00:00پیدائش گیاروہ باب جو بتیس آیات پر مشتمل ہے
00:04اور تمام زمین پر ایک ہی زبان اور ایک ہی بولی تھی
00:09اور ایسا ہوا کہ مشرق کی طرف سفر کرتے کرتے
00:13ان کو ملک سنار میں ایک میدان ملا
00:16اور وہ وہاں بس گئے
00:18اور انہوں نے آپس میں کہا
00:20آؤ ہم اینٹے بنائیں اور ان کو آگ میں خوب پکائیں
00:25سو انہوں نے پتھر کی جگہ اینٹ سے
00:27اور چونے کی جگہ گارے سے کام دیا
00:30پھر وہ کہنے لگے
00:32کہ آؤ ہم اپنے واسطے ایک شہر اور ایک برج
00:36جس کی چوٹی آسمان تک پہنچے بنائیں
00:39اور یہاں اپنا نام کریں
00:42ایسا نہ ہو کہ ہم تمام روح زمین پر پرہ گندہ ہو جائیں
00:46اور خداوند اس شہر اور برج کو
00:49جسے بنی آدم بنانے لگے دیکھنے کو اترا
00:53اور خداوند نے کہا دیکھو یہ لوگ سب ایک ہیں
00:57اور ان سبوں کی ایک ہی زبان ہے
01:00وہ جو یہ کرنے لگے ہیں
01:02تو اب کچھ بھی جس کا وہ ارادہ کریں
01:05ان سے باقی نہ چھوٹے گا
01:07سو آؤ ہم وہاں جا کر ان کی زبان میں
01:11اختلاف ڈالیں
01:12تاکہ وہ ایک دوسرے کی بات سمجھ نہ سکیں
01:16پس خداوند نے ان کو وہاں سے
01:18تمام روح زمین میں پرہ گندہ کیا
01:22سو وہ اس شہر کے بنانے سے پاز آئے
01:25اس لیے اس کا نام پابل ہوا
01:28کیونکہ خداوند نے وہاں ساری زمین کی زبان میں
01:31اختلاف ڈالا
01:33اور وہاں سے خداوند نے ان کو
01:36تمام روح زمین پر پرہ گندہ کیا
01:39موسیقا
Comments