Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#Pentagon #ayatollahkhomeini #usa #india #pakistan #iranattackonisrael #iranattackedisrael #iranmilitary #israelattackiran #israeliranwar #israeliranconflict #iran #israel #imrankhan #asimmunir #pti #pmshehbazsharif #rain #heavyrain #weathernews #breakingnews #bulletin

India refuses to sign SCO declaration after Pahalgam attack false propaganda rejected

PM Shehbaz highlights Pakistan’s role in Iran-Israel ceasefire

Trump says US to hold nuclear talks with Iran next week

Weather turns pleasant as rain lashes parts of Lahore

Iranian parliament okays plan to suspend cooperation with IAEA

Iran denounces UNSC silence on Israeli aggression

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome back
00:30Welcome back
01:00Welcome back
01:29Welcome back
01:59Welcome back
02:01Welcome back
02:03Welcome back
02:05Welcome back
02:07Welcome back
02:35Welcome back
02:37Welcome back
02:39Welcome back
02:41Welcome back
02:43Welcome back
02:45Welcome back
02:47Welcome back
02:49Welcome back
02:51Welcome back
02:53Welcome back
02:55Welcome back
02:57Welcome back
02:59Welcome back
03:01Welcome back
03:03Welcome back
03:05Welcome back
03:07Welcome back
03:09Welcome back
03:11Welcome back
03:13Welcome back
03:15Welcome back
03:17Welcome back
03:19Welcome back
03:21Welcome back
03:23Welcome back
03:25Welcome back
03:27Welcome back
03:29Welcome back
03:31Welcome back
03:33Welcome back
03:35Welcome back
03:37Welcome back
03:39Welcome back
03:41Welcome back
03:43Welcome back
03:45Welcome back
03:47Welcome back
03:49Welcome back
03:51Welcome back
03:53Welcome back
03:55Welcome back
03:57Welcome back
03:59Welcome back
04:01Welcome back
04:03Welcome back
04:05Welcome back
04:07Welcome back
04:09Welcome back
04:11Welcome back
04:13Welcome back
04:15Welcome back
04:17Welcome back
04:19Welcome back
04:25foreign
04:41foreign
04:46foreign
04:48foreign
04:54This is the end of the year of 2020.
05:24اور قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے قومی اسمبلی کا آج اجلاس ہوا
05:31جس میں وفاقی بجٹ کی شک وار منظوری دی گئی اور مالی سال 2026 کے وفاقی بجٹ کی حتمی منظوری کے لیے قومی اسمبلی کا یہ اجلاس منقض ہوا تھا
05:40قومی اسمبلی میں فائنانس بل کی شک چار قصر ترائے سے منظور ہوئی اور اس سے پہلے
05:45اس سے پہلے بلاول بھٹو نے اپوزیشن کو بجٹ کی حمایت کرنے کی وجہ بتا دی
05:55چیرمن پیپس پارٹی بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
06:00تجویز مانے پر خوشی سے بجٹ کی حمایت کرتے ہیں
06:02حکومت بینظر انکم سپورٹ پروگرام میں 20 فیصد اضافہ کیا
06:06سولر پر ٹیکس 50 فیصد کم کر دیا
06:0912 لاکھ تنخواہ تک سلی والے طبقے کو ریلیف دیا جا رہا ہے
06:15جب حکومت نے پاکستان پیپس پارٹی کے انپوٹ مان لیا ہے
06:21تو ہم بہت خوشی کے ساتھ اس بجٹ کو سپورٹ کرنے ہیں
