Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
In this video, we cover the recent crackdown on illegal constructions in Jahanian, where authorities have successfully demolished 300 shops as part of a significant anti-encroachment operation. This initiative aims to restore public spaces and ensure compliance with local building regulations. Join us as we delve into the details of this operation, the reasons behind it, and the impact on the local community. Stay informed about the ongoing efforts to combat illegal constructions and promote urban development.
Anchor: Sarwar Nazir

#AntiEncroachment #EncroachmentOperation #IllegalConstruction #Encroachment #Jahanian

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00جہانیہ میں نجاز تجاوزات کے خلاف گرینڈ اپریشن تین سو دکانیں گرا دی گئیں
00:30موسیقی
00:50موسیقی
01:20موسیقی
01:50موسیقی
01:52موسیقی
01:56موسیقی
02:06موسیقی
02:08ہمارا سمان بیچ میں تھا
02:38ہمارا سمان بیچ میں تھے
03:07کتا گیا جی آج چار پانچ دین ہو گیا کوئی جگہ نے دے رہے کوئی بیٹھنے دے رہے
03:11ڈے کدھی آنجے کار دین گیا جی آنجے ہو جے گا آنجے ہو جے گا کوئی ہی نہیں
03:15ایسرہ دلیل ہو رہے ہیں تو پہ کسی شہادی جگہ کو بڑھنے دیتی جا رہی جہازہ
03:20مہربانی کی تیجاب سر انتظامیہ کی جانب سے جہانیہ میں تقریباً دو سو سے
03:29زائد دکانیں گرا دی گئی ہیں تجاب ذات کی یار میں کیا کہتے ہیں تاجر
03:34نمیندے کی طور پر آپ کیا کہتے ہیں کیا نکتہ نظر ہے آپ کا دکاندار
03:38اور ریڈی بان مختلف کاروبار کر رہے تھے جس کے اندر خاص طور پر
03:43پروٹ اور سبزی کا کاروبار اس بزار کے اندر ہوتا تھا عید کے بعد میں اور
03:49اس کے جو صدر ہیں پروٹ مارکیٹ کے سیف سلیم صاحب ہم ڈپٹی کمیشنر
03:56صاحبہ کے پاس گئے ان سے ہماری ملاقات ہوئی اور ہم نے ان سے ریکویسٹ
04:01کی کہ جو وین ہے محترمہ مریم نواز صاحبہ کا جو بزار انہوں نے
04:07بنانے ہیں تو وہ اس کے لیے موضوع جگہ نہیں ہے تو انہوں نے مجھ سے
04:11سوال کیا کہ موضوع جگہ کیوں نہیں ہے تو میں نے ان کو کہا کہ اس کے
04:14اندر پارکنگ نہیں ہے آپ پارکنگ کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ جو جانیاں
04:21کے اندر غلہ منڈی ہے خانوال اڈا ہے یا جنرل بر سٹینڈ ہے ان تینوں میں سے
04:26کوئی ایک جو ہے منتخب کر لیں اور ہمیں جو دو سو گھرانے ہیں دو
04:31سو گھرانوں کے ساتھ چار سو پانچ سو گھرانے منسلک کاروبار کے جو
04:35کے انتہائی غریب ہیں ان کو نہ چھڑا جائے اور حکومت جو ہے یا
04:39انتظامیاں جو ہے اپنی ریٹ کے اوپر ہی کام کرتی ہے آپریشن تو ہو گیا
04:43لیکن تمام لوگ جو ہیں کاروبار سے جو ہیں وہ جدا ہو گئے ان کے بچے
04:49رو رہے ہیں ان کے گھروں کے اندر فاکے ہیں ان کو اس کی متبادل کوئی جگہ
04:54نہیں دی جاری اور اس بات کی شوٹی نہیں دی جاری کہ یہاں
