Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
how to increase air cooler cooling,how to control air cooler humidity,air cooler humidity control,air cooler ki hawa thandi kaise karen,room cooler humidity control,how to control air cooler humidity in room,air cooler cooling problem,air cooler ki nami ko kaise bahar kare,air cooler cooling,air cooler humidity,air cooler,air cooler cooling pad,cooler ki cooling kaise badhaye,air cooler ki jali saaf karne ka tarika,air cooler ki awaz kam karne ka tarika

Category

😹
Fun
Transcript
00:00섭ya
00:00font
00:01Are we just a day
00:05looking at some sports
00:06where you go
00:07have
00:17aher cooler
00:19get
00:20with better
00:21a Sy
00:22liner
00:23cooler
00:24as
00:25as
00:25an
00:26a
00:29ڈھنڈک لینے
00:59تو چلیے شروع کرتے ہیں
01:01اسلام علیکم فرینڈز
01:02میں ہوں شہزاد مغل
01:04اور آپ دیکھ رہے ہیں
01:05ٹیک نولیج
01:05حبس ایکچلی ہوا میں نمی کا نام نہیں ہے
01:09بلکہ نمی والے موسم میں
01:11ہوا کا نہ لگنا ہے
01:12مطبق قدرتی ہوا کا نہ چلنا ہے
01:15اور اس پہ ہمارے گھریلو پنکھے
01:17اور ائر کلر وغیرہ کی ہوا کا
01:19بے اثر ہو جانا ہے
01:20اب ان کی ہوا ہمیں کیوں نہیں لگتی
01:22تو اس کی وجہ یہ ہوتی ہے
01:24کہ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے
01:27ہمارے ارد گرد کی ہوا
01:29بہت بھاری ہو جاتی ہے
01:31تو ہمارے گھریلو پنکھے
01:32یا ائر کلر وغیرہ کے لیے
01:34اس بھاری ہوا کو تھرو کرنا
01:36مئی جون والی خوشک ہوا کی نسبت
01:38زیادہ مشکل ہو جاتا ہے
01:40تو اس طرح پنکھے یا ائر کلر
01:42جتنا بھی تیز کیوں نہ چل رہے ہوں
01:44وہ اس نمی والی بھاری ہوا کو
01:46دور تک نہیں پھینک پاتے
01:47جس سے وہ ہمارے جسم کو زیادہ فیل نہیں ہوتی
01:50اور جسم اور چہرے پر موجود پسینہ اور نمی
01:54مل کر چپ چپاہٹ سی بنا دیتے ہیں
01:56اس کی مثال ایسے دی جا سکتی ہے
01:58کہ اسی موسم میں بارش کے بعد
02:00جب ہوا میں نمی کی مقدار روٹین سے بھی زیادہ ہو جاتی ہے
02:03تب اگر تیز ہوا چلے
02:05تو اسی موسم میں تھنڈ لگنے لگتی ہے
02:07اور جب قدرتی ہوا بالکل نہ چل رہی ہو
02:09تو وہ حبس کی شکل اختیار کر لیتی ہے
02:12تو ایسے میں ہمیں کیا کرنا پڑے گا
02:14جس سے ہمارے گھر میں حبس بھی ختم ہو جائے
02:16اور ہم اپنے ایر کولر سے
02:18تھنڈی ہوا بھی لے سکیں