06:25حکومت نے وقت نے یہ فیصلہ کیا
06:29کہ بینظر انکم سپورٹ پروگرام میں 20 فیصد اضافہ کر رہے ہیں
06:33بیٹی آئی کو موقع ملا
06:34انہوں نے ہر بجٹ میں بینظر انکم سپورٹ پروگرام کو انڈرمائن کرنے کی کوشش
06:40ساتھ ساتھ اس حکومت نے یہ فیصلہ کیا
06:43کہ بارہ لاکھ تک سیلری کلاس کو فائدہ دیا جا رہا ہے اس بجٹ میں
06:47پاکستان پیپلز پارٹی کے اعتجاج کے بعد
06:50حکومت نے ہمارا یہ مطالبہ مانا ہے
06:52سولر ٹائکس میں 50 فیصد کمی لے کر آئے ہیں
06:56چیون پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کہتے ہیں
07:01موجودہ بجٹ ملک و قام کے لیے گھاٹا ہے
07:03ذریعی شعبہ نظر انداز کیا گیا
07:05کسی ادارے کی نچکاری نہیں ہو سکی ہے
07:07اس لحات کی کوئی تجویز نہیں دی گئی
07:09بجٹ میں کفائد شواری کا کوئی منصوبہ نہیں دیا گیا
07:12میں سمجھتا ہوں موجودہ بجٹ
07:16قوم کے لیے اور ملک کے لیے دونوں کے لیے گاٹے کا بجٹ ہے
07:21انہوں نے اگریکلچر سیکٹر کو اگنور کیا ہے
07:24ایک بھی سٹیٹ اون انٹیٹی ایک بھی پرائیوٹائز نہیں ہو سکی جناب سپیکر
07:29ری فارمز لانے کے لیے اس میں کوئی پروپوزل نہیں ہے
07:32ان کو ویجنری بجٹ دینا چاہیے تھا
07:35فینانس بل میں وہ ری فارم لانے چاہیے تھے
07:38ان کو ایک بات کا احساس کرنا ہوگا
07:40انہوں نے آسٹریٹی پلان نہیں دیا
07:42بانی پی ٹی آئے جب کہیں گے اسمبلی تحلیل کر دیں گے
07:45وزرالہ کے پی علی امین گنڈاپور کہتے ہیں
07:48آئینی بہران سے بچنے کے لیے بجٹ منصور کیا
07:50بانی پی ٹی کے ہدایت پر کل سپریم کورڈ پی چلے گئے
07:54سازش ناکام ہو گئی ہے
07:55ملقات تو ہو جائے گی
07:56بانی پی ٹی نے جب بھی حکمات دیے
07:58جان لڑا دی
07:59اس وقت پی صبح کے احلاد دیکھ کر بات کریں گے
08:02ہمیں کوئی ایسی اسٹرکشن
08:05عبنہ خان صاحب کی طرف سے نہیں تھی
08:07کہ اگر یہ ملقات نہیں چھوڑتے تو آپ خیر ہے
08:09اگر اسمبلی جاتی ہے حکومت جاتی ہے چلی جائے
08:11ہم تیار ہیں اس کے لئے خان صاحب کے پاس آج بھی وہ اختیار موجود ہے
08:13اور جب بھی ہو کہیں وہ اپنا یہ افشل اسعمال کر سکتے
08:16بجٹ تو آئینی بران سے بچنے کے لیے
08:18تقاضیت ہم نے کر دیا
08:19کراچی کورنگی ویٹا چورنگی پر
08:41ٹینکر نے ریورس کرتے ہوئے ٹکرما دی
08:43سڑک پر کھڑا ہوا شخص جاہمک ہو گیا
08:46مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے سلمان لودی سے
08:48سلمان اپ ڈیٹ کیجئے گا
08:49دیکھیں کورنگی ویٹا چورنگی کی
08:52سی سی ٹی وی پوٹیج جس میں
08:54ٹینکر ڈائیور کی غفت دیکھی جا سکتی ہے
08:56ریورس کرتے ہوئے بس سٹاپر کھڑے
08:58ہاشم نامی بزرگ شہری کو ٹینکر ڈائیور نے
09:00تکر ماری اور جس کی لذات میں آنے سے
09:02وہ موقع پر انتقال کر گیا
09:04حادثے کے بعد ٹینکر ڈائیور اس کو
09:06اسپطال منتقل کرنے کے بجائے حادثہ دیکھا
09:08موقع سے پرار ہو گیا
09:09سی سی ٹی وی پوٹیج میں حادثہ بھی دیکھا جا سکتا ہے
09:11پولیس کہتی ہے ڈائیور اس ٹینکر چھوڑ کے پرار ہو گیا
09:14ٹینکر تو پولیس نے تحویل میں لے لیا تھا
09:16البتہ ڈائیور کے اتحال کریفتاری عمل میں
09:18نہیں حسن آتا کہ ہاشم نامی جو
09:20بزرگ شہری تھا یہ دفتر جانے کے لیے نکلا تھا
09:22اور روڈ پر بس کا علاقہ کھڑا تھا