04:58دکانے بنیں گی یا ریڈی بنیں گی ابھی تک یہ گین سامنے نہیں آیا
05:02کہ یہ ریڈی بزار بن رہا ہے کہ شیڈ بنیں گے ہم نے انتجا کی تھی
05:06کہ یہاں شیڈ بنا دیں آٹھ ضرب دس کا شیڈ بنا دیں اور ہم آٹھ بھائی
05:10دس کے اندر ان کو پابند کر دیں گے وہ اس کے اندر رہے ہیں لیکن انہوں
05:14نے ایسا نہیں کیا
05:19تجاوزات کہیں بھی نہیں ہونے چاہیں گے جو بھی سرکاری رقبہ ہے جو
05:25گرمنٹ کی ملکیت ہے چاہے وہ فٹ پاتھ ہو چاہے وہ روڈ ہو میٹل روڈ ہو
05:30سولنگ ہو کچھ بھی ہو کوئی بھی پکڈنڈی ہو بڑی شہرہ ہو کچھ بھی ہو
05:36وہ سرکار کی ملکیت ہے اور سرکار سے میرا مطلب تمام عوام کی ملکیت ہے
05:41فٹ پاتھ آپ کے بھی یوز میں آتا ہے میرے بھی یوز میں آتا ہے
05:45سڑک آپ کے بھی استعمال میں آتی ہے میرے بھی استعمال میں آتی ہے
05:48کوئی متبادل ان کا لازمی کوئی نہ کوئی پہلے بندبست کیا جاتا
05:52تاکہ لوگ ایک رات میں اس طرح سے بیاروں مددگار اپنے گھروں میں چلے گئے
05:57اور بے روزگار ہو گئے اور ان کا روزگار چھن گیا
06:00تو اس کے دو پہلو ہیں گرمنٹ کا یہ جو پالیسی ہے
06:04کہ تجاوزات نہیں ہونی چاہیے یہ ہنڈرڈ پسچنٹ کریکٹ اور بالکل صحیح پالیسی ہے
06:09انیکویوکلی لیکن دوسری طرف عوام الناس کا بھی خیال کرنا چاہیے
06:14میں پھر بھی یہ کہوں گا کہ تجاوزات پورے ملک میں جہاں بھی ہیں
06:19آپریشن ہونا چاہیے لیکن کسی طریقے کار اور پلاننگ کے تحت ہونا چاہیے
06:23ایسے نہیں ہونا چاہیے کہ ایک رات میں آئے اور سب تجھ گرا کے اور چلے گا
06:26بتیس پل سے لے کے ایک سو چوڑا پل تک اس میں اپریشن کیا گیا ہے
06:36اس میں تقریباً دو سو بیس کے قریب
06:38دو سو تیس کے قریب دکانیں مسمار کی گئی ہیں
06:42جو کہ سرکاری رکھوے پر بنائی گئی تھی
06:45ناجائز تجاوزات تھی ناجائز قبضہ تھا
06:48تو یہ کافی دیر سے اپریشن پینڈنگ جا رہا تھا
06:52اور اس کے بارے میں اوپر سے ڈریکشن بھی تھی
06:54موتو سے پہلا پجاب کی
06:56تو اس زمن میں یہ اپریشن کیا گیا ہے
06:59اس میں کافی زیادہ جو سرکار کا رکبہ بزار کروا لیا گیا ہے
07:04اور لوگوں کو وانو بھی کر دیا گیا ہے
07:07کہ اگر وہ دوبارہ تعمیرات کوشی کی
07:09تو ان سے خلاف قانونی کاروائی بھی کی جائے گی
07:11اس کے علاوہ ہم نے اللہ دازمیں بھی اپریشن کیا ہے
07:15اس کو بھی ریٹریف کروایا ہے سرکاری زمین کو
07:18اور اس میں جو پلان ہے وہ یہ ہے
07:20کہ اس کو ہم موڈل بزار انشاءاللہ بنائیں گے
07:22اور اس کی بہت خوبصورت اندرنس ہوگی اور بہت اچھا بزار
07:25اس کی ایکسیس تو ہے وہ بہتر کریں گے
07:28اس بیوٹیوکیشن کا پلان ہے ہمارا
07:29ان کے ساتھ یہی کمیٹمنٹ ہے کہ
07:31ان کو یہاں آلٹرنیٹ جنگہ پروائیڈ کی جائے گی
07:35اور اگر اللہ دازم بزار جو موڈل بزار بنتا ہے
07:38اور وہاں پر لوگوں کو بٹھایا جاتا ہے
07:40تو پسٹ رائٹ ان کا ہے
07:41ان کی لسٹ میرے پاس موجود ہے
07:43ان کو ہی اکوموڈیٹ کیا جائے گا
07:45جائے گیا جائے گیا

Recommended