Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
Start Your Day with the Light of the Qur'an!
Recite this powerful Surah after Fajr and witness unbelievable changes in just within one month.
Life-changing wisdom by Dr. Israr Ahmed – deep, timeless, and transformative.
Don't miss this spiritual prescription that has changed thousands of lives.
Consistency &Sincerity = Divine Blessings.
Try it and see the difference yourself!

Listen the lecture till the end and share this gift with someone who needs it today.
🔔 Subscribe for more Qur'anic insights and guidance.
🔸 Hashtags :#DrIsrarAhmed #drisrarbayan97 #FajrBlessings #QuranAfterFajr #SpiritualHealing #IslamicMotivation #LifeChangingSurah #21DaysChallenge #MorningRoutineIslamic #IslamicReminder #quranforsuccess
قرآن و حدیث، اسلا می تعلیمات، دعا و اذکار

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:30خوب سجایا ہے
00:30اس میں الفاظ کا دروبست
00:32اس کا اپنا ایک دیوائن میوزک ہے
00:34وہ تو اللہ تعالیٰ قرآن جو ہے خاص طور پر مصر کے قرآن
00:38اللہ تعالیٰ ان پر رحمت نازل فرمائے
00:40ان کی خطاؤں سے درگوزر کرے
00:41جس طرح قرآن کے انکلنزک میوزک کو انہوں نے واضح کیا ہے
00:45واقعہ یہ ہے
00:46کہ اگر یہ لوگ نہ ہوتے ہیں
00:48شیخ عبدالباسد محمد عبدالسمد
00:51شیخ محمود خلیل حسرو
00:52یہ لوگ جنہوں نے قرآن کے اس غنہ
00:55میوزک
00:56یہ لفظ جو ہے آپ حیران نہ ہو
00:57کہ میں یہ کوئی شاہد فاہن کر رہا ہوں قرآن کی
00:59حضور نے یہ لفظ استعمال کیا ہے
01:01تغنو اس قرآن کو
01:03اچھی سے اچھی خوشلحانی کے ساتھ پڑھو
01:06مَنْ لَمْ يَتَغَنَّ بِالْقُرَانِ فَلَيْسَ مِنَّا
01:08جو قرآن کو بہتر سے بہتر انداز میں
01:11اچھی سے اچھی آواز میں
01:12خوشلحانی کے ساتھ پڑھنے کی کوشش نہیں کرتا
01:14وہ ہم میں سے نہیں ہے
01:15بلکہ ایک مرتبہ حضور رات کے وقت
01:17آپ گشت پر تھے
01:18اپنے ساتھیوں کے حالات معلوم کرنے کے لئے
01:21حضرت ابو موسیٰ عشعری رضی اللہ تعالیٰ
01:23ان ایک صحابی ہیں
01:24ان کے گھر کے پاس سے گزر ہوا وہ رات کو
01:26تحجد پڑھ رہے تھے
01:27کھڑے ہوئے کیف کے عالم میں قرآن تلاوت کر رہے ہیں
01:30حضور کو بہت پسند آئے ان کی قرآن
01:32کافی دیر تک وہاں کھڑے سنتے رہے ہیں
01:34اب انہیں کیا پتا کون سن رہا ہے
01:36بلکہ اسی طرح سمجھ لیجئے
01:38ایک بات یاد آئی ہے
01:39حضور فرماتے ہیں کہ جس طرح کان لگا کر
01:42اللہ قرآن کو سنتا ہے کسی چیز کو نہیں سنتا
01:44ہمیں نظر نہیں آتا
01:46ہمیں معلوم نہیں
01:47ہم قرآن پڑھ رہے ہیں تو سننے والا کون ہے
01:49سب سے زیادہ کان لگا کر خود اللہ
01:51یہاں کچھ لیے مجھے یاد آیا
01:53کہ ابو موسیٰ عشعری کو کیا پتا تھا
01:55کہ کون سن رہا ہے
01:57وہ اپنی کیفیت میں نماز میں تحجد میں قرآن کی تلاوت کر رہے تھے
02:00اور دائر بات ہے ان کے گھر ایکڑوں میں بنے ہوئے نہیں تھے
02:03ایک ایک کمرہ ایک ایک کوئی حجرہ
02:05ایسی تو گھر گھر تھے نا صحابہ کے
02:06لہذا حضور پاس سے گزرے آباز آئی کافی نے سنتے رہے
02:10اس کے بعد آپ کو شیف لے گئے صبح فجر میں ملاقات ہوئی
02:13تو حضور نے تحسین کے انداز میں فرمایا
02:15یا ابا موسیٰ
02:16اے ابو موسیٰ
02:21تمہیں تو آل داود کے سازوں میں سے ایک ساز اللہ نے عطا فرما دیا
02:26جس طرح حضرت داود لہنے داودی مشہور ہے
02:29کہ جب وہ پچھلے فہر رات کو حمد کے ترانے علاقتے تھے
02:32قرآن میں ہے کہ پرندے شامل ہو جاتے تھے ساتھ
02:35اور پہاڑ وجد میں آتے تھے
02:36پہاڑ بھی ان کے ساتھ شریف ہوتے تھے
02:39تو جس طرح کا اللہ نے ان کو لہن عطا فرمایا تھا
02:41حضور نے تحسین کے انداز میں فرمایا ہے
02:44ابو موسیٰ شریف
02:45اللہ نے تمہیں بھی آل داود کے سازوں میں سے ایک ساز اللہ کا فرمایا ہے
02:48بہرحال قرآن مجید کا جو یہ میوزک ہے
02:51قرآن کے الفاظ کا جو حسن ہے
02:53جہاں تک حسن معنوی ہے وہ تو ہر ہر لفظ میں ہے
02:56لیکن یہ حسن ظاہری حسن سوتی حسن لفظی
03:00یہ اپنے کلائمکس پر آپ کو نظر آئے گا سورہ رحمان
03:03لیکن قرآن میں یہ صورت اس اعتبار سے بھی ممتاز ہے
03:06اس کی چار آیات پر ذرا توجہ کریں گے
03:09عزیب حقائق سامنے آئے گا
03:11جہاں یہ قرآن مجید کے حسن سوت
03:14اور حسن لفظی کی میراج ہے
03:17وہیں اس کی پہلی چار آیات میں
03:19چار چوٹی کی چیزوں کا ذکر ہے
03:21سب سے اونچی چیز ہے
03:22پہلی آیت کیا ہے
03:23الرحمان
03:24ایک آیت ہو گئی
03:26رحمان کیا ہے
03:27اللہ کا نام ہے
03:28کبھی آپ نے غور کیا
03:29اللہ کے ناموں میں
03:30سب سے پیارا نام کا انصر ہوگا
03:32رحمان کیوں
03:33اس کا بادتہ کیا ہے
03:35رحمت
03:35ہمیں سب سے بڑھ کر
03:37جس چیز کی ضرورت ہے وہ کیا ہے
03:38رحمت خداوندی
03:40نام اچھی طرح سن لیجئے
03:42حضور کی قول کو
03:43حضور فرماتے
03:44کوئی شخص جنت میں
03:45مجرد اپنے عمل کی بنیاد پر
03:47داخل نہیں ہو سکے گا
03:49جب تک کہ رحمت خداوندی
03:50دستگیری نہ کرے
03:51کسی صحابی نے
03:52بڑی حمت اور جرت کا ثبوت دیا
03:54کہ پوچھ لیا
03:55کیا حضور آپ بھی
03:56جب آپ نے فرمایا
03:57کوئی شخص داخل نہیں ہو سکتا جنت میں
03:59محض اپنے عمل کی بنیاد پر
04:00جب تک کہ رحمت خداوندی
