00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:09البسوا من ثیابكم البیاض فإنها من خیر ثیابكم
00:15رواہ ابو داود
00:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:21سفید کپڑے پہنا کرو کیونکہ وہ تمہارا بہترین لباس ہے
00:26سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتی ہیں
00:44کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ورقہ ابن نوفل کے بارے میں پوچھا گیا
00:50کہ ان کا آخرت میں کیا حال ہوگا
00:54تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے بارے میں فرمایا
00:58اُریتُهُ فِي الْمَنَامُ وَعَلَيْهِ ثِيَابٌ بِیضٌ
01:02وَلَوْ كَانَ مِنْ أَهْلِ النَّارِ لَكَانَ عَلَيْهِ لِبَاسٌ غَيْرُ ذَلِكٌ
01:07کہ میں نے خواب میں دیکھا ہے
01:09کہ ورقہ ابن نوفل کے اوپر سفید رنگ کا لباس تھا
01:13اس سے یہ معلوم ہو رہا ہے کہ وہ جنتی ہیں
01:16کیونکہ اگر وہ جہنمی ہوتے
01:18تو سفید کے علاوہ کوئی رنگ ہوتا
01:20تو اسے یہ معلوم ہوا
01:22کہ سفید لباس اہلِ جنت کا لباس ہے
01:26اسی طرح سفید لباس وہ فرشتوں کا لباس بھی ہے
01:30حضرتِ سعید بن ابی وقاس رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں
01:34رَأَيْتُ عَنْ يَمِينِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
01:38وَعَنْ شِمَالِهِ يَوْمَ اَحُدْ
01:40میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دائیں بائیں احد کے دن
01:43دو لوگ ان کو لڑتے ہوئے دیکھا
01:46کہ ان کے کپڑے علیہما ثیاب بیز
01:49وہ سفید کپڑے پہنے ہوئے تھے
01:52اور وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کر رہے تھے
01:55نہ تو میں نے ان کو پہلے کبھی دیکھا
01:58اور نہ ہی میں نے ان کو اس کے بعد کبھی دیکھا
02:00یعنی وہ جبریل اور مکائل تھے
02:03جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
02:05سفید کپڑے پہنے ہوئے حفاظت کر رہے تھے
02:07دوستو ان روایات سے ہمیں یہ بات معلوم ہوئی
02:12کہ سفید کپڑے پہننا
02:14وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خود بھی پسند تھا
02:18اور حضور نے امت کو بھی سفید کپڑے پہننے کی تلقین فرمائی ہے
02:22اور سفید کپڑا وہ فرشتوں کا لباس بھی ہے
02:25اور اہل جنت کا لباس بھی ہے
02:27اس لئے ہم سب کو عام دنوں میں بھی
02:30سفید کپڑے پہننے کا احتمام کرنا چاہئے
02:32اور خاص طور پر محرم الحرام میں بھی
02:35سفید کپڑے پہننے کا خاص طور پر احتمام کرنا چاہئے
02:39وسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments