Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بابِ شہرِ علم و حق شہرِ خدا پیدا ہوئے اے دلِ افسردہ خوش ہو مرتضیٰ پیدا ہوئے فاطمہ بنتِ اسد کے جا فضا پیدا ہوئے ہو مبارک مومنوں کے پیشوا پیدا ہوئے آسمان سہنِ حرم کو چونتا ہے بار بار
00:26آج قابے میں امیر الاولیاء پیدا ہوئے موجزہ دیکھو کہ ساڑھے چودہ سو سالوں کے بعد مرتضیٰ کے عشق میں ہم مبتلا پیدا ہوئے
Comments