04:02جو ہے وہ دستگیری نہ فرمائے
04:03پوچھا گیا
04:04کیا آپ بھی آپ نے فرمایا
04:05ہاں میں بھی
04:06آپ انداز دیجئے
04:07کہ اگر محمد الرسول اللہ بھی
04:09رحمت خداوندی کے
04:10ضرورت مند ہو
04:11تو تابد دیگران چے رسد
04:13ہماری تو سب سے بڑی ضرورت
04:15رحمت خداوندی ہے
04:16اب یہ رحمت
04:17جو ہے قرآن مجید میں
04:18اللہ تعالیٰ کی
04:20یہ شان
04:21دو الفاظ کے ذریعے سے آتی ہے
04:23رحیم اور رحمان
04:24اور کوئی مادہ نہیں ہے
04:26جس سے دو نام بنتے ہو
04:27اللہ کا
04:27لیکن یہ مادہ ہے
04:28واحد رحمت کا
04:29کہ جس سے رحمان بھی ہے
04:30رحیم بھی
04:31رحیم صفت مشبہ ہے
04:33رحمت دائم ہو جائے گی
04:35مستقل ہوگی
04:36تو رحیم کہیں گے
04:37اور رحمان
04:38اس میں رحمت کی ہے
04:40وہ شان ہے
04:40کہ جیسے
04:41ٹھاٹھے مارتا ہوا
04:42سمندر ہو
04:42حیجان کی کیفیت
04:44توفانی کیفیت
04:45رحمت خداوندی
04:47کا توفانی جوش
04:48وہ ہے رحمان
04:49آپ تو رہتے
04:50اس علاقے میں ہیں
04:51آپ تو معلوم ہیں
04:51عرب اگر بھوکا
04:53مرا جا رہا ہو
04:53تو کیا کہے گا
04:54آنا جوان
04:55پیاسا مرا جا رہا ہو
04:56آنا عقشان
04:57بہت غضبناک ہوگا
04:58غضبان
04:59غضبان
05:00عاصفہ قرآن میں آیا ہے
05:01بہت غضبناک
05:02رحمان
05:03جس کی رحمت جو ہے
05:04جوش میں ہے
05:05ٹھاٹھے مارتے ہوئے
05:06سمندر کے مانے ہیں
05:08تو یہ اللہ تعالیٰ کے ناموں میں
05:09سب سے پیارا نام
05:11اب آگے چلیے
05:12الرحمان
05:13علم القرآن
05:15رحمان
05:16نے قرآن
05:17سکھایا
05:18رحمت
05:19خداوندی
05:20کا سب سے بڑا مظہر
05:21رحمان
05:22کی رحمانیت
05:23کا سب سے بڑا مظہر
05:24قرآن
05:24ان میں جو منطق
05:25ہی رب تھے
05:26اس کو سمجھتے جائیے
05:27اچھا آپ یہ سوچئے
05:28جو علم بھی
05:29انسان کو حاصل ہوا
05:30وہ کس نے دیا
05:31اللہ نے
05:32سائنس کا علم
05:33کس نے دیا
05:34وہ علم الاسماء
05:38جو حضرت آدم
05:39کو دے دیا گیا تھا
05:40عظل میں
05:40یہ اسی کا ظہور ہے
05:41یہ اسی کی
05:42ایکسفولیشن ہے
05:43جو ہو رہی ہے
05:44اور ہوتی رہے گی
05:44اور دو
05:46اور دوسرے علم ہے
05:46وہ کس نے دی
05:47اللہ
05:47مخلوق میں سے
05:52کوئی اللہ کے علم میں سے
05:53کسی شئے کا
05:54یہ حاطہ نہیں کر سکتا
05:55مگر وہ جتنا
05:56اللہ دینا چاہے
05:57لیکن یہ کہ
05:58تمام علوم میں
05:59چوٹی کا علم
06:00قرآن
06:01نوٹ کرتے جائے
06:02یا چوٹی کی چیزیں جوا کی
06:03اللہ کے ناموں میں
06:05چوٹی کا نام
06:06رحمان
06:06اللہ نے جو کچھ
06:08انسان کو سکھایا
06:09اس میں چوٹی کا علم
06:10قرآن
06:11خلق الانسان
06:13انسان کو پیدا فرمایا
06:15سوال یہ
06:16کہ حیوانات کو
06:16کس نے پیدا فرمایا
06:17آسمان کس نے پیدا کی
06:19زمین کس نے پیدا کی
06:20فرشتے کس نے پیدا کی
06:22کیا مطلب
06:22خلق الانسان
06:23اس کی تمام
06:25مخلوقات میں
06:26اس کا
06:26کلائمکس
06:27اس کی تخلیق کی
06:28میراج
06:29اس کے تخلیق کا نقطہ عروض انسان ہے
06:32یہ ہے جو مسجودِ ملائک بنا ہے
06:35وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَمَا وَحَمَلْنَاهُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرَ
06:39وَرَضَقْنَاهُمْ مِنَ الْطَيِّبَاتِ وَفَضَّلْ لَهُمْ عَلَىٰ كَسِرِ مِمَّنْ خَلَقْفَنَا تَفْزِي
06:43تو تخلیق میں سب سے ہونچی تخلیق انسان ہے
06:46علموں میں سب سے ہونچا علم قرآن کا
06:49اللہ کے ناموں میں سب سے ہونچا نام رحمان
06:51تقاضے کیا ہیں
06:53ایمان ہے تو عمل درست ہونا چاہیے
06:56ایمان ہے تو جہاد ہونا چاہیے
06:58ایمان ہے تو جانرمال کھپانی چاہیے
07:01تو جو ایمان دوسرے لوگ اس طرح لائے ہیں
07:03حمزہ بھی تو ایمان لائے ہیں
07:05آخر ان کا راستہ پر میں نظر نہیں آرہا
07:07ابو بکر ایمان لائے ہیں
07:09ان کی طرح ایمان لاؤ
07:10تو انہوں نے کیا کہا
07:11كَا مُشترح ایمان لائے جیسے یہ بے وقوف لائے
07:17صفیق کا لفظ تو سب ہی جانتے ہیں
07:19یہ صفحہ کسے کہہ رہے ہیں
07:21آپ نے پڑھا تو بہت مرتبہ ہوگا ان آیات کو
07:23کبھی سوچا کس کو کہہ رہے ہیں
07:25وہ ابو بکر کو کہہ رہے ہیں
07:26وہ حمزہ کو کہہ رہے ہیں
07:28وہ عمر کو کہہ رہے ہیں
07:29ان کی تو مت ماری گئی
07:31انہیں تو کوئی ہوشی نہیں
07:34دو مرتبہ حضرت ابو بکر نے وہ کام کیا ہے
07:37کہ ہر ورلی وائد انسان یہ کہے گا
07:39کی حماقت کی ہے جس کے سامنے دنیا ہے
07:42جب ہجرت کے لیے حضور تشریف لے جا رہے تھے
07:44چالیس ہزار دنم کا سرمایہ تھا
07:47جبکہ حضرت ابو بکر ایمان لائے
07:49مکہ کے چوٹی کے تاجروں میں ستے تھے
07:52جو ملک تجار کہلاتے تھے
07:54لیکن اب وہ روپیہ کہا کرچ ہوا
07:56بلال کو خریدا
07:57روپیہ جو کہ خریدا یا بیٹی خرید ریا
07:59ازاد کر دیا
08:00ابو فقی کو خریدا ازاد کر دیا
08:02چھے ہیں غلام اور کنیزیں
08:04محمد الرسول اللہ پر ایمان لانے والے
08:07جن کو ابو بکر نے اپنے پیسے سے خریدا اور ازاد
08:09یہ روپیہ تو پگھل رہا ہے نا
08:11جو تھوڑی بہت پینجی پونجی رہ گئی ہے
08:14تو جب حضرت حضور
08:15ہجرت کے لیے تشریف لے جا رہے ہیں
08:17وہ ساری پونجی اپنے ساتھ لے گئے
08:19گھر والوں کو چھوڑ کر گئے ہیں
08:21بڑھا باپ اندھا ابو قحافہ
08:23بعد میں وہ بھی ایمان لے آئے
08:25اور یہ ابو بکر ہے
08:27جن کی تین نسلیں ایک وقت میں
08:29موجود تھی متلمانوں کی