02:19تو اس کے لیے ہمیں دو باتوں کا خیال رکھنا پڑے گا
02:22نمبر ایک پہ پر پروپر وینٹیلیشن
02:24نمبر دو پہ تھنڈک
02:26یا ہم پروپر وینٹیلیشن کر کے
02:28اس حبس سے بچ سکتے ہیں
02:29یا پھر کسی طرح بھی تھنڈک کو منٹین کر کے بچ سکتے ہیں
02:32اور یہ دونوں کام ہی
02:42یہ ہے کہ اگر آپ کے روم میں
02:44دروازے سے ہوا داخل ہو رہی ہے
02:46تو اسے روم کی
02:48بالکل اپوزٹ سائٹ
02:50مطلب دوسری سائٹ سے باہر نکلنے کا
02:52راستہ دیا جائے
02:53تاکہ ہوا پورے کمرے سے ہو کر باہر نکلے
02:56نہ کہ دروازے سے داخل ہو
02:58اور اس کے بالکل اوپر والے اگزاز فین سے
03:00باہر نکل جائے
03:00تو ایسی وینٹیلیشن کا بالکل بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتا
03:04کیونکہ ہم نے ہوا کے سارے پریشر
03:06کو گھر کے اندر سے گزار کے
03:08آؤٹ کرنا ہے
03:09تاکہ پورے گھر کا اٹموسفر اچھا ہو
03:11اس کا سیدھا سا طریقہ یہ ہے
03:13کہ آپ نے ہوا کو جس سائٹ پہ بھی لے کے جانا ہے
03:16اس کے رستے میں آنے والے
03:17کسی بھی گیپ کو بند کرنا پڑے گا
03:19عام طور پر حبس کے دنوں میں
03:21بھی ائر کولر کو چار پائی
03:23یا بیڈ کس بلکل سامنے رکھ کر
03:25ہوا کا انتظار کیا چاہتا ہے
03:27جبکہ ہوا وزنی ہونے کے باعث
03:29سیدھا سفر کرنے کی بجائے
03:31نیچے کی طرف موو کر جاتی ہے
03:33اس لیے حبس کے دنوں میں
03:34ائر کولر کو عام لیول سے
03:36تھوڑا سا اونچا رکھیں
03:37تو آپ کو ہوا لگنے لگے گی
03:39خصوصاً حبس کے دنوں میں
03:41ہمیں ائر کولر کی
03:42ائر تھرو کا بہت زیادہ خیال رکھنا ہے
03:44اس کے لیے ہمیں اس چیز کا
03:46لازمی خیال رکھنا ہے
03:47کہ اس کی خسیں بلوک تو نہیں ہیں
03:49بند تو نہیں ہیں
03:50اگر وہ لکڑی کی بورے والی ہیں
03:52تو وہ بہت زیادہ موٹی تو نہیں ہیں
03:54بہت زیادہ گف تو نہیں ہیں
03:56ان میں سے نارملی ائر کروس ہو رہی ہے
03:58اور اگر وہ گندی ہیں
03:59باہر کی طرف سے
04:00عام طور پر نمک وغیرہ جم جاتا ہے
04:03تو انہیں باہر سے واش کریں
04:04انہیں باہر سے دھولیں
04:06اور اگر آپ نے ہنی کوم پیڈ لگایا ہے
04:08تو خصوصاً حبس کے دنوں میں
04:10آپ کے ہنی کوم پیڈ
04:11بہت زیادہ تھک نہیں ہونے چاہیے
04:14حبس کے دنوں میں
04:15منیمم ایک انچ کے پیڈ
04:16آپ کو اچھے سے کام دے سکتے ہیں
04:18اگر اس سے موٹے ہوں گے
04:20تو وہ بھی حبس پیدا کریں گے
04:22کیونکہ پروپر ہوا
04:23ان میں سے گزر نہیں پائے گی
04:24تو وہ بہت آگے تک
04:26تھرو نہیں کر پائے گی
04:27اس لیے اگر کسی کا یہ کنسپٹ ہے
04:29کہ حبس کے دنوں میں
04:30آپ کے ہنی کوم پیڈ
04:31بہت موٹے ہوں گے
04:32تو حبس ختم ہوگی
04:33تو یہ بات بلکل غلط ہے
04:34تھک والے ہنی کوم پیڈ
04:36حبس میں اضافہ کا باعث بنتے ہیں
04:38بیسیکلی دو انچ
04:39تین انچ یا چار انچ کا
04:40موٹا ہنی کوم پیڈ
04:42اس طرح کے عام کولرز کے لیے
04:44بلکل بھی نہیں بنا ہوتا
04:45وہ صرف اور صرف
04:46بڑے سائز کے چلر پلانٹس کے لیے ہوتا ہے
04:48یا پھر آپ کو
04:49موٹے سائز کا ہنی کوم پیڈ
04:50لگانا بہت زیادہ ضروری ہے
04:51تو پھر اسے
04:52بارہ وولٹ کے ائر کولر میں
04:54بلکل بھی نہ لگائے
04:55کیونکہ بارہ وولٹ کے
04:56ائر کولر کی موٹر میں
04:57اتنی طاقت نہیں ہوتی
04:58کہ وہ اتنے موٹے ہنی کوم پیڈ میں سے
05:00ہوا کو کھینچ سکے
05:01اور اسی فلو میں
05:02آگے دے سکے
05:03ایسی دو سو بیس وولٹ
05:05والی موٹر کے ساتھ
05:06لگا سکتے ہیں
05:06اس میں پھر بھی
05:07اتنی پاور ہوتی ہے
05:09کہ وہ موٹے ہنی کوم پیڈ میں سے
05:10ہوا کو کھینچ سکے
05:12وہ بھی صرف اور صرف
05:13مئی جون کے مہینے میں
05:14میری ایک بہن نے
05:15اپنے چینل پر
05:16صرف ڈال کر
05:17انہیں واش کرنے کا طریقہ بتایا ہے
05:18کہ آپ ڈیلی ائر کولر میں
05:20صرف ڈال دیں
05:20تو یہ خود با خود
05:21واش ہو جائے کریں گے
05:22ائر کولر میں
05:23جس طرح کا بھی پانی ہوتا ہے
05:24اس کی چینٹیں
05:25ہمارے اوپر بھی پڑتی ہیں
05:26تو صرف کے اندر
05:27کاسٹک سوڈا بھی ہوتا ہے
05:29عام طور پر آپ نے دیکھا ہوگا
05:30نارمل پانی بھی
05:31جب اندر سرکولیٹ کرتا ہے
05:32تو وہ جب خسن میں سے
05:33ہو کر گزرتا ہے
05:34تو اس کے اندر
05:35جھاگ بن جاتی ہے
05:36تو اگر ہم ڈیلی صرف کا
05:38ایک چمچ اس میں ڈالتے ہیں
05:39تو اس کے ہمیں
05:40دو فائدے ہو جائیں گے
05:41اگر ہم گوگلز پہن کے
05:43گندے کپڑے پہن کے
05:44ائر کولر کے آگے بیٹھ جاتے ہیں
05:45تو ایک تو صرف سے
05:46ہمارا مو بھی دھول جائے گا
05:47دوسرا ہمارے گندے کپڑے
05:49بھی دھول جائیں گے
05:50اور ان کے مطابق
05:51اگر ہم ڈیلی
05:52اس میں صرف کا ایک چمچ
05:53ڈالتے ہیں
05:53تو وہ جتنی جھاگ ہو جائے گی
06:06ان بہنوں نے کچن میں موجود
06:08دو تین چیزوں سے پورا چینل
06:09چلایا ہوتا ہے
06:10ان کے نزدیک بیکنگ سوڈا
06:12وینیگر اور ہارپک
06:13یا پھر زیادہ سے زیادہ
06:14صرف سے پوری دنیا کے
06:16کام ہو جاتے ہیں
06:17یہ دنیا کا ہر کام