09:23جب یہ حادثہ پیش تھا
09:24تو سلمان جانبک شخص کی ابھی تک شناخت ہو سکی
09:27دیکھیں ہاشم کے نام سے
09:29اس کی شناخت ہوئی ہے
09:30یہ دو بچوں کا باپ تھا
09:31کورنگی میں ہی رہتا تھا
09:33اور یہ بس سٹوپر خڑا تھا
09:34کماری میں یہ ملازمہ کرتا تھا
09:36پرائیوٹ ملازم تھا
09:37اور نوکری پر جانے کے لیے بس سٹوپر خڑا ہوا تھا
09:40جس پر یہ حادثہ پیش آیا
09:41حادثہ ہوتے کے ساتھ
09:42یہ دائیور بولیس کہتی ہے
09:44کہ دائیور کو چاہیے تھا
09:45تو ممکنہ طور پر یہ ریورس کیوں کر رہا تھا
09:53ٹینکر کو سلمان کچھ بتایا جا سکا
09:54اس کی جانب سے
09:55دیکھیں عام طور پر پولیسی کہتی ہے
09:58کہ ٹینکر سے ساتھ ان کا ہلپر بھی موجود ہوتا ہے
10:00جو ریورس ہے مول ترم کرتے ہوئے
10:02ان کو گائیڈ کرتا رہتا ہے
10:04کیونکہ کافی سارے بلائنڈ اسپورٹ چھوٹے ہیں
10:05ٹینکر اور ڈمپر میں
10:06جن میں دائیور دیکھ نہیں سکتا
10:08یہ بلکل اسی طرح یہ ٹینکر بھی پیچھے کڑا تھا
10:10جائیور ریورس بھی کارا تھا
10:12تو اس کے ساتھ اس کا ہلپر بھی موجود ہی تھا
10:13جس کی وجہ سے ہاتھ پیش آیا
10:14اور ریورس کرتے ہوئے
10:16اس نے اترنے کے بعد
10:16دیکھنے کی زہمت تک نہیں
10:18جس کی وجہ سے یہ غفلہ
10:19غفلہ جس کی جائیور کی بھی سامنے آ رہی ہے
10:22تو آبے تک پولیس نے اس کو گرفتار کرنے کیلئے کیا کیا کیا ہے سلمان
10:25دیکھیں پولیس کہتی ہے
10:27بھارت کو ایک کے بعد ایک
10:54عالمی فورمز پر شربندگی کا سامن شنگھائی تاون تنظیم اجلاس میں بھی موکی کھانا پڑی
10:59وزراء دفاع اجلاس کے علامیہ میں بھارت کو بلوچستان میں بے امنی کا ذمہ دارہ را دیا
11:04پہلگام واقعے کا سرے سے ذکر ہی نہیں کیا گیا
11:07بھارتی وزیر دفاع راجنات نے دستخط کرنے سے انکار کر دیا
11:11سلام دعا نہ ایک دوسرے سے نظرے ملائیں
11:14شنگائی تاون تنظیم اجلاس کے موقع پر پاک فارت وزراء دفاع ایک دوسرے کو نظر انداز کرتا رہے
11:19وزراء دفاع فوجہ آصف اور راجنات سنگھ الگ الگ کھڑے رہے
11:23گروپ فوٹو کے لیے جاتے ہوئے بھی دونوں نے ہیلو ہائی سے گریز کیا
11:27سامنے سے گزر گیا لیکن بات تک نہ کی
11:29آپ یہ مناظر دیکھ رہے ہیں
11:34فوجہ آصف اور بھارتی وزراء دفاع سلام دعا نہ ایک دوسرے سے نظرے ملائیں
11:40شنگائی تاون تنظیم اجلاس کے موقع پر پاک فارت وزراء دفاع ایک دوسرے کو نظر انداز کرتا رہے
11:44وزراء دفاع خوجہ آصف اور راجنات سنگھ الگ الگ کھڑے رہے
11:47گروپ فوٹو کے لیے جاتے ہوئے بھی دونوں نے ہیلو ہائی سے گریز کیا
11:50سامنے سے گزر گیا لیکن بات تک نہ کی
11:52دہشت گردی سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کی جائے
12:04وزیر دفاع خوجہ آصف کی شنگائی تاون تنظیم اجلاس میں گفتگو
12:08کہاں پاکستان ہر قسم کی دہشت گردے کی شدید مضمت کرتا ہے
12:12جعفر ایکسپریس جیسے حملوں کے ذمہ دار کا ٹہرے میں لائے جائیں
12:15کشمیر اور فلسطین تناظہ عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں
12:18وزیر دفاع نے چینی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان اور چین دوست اور بھائی ہیں
12:23پاکستان ہاتھ
12:45And we hope the S.U.O. members will get together and unite to fight this menace.