08:30ابو قحافہ مومن میں
08:32ابو بکر مومن میں اور ابو بکر کی اولاد مومن میں
08:35عائشہ اسمہ
08:37اور ابو بکر
08:38عبد الرحمانی پہ ابو بکر
08:40یہ کون ہے تو تین نسلیں
08:42جس کی بیک وقت رہی ہیں ایمان میں
08:44وہ شاد لوگ ہیں ان میں ابو بکر
08:46لیکن یہ کہ اس وقت تک ابو قحافہ
08:48ایمان میں لائے تھے والد
08:50نابینہ تھے والد ہے
08:52بیٹیاں ہیں حضرت عائشہ حضرت اسمہ
08:55حضرت رضی اللہ تعالی عنوما
08:57بیوی ہے
08:58کچھ نہیں چھوڑ کے گئے ایک پیسہ
09:00جب باپ کو معلوم ہوا بیٹا چلا گیا
09:02محمد کے ساتھ صلی اللہ علیہ وسلم
09:04سخص غصے میں ہے پیچ و تاب میں ہے
09:06اب ہمارا کون والی وارث ہوگا
09:08کون ہے ہماری خبرگیری کرنے والا
09:10بیٹیوں سے پوتیوں سے اپنے پوچھنے
09:12کچھ چھوڑ کے بھی نیا جا نہیں
09:14وہ کہا ہاں پا جان
09:15کیا کیا انہوں نے کبھی پڑھے ہیں باقیات
09:18کچھ کنکر روڑے لیے
09:20ایک کپڑے میں پوٹنی بنائی
09:22اور اندھے دادا کا
09:24ہاتھ اوپر پھروایا
09:26دیکھئے دادا جان یہ چھوڑ گئے ہیں یہ مال ہیں
09:28یہ سونے اور چاندی کے سکھے ہیں
09:31اب باجان ہمیں ایسے نہیں چھوڑ کر گئے ہیں
09:33باقیہ کیا ہے کہ ایک
09:34پیسہ نہیں چھوڑا ابو مکنے گھر والوں کے لیے
09:37سب کچھ لے گئے کہ کیا پتہ
09:39محمد کے ساتھ جا رہا ہوں
09:40کس وقت کیا دنوں پیش آ جائے سنگل
09:48کہیں چاہیں نہ یہ بات دوسری ہے
09:50لیکن یہ کہ اس کو کون ہم میں سے
09:52عقل مندی کہے گا
09:53اسی طریقے سے جب غضو اعتمو کا وقت آیا
09:56وہ واقعہ تو بہت مشہور ہے
09:57حضرت عمر فرماتے ہیں
09:59کہ اس نمانے میں میرے پاس اتفاق
10:01پیسہ بہت تھا میں نے یہ سوچا
10:03دل میں کہ اس مرحلے پر تو میں
10:05ابو بکر سے بازی لے جاؤں گا
10:07مسابقت ان میں بھی تھی لیکن نیکی کی
10:09مصابقت خیر کی مصابقت
10:11انفاق فی سبیللہ کی مصابقت
10:13تو میں نے سوچا کہ میں بازی لے جاؤں گا
10:15میں نے کیا کیا کل دولت جو تھی
10:17اس کے دو حصے کیے ایک حصہ گھر رکھا
10:20اور ایک لاکھے حضور کی خدمت میں پیش کر دیا
10:22حضور نے پوچھا کہ عمر
10:23گھر والوں کے لئے کچھ چھوڑا کہ جی ہاں
10:26نصف کیا میں نے نصف اللہ
10:27قرآن میں حاضر ہے نصف چھوڑا ہے
10:29اب وہ آئے ابو بکر
10:31پوچھا حضور نے ابو بکر
10:33گھر والوں کے لئے کچھ چھوڑا کہ نہیں
10:35صدیق کے لئے ہے خدا کا رسول بس
10:38گھر میں اللہ اور اس کے رسول کے نام کے سوا کچھ نہیں تھے
10:42یہی ہے
10:42پروانے کو چراغ ہے
10:44ملبل کو پھول بس
10:46اور صدیق کے لئے ہے خدا کا رسول بس
10:49مجھے گھر والوں کے لئے کچھ نہیں چاہیے
10:51یہ کام جو ہے
10:52جن کا ہم اسو سکر پڑھ رہے ہیں منافقین
10:55ان کے نظریک ہماقت تھی
10:57یا عقل مندی تھی
10:58یہ سمجھداری تھی
11:00یا بے وکوفی تھی
11:01وہ ہے جو بات کہہ رہے ہیں
11:03کہ جب ان سے کہا جاتا ایمان لاؤ
11:05بھلے لوگوں کی طرح جیسے دوسرے لوگ ایمان لائے ہیں
11:09وہ کیا کہتے ہیں
11:10اَنُوْ مِنُكَمَا عَمَنَا الصُّفَحَا
11:12أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ الصُّفَحَا
11:14وَلَا كِلَّا يَعْلَمُونَ
11:16آگاہ ہو جاؤ
11:16اصل احمق یہ ہے
11:18اصل بے وقوف یہ ہے
11:19انہیں نہیں پتا کہ حقیقت کیا ہے
11:21نفع کیا ہے
11:22نقصان کیا ہے
11:23وہ جو بات میں نے صورت العصر میں بیان کی تھی
11:25وَالْعَصْرِ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِيْخُسْتُ
11:28إِلَّا الَّذِينَ آَوَنُوا
11:29وَعْمِرُوا الصَّالِحَاتِ
11:30وَتَوَاسَوْ بِالْحَقِ
11:31وَتَوَاسَوْ بِالْسَّفَحَ
11:32جس کے سہن اور قلب پر یہ صورت کندہ ہو جائے گی
11:36اس کے نزدیک عقل مندی یہ ہے
11:37کہ سب کچھ اللہ کے راہ میں لگا رہے ہیں
11:39جس کے دل میں یہ بات بیٹھی نہیں
11:41اس کے لئے عقل مندی یہ ہے
11:43کہ بچا بچا کر رکھو
11:44چھپا چھپا کر رکھو
11:45سبال سبال کر رکھو
11:46عقل مندی کا
11:47اس میں تقاضہ کچھ اور
11:48اس میں تقاضہ کچھ اور
11:49لیکن یہاں بھی فرمایا
11:51وَلَاكِ اللَّهِ عَلَمُونَ
11:52انہیں ابھی علم نہیں ہے اس کا
11:54اس سے پہلی آیت میں بھی فرمایا
11:55وَلَاكِ اللَّهِ اَشْعُرُونَ
11:57انہیں شعور نہیں ہے
11:58دیکھئے میں آپ کو بتا رہا تھا
12:00یہ وہ غیر شعوری نفاق ہے
12:01یہ بڑھتا چلا جا رہا ہے
12:03پہلے جھوٹا بہانہ تھا
12:05پھر جھوٹی قسمیں ہوئیں
12:06پھر دشمنی ہو گئی صادق و لیمان
12:09جو جاد اور مال لگا رہے ہیں
12:11نچھاور کر رہے ہیں پروانہ وار
12:12اللہ پر اللہ کے دین کے اوپر
12:14نسار کر رہے ہیں
12:15اپنے آپ کو
12:16ان سے عداوت
12:17ان سے دشمنی
12:18ان کا مغز
12:19یہ تھرڈ سٹیج تک پہنچ گئے
12:20اب بھی وہ اپنے آپ کو منابض نہیں سمجھتے
12:23وہ سمجھتے
12:24عقل مند تو ہمیں
12:24یہ تو بے وقوف ہے
12:25ہم ہیں اصل میں
12:26بھئی سمجھ کے چلنا چاہیے
12:28تیل دیکھنے چاہیے
12:29تیل کی دھار دیکھنے چاہیے
12:31دائے بائے دیکھنا چاہیے
12:33حفاظت کا بھی خیال ہونا چاہیے
12:35یہ ساری چیزیں تو عقل مندی ہیں
12:37دنیا کے اعتبار سے
12:38تو وہ تو انہیں بے وقوف سمجھ رہے ہیں
12:40اپنے آپ کو منافق کہاں سمجھیں
12:41چاہیے ٹھیک ہے
12:42بھئی دین بھی چاہیے
12:43لیکن دنیا کی فکر بھی چاہیے
12:45کہ نہیں
12:45یہ آپ کہتے ہیں کہ نہیں کہتے ہیں
12:47یہ تو بات آپ نے بہت طور سنیے
