Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
#ayatollahkhomeini #iranattackonisrael #iranattackedisrael #iranmilitary #israelattackiran #israeliranwar #israeliranconflict #iran #israel #imrankhan #asimmunir #pti #pmshehbazsharif #rain #heavyrain #weathernews #breakingnews #newsheadlines #headlines

India refuses to sign SCO declaration after Pahalgam attack false propaganda rejected

PM Shehbaz highlights Pakistan’s role in Iran-Israel ceasefire

Trump says US to hold nuclear talks with Iran next week

Weather turns pleasant as rain lashes parts of Lahore

Iranian parliament okays plan to suspend cooperation with IAEA

Iran denounces UNSC silence on Israeli aggression

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00surrender
00:30ہماری قوم متحد اور یک سبان ہے
00:32ایران نے بہادری اور جرت کے ساتھ دشمن کا ڈھٹ کر مقابلہ کیا
00:42پاکستان نے برادر ملک کے بھرپور حمایت کی
00:44ایران نے کھلے دل سے شکریہ ادا کیا
00:45ایران کی جانب سے پاکستان کی سیاسی اور اثری خیادت کی تعریف کی مثال نہیں مفتی
00:50حضر آزم شباز شیف کی وپاکی کابینہ جلاس میں گفتگو کہا
00:53امیر کی صدر نے پیڑ ماشل کی پھر کھلے دل سے تعریف کی
00:57کہا وہ آسم منیر کی شخصے سے متاثر ہوئے ہیں
00:59پاک فوج عظیم قربانیہ دے رہی ہے
01:01ہم دشمن کے خلاف جنگ جیتیں گے
01:04بجٹ پر بہت محنت کی گئی
01:06اس پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں
01:08بھارت کی دہشت گردی پھر بے نقاب بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے موقع کی ایک اور جیت
01:25بھارت کو مو کی کھانا پڑی
01:27شنگائے تاب ان تنظیم نے بھی بھارت کی پرپیگنڈا تسلیم کرنے سے انکار کر دیا
01:31ایلامیہ میں نہ صرف پہلگام واقعے کا ذکر نہیں کیا
01:34بلکہ بھارت کو بلوچستان میں بد امنی پھیلانے کا ذمہ دار بھی ٹھہرا دیا
01:38ایلامیہ سامنے آیا تو بھارتی وزیر دفاع راجنات سنگھ سٹھ پٹا گئے
01:42ایلامیہ پر دستخط کرنے سے ہی انکار کر دیا
01:45بھارتی وزیر دفاع کی ہٹ دھرمی پر تنظیم کا کہنا ہے
01:48ایلامیہ جاری نہیں کیا جائے گا
01:50دہشت کرتی پوری دنیا کے لیے مشترکہ خطرہ ہے
02:03اسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے
02:06پاکستان ہر قسم کی دہشت کرتی کے شدید مضمت کرتا ہے
02:09جعفر ایکسپریس جیسے حملوں کی منصوبہ سازوں اور سرپرستوں کا انصاف کے خطرے میں ملائے جائے
02:13بدل دفاع خواج عاصف کشنگائی تاون تنصیب کے اجلاس سے زہر خیال کہا
02:17کشمیر اور فلسطین جیسے درینہ تنازیات عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں
02:21پورم حل کے لیے مذاکرات سالسی اور سفارت تکمہ تعملی اختیار کی جائے
02:25افغانستان میں پائدار امن علاقہ خوشحالی اور سیو ویجن کے لیے ناگزید
02:30بدل دفاع کی ایران پر اسرائیلی حملوں کے شدید مضمت
02:33غزہ میں اسرائیلی درندگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا
02:36فلسطینیوں پر حملے بند کرنے اور مستقل جنگ بندی پر زور دیا
02:40قومی استعملی میں مالیاتی بل دوہزار پچیس کی شکوار منظوری
03:03فانانس بل کی شک چار کسرت رائے سے منظور
03:06اوپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد شیئرمن پی جی آئی بیرسٹر گوھر
03:10کہتے ہیں موجودہ بجٹ میں چونسٹ فیصد خسارہ ہے
03:13یہ ملک اور قوم کے لیے گھاٹی کا بجٹ ہے
03:15ملک آمیڈوکر کا کہنا ہے وفاقی بجٹ میں عوام کے لیے کچھ نہیں
03:19صرف ٹیکسوں کی بھرمار ہے
03:21اجلاس کے دوران وزیراعظم شہبان شریف کی
03:24اوپوزیشن نے شستوں پر آمد بیرسٹر گوھر اور اسد کیسے سے
03:27مصافحہ کیا
03:28مونسون بارشوں کا سپیل پنجاب میں مختلف حاصات میں
03:37سات افراد جانبہاک بی سے زائد زخمی جہلم کی تحصیل
03:40سوہاوہ میں رکشہ بہ گیا
03:42دو افراد جانبہاک چھے کو بچا لے گیا
03:43الاباد میں گھر کی چھت گر گئی
03:46دو بچیاں جانبہاک وکارا میں پی چھت گرنے سے بچی جان سے گئی
03:49خانیوال میں آسمانی بجلے گرنے سے ایک شخص جانبہاک
03:52بہاولنگر میں چھت گرنے سے ایک شخص چل بسا
03:54عجرہ شاہ مقیم میں تین گھروں کی چھتیں گر گئیں
03:57نوہر سمیت پتوکی ساہیوال پاک پتن
04:00دسکار شکرگڑا اور اسرائی عالمگیل سمیت
04:02دیگر شہروں میں بارش نشیبی لاکھ زریاب آگئے
04:19وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بارش کے دورہ
04:22نوہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
04:24وارش کے پانی کی بروقت نکاسی پر اتنی رانگ کا اظہار تھی
04:27کہاں وارش کے پانی کا نکاس بروقت ہو رہا ہے
04:30کذافی سٹیڈیم کے راکے میں آٹھ ماں میں پانی کی نکاسی کا پائیدار سسٹم
04:33قابل تحصیل ہوئے
04:34ہمارے پاس آرڈرل ہے کورٹ کا
04:45اس کے مطابق ہمارے دوموں کے نام دیے جاتے ہیں
04:48پارٹی در سے اسے ہمارے نام دالے گایا تھا
04:49اب اگر یہاں پہ کرتے ہیں مضاعمت
04:51تو کیا ہوا کہ جیل بریک کر رہے ہیں
04:53کوئی پانیس کی بات کرنی نہیں سکتا ہے
04:55یہ بران خان کو پانیس کرنے کی بات کرنا ہے
04:56وزرالہ کے پی علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی سے ملنے آڈیالہ جیل پہنچ گئے
05:03میڈیا شکرپ کیوں میں کہا ملاقات کے لیے عدالتی آرڈر موجود ہیں
05:07مائنس بانی پیچھ آئے کی باتیں کرنا ہے بے وکوفی ہے
05:10مجھ پر پارٹی کا کوئی دباؤ نہیں
05:12میرا صرف ایک لیڈر ہے وہ بانی پیچھ آئے
05:15سپریم کورٹ میں مقصود نشستوں کے پیس لے کے
05:26خلاف نظر سانی کیجز کی سماعت
05:28سنی اتحاد کانسل کے وکیل حامد خان نے کہا
05:31آدھی رات کو ہم سے انتخابی نشان چھین لیا گیا
05:34دوسرے جانب انتخابی نشان کا وقت ختم ہو گیا
05:37ایک دن اے این پی اور ہمارے ساتھ
05:39الگ الگ برطاو کیا گیا
05:40جسٹس محمد علی مزہ نے رماغ سیے
05:43اے این پی کو پہلی بار موقع دیا گیا تھا
05:45آپ کو کئی سال سے وقت دیا جا رہا تھا
05:47حامد خان نے کہا ہمیں اچھا آئین بنانے کی سزا مل گئی
05:50ہارے ہوئے لوگ نو فر ویڈی کو جیت گئے
05:53جسٹس جمال خان مندوخیل نے استفدار کیا
05:55کیا الیکشن کمیشن نے پورے پاکستان میں یہ حرکت کی
05:58حامد خان بولے
05:59کے پی میں پھر بھی بہتر آروز تھے
06:02فیصل آباد میں بھی آروز نسبتاً بہتر تھے
06:04جسٹس مندوخیل نے پوچھا
06:06الیکشن کمیشنر کس نے لگایا تھا
06:08حامد خان نے جواب دیا
06:09جس نے بھی لگایا کیا فرق پڑتا ہے
06:11غلطی میری پارٹی کرے
06:13یا کوئی اور کیا فرق پڑتا ہے
06:15سلمان اکرم راجہ نے دلائی دیئے
06:17کہ 20 فیصد جنرل نشستیں جیتنے والوں کو
06:1955 فیصد سیٹ دینا انصاف نہیں
06:22پاکستان آئندہ با اکپامی متحدہ کی
06:39سلامتی کانسل کی صدارت سمالنے کیلئے
06:41تیار پاکستان کے مستقل مندو
06:43آسم افتخار کی سیکٹری جنرل انٹونی گوتری
06:45سے ملقات پروگرام آف ورک سے آگاہ کیا
06:47وین چارٹر پر مکمل عمل درامت کی آزم کا اظہار
06:50اکپامی متحدہ ہم میشنز کے قیدار
06:52مشکبوستہ، افریکہ، ایشیا اور لاتینی امریکہ کی
06:55صورت کے حال پر گفتگو
06:56کہا پاکستان سلامتی کانسل کی صدارت شفاف
06:59اور مشابرت انداز میں نبھائے گا
07:01موسیقی
07:09موسیقی
07:10موسیقی
07:11موسیقی
07:12موسیقی
07:13موسیقی
07:15موسیقی
07:16موسیقی
07:17موسیقی
07:18اگلے ہفتے ایران سے مزاخرات کر رہے ہیں
07:31شاید کوئی معایدہ کر لیں
07:32امریکی صدر ڈالر ٹرمپ کہتے ہیں
07:35مجھے پرواہ نہیں ایران سے معایدہ ہوتا ہے یا نہیں
07:37ہم نے ایران کی ایٹمی تنصبات تباہ کر دی
07:40ایران اگلے بیس سال تک ایٹمی ہتھیار بنانے کے قابل نہیں رہا
07:43ٹرمپ نے ایران پر حملے کو
07:45ہیروشی وار نگرساکی سے تشبیدی کہاں ایران کو تعمیر نوہ کے لیے پیسوں کی ضرورت ہے
07:50چین ایران سے تیل خرید سکتا ہے
07:52تجمان وائٹ ہاؤس کیرونی لیوٹ کا کہنے آپریشن مڈنائٹ ہیمر میں تاریخی کامیابی ملی
07:58ایران کے جہوری پروگرام کا خطرہ اب دفن ہو چکا
08:01موسیقی
08:04موسیقی
08:06موسیقی
08:07پاکستان کرپٹو کی دنیا میں عالمی رہنما کے طور پر متعرف ہونے کے قریب پہنچ گیا
08:13مامنک سوسی اور ماہر بلوکچین ملال بن ساکب نے عالمی سطح پر پاکستان کی نئی پہچان متعرف کرا دی
08:20پاکستان نے سٹریٹیجک بٹکوائن ریزرف قائم کر کے ڈیجیٹل معیشت کی جانب تاریخی قدم رکھ دیا
08:25چالیس ملین سے زائد کرپٹو سارفین کے ساتھ عالمی کرپٹو معیشت میں پاکستان کی نمائے اشناک
08:32اوورسیز پاکستانیوں کے لیے سٹیبل کوئنز کے ذریعے ترسلاتِ ذر مزید آسان اور سستی ہونے کی توقع
08:38نوجوانوں کے لیے ویب تھری اور اے آئی تربیتی پروگرامز کا عقاس
08:42آرمی بلوکچین کمپنیوں کے جانب سے پاکستان میں ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کی دعوت پر مصبت رد عمل
08:49وطن سے محبت، قربانی اور اتحاد کی گونچ آئی اس پیار کا خصوصی نغمہ پاکستان
09:03پوری قوم کی عواز نغمے میں دشمن کو پیغام دیا کہ پاکستانی قوم ہر خطرے کے سامنے سی سپلائی دیبار بن کر کھڑی ہے
09:11پاکستان کی تمام قومتیں ایک پرچم تلے متحد ہیں
09:14پاکستان کو میدان جنگ میں زیر کرنا ممکن نہ ہو سکا
09:22بھارت کی عسکری قیادت کا اعتراف
09:24سابق بھارتی افسر و تجزیہ کار پروین سواہنے کا کہنا ہے
09:27پاکستان کو جنگ میں شکست نہیں دی جا سکتی
09:30پاکستان نے مغربی محاص پر آج تک کسی جنگ میں شکست نہیں کھائی
09:33اگر بھارت واقعی مغربی محاص پر پاکستان کو شکست دیتا
09:39تو آج ایل او سی نہ ہو جی
09:40سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھلانے والے اناثر کے خلاف
09:53سخت قانونی کاروائی کا فیصلہ
09:55وزرداخلہ موسیٰ نقفی کی ذریع سدارت محرم الحرام سیکیورٹی پلین پر اشلاس
09:59موسیٰ نقفی نے کہا انٹرنیٹ موبائل سرویس کی بندش کا فیصلہ
10:03زمینی حقائق پر کیا جائے
10:04کسی کو بھی اشتیال انگیزی اور شرپسندی کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی
10:08محرم الحرام کے دوران ذات اخلاق کی سختی سے پابندی کرائے جائے گی
10:12جلوسوں اور مجالس کے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے نقرانی یقینی بنائے جائے گی

Recommended