Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Baray Bhaiya EP 7 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:08قطرہ قطرہ یہ آنسو بہتے ہیں
00:13شوئے پریپورٹس لینے گئے
00:28اللہ گرے سب ٹھیک ہو
00:29فرناب
00:31شوئے پنی دوسری شادی کر لی
00:35مجھے چھوڑ دی
00:37تو
00:38ہلو
00:51ہاں زویا
00:53اسلام علیکم آپ بھی کیسے ہیں آپ
00:55آپ ہماری طرف کا باری ہیں
00:57زویا
00:59بہت مشکل ہے
01:01جانتی ہو نا
01:02عمل کے اگزامز ہو رہے ہیں نہیں آسکتی میں
01:05آہ
01:07اچھا
01:07لاشٹ پیپر کب ہے اس کا
01:09تین پیپرز رہ گئے
01:11نیکس ویک ختم ہوں گے
01:13بس ٹھیک ہے پھر آپ ہماری طرف آ رہی ہیں
01:15تم تو جانتی ہو شوئے کو
01:18میرے بینا رہتے ہی نہیں ہیں
01:20گھر آتے ہیں نا
01:22تو مجھے ہی رہونتے ہیں
01:25مجھ سے کہتے ہیں کہ
01:27فریہ
01:28جب بھی میں گھر آؤں
01:30تو تم مجھے سامنے ملا کرو
01:32کیا سمجھوں آپ بھی
01:34یہ آپ کا میکہ ہے اور میکے میں لڑکیاں مہینوں رہتی ہیں
01:37اور آپ ایک دو دن کے لیے نہیں آسکتی
01:39شادی کے بعد
01:41لڑکیوں کو بہت سارے سیکریفائزز کرنے پڑتے ہیں
01:45اپنی شہر کی عادتوں میں
01:50دھلنا پڑتا ہے
01:51اس کے رنگ میں رننا پڑتا ہے خود
01:55تب جا کے نبتی ہے یہ شادی
02:00رہنے دیں
02:01آپ انہیں سپورٹ مت کریں
02:03میں جانتی ہوں
02:04انہیں آپ کا یہاں آنا اور رہنا بلکل بھی پسند نہیں ہے
02:07اچھا آ جاؤں گی
02:09اس تو مجھ سے نراز مت ہوا کرو
02:12اچھا ٹھیک ہے
02:13رکنے نہ سہی
02:15آپ ویسی آ جائیں
02:25یہ کیا
02:45آج فریش فلاورز نظر نہیں آرہے
02:48میں بشتہ روز چینج کرتی ہے
02:52میتر اے ہی ہوگا جو میں نے آپ کو کام دیا
02:54وہ جا کر ختم کریں
02:55اس پر فوکس کریں
02:56روکا بھی تمہیں نہیں تھا
03:01جی سر
03:08میں صبح ذرا
03:10چک کر کے بتائیں کہ میوش آئی ہے یا نہیں
03:12سر وہ آج نہیں آئی
03:14دو دن کی لیف پر ہیں
03:16لیف
03:17اوکے
03:24آپ نکلے نہیں آگے تک میٹنگ کے لئے
03:30بس نکلنے ہی والا تھا وہ
03:32میوش کا بیٹ کر رہا
03:33میں بھی یہی بتانے آیا تھا
03:35کہ شاید
03:36اس کے اببو کی طبیعہ جیادہ خراب ہو گئی ہو
03:38تو آپ کال کر کے پوچھ لیں
03:39اگر کوئی ہلپ چاہیے تھے
03:40میرے خانمہ تم کال کر لو
03:44میں میٹنگ کے لئے لیٹ ہو رہا ہوں
03:47میوش بھائیہ کی امپلوئی ہے تو
04:00حسول اللہ بھائیہ کو کال کرنے چاہیے
04:13میں میوش بھائیہ نے اس بات کو کچھ زیادہ ہی سیریس لے لیا ہے
04:17کبیر سر تمہارے بوس ہیں
04:19and you know what
04:19زیادہ تر فرمز میں جتنے بھی بوسز ہوتے ہیں
04:22وہ ایسے ہی ایرگنٹ ہوتے ہیں
04:24یہی تو بات ہے شیبہ
04:29کبیر سر ایسے نہیں ہے
04:34وہ اپنے اپلوئیز کے ساتھ
04:39بہت زیادہ فرینڈلی
04:40اور سب کے ساتھ بہت اچھی تنا بیو کرتے ہیں
04:41اور اگر میں اپنی بات کرونا تو
04:45میرے ساتھ بہت اچھے ہیں
04:47اور جس سے نہ کا خوصہ ان کا تھا
04:51میں نے آج تک ان کو ایسے خوصے میں نہیں دی
04:55ہاں پر ہو سکتا ہے کہ انہیں کسی چیز کی ٹنشن ہو
05:00کیا پتہ کوئی فیملی میں ایشی ہو
05:03یا بزنس پہ کوئی پرابلم ہو
05:06کچھ بھی ہو سکتا ہے
05:07and you know
05:08ایک ایسا انسان جو
05:11اکیلے اتنی چیزوں کے لئے رسپونسبل ہو
05:14سب سے بڑا ہو گھر میں
05:17اتنی ذمہ داریاں ہو
05:18اور اکیلے سب کچھ
05:21ہنڈل کرنا ہو
05:22تو انسان کبھی تو کمزور پر جاتا ہے
05:24I think تم
05:26تم صحیح کہہ رہی ہو
05:29میں نے اس بارے میں نہیں سوچا تھا
05:31اسی لیے کیونکہ تم انہیں
05:34اپنے بہت سے کچھ زیادہ سمجھتے ہو
05:36کیا مطلب
05:39میرا مطلب تم سمجھ گئی ہو
05:42ایک سیکنڈ شیبا
05:48یہیں رکھ جاؤ
05:49you know what
05:51مجھے لگتا ہے کہ تم مجھے اپنی دوست سمجھتی ہی نہیں ہو
05:54اس لیے جب بھی میں یہ بات کرتی ہوں تم ہمیشہ یہی کہتی ہو
05:57جبکہ it's on your face
05:58ایک سیکنڈ ایک سیکنڈ ایسے کیوں بول رہی ہو تو
06:00کیا مطلب ہے تمہارا
06:01میں پتا ہے کہ مجھے پتا ہے
06:04کوئی مطلب نہیں ہے میرا کوئی مطلب نہیں ہے
06:05ایسی کوئی بات نہیں ہے شیبا
06:07ایک منٹ رکھ جاؤ یہیں پر رکھ جاؤ آگے زیادہ بولنے کی ضرورت نہیں ہے
06:10ایسا کچھ بھی نہیں ہے
06:11ٹھیک ہے جو تم سوچ رہے
06:12مجھے پتا ہے ایسا کچھ نہیں ہے
06:13سو ساری ہاں
06:14امی مجھے پتا ہے
06:19لیکن اس باہر بھی میں نے کوئی دس بارہ لاک کی شاپنگ کر ڈالی
06:22صرف دس بارہ لاک
06:24ارے بے وقوف لڑکی
06:26اس کے اکاونٹ میں تو کڑوڑوں ہوں گے
06:28تم نے صرف دس بارہ لاک کی ہی شاپنگ کی ہے
06:31امی مجھے پتا ہے کڑوڑوں ہوں گے
06:33لیکن سامل کے کرنا پڑتا ہے نا تھوڑا
06:34اور نگلی بار کارڈ نہیں دیں گے
06:36ابھی جو دنر ہوا تھا
06:38اس کی شاپنگ میں نے کہاں زکی
06:39بڑے بھائیہ کے کارڈ سے
06:40ہم
06:41ماں تو اچھا ہی کیا نا
06:43بھئی تم اس گھر کی بڑی بہو ہو
06:45ان کے پیسوں پر سب سے زیادہ حق تمہارا ہے
06:48ہائی
06:49مجھے پتا ہے امی
06:50کہ میرا حق ہے اور سب سے زیادہ ہے
06:52اسے لئے رہے کسی نہ کسی بہانے سے
06:54کارڈ لے ہی لیتی ہو
06:55یہ نہیں اس بار نا
06:57بڑے بھائیہ نے لیکچر دے دیا مجھے
06:59فضول خرچی پر
07:00بتاؤ
07:01کیا
07:02اس میں کونسی فضول خرچی ہے بھائی
07:05تم اچھا پہن اوڑ کے نکلو گی
07:07تو انہی کی بابا ہوگی
07:09یہی تو کہاں میں نے سمیر سے
07:11الٹا مجھے ہی سنانے لگا
07:13کہ بڑے بھائیہ صحیح کہہ رہے ہیں
07:14اور مجھ کو نصیحت کر رہا تھا
07:16میں نے بھی سنا دی رکھ کر
07:18ارے بولا کرو بانیا
07:20دو کی جگہ چار سنایا کرو
07:22ورنہ یہ سب کے سب نہ
07:24تمہارے سر چڑھ جائیں
07:25بابا
07:38ہم لوگ جا رہے ہیں تھوڑی دیر میں آتے ہیں
07:41تھوڑی دیر میں کیوں
07:42پوری طرح سے انجوائے کر گیا
07:44جب چھٹی کی ہے تو آویل کرو نا بیٹا
07:46اگزیکلی انکل یہ ہی بات
07:48میں اس کو بھی کہہ رہتی
07:49لیکن یہ جو تھوڑی دیر کے لیے
07:50آنیے نا وہ بہت مشکلوں سے آنیے ہیں
07:52جاؤ اس کو لے کے جاؤ
07:54یہ آفیس نہیں جاتی ہے نا
07:55تو ڈال ہو جاتی
07:56جاؤ
07:57ٹھیک ہے انکل ہم کوشش کریں گے
07:58کہ جلدی واپس آ جائیں
08:00شیع مانی اللہ
08:00جاؤ
08:01اللہ حافظ
08:02اللہ حافظ
08:14یہ تو بلکل نورمل ہے
08:34اگر اس کے پادر بیمار ہوتے
08:37تو اس سے تو گھر میں ہونا چاہیے تھا
08:39موسیقی