13:15And we hope the S.U.O. members will get together.
13:45And we hope the S.U.O. members will get together.
14:15And we hope the S.U.O. members will get together.
14:17And we hope the S.U.O. members will get together.
14:19And we hope the S.U.O. members will get together.
14:21We hope the S.U.O. members will get together.
14:23And we hope the S.U.O. members will get together.
14:25And we hope the S.U.O. members will get together.
14:27And we hope the S.U.O. members will get together.
14:29And we hope the S.U.O. members will get together.
14:31And we hope the S.U.O. members will get together.
14:33And we hope the S.U.O. members will get together.
14:35And we hope the S.U.O. members will get together.
14:37So that S.U.O. members will get together.
14:41And we hope the S.U.O. members will get together.
14:43ڈجھر کامل کب سے یہ کاروائیاں کرے تھے کیا معلوم ہو سکا اس متعلق
14:48دیکھیں اب کچھ تک کئی ماہ سے یہ کاروائیاں جاری تھی اور اس کی مسلسل شکایتیں مصول ہو رہی تھی
14:53اور خلیدی ممالک کے طرف سے جو اطلاع دی جاری تھی کہ یہاں سے یہ آپریٹ کیا جارہا ہے جس کے پر کاروائی کی گئی ہے
14:59ذرائے یہ بتاتے ہیں کہ موبائل کرزوں کی لالج دے کر متاثرین کی ترتی اور بینکنگ معلومات جو یہ حاصل کر لیتے تھے
15:06and then we also use the VIOIP software to use
15:09and this can be used to a friendly friend search,
15:11WhatsApp, and other things are considered
15:13and how can we get into it?
15:15Do you know this time?
15:18National Cyber Crime Agency
15:21is on the following day
15:22and has noticed that
15:24the data will be confirmed
15:27by the other side of the person
15:29and the people who have been informed
15:31about this time
15:35The end of this weekend, we have registered.
15:39Thank you very much.
15:41We've got our support for this.
15:44Welcome back.
15:49Welcome back.
15:50Marcelo Wonka Lyo.
16:03Monsoon کے پہلے سپیل سے سارا پنجاب جلتھل گرمی کا زور ٹوٹ گیا
16:07لاہور میں سب سے زیادہ بارش نشتر روڈ پر ریکارڈ کی گئی
16:14نشبی علاقے زیر آب آ گئے
16:16ٹھوکر نیاز بیک کے قریب تیز بہاو سے نالا ٹوٹ گیا
16:19پانی رہائشی سوسائٹیوں میں داخل ہونے سے کئی گھر زیر آب آئے
16:22وزیراعلا مریم نواز نے مختلف علاقوں میں صورتحال کا جائزہ لیا
16:26ملتان میں سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہونے سے عام دو رفت متاثر
16:35خصور کے علاقے الہباد میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں جان سے گئیں
16:39اوکارا میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں
16:42لاہور کی بستی ریاض احمد میں گھر کی چھت گرنے سے بچی جامحہ کھو گئی
16:50حجرہ شاہ مقیم میں تین گھروں کی چھتیں گر گئیں
16:53تپالپور پتوں کی ساہیوال پاک پتن ڈسکا شکرگڑ سرائے عالمگیر چیچا وطنی
16:58مانگا منڈی وزیر آباد اور جڑا والا میں بھی بادل برسے
17:02لشبی علاقے زیر آب آ گئے کئی جگہ بجلی غائب ہو گئی
17:06مونتھون بارشوں کے پہلے ہی سپیل کے مصبت اثرات آنا شروع ہو گئے ہیں
17:16دریاؤں میں پانی کا بہاو بڑھ گیا
17:18ڈینس میں بھی پانی کے زخائر میں اضافہ ہوا ہے
17:21دریاؤں سندھ میں پانی کی آمد دو لاکھ پچپن ہزار چھ سو کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے
17:26تین بڑے ڈینس میں بھی پانی کے زخائر اٹالیس لاکھ اناسی ہزار ایک ارفت تک پہنچ گئے ہیں
17:32دریاؤں اور آبی زخائر میں پانی کے بہاو اور زخائر میں اضافہ بارشوں کے باعث ہوا
17:37نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ آتھارٹی نے گلیت پلتستان سمیش شمالی علاقاتات کے لیے جھیلیں پھٹنے اور سلاف کے انتباہ چاری کر دیا
17:50نیشنل ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپیشن سینٹر نے گلیشن لیکاونٹ برس پلٹ کی بارننگ جائے گی
17:56مسلسل شدید گرنی مونسون کی شدت اور مغربی ہواوں کی موجودگی کو خطرناک کرا دیا گیا
18:02انتباہ سے وقت جار گیا گیا جب ہیٹ پیپ سے خطن میں گلیشن پگھلنے میں تیزی آ رہی ہے
18:07جس سے پانی کی صدا بلند ہو رہی ہے اور اچانک سلاف تباہی مجا رہی ہیں
18:10سکھر میں کھلے مین ہولز شہریوں کے لیے وبالے چاند بنے ہوئے ہیں
18:20لوکل بورڈ شالیمار ایوب گیٹ سمیت مختلف علاقوں میں بغیر ڈھکن کے مین ہولز بلدیاتی اداروں کی کارکردگی پر سوالیاں نشان ہیں
18:28ناصر جعفر کی ریپورٹ
18:29سکھر شہر کی مین چراہوں رہائشی علاقوں میں کھلے مین ہولز اور گٹر شہریوں کے لیے خطرے کی علامت بنے ہوئے
18:35جس کے باعث شہری پریشانی کا شکار ہو کر رہے گئے ہیں
18:38لوکل بورڈ شالیمار ایوب گیٹ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں کھلے مین ہولز شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا رہے ہیں
18:56جبکہ ماضی میں بھی کئی حادثات ہو چکے ہیں جس پر انتظامیاں سنجیدہ دکھائی نہیں دیتی
19:01سارے گٹر کے ڈھکنے کھلے ہوئے ہیں
19:03لوکل بورڈ تک کھلے ہوئے ہیں
19:05ہم اس لیے تو بھیج رہے ہیں
19:06بچے کو گر نہیں جائے کوئی کوئی سا حادثہ بچائے
19:08میں نے خود نکالا اپنے ہاتھوں سے بچہ میں نے اٹھ کے نکالا ہے
19:11اگر نہیں کوئی ہوتا تو وہ تو بچہ مر جاتا
19:13تین چار مہینے نے ہوگئے ڈھکن نہیں ہے
19:16شہریوں کا کہنا ہے کہ کھلے مین ہولز بلدیاتی نمائندوں اور متلکہ اداروں کے افسران پر سوالیہ نشان ہے
19:22جس پر توجہ کی ضرورت ہے
19:24شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کھلے مین ہولز اور گٹرز پر ڈھکن لگائے جائیں
19:28تاکہ شہری ہاتھ ساتھ سے محفوظ رہ سکیں
19:31مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے دیکھتے رہیے ای آر وائی نیوز

Recommended