00:00حسین بے نشان کا ایک نشان ہے اس جہان میں
00:06حسین سا نہیں کوئی زمین و آسمان میں
00:11حسین ہے در کررار کی تلوار کا مالک
00:17حسین احمد مختار کی گفتار کا مالک
00:23یہ خدا کا ہے نبی کا ہے عدی کا
00:27حسین ہے حسین دے رہا ہے سب کو سبی کا
00:36حسین ہے حسین بس حسین ہے حسین سا کوئی نہیں
00:44حسین بس حسین ہے حسین سا کوئی نہیں
Comments