09:05شیبہ بیتا کیوں نے یہاں
09:07شیپورٹس تو مل دہی ہوں گی انہیں
09:10بہر آؤ
09:37کیا بات ہے
09:44سب ٹھیک تو ہے
09:45لو
09:47جان لو اپنی حقیقت
09:50کیا ہے یہ
09:53موٹر نے صاف کہہ دیا ہے کہ
10:02ہم تبارا ماں ہی بن سکتی
10:04لیکن
10:09عمل کی پہدائش کے وقت
10:14تو اسے کچھ نہیں کہا تھا
10:15تو انہیں ڈاکٹر سے پوچھا تھا
10:18ہو سکتا ہے تو انہیں ڈاکٹر سے پوچھا ہو
10:21اس نے بتایا بھی ہو
10:24میکر تم نے مجھ سے چھپا لیا ہو
10:28میں
10:36میں آپ سے
10:38امرا چھوٹ کیوں بولتی ہے
10:40میں نے کچھ نہیں چھپایا
10:42ایسی کوئی بات نہیں ہے شوئے
10:44بغرب ہے
10:45تم اب دوبارا ماں نہیں بن سکتی
10:49اور مجھے
10:50بچے چاہیئے
10:52ہر سونت میں
10:54اس لیے تم سینی طور پر تیار رہنا
11:03کیا گر میں کوئی فیصلہ کروں
11:06شروع شرعہ بنا کرنا
11:10موسکراتے لمحوں میں
11:19زندگی کو دیکھا ہے
11:22خواب سے حقیقت تک
11:25ہر خوشی کو دیکھا ہے
11:28آرزو ادھوری سی رہ گئی ہے جو دل میں
11:34تب یہاں زمانے نے
11:37اس کمی کو دیکھا ہے
11:41دونتے ہیں جانے کیا یہ نینہ بابرے
11:47کترا کترا یہ آنسو بہتے ہیں
11:53ہے
12:09یہاں ہی رہا ہے نا
12:10ادھر
12:11ہے نا
12:12ہاں ہاں چل
12:15باجیس
12:17کچھ پیسے ریدو اللہ کے نام پر
12:19باجی
12:20وہ اکت بیمار ہو
12:22کچھ پیسے دے دو با جی
12:24اب یہ بیماری کی بات مت کرو کیونکہ تم لوگ ہمیشہ یہی بہانہ کرتے ہوں
12:28دے دیں
12:28با جی کسم سے با جی واقعی بہت بیمار ہو
12:31خراتی ہوت پتال میں میرا حلاج بھی
12:33یہ لو یہ لو یہ رکھ
12:34ایک سیکنڈ رکھو
12:36کم نوک رہے ہو بیوش تم تو ہمیشہ غریبوں کی مدد کرتی ہو
12:40مدد کروں گی لیکن پیسوں سے نہیں
12:42آپ ہی ہی رکھئے گا
12:44تو ماؤ میرے سکر
12:50یہ لو
12:51یہ سامان
12:52یہ کیا با جی
12:54اس سامان کو یہی بیٹھ کر بیچو
12:56میں بیچوں
12:57ہاں
12:58جو منافع ہے اسے خرچ کرو
13:00اور باقی پیسوں سے دوبارہ اس سامان خرید
13:02شبا جی
13:03دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانے سے بہتر ہے
13:06محنت کرو
13:07چلے
13:09چلو
13:10محنت کرو
13:35فائل میل کرو
13:36سر وہ فائل میوش میڈم کے پاس ہے
13:39وہ ہی دیکھ رہی ہے اس کو
13:40اور وہ تو آفیس ہی نہیں آ رہی ہے
13:44اور نہ بتایا ہے کب تک آنے کا اراد ہے
13:46فون کیا ہے مسلسل بیزی ہے
13:49حد ہوتی ہے لا پروائی کی
13:50سر میں کونٹیکٹ کرتا ہوں ان سے
13:52اور کہتا ہوں آپ کو میل کرنے کے لیے
13:54ٹھیک ہے اس سے کہو فوراں میل کرے
13:57کیونکہ میں فیزیبیلیٹی بنا رہا ہوں
13:59مجھے ابھی چاہیے
14:00جی سر اوکے
14:05مجھے ایمیل کر دیتی ہوں
14:16سب خیرت ہے نا
14:17ویسے بوس نے آپ کا ایڈریس لیا تھا
14:19آئے تھے کیا
14:20ایڈریس لیا تھا
14:22جی ہاں
14:22نہیں آئے تو نہیں
14:25میں کام کرتی ہوں
14:28میں ان کو ایک ایمیل کر دیتی ہوں
14:30اوکے میوش
14:30اللہ حافظ
14:31تینکی
14:32بائی
14:35ایڈریس لیا تھا لیکن
14:39آئے تو نہیں
14:41مجھے
14:53سب خیرت
14:55مجھے
14:56مجھے
14:57اس میں
14:57نہیں
14:57ہوں
14:58ایتنین سال کے بعد
15:03اگر ان کو لگتا ہے
15:04کہ میں آفز ز่وانٹ کروں گی تو
15:05لