئے
24:09تمام دلائل کو مد نظر رکھتے ہوئے
24:13جائے وقوعہ پر ان کی موجودگی محض اتفاق تھی
24:16اس لئے عدالت انہیں بائزت طور پر بری کرتی ہے
24:20اور ملزم ریحان کے خلاف
24:22اس سے پہلے بھی ڈرگ ڈیلنگز
24:24لڑائی جھگڑے
24:25اور بغیر لائسنس پسٹول رکھنے کے مقدمات درج ہیں
24:28جن میں سے کئی مقدمات ثابت بھی ہو چکے ہیں
24:31لہذا عدالت ملزم ریحان کو
24:34ایک سال پندرہ دن کی صدا سناتی ہے
24:36تم یہاں سے چلے جاؤ عمران
24:38یہاں پر تمہارے لئے زندگی نہیں ہے
24:41کسی شپ پہ چڑ جاؤ اور یہاں سے بہت دور چلے جاؤ
24:43کم از کم تمہاری جیب میں پیسے تو آئیں گے
24:45حال تمہیں پڑھائی کے چکر میں پڑھ کے
24:51اپنی زندگی برباد مت کرو
24:52اپنی زندگی کو مرسد دو
24:54میں نہیں چاہتا کہ تمہارا انجام بھی میری طرح ہو
24:58یہ اس کی گل فرنڈ ہے کیا
25:09عمران میں نے جو بولا اسے بھولنا مت
25:16دیکھو اس کی باتوں میں آنے کی ضرورت نہیں
25:21حال تمہیں مضبوری کرنا اور پڑھائی نہ کرنا ہی سب کیا ہے
25:24بات کو سمجھو
25:25تم جسے ذہین اور ہونہار بچے کامیابی حاصل کر سکتے
25:28اور جس محلے میں رہتا ہوں
25:30وہاں صرف ذہین ہونا کافی نہیں ہوتا
25:31چھیک ہے تمہیں ایک اچھے بچے
25:33اور بہت بہتر جگہ پر پہنچ سکتے
25:35اگر چاہو تو
25:37آپ نے میرا کیس رڑا
25:39اس کے لئے آپ کا شکریہ
25:41اللہ آپ کو خوش رکھے
25:42میرے پاس آپ کو دینے کے لئے
25:44کچھ بھی نہیں ہے
25:45بس یہی کہہ سکتا ہوں آپ کو
25:47تمہیں جب بے ضرورت ہو
25:55مجھے کال کر سکتے ہو
25:56شکریہ
26:04یونیورسٹی کی پڑھائی کے لئے
26:07چاپ کے لئے
26:08کسی کسیم کا کوئی مسئلہ ہو
26:10تو ہچکچانا مت
26:11مجھے کال کر لینا
26:12چلو
26:14چلو
26:16تمہیں کیسے پتے چلا؟
26:42کیسے تمہیں بتایا؟
26:45اس کو کال کر رہی تھی جب کوئی رسپونس نہیں آیا
26:47تو تمہارے گھر چلی گئی وہاں سے پتا چلا
26:50اس کے بعد تمہارے بابا نے پورے محلے میں اعلان کر دیا
26:52کہ تمہارے ہمیں اس بجمازشک کبھی نہیں ملیں گی
26:54بس اسی طرح ہمیں پتا چلا
26:56کتنی سزا ملی ہے؟
26:58بارہ مہینے پندرہ دن
27:00اوہ یار یہ تو بہت زیادہ ہے
27:03کیا ضرورت ہے اس کے یہ سب کرنے کی؟
27:06کب سترے گئی ہے؟
27:07یار بس ختم کرو اب تم اس کے پیچھے پڑ گئی ہو
27:10لڑکا اچھا ہے لیکن کبھی کبھی اس کے دماغ پر شیطان آ جاتا ہے
27:13کتنی بار سمجھایا اسے؟
27:15اچھا ٹھیک ہے تم بھی بات نہیں مڑھا
27:16کیا گھر جا رہے ہو؟
27:20ہم؟
27:20میں آشک اس کے آفس تک چھوڑنے جا رہا ہوں
27:22آجاو تمہیں بھی چھوڑ دوں
27:23نہیں اس کی ضرورت نہیں
27:24کیوں کیا رہان ایسا؟
27:29ایک سال
27:30آج آپ لوگ کی ویڈنگ اینمیسٹری ہے ڈائٹ
27:46میں نے سوچا بھول نہ گئے ہو ریمائنڈ کرواتے تھا
27:48نہیں بیٹا نہیں بھولا نہیں یاد ہے مجھے
27:50آپ کو تھی جھوٹ بولنا بھی نہیں آتا ڈائٹ
27:52نہیں وہ اصل میں ہے
27:55کوئی بات نہیں شکریہ ڈاٹ کوم
27:56تینک یو
27:57سی یو
27:59موسیقی
28:01موسیقی
28:02موسیقی
28:04موسیقی
28:05موسیقی
28:06موسیقی
28:08موسیقی
28:38ایک تو پوری زندگی اپنے ماں کے پاؤں کی بیڑیا بنے رہے
28:45اور اب اس عمر میں بھی اسے چائن نہیں لینے دے رہیے دونوں
28:48اتنے عرصے اس نے تم دونوں کو پرداشت کیا
28:51اور اب اس کے ساتھ میں بھی اس مصیبت میں پھنس گیا ہوں
28:54جاہل لوگ
28:58کیا آپ گالی دے رہے ہیں مجھے
29:08وہ تم لوگوں کا پیٹ بھرنے کے لیے دن بھر کام کرتی رہتی ہے
29:12کم اس کم اس وقت تو سکون لینے دو اسے
29:14چلو بس ٹھیک ہے بہت ہو گیا
29:18اور تم اپنے کمرے میں جاؤ
29:19آج پورا دن میرے سامنے مت آنا
29:21تم لوگوں کو پولیس اسٹریشن سے چھڑوا چھڑوا کر تن آ گیا ہوں میں
29:25میرے ساتھ یہ واقعہ پہلی بار ہوئے
29:27ارے جاؤ یہاں سے
29:28تم دونوں ایک ہی باپ کی اولاد ہو
29:30تم دونوں کا خونی ایسا ہے
29:31سمجھ گئے
29:32حسن ذرا تمیز سے بات کرو
29:33اب میں حسن ہو گیا ہوں
29:34جب تمہیں اپنے خرچے کیلئے پیسے چاہیے ہوتے ہیں
29:36تو حسن بھائی کہتے ہو
29:37اب حسن ہو گیا ہوں میں
29:38کہا تھا نا خونی خراب ہے تمہارا
29:40عمران رکھ جاؤ
29:41تم میرا خیارت کا بھی
29:42اپنے آپ کو سمجھتے کیا
29:43چھوڑ دو
29:43خدا کے لئے سے چھوڑ دو
29:45کیوں اس کی ساری بھراس
29:45مجھ پہ نکال لے
29:46دیکھو یہاں سے چلے جاؤ
29:48اورنا واقعی بہت برا ہو جائے
29:49سمجھ گئے تم
29:49بڑا آیا مجھے نکال لے والا
29:52جس گھر کا کیا میں دیتا ہوں
29:53مجھے ہی کہہ رہے
29:53بات نکلو
29:54مجھ سنبھال کرنا
29:55خدا کے واستے چھپ ہو جاؤ
29:56حسن کیا کہہ رہے ہو تم
29:57کتنے سالوں سے
29:59تم لوگوں کو برداس کر رہا
30:00امی
30:03خدا کے واستے
30:03مجھے آج سے قصہ ختم کرنا دیجئے
30:05ورنہ بہت برا ہو جائے
30:06آج میں کسی طرح
30:07اس گھن کو اپنے گھر سے
30:07باہر نکال دوں
30:08پھر دیکھیں گا
30:09پوری زندگی ہماری چین سے
30:10مجھے مجھے نکال لے والا
30:12تم ہوتے ہیں
30:12چان سے مات دوں گا
30:13مجھے کیا کر رہے ہو
30:14تم چھوڑ دوں سے
30:14دیکھتا ہوں تم
30:16مجھے مات دوں
30:16یہ بات پاری جان لیتا ہوں
30:18تم سمجھتے ہیں
30:18اپنے آپ کو
30:19مجھے کیا کر رہے ہو
30:21ایسا مت کرو
30:22خدا کے بہت سے
30:23مت لڑو
30:24تم جاؤ یہاں سے
30:25لکھے یہاں سے
30:26امران چھو پوچھا
30:27جاؤ
30:27میرا گھر پارے پاکوے میں
30:28میں تمہیں اس گھر میں
30:29ایک دن بھی نہیں رکھنے دوں گا
30:30تم بھی اپنے بھائی کی طرح
30:31جیل میں سڑھو گے
30:32سمجھے تم
30:32ایک بات یاد رکھو
30:34تم جاؤ گا اس گھر سے
30:34میرا گھر میں نہیں جاؤ گا
30:35اس گھر بہت ہو گیا
30:36یہ تمہارا گھر نہیں ہے
30:49میں نے کہا
30:52تم چلے جاؤ
30:53جاؤ اپنے کسی دوست کے پاس رہو
30:54ٹھیک ہے تو
30:56آپ ہی میرے ساتھ چلیں گے
30:57آپ اس آدمے کے ساتھ نہیں رہی
30:58دفع ہو جاؤ یہاں سے
30:59اب ہی اور اسی وقت
31:01چلے جاؤ یہاں سے
31:02اپنے سامان سمیٹھو
31:04فوراں نکلو یہاں سے
31:05چلے جاؤ
31:07مجھے تھوڑا سا تو سکوت دے دو
31:10بہت ہو جگہ
31:12اب چلے جاؤ یہاں سے
31:19مجھے جانے کو کہہ رہے ہیں
31:43مجھ سے کہہ رہا یہاں سنیٹھو
31:44دیکھتا ہوں کون رہت ہے
31:45حسنر تم بیچ جاؤ
31:47مجھے
32:17دیکھو جو میں نے اس کا اسکورٹ چیک کیا
32:34وہ بہت ہائی
32:35مجھے امید ہے کہ جو تمہارا ویل فیر ہے
32:37اس کے لئے بیس کنڈیڈیٹ ہو
32:38بلکل بلکل
32:40جو پروسیجر ہے اسے پورا فالو کیا جائے گا
32:44وہ تمام ایکزیم میں اپیار ہوگا
32:45ہاں ہاں کیوں نہیں
32:46ہاں تو ٹھیک ہے پھر
32:49بلکم مام
32:53بہت شکریہ
32:55جی حکم کیجئے
32:56یہ لیجی اپنی امانت
32:59جی آپ نے کیوں زحمت کی آنے کی
33:01پھر اصل مجھ آپ سے کچھ کام تھا
33:03میں پرسوں کی پارٹی کے لئے اپنے لیے سیٹ چوس کرنا چاہتے ہوں
33:06اگلے دن واپس بھیجوا دوں گی
33:08اور آپ کے سیٹ میں تو دھوم ہی مچا دی تھی
33:10وہ سلیم ہے نا
33:12جی مام وہ ہی ہے
33:13نہیں میں نے ابھی تک اس لڑکے سے بات نہیں کی
33:18میرا خیال ہے کہ سکولرشپ کے لیے بیس کنڈیڈیٹ رہے گا
33:21ہیلو
33:22اچھا تو ٹھیک ہے
33:24مطین تمہارا بہت شکریہ
33:27باقی تفسیلات میں بھیجوا دوں گا تمہیں
33:29ویسے تو بہت خددار لڑکا ہے ہو سکتا ہے کہ آفر قبول نہ کریں
33:33لیکن ابھی تو بہت ٹائم ہے
33:35بات ہے ملتے ہیں
33:36ٹینکیو
33:38کیسے ہون ہو
33:40یہاں کیسے آنا ہو تمہیں
33:41جیولری شاپ میں شاپنگ کرنے والا جنٹلمنٹ
33:44میرا فیورٹ ٹائپ
33:45ویسے یہ شاپنگ کس کے لیے کی جا رہی ہے
33:49اگر تم سیکرٹ رکھو تو بتا سکتا
33:52مجھے تو لگتا ہے تمہارا یقیناً کسی سے
33:54افیر چل رہا ہے صحیح کہہ رہی ہوں نا
33:57ویسے کیا سیلیبیٹ کر رہے ہو
33:59ویڈنگ انیورسری ہے ہماری
34:00ہاں
34:01ہاں سیٹ
34:03ہمیشہ کی طرح اتنے گھنٹے گزر جانے
34:06کہ باوجود سلیکٹ نہیں کر سکا
34:07میں اس پریشانی سے بچنے کے لیے
34:10پہلے ہی چوز کر لیتی ہوں
34:11مثلا یہ والا
34:14یہ میری نیویر گفت پلس میں شامل ہے
34:16اوہ تو پھر اسے بھی کینسل کر دیجئے
34:18جیسے آپ کی برسیسر
34:19میں یہ لے لیتا ہوں
34:22بہت اچھی چوئس ہے آپ
34:25واقعی کتنا خوبصورت سیٹ ہے
34:27سنو
34:27سر یہ ہماری طرف سے کمپلیمنٹری ہے
34:30کیسے لگے آپ کو
34:31بہت زبردست ہے بہت خوبصورت ہے
34:33انہیں سر کی گاڑی میں رکھتے ہیں
34:34جی ساری چیزیں گاڑی میں رکھتے ہیں
34:36بہت شکریہ آپ کا
34:40بہت شکریہ آپ کا
34:40تمہیں تو ایک آئیڈیل کی طرح
34:43پریزرور کرنے کی ضرورت ہے
34:44میں ہمیشہ فاروق سے کہتی ہوں
34:46نیتا بہت ہی لکی ہے
34:47آپ کو یہ باتیں نیتا کے سامنے کرنے چاہیے
34:50کیونکہ اسے لگتا ہے کہ میں اسے اگنور کرتا ہوں
34:53تینکیو سر
34:55ہاں ضرور کہوں گے
34:58مجھے پتا ہے یہ لانگ ٹرم انویسمنٹ ہے
35:02لیکن آج تک جو انسٹرومنٹ استعمال کیے گئے
35:03اس سے یہ کافی بہتر ہے
35:04میں تمہاری جگہ ہوتا تو بالکل ناسوش
35:06دیکھو میں پیسے سے پیسہ بنانے والا آدمی ہوں
35:08ایک سال کیلئے اتنا بڑا اماؤنٹ باؤنڈ نہیں کر سکتا
35:10بے وکوفی مت کرونے ہاتھ
35:11آج تک جتنی بھی ریکمینڈیشنز دیئے
35:13اس سے تمہیں نقصان ہوا ہے کیا
35:14لیکن ابھی تم مجھے اتنا فورس کیوں کر رہے ہو
35:16یوں لگ رہا ہے جیسے اپنے لئے پیسے مانگ رہے ہو
35:19دیکھو میں ابھی اتنی بڑی انویسمنٹ نہیں کرنا چاہتا
35:23ٹھیک ہے میں سمجھ گیا
35:25یعنی میرے پارٹنے نے جو فورڈ آئی تھی
35:26اس پر تمہیں یقین کر لیا
35:27نہیں لیکن ہمارے سرکل میں
35:29اس طرح کی انویسمنٹ کی حوالے سے
35:31ڈسکشن ہوتی رہتی ہے
35:32بہت گھٹی آگئی ہے وہ
35:35ہاں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ
35:37اس طرح کی لانگ ٹرم انویسمنٹ سب اس لیے کی جاتی ہے
35:40کہ جب پیسوں کی ضرورت ہو تو اس کو استعمال کیا جا سکی
35:43اور تم نے آج تک پروفیٹ کی ٹیونز میں
35:45کسی کو ڈسپوائنٹ نہیں کیا ہے
35:46دیکھو نیاد میں کوئی شارٹ کٹ
35:49ڈھونے والا آدمی نہیں
35:50میں ایک بہت بڑا انویسٹر ہوں اور یہ بات سب جانتے ہیں
35:53ہاں بالکل
35:54حد ہو گئی ہے
35:59اس وقت میں اس طرح شرمندہ ہو رہا ہوں
36:01جیسے میں نے ادھار مانگا ہوں
36:02اور تمہارے لئے بھی میں افسر نہ ہوں
36:05کیونکہ تم نے یہ چانس مس کر دیا
36:06چلو انشاءاللہ اگلی بار مس نہیں ہونے دوں گا
36:08ضرور اپنا خیال ہو
36:10بھائی مجھے کام کی ضرورت ہے
36:13چاہے برطن دھونا ہو
36:15چاہے ویٹرنگ کرنا ہو
36:16جھاڑو لگانا ہو جو بھی کرنا ہو
36:17میں یہ بھائی بھی چلا سکتا ہوں
36:19اگر آپ کو ڈلیوری بھائی کی ضرورت ہو
36:20تو میں یہ پوری جگہ ساف کر سکتا ہوں
36:22یعنی اگر آپ چاہے تو
36:23میں چوکی دھاری بھی کر سکتا ہوں
36:25ایسا کوئی لگانسی نہیں
36:49سکتا ہوں
37:19انہوں نے اپنی قسمت کو دوبار آزمایا
37:26دشمنوں کو جلا دیا
37:28لیدہ سیریس اور سلیم سیریس
37:32دونوں اپنی پیار کی کہانی میں اتنے مشہول تھے