12:48بھئی چھیک ہے دین بھی ہونا چاہیے
12:50لیکن دنیا بھی تو ہونی چاہیے
12:51کہ نہیں
12:51یہ ہے سمجھ دنیا کیا
12:53یہ ہمارے میارات ہیں
12:54یہی مجھے ہے کہ دین
12:56ظلیل سے ظلیل تر ہو رہا ہے
12:57دین
12:58وہ جو میں نے حالی کے اشار سنائے تھے
13:00کہ پستی کا کوئی حد سے گزر نہ دیکھے
13:02اسلام کا گر کر نہ اُبر نہ دیکھے
13:04مانے نہ کبھی کہ مد ہے ہر جزر کے بعد
13:07دریاں کا حباریں جو اُتر نہ دیں
13:09یہ دریاں چڑھا کم تھا جب صحابہ اکرام نے
13:11وہ فینیٹسزم جس کو آج ہم کہیں گے
13:14اس کا جب مظاہرہ کیا
13:15اس کا ثبوت دیا
13:17دامے جرمے سخنے
13:19جان مال تن دھن
13:21سب لگا دیا
13:22تو اللہ کے دین میں بہار آگئی
13:24رانت آگئی
13:25دین کا غلبہ ہو گیا
13:26اور جب ہم اپنے سمجھ سمجھ کر رکھیں گے
13:29تو ظاہر بات ہے
13:30کہ اس کا تو پھر جو حشر ہوگا وہ وہی ہوئی
13:32دین میں کمزوری
13:34ہماری دنیا جو ہے پھل رہی ہے پھول رہی ہے
13:36دین جو ہے وہ کمزور ہوتا چاہتا ہے
13:39یہ ہے تھرڈ سٹیج اس نفاق کی
13:41کہ جس کے بعد اب کوئی امکان واپسی کا نہیں ہے
13:45یہ غیر شعوری نفاق
13:47جان لیجئے کہ یہ نہیں ہے
13:48کہ ماضی ہی ماضی میں تھا اب اس کا کوئی امکان نہیں ہے
13:51یہ نہ سمجھئے
13:52اب بھی یہ نفاق جو ہے یہ میں بتا دوں آپ کو
13:55ایک عام آدمی ہے دین کے تقاضی سامنے نہیں ہے
13:58اسے پتہ ہی اتنا ہے
14:00کہ اللہ کے دین کے تقاضی نماز روضہ
14:02وہ نماز روضہ کر رہا ہے
14:03اس پر نفاق کا حملہ نہیں ہوگا
14:05اس کو آپ کہہ دیں کہ اس کی سمجھ کم ہے
14:07اس کا شعور کم ہے
14:09اسے پتہ نہیں ہے دین کے تقاضی سے واقف نہیں ہے
14:12وہ بچا ہوا ہے وہ محفوظ ہے
14:14وہ جو میں نے آپ سے کہا تھا پرسو اور ایک صاحب نے جواب دیا
14:17مجھے بعد میں
14:18کہ آج آپ نے جو بات کہی ہے تو کل لوگ کم آئیں گے
14:21آپ نے دھرا دیا
14:22کہ یہ جو تقاضی دین کے سامنے آ رہے ہیں
14:24تو اس سے ذمہ داری بڑھ رہی ہے
14:26اب جس نے سمجھ لیا ہے پھر پیچھے رہے
14:29وہ نفاق کے خطرے میں ہے
14:31جسے سمجھ ہی نہیں ہے
14:33وہ پھر بھی کوئی نہ کوئی عذر پیش کر سکے گا
14:36کہ اللہ ان مولویوں سے پوچھ جنہوں نے ہمیں بتایا نہیں
14:38انہوں نے تو دین کے تقاضی ہمیں یہ بتایا نہیں
14:40انہوں نے تو ہمیں نور اور بشر میں چکر دے کے لڑائے رکھا
14:44ان سے پوچھ
14:45اصل سے مجرم جو ہے وہ یہ ہے
14:47وہ واقعہ یہ ہے کہ کسی دلجے میں بچیں گے
14:49کہ دین چاہتا کیا ہے
14:51دین کے تقاضی کیا ہے
14:52توہید کی حقیقت کیا ہے
14:54شرک کی حقیقت کیا ہے
14:55اس کی طرف اگر توجہ ہی نہیں دلائی جا رہی
14:57اور اس قریب کو پتہ ہی نہیں ہے
