Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today

Category

People
Transcript
00:00اصل میں دین جو ہے نا اس کو شوق بنانا تھا اور زندگی ضرورت تھی
00:04ہم نے زندگی کو شوق بنا لیا اور دین کو ضرورت
00:06اور یہ جو شوق ہے نا
00:08اس کی اوپر جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:11صدیق رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ گھر میں کیا چھوڑ کے آئے ہو
00:14انہیں کہا کہ اللہ اور اللہ کی رسول کا نام ہی ان کے لئے کافی ہے
00:19وہ ایک شیر ہے نا کہ پروانے کو چراغ ہے بلبل کو بھول بس
00:23صدیق کے لئے ہے خدا کا رسول بس
00:26تو ہم اگر یہ دیکھیں نا کہ یہ جو عیسار کا جذبہ ہے یہ جو قربانی کا جذبہ ہے
00:30حضرت ایک آوڈیو میں کہتے ہیں کہ جو یہ دماغ ہے نا یہ دنیا ہے یہ کچھ حاصل کرنا چاہتا ہے
00:34دل جو ہے نا وہ دین ہے یہ کچھ دینا چاہتا ہے
00:37جب تک آپ کا دل آپ کے دماغ پہ حاوی ہے
00:40جب تک آپ کے اندر عیسار کا جذبہ ہے دینے کا جذبہ ہے
00:43آپ کی اوپر پریشانیاں حاوی نہیں ہو سکتی
00:45ہم جو ہے نا یہ بس اللہ سے مانگتے رہتے ہیں
00:48مطلب یعنی کہ اللہ سے اس لیے پکار رہے ہیں
00:51کہ ہماری دنیاوی یہ جو پرابلمز ہیں
00:53بلکہ حضرت کوزن ایک جملہ تھا
00:55اسے تم مجھے بلکل نہ میرے رونگٹے کھڑے کر دی
00:58حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ آج اگر انسان سے پوچھا جائے
01:02کہ اللہ اور پیسے میں سے کسی ایک کو چنو
01:04تو انسان پیسے کو چنے گا
01:06اس حد تک یہ خطرناک ہو گئی ہے بات کی
01:09یہ پورا کا پورا ایک مطلب ناؤزبیلہ ایک معبود بن گیا
01:12یہ جو پیسے کی محبت
01:14بلکل ایسی
01:15تو یہ باقی جو اللہ والے ہیں وہ ہر طرح کے خوف سے
01:18اور ہر طرح کے غم سے گزار کے
01:20ہر طرح کے خوف اور غم سے آزاد کر دیا
01:22لیکن وہ پروسس ہے
01:24اس سے گزرنا ہے
01:25ایسا ہو نہیں سکتا
01:27کہ اللہ تعالیٰ آپ کو بغیر پروسس کے گزارے
01:30آپ کو کوئی اچھا مقام دے دے
01:32یعنی کہ جو اچھے وقت کا انتظار کر رہا ہے
01:35اس پر اچھا وقت ضرور آئے گا
01:37اور یہ جو آپ نے بات کی نا
01:38یہ تو قرآن کی آیت بھی ہے الحمدللہ
01:41بے شک اللہ کے جو ولی ہیں
01:47اولیاء ہیں
01:48ان پر نہ کوئی خوف ہے
01:49نہ کوئی غم ہے
01:50تو اولیاء کون ہیں
01:51یہ بھی اللہ نے ایک اور آیت میں ایک سمین کیا
01:53کہ بے شک اللہ کے ولی تو وہی ہیں
01:55جو ایمان لاتے ہیں
01:57اور تقوی اختیار کرتے ہیں
01:59اللہ سبحانہ وتعالی کا
02:00یعنی دے رسپیکٹ اللہ
02:02سو مچ
02:03کہ وہ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
02:08اللہ کے بارے میں نیگٹیو سوچیں
02:09کیونکہ اللہ رب العالمین کی ذات
02:12جو ہے
02:12اور سب سے زیادہ جسٹ
02:17کیا اللہ سب سے زیادہ جسٹس کرنے والا نہیں ہے
02:21بہترین حاکم نہیں ہے
02:23تو دے نو
02:24وہی آپ کے علی بات کی یقین ہے
02:26شک نہیں ہے رب کی ذات
02:27جو بھی ہو رہا ہے ہماری لائنس میں
02:30دیکھیں وہ لوگ بجائے کے
02:31اللہ کو قصور وار ٹھہرانے کے
02:33کیونکہ آپ کو بتایا نا
02:35کہ سب سے پہلے تو یہ
02:36بلیم گیم کرنے والا
02:38اور نا امید ہونے والا
02:39ابلیس ہے
02:40اس نے اللہ کو
02:41رائٹ دے رائٹ دن کہہ دیا تھا
02:43کہ چونکہ آپ نے مجھے گمراہ کیا
02:45اس لئے میں اب ان کو نہیں چھوڑی
02:47تو وہ بٹر بن گیا
02:48ریونج فل بن گیا
02:50وینج فل بن گیا
02:51اور اس کا حسد بڑھتا جا رہا ہے
02:52اس کی نفرت بڑھتی جا رہی ہے
02:53تو اللہ نے اس کی اگزامپل کوٹ کی
02:55کہ چونکہ وہ اپنے رب کی رحمت سے
02:57مایوس ہو گیا
02:58تو that's why he is called بلیس
03:00کیونکہ وہ بالکل ہی نا امید ہے
03:02تو یہ بات آ جا کے
03:04وسیم بھائی پھر یقین کی ہی ہے
03:06کہ اللہ سبحانہ وتعالی
03:08جو ہے نا وہ
03:08میرا برا نہیں چاہ سکتا
03:10میں آپ کو بس ایک چھوٹے سی بات
03:12اپنی پر سل بتا گے
03:13پھر آپ کی طرف آتا ہوں
03:14ابھی پچھلے چند ماہ پہلے کی بات ہے
03:18ویسے ہی کبھی کبھی آپ کو پتا ہے
03:20بندہ ڈاؤن ہو جاتا ہے
03:22تو میری وائف کے بارے میں
03:24تھوڑا پریشان تھا
03:25کسی وجہ سے
03:26تو میں کافی پریشان نظر آ رہا تھا
03:29تو انہوں نے مجھ سے ایک بات کی
03:30انہوں نے کہا کہ
03:32آپ بہت پریشان لگ رہے ہیں
03:33میں انہوں نے کہا
03:34جی جی بس آپ کی وجہ سے ظاہر ہے
03:36کچھ ہیلتھ ایشوز وغیرہ
03:39جو بھی ہے
03:39آپ کو بتایا چلتے رہتی ہیں
03:41یہ چیزیں
03:42تو میں تھوڑا پریشان ہو گئے
03:43تو انہوں نے ایک بات کی
03:45اتنا سٹرونگ جملہ وسیم بھائی
03:47کہ میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے
03:49ان کا یہ جملہ سن گئے
03:50شی سیڈ کہ
03:50دیکھیں
03:51آپ اس لئے پریشان ہیں نا
03:53بیکوز یو لف می
03:54آپ مجھ سے پیار کرتے ہیں
03:55تو شی سیڈ کہ
03:57آپ سے زیادہ پیار مجھ سے اللہ کرتے ہیں
03:59سبحان اللہ
04:01تو یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں
04:02کہ اگر یہ کچھ آیا ہے
04:04اللہ کی طرف سے نا
04:04تو یہ اس میں خیر ہی ہے
04:06اللہ کی طرف سے
04:07تو اس نے
04:08اس سنٹینس نے
04:09مجھے اتنی تقویت دی
04:11وسیم بھائی
04:11کہ واقعی
04:12دیکھیں ہم اپنے چاہنے والوں سے
04:14کتنا پیار کر سکتے ہیں
04:15ایک ہاتھ تک
04:16اللہ
04:17ان فائنائنٹ ٹائمز
04:18ہم سے زیادہ جوہنا
04:19اپنی مخلوق سے پیار
04:20تو کیسے اللہ
04:21ایک بندے کو
04:22ڈسٹرائی کر سکتا ہے
04:23کیسے اللہ
04:24سبحانہ وتعالی
04:24ایک بندے کو
04:25سفر ہوتے دیکھ سکتا ہے
04:26پوسیبل ہی نہیں
04:27میں اکثر یہ بات کرتا ہوں
04:29کہ اخلاقیات میں
04:30الہیات کو شامل کرنا ہے
04:32ابھی اخلاق میں
04:33تو ہر کوئی دوسرے کے ساتھ
04:35اچھا ہوتا ہے
04:36انسانی سطح پر
04:36لیکن جب آپ
04:37اللہ کو بیچ میں لے آتے ہو
04:38تو آپ کے سارے مسئلے
04:39ٹھیک ہو جاتے ہیں
04:40تو یہی ہے
04:41کہ یہ بھی
04:41اللہ کا بڑا کرم ہے
04:42کہ ہم سفر ہم خیال ہو جائے
04:44تو یہ جو ہے
04:45کہتے ہیں
04:45ہم سفر ہم خیال ہو جائے
04:46تو منزل آسان ہو جاتی
04:47مجھے اکثر
04:48جو ہے
04:48کالز آتی ہیں
04:49میں کال کنسلٹیشن لیتا ہوں
04:50اس دن ایک لڑکی کی کال آئی
04:52وہ ڈھائی سال سے
04:53اپنے والد سے بات نہیں کر رہا
04:54اور ایک ہی گھر میں رہتے ہیں
04:57تو میں نے اس کو کہا
04:57کہ تمہاری دعاوں کا
04:58سارا زخیرہ
04:59تمہارے والد کے پاس ہے
05:00اور پھر وہ
05:01ایک آڈیو میں سن رہا تھا
05:02تو اس میں سے کہتے ہیں
05:03کہ نیک انسان کو دیکھنا بھی نیکی ہے
05:05میں سوچ میں پڑ گیا
05:07اور پھر ایک دم سے
05:07میرا وہ
05:08خیال میرا
05:10ہوتا گیا
05:10کہ لیٹس سے اگر گھر میں
05:12بڑے ماں باپ ہیں
05:13اور آپ ان کے پاس جاتے ہیں
05:15اور ان کو مسکرا کے دیکھتے ہیں
05:17تو حج مقبول کا سواب ہے
05:20کہ کیا مطلب
05:21ویزا لگے گا
05:22نہیں لگے گا
05:23جاؤ گے نہیں جاؤ گے
05:24لیکن صرف مسکرا کے دیکھنے سے
05:26تو بس یہی ہے نا
05:28کہ شیطان اصل میں
05:29یہ رشتوں کو خراب کرتا ہے
05:30یہ انسان کو
05:31آپس میں فساد میں ڈالتا ہے
05:32اکثر مرد
05:34کال کرتے ہیں
05:35تو بیوی کی برائی کر رہے ہوتے ہیں
05:37بیویاں کال کرتے ہیں
05:38تو شوہر کی برائی کر رہے ہوتے ہیں
05:39میں تو ان کو آخر میں
05:40جب وہ پندرہ منٹ
05:41پوری بیس منٹ
05:41جب کھل کے برائی کر لیتے ہیں
05:43جب وہ چھپ ہو جاتے ہیں
05:44تو میں ان کو یہ کہتا ہوں
05:44کہ خامی سے نفرت کرنی ہے
05:46خام سے نفرت نہیں کرنی
05:47اور پھر ان کو اکثر
05:49میں یہ واقعہ بھی سناتا ہوں
05:50کہ یہ
05:51حضرت واصف علی واصف علیہ کے پاس
05:52ایک نشائی آیا
05:54تو
05:55انہیں نے اس کو ساتھ بٹھایا
05:57کچھ عرصے بعد نہ
06:07سفر ہے نا
06:07اس میں اگر کوئی ایک چیز آسمانی ہے
06:09تو وہ محبت ہے
06:10اور
06:10اللہ کی رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے
06:12جو محبت ہے
06:13وہی اگر آپ کو عطا ہو جائے
06:15اور آپ اس ریفرنس سے دیکھو
06:17اور اس محبت کی ذریعے چلو
06:19تو میں کہتا ہوں
06:19کہ کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے
06:21جو حل نہ ہو سکے
06:22ہم صرف یہ جو اپنی ذاتی نفرت
06:24نفرت ایک ایسا زہر ہے
06:25جو عمل دوسرے کا ہوتا ہے
06:26زہر آپ کی اپنے جسم میں پھیلتا ہے
06:28اور پھر
06:29بڑھتا ہے بڑھتا ہے بڑھتا ہے
06:31اور پھر اس حد تک بڑھ جاتا ہے
06:32کہ وہ آپ کو اتنا زہر آلود کر دیتا ہے
06:34اتنا بوجھل کر دیتا ہے
06:36کہ صرف چند لوگوں کا
06:38چہرہ آپ کے سانکوں کے سامنے آجا
06:40تو آپ کا موٹ خراب ہو جاتا ہے
06:41تو اگر آپ نے دل میں
06:43کوئی بندے ایسے رکھے ہوئے ہیں
06:44تو ابھی اگر آپ دیکھ رہے ہیں
06:46تو ان کو فوری معاف کریں
06:47کیونکہ ہم نے بھی
06:48اللہ سے جا کے معافی مانگنی
06:49تو جا کے ان کو معاف کریں
06:51اور نادان ہے جی یہ لوگ نادان ہیں
06:53قرآن میں اللہ کہتا ہے کہ انسان نادان ہے
06:55تو آپ کی دانائی
06:57اگر آپ کو نادانوں کے ساتھ گزارا کرنا نہیں سکھا رہی
07:00تو آپ کی دانائی کس کام کی
07:01میں اکثر ریپیٹ کرتا ہوں
07:02کہ آپ بڑا بنیں اور معاف کریں
07:04یہ چھوٹی سی زندگی ہے
07:06اور کہتے ہیں کہ کشتی میں اگر شراخ ہو جائے
07:08اور کشتی ڈوبنے لگے
07:09تو کشتی میں تمام سوار لوگوں کو
07:11اللہ یاد آجاتے ہیں
07:12تو کشتی گزر رہی ہے
07:14زندگی چلی جا رہی ہے
07:16اور گزرتی جا رہی ہے
07:17ہم سے جب کوئی ہماری عمر پوچھتا ہے
07:19تو ہم وہ بتاتے ہیں جو گزار چکے ہیں
07:21حقیقت میں عمر وہ ہے جو رہ گئی ہے
07:23تو جتنی رہ گئی ہے
07:25بس خیر سے گزاریں اور آپس میں صلح کریں
07:27اور بس یہی ہے کہ چھوٹی سی زندگی ہے
07:29اور گزارا کرنے اور صبر کرنے
07:31بہت زبردست بات
07:33میں وسیم بھائی کچھ کوٹس آپ کے سامنے رکھتا ہوں
07:36کیونکہ آج کا ٹاپک بھی امید ہے
07:38بسیکلی
07:38یہ کوٹ ہے جی
07:40کہ اگر آپ سوچ رہے ہیں
07:42کہ ہر چیز آپ کے ہاتھوں سے نکل رہی ہے
07:44اور حالات آپ کے موافق نہیں ہیں
07:47تو ایک دفعہ اس درخ کے بارے میں ضرور سوچنا
07:50جو ایک ایک کر کے اپنے تمام پتے کھو دیتا ہے
07:53لیکن پھر بھی کھڑا رہتا ہے
07:55اس امید پر
07:57کہ بہار کے دن ضرور آئیں
07:58سبحان اللہ
07:59سبحان اللہ
08:00دیکھیں نا اللہ نے
08:05یہ درخ کا جو کوٹ ہے
08:06اللہ سبحان اللہ نے کلمہ طیبہ پڑھنے والا
08:10یعنی جو لا الہ الا اللہ پڑھ لیتا ہے
08:12سمجھ جاتا ہے
08:13اللہ کا تعروف اسے ہو جاتا ہے
08:15اللہ نے اس کی مثال دی ہے
08:17ایک درخ کیسی سورہ ابراہیم
08:19آیت نمبر مرخل چوبیس ٹو ٹوئنٹی سکس
08:21اللہ نے کہا
08:28کلمہ طیبہ کی مثال
08:30اور ظاہر ہے کہ اس کے پڑھنے والوں کی بھی مثال
08:32وہ ایک درخ کسی مانند ہے
08:34جس کی جڑیں بہت مضبوط ہیں
08:36اسلوحہ ثابتن و فرعوحہ فی السمہ
08:39اور اس کی شاخیں اسمان کی بلندیوں کو چھوڑیں
08:43اور
08:44پروڈیوسنگ فروٹ
08:46گیونگ اٹس فروٹ اٹھ آل ٹائمز
08:48اور وہ پھل دے رہا ہے وہ درخ
08:49تو یہ اتنا زرخیز درخت ہے نا
08:52یہ جو امید اور یہ جو
08:53اللہ کے تعرف کا کونسپٹ ہے
08:55یعنی the strength it gives you
08:57کہ who is اللہ
08:58یقین کریں کہ اس سے انسان
09:00درخ کی مانند بن جاتا ہے
09:01جس پہ ہر وقت بہار
09:03اور جو مرضی ہو جائے
09:05اس کے پتے جھڑ جائیں
09:06اس کی شاخیں ٹوٹ جائیں
09:07لیکن وہ اپنی جگہ سے نہیں ہلتا
09:09and that is the strong اقیدہ
09:11I believe