06:18ان دو تین چیزوں سے
06:19کر لیتی ہیں
06:20تو میں ان سے ریکویسٹ کرتا ہوں
06:21کہ ہر کام بیکنگ سوڈا
06:23وینیگر یا صرف سے
06:24نہیں نکالا جا سکتا
06:25تو کچھ بھی کام کرنے سے پہلے
06:27اگر اس کے بارے میں
06:28ڈیپلی سوچ لیا جائے
06:29تو گلتی کے امکان
06:31بہت کم ہو جائیں گے
06:32اسی طرح اگر آپ بھی
06:33بغیر سوچے سمجھے
06:34اس میں صرف ڈال دیں گے
06:35کہ آٹومیٹکلی اس کی خسیں
06:37صاف ہوتی رہیں
06:38تو آپ نے اپنی مرضی کرنی ہے
06:39لیکن ساتھ میں گاؤگلز پہننا
06:41بلکل مت بھولیے گا
06:42جولائی اگست میں
06:43ائر کولر کی دو سائیڈوں کی
06:44خسوں کو اتار دیا کریں
06:46صرف ایک پیچھے والی
06:47بڑی خس کو رہنے دیا کریں
06:49اس سے یہ ہوگا
06:50جب ہوا کولر کے اندر داخل ہوگی
06:52تو اس کے پیچھے لگی ہوئی
06:54گلی خسوں کی وجہ سے
06:55یا گلے ہنی کوم پیڈ کی وجہ سے
06:57ہوا کی گرمی بھی ختم ہو جائے گی
06:59اور ہوا کا فلو بھی کم نہیں ہوگا
07:01ائر کولر دور تک ہوا پھینکنے لگے گا
07:04اگر آپ نے لکڑی کے بورے والی خسیں لگائی ہیں
07:06تو اسے ہر سال چینج کر دیا کریں
07:08اگر ہنی کوم پیڈ والی لگائی ہیں
07:10تو اسے ہر سال دھوکے صاف کر کے لگانا بہت ضروری ہے
07:13اس کے باوجود فین کی ہوا تیز نہیں آ رہی
07:15تو موٹر کی سپیڈ چیک کریں
07:17کہیں آپ کی موٹر کی سپیڈ کم تو نہیں ہوگی
07:19کیونکہ اس کے اندر پانی چل رہا ہوتا ہے
07:21اس لئے جب آپ موٹر کو کبھی بند کر کے رکھتے ہیں
07:24تو اس پانی کی وجہ سے موٹر کے بیرنگوں میں
07:26تھوڑا بہت زنگ لگ جاتا ہے
07:28جس کی وجہ سے بھی اس کی سپیڈ تھوڑی کم ہو جاتی ہے
07:30تو ایسے میں آپ اسے انجیکشن کی مدد سے آئل وغیرہ دیں
07:33اور اسے دوبارہ چلائیں
07:34اس کی سپیڈ کو بہتر کریں
07:35اپنی سپلائی کو چیک کریں
07:37کہیں آپ کی سپلائی وقت کے ساتھ ساتھ
07:39اس کو کم کرنٹ تو نہیں دے رہی
07:40اگر کرنٹ کم کی وجہ سے بھی اس کی سپیڈ کم ہے
07:43تو اسے بھی ٹھیک کریں
07:44ان ساری چیزوں سے ہٹ کے
07:45اگر آپ کے علاقے کا موسم
07:47اوورال مائی جون سے لے کے ہی نمی والا ہے
07:50تو پھر آپ بے شک ائر کولر کو سکپ کر دیں
07:53لیکن اگر مائی جون میں خوشک موسم ہے
07:55اور جلائی اگس سے آن ورڈ نمی والا موسم ہے
07:58تو پھر ہم ائر کولر کو یوز کر سکتے ہیں
08:00اس سے اچھے سے کام لے سکتے ہیں
08:02بعض دفعہ آپ ائر کولر خریدتے وقت ہی
08:04کچھ ایسی گلتیاں کر لیتے ہیں
08:05جس کا بھی بعد میں خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے
08:08مطلب آپ بہت بڑی جگہ کے لیے
08:10ایک چھوٹا ائر کولر خریدتے ہیں
08:11عام طور پر ہم کولر خریدتے وقت
08:13دکان کے اندر اس کی تھرو کو چیک کر لیتے ہیں
08:15جہاں پہ وہ بہت زیادہ فیل ہوتی ہے
08:17لیکن اس کی ائر تھرو کو چیک کرنے کا طریقہ
08:19بیسیکلی یہ ہوتا ہے
08:20کہ اس کے پیڈ اتار دیں
08:22اور شاپ سے باہر لاکے اس کی ائر تھرو چیک کریں
08:24اگر تھرو بہت زیادہ دور تک آ رہی ہے
08:26تو سمجھ لیں کہ فین کی ائر تھرو بہت اچھی ہے
08:29اس کے بعد پیڈ لگا کر جب چیک کرتے ہیں
08:31تو پھر بہت کم ہو جاتی ہے
08:33تو سمجھ لیں کہ ان پیڈز کا مسئلہ ہے
08:35اگر پھر بھی ٹھیک رہتی ہے
08:36تو پھر وہ کولر ٹھیک ہے
08:38ائر کولر کو پراپر انسٹال کرنا بہت ضروری ہے
08:41اگر ہم ائر کولر کو پراپر انسٹال ہی نہیں کرتے
08:44تو بھی ائر کولر ہمارا بلکل زیرو پرفارمس دے گا
08:47ہمیں بالکل بھی وہ کام کر کے نہیں دے گا
08:49جو ہم اسے لینا چاہتے ہیں
08:51ائر کولر کو ہر صورت ہر قیمت کمرے سے باہر لگائیں
08:54صرف اور صرف اس کا بلور یا اس کا فین
08:57کمرے کے اندر ائر دے رہا ہو
08:59باقی سارے کا سارا ائر کولر کمرے سے باہر ہونا چاہیے
09:03تب ہی وہ باہر کی ہوا کو کمرے کے اندر لے کے آئے گا
09:07اور کمرے کی نمی والی ہوا کو فریش کرے گا
09:11اگر ہم کولر کو کمرے کے اندر ہی رکھ کر چلائیں گے
09:13تو وہ کمرے کے اندر والی ہوا کوئی مزید نمی والی کرتا جائے گا
09:17جس سے بہت زیادہ حبس پیدا ہو جائے گا
09:20عام طور پر ہم ایک گلتی کرتے ہیں
09:22کہ جب ہمیں تھنڈی ہوا چاہیے ہوتی ہے
09:24اس وقت ہم ائر کولر کو آن کر دیتے ہیں
09:26اور پھر دیکھتے ہیں کہ کب ہمارا کمرہ تھنڈا ہوتا ہے
09:29جبکہ ائر کولر کا ایک بنیادی حصول یہ ہے
09:31کہ اسے آپ لگاتار چلائیں
09:33ہاں اگر آپ تھوڑا لمبے ٹائم کے لیے درودھ رو رہے ہیں
09:35تو بیشک اسے بند کر دیں
09:37ادروائز اسے سارا دن چلتا رہنے دے
09:39تب ہی یہ ایٹموسفر کو ٹھیک کر سکے گا
09:41اس کی ایک چھوٹی سی مثال ایسے ہے
09:43کہ اگر ائر کولر مسجد میں لگا ہوا ہے
09:45اور ہم نماز کے ٹائم پر اسے آن کر دیتے ہیں
09:48تو جب تک یہ مسجد میں کولنگ کرے گا
09:50تب تک نمازی نماز پڑھ کر
09:51اپنے گھروں کو جا چکے ہوں گے
09:53یہ عام طور پر پانچ ڈگری تک
09:55درجہ حرارت کو کم کر دیتا ہے
09:57لیکن لگاتار چلنے سے یہ سات سے آٹھ ڈگری تک بھی کم کر دیتا ہے
10:01جبکہ ایک نارمل انسانی جسم کے لیے
10:03ایٹموسفر میں نمی کی مقدار
10:05تیس سے پچاس فیصد ہو
10:06تو وہ ہمارے لیے آرام دے ہوتی ہے
10:09اور ہماری جلدی بیماریوں اور سانس کی بیماریوں سے
10:11بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے
10:13اس سے زیادہ کی نمی ہو
10:15تو اس سے سانس لینا بھی مشکل ہو جاتا ہے
10:17اس لیے ہمیں ہر صورت ائر کولر کو
10:19ونڈو سے باہر کی طرف لگانا ضروری ہے
10:22تاکہ وہ باہر سے فریش ائر کو اندر لے کر آئے
10:24اگر میں آپ سے پوچھوں
10:25کہ ہمارے گھر میں سب سے زیادہ حبس والی جگہ
10:27کون سی ہوتی ہے
10:28تو برسات کے دنوں میں شاید آپ جھٹ سے کہہ دیں
10:31کہ باتھروم
10:31کیونکہ باتھروم میں نہانے کے فوراں بعد ہی
10:34سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے
10:36اور نہاتے ہی پسینے چھوٹنے لگتے ہیں
10:38لیکن اس کے ساتھ یہ بات بھی سچ ہے
10:40کہ برسات میں ہی
10:42سب سے تھنڈی جگہ بھی یہی باتھروم ہی ہے
10:44کیونکہ نہانے کے فوراں بعد
10:46جہاں آپ کو سانس بھی لینا مشکل ہو رہا ہو
10:48وہیں پہ ایک دم سے
10:50اگر فین چلا دیا جائے
10:51تو وہاں فوراں سے آپ کو بہت تھنڈ لگنے لگے گی
10:54اور آپ ٹاول لیے بغیر نہیں رہ پائیں گے
10:56تو اس بات سے بھی یہ بات ثابت ہوتی ہے
10:59کہ مسئلہ نمی کا نہیں
11:00مسئلہ ہوا کے نہ لگنے کا ہے
11:02یہ سب کچھ تو تھا
11:04ائر کولر کی ائر تھرو
11:05مطلب ہوا بڑھا کر
11:06اسی سے حبس ختم کرنے کا فارمولہ
11:08اب بات کر لیتے ہیں
11:10اس کے دوسرے حل کی
11:11جو ہے حبس کے دنوں میں
11:13ائر کولر سے تھنڈک پیدا کرنا
11:14کیونکہ جیسا میں بتا چکا ہوں
11:16کہ حبس اور نمی کے دنوں میں
11:18یا تو ہم زیادہ ہوا لے کر بچ سکتے ہیں
11:20یا پھر کولنگ کے ذریعے بچ سکتے ہیں
11:22کیونکہ کولنگ ہوا میں موجود
11:24نمی کو تھنڈا کر دیتی ہے
11:25جس سے بھی ہمیں سخت حبس میں بھی
11:27راحت مل جاتی ہے
11:28تو فرنچ اس کام کے لیے
11:30ہمیں تھوڑی محنت کر کے
11:31فریج میں جگہ بنا کر
11:33برف کے لیے
11:34ڈیلی ایکسٹر پانی رکھنا پڑے گا
11:37اور ڈیلی ائر کولر میں
11:38برف ڈالنا پڑے گی
11:39ہوا تھنڈی ہو جائے گی
11:41اور حبس اور نمی سے نجات مل جائے گی
11:43اگر آپ یہ کام نہیں کر سکتے
11:45تو اس کا ایک دوسرا طریقہ
11:47میں آپ کو بتا دیتا ہوں
11:48کہ آپ کے گھر میں
11:49کسی بھی قسم کا
11:50کوئی مٹی کا برطن پڑا ہوئے
11:51جو کہ بیکار ہے
11:52جسے آپ یوز نہیں کرتے
11:54تو اسے اسی حالت میں
11:56یا پھر اسے توڑ کے
11:57آپ ائر کولر کے پانی کے اندر رکھ سکتے ہیں
12:00جس میں مٹی کے گلاس بھی آ سکتے ہیں
12:02کوئی گھڑا آ سکتا ہے
12:04گملے آ سکتے ہیں
12:05میرے پاس یہ گملے تھے
12:07میں نے ان گملوں کو توڑ کے
12:08اس پانی کے اندر رکھ دیا ہے
12:10لیکن اس میں بھی پانی کی سرکولیشن
12:12اور ائر کولر کے فین کا چلنا لازمی ہے
12:15اگر آپ صرف اور صرف
12:17ان گملوں کو توڑ کے
12:18پانی کے اندر رکھ دیں گے
12:19تو یہ پانی بلکل بھی تھنڈا نہیں ہوگا
12:22جب تک پانی کا پمپ نہ چلتا ہوگا
12:24اور ائر کولر کا فین نہیں چلتا ہوگا
12:26اس صورت میں مٹی کے برطن
12:27اس کے اندر رکھنے سے
12:28پانی کے تھنڈے ہونے کا تناسب
12:30دو گناہ ہو جائے گا
12:32یہ بہت ہی سستہ اور آسان طریقہ ہے
12:34اگر گھر سے مٹی کے برطن نہیں بھی ملتے ہیں
12:36تو یہ گملے ہمارے گھروں میں موجود ہوتے ہیں
12:39نہ بھی ہوں تو یہ بہت سستی سی آئٹم ہے
12:41دس بیس روپے میں
12:42ہم ایک ہاتھ گملہ بھی لاکر
12:44اسے توڑ کے اس کے پانی میں رکھ دیں
12:46جیسے جیسے اس کا پانی سرکولیٹ کرے گا
12:48پانی کے تھنڈے ہونے کی سپیڈ
12:50اور اس کی ڈگری بھی دو گناہ ہو جائے گی
12:52مطلب پانی پہلے سے دو گناہ زیادہ
12:54تھنڈا ہو جائے گا اور
12:56دو گناہ رفتار سے تھنڈا ہو جائے گا
12:58تو اس طریقے سے بھی ہم ائر کولر کی ہوا کو
13:00تھنڈا کر سکتے ہیں
13:01اسے مزید انہائز کرنے کے لیے آپ اس میں برف بھی ایڈ کر دیں
13:04تو سمجھ لیں کہ آپ نے ایسی ہی
13:06چلا دیا ہے
13:07اس ویڈیو میں بتایا گیا سب کچھ
13:09مکمل نالج اور تجربے کی بنیاد پر
13:12بتایا گیا ہے اور سمجھایا گیا ہے
13:13اگر کسی بھائی کو کسی پوائنٹ پر اعتراض ہو
13:16تو وہ دلیل کے ساتھ کمنٹ کر سکتا ہے
13:18ادروائز کسی بھی
13:19نیگٹیو کمنٹ کا جواب نہیں دیا جائے گا
13:22نیکس ویڈیو میں میں آپ کو ائر کولر میں
13:24پیدا ہونے والی بدبو کو
13:25بالکل ختم کرنے کا طریقہ بتانے والا ہوں
13:28اس کے بعد بھلے آپ اس میں پورا سال
13:30پانی چینج نہ بھی کریں
13:31آپ کے ائر کولر سے کبھی بدبو نہیں آئے گی
13:34ویڈیو پسند آئے تو اسے لائک
13:36اور دوستوں میں شیئر کرنا مت بھولئے گا
13:37چینل کو سبسکرائب نہیں کیا
13:39تو اسے سبسکرائب کر کے
13:40بیل کے آئیکن کو پریس کرنا مت بھولئے گا
13:43ابھی کے لئے اتنا ہی
13:44اپنا اور اپنوں کا خیال رکھئے گا
13:45بہت بہت شکریہ
13:46اللہ حافظ

Recommended