14:59پتہ ہی صرف یہ ہے
15:00کہ کھڑے ہو کر سلام پڑھنے میں اتنا فائدہ ہوتا ہے
15:03اس کا معاملہ آسان ہے
15:07بنسبت اس شخص کے جس کے سمجھ میں آگیا ہو
15:10بات اس نے پالی ہو
15:11دین یہ چاہتا ہے
15:13دین اپنا غلبہ چاہتا ہے
15:15اللہ ابا اقمال نے غالب پر ایک
15:17جو نظم لکھی ہے باگے درامے ہے
15:19اس کا ایک شیر بڑا پیارا ہے
15:21گیسو اے اردو ابی منت پذیر شانہ ہے
15:24شمعیے سودائیے دل سوزیے پروانہ
15:29یہ دین جو ہے
15:30یہ تو چاہتا ہے
15:32کہ اہلِ ایمان فرمانہ وار
15:34اس شمع پر نشار ہو
15:35جانے لگا لگا لگا
15:36گردنے کٹوا دے
15:37وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَنُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ اَمْوَاتِ بَلَا حْيَاؤُ وَلَا كِلَّا تَشُوْدُونَ
15:43اور اگر اس سے پیچھے ہٹیں گے
15:45قدم پیچھے ہٹا نہیں
15:46یہ نفاق کی زد میں آئے نہیں
15:48وہ نفاق کی پہلی سٹیج
15:50سیکنڈ سٹیج
15:51تھرڈ سٹیج
15:51وہاں پہنچ گئے
15:52بابتی نہیں
15:52اس کے لیے ایک اور دو آیات میں چاہتا ہوں
15:56کہ اس سے اس حقیقت کو اور سمجھ لیں اچھی طرح
15:59تاکہ کوئی عشقال نہ رہ جائے
16:01ایک آیت تو میں نے شروع میں پڑھی تھی
16:02ایک نہیں ہے
16:03یعنی ایک جگہ سے سورہ انکبوت
16:05اور ایک آیت ہے سورہ حج کی
16:07وہ میں نے شروع میں تلاوت دیکھتی
16:08سورہ حج کی آیت دیکھئے
16:10اس قدر پیاری آیت ہے
16:11دوسرے رکعوں کے اندر آپ کو آیت ملے گی
16:13شروع حج
16:14سترہ پارے میں ہے
16:15نسز کے بعد شروع ہوتی ہے
16:17اور اس کے دوسرے رکعوں
16:19وَمِنَنَّا سے
16:20اور لوگوں میں سے کچھ ایسے بھی ہیں
16:22مَنْ يَعْبُدُ اللَّهَ عَلَى حَرْفٍ
16:25جو اللہ کی بندگی کرنا چاہتے
16:27کنارے پر کھڑے ہوگا
16:29ایک ہے منجدھار میں پوچھنے والے
16:31کہ ہر جب آدھا باد
16:32مَا کشتی درابند آختے
16:34جیسے کہ تاریخ میں کیا تھا
16:37ادھر ساحلِ عجوز پر قدم رکھا
16:38ادھر کشتیوں میں آگ لگا دی
16:40یہ کسی کے دل میں خیال ہی نہ آئے
16:42کہ واپسی بھی ہے
16:42کوئی کسی کے ذہن میں سوال ہی پیدا نہ ہو
16:45کہ اب گھر واپس جانا ہے
16:46تاریخ جو بر کنارے انلو سفین سو
16:49گفتند کارے تود و رہے اقل و خرد خطاس
16:52دیکھیں وہی اقل اور بے وقوفی والی بات آگئی
16:55لوگوں نے کیا یہ تاریخ کیا
16:57اقل مندی کی روز ہے
16:58اقل تو یہ سکھاتی ہے
17:01کہ ذرا سمل سمل کر چلو
17:03جذبہ یہ کہتا ہے کہ نہیں
17:05واپسی کا کوئی سوال ہوا
17:06اس نے اقبال نے یہی نقشہ کھینچا ہے
17:08کہ بے خطر کوت پڑا آتش نمرود میں عشق
17:11اقل ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

2:19