37:35کہ ان کو اپنے سامنے اپنا ہینڈسوم بیٹا بھی نظر نہیں آرہا
37:38چلو چھوٹے سیریس تم بھی یہاں آجو
37:41ارے ڈاڈ
37:42ارے آجو یا
37:42میرا بیٹا کتنا ہینڈسوم
37:47آپ لوگ کی پرسٹ آنورسٹری کی فوٹو میرے پاس ہے
37:50اور اس وقت
37:51میں آپ لوگ کی گود میں تھا ڈاڈ
37:53اور اس وقت سے لے کر آج تک ہماری گود میں
37:56میرے پیارے مہم ڈاڈ
37:58اپنے مگروضы
38:19can make all this change in me
38:25for it's true
38:30you are my destiny
38:40خدا حافظ
38:43آرے بھائی اٹھو ریسٹورنٹ بننے کا ٹائم ہو گیا
38:49پروپکہ
39:07بہیسے جو بھی کہوں
39:09کھل پارٹی میں اس نے ہم سب کو حیران کر دیا
39:13جیسی بات کرتے ہو یاکمبر
39:14تم بھی نا چلو میں دے دیتا ہوں
39:16مجھے بھی کونسا بتا تھا میں نے بھی اس کا جواب انٹرنیٹ سے ہی دیکھا تھا
39:21تو کیا ہوا میرا نے بھی تو بغیر سوچے شرک لگا لی
39:23اچھا بس ٹھیک ہے شرک میں تو ہار جیت ہوتی رہتی یار
39:26اس ویکنڈ پہ چلے کہیں گم میں
39:29تمہارا کل رات والا دوست بھی ساتھ چلے گا
39:31اس سے لئے جا کے کیا کریں گے ہم وہ تو یہی نہیں سمجھ پا رہا تھا
39:34مجھے وہ ایسے بھی قبول ہے
39:37چلو دیکھتے ہیں یار
39:40سوری ماہم آپ کا کاٹ ڈیکلائن ہو گیا ہے
39:42ایم ریلی سوری کیوں کیوں کیا ہوا
39:44میں نے دو دفعہ ٹرائی کیا برڈ اٹس نوٹ ورکی
39:46پر اچانک کیا ہو گیا ایسے
39:48رہنے دو میں دے رہا ہوں
39:50تھوڑی دے پہلے ہی اس کیا تھا یار ابھی پتہ نہیں کیا ہوں
39:54ہو سکتا ہے کارٹ میں کوئی پروپلم آ گیا ہو
39:56اگر تم چاہتی تھی کہ آرگن پی کرے تو کچھ اور بہا نہ کر لیتی
39:59تم نے شاید اپنی طرح سمجھ لیا ہے مجھے
40:10پتہ ہے آپ کو کتنی انسلٹ ہوئی میری دوستوں کے سامنے
40:12میں بھولا نہیں تھا بیٹا
40:14میں نے تم لوگے کارٹس کینسل کروا دی
40:16اور تم نے یہ بات ہمیں بتانا ضروری بھی نہیں سمجھا ہاں
40:19میں نے بتایا تو تھا امیرہ کو کیوں نہیں بتایا تم نے
40:22مجھے کیا پتا تھا کہ تم سیریس ہو
40:24مجھے لگا کہ تم اس لیے کہہ رہے ہو
40:26تاکہ ہم زیادہ پیسے خرچ نہ کریں
40:27فکر مت کرو کچھ عرصے کی باتیں سب ٹھیک ہو جائے گا
40:31یہ بات تم کتنے آرام سے کہہ رہے ہو
40:33یہ سب ٹھیک ہو جائے گا
40:34مجھے لیے بتاؤ کہ اتنے عرصے ہم کیا کریں گے
40:36صرف پیسے نہیں خرچ کرو
40:38یہ صرف تمہاری کنجوسی ہے اور کچھ نہیں
40:39میں اس حساب کتاب کی زندگی سے تنگ آ چکے ہوں
40:42خدا کے واسطے اب بس کریں آپ لوگ
40:43میں تھک چکی ہوں
40:45آپ لوگوں کے اس روز روز کے جھگرے سے بیزار آ گئی ہوں میں
40:48میرا مجھ پہ غصہ مت ہو
40:49میں نے تمہیں شرمندہ نہیں کیا تمہارے دوستوں کے سامنے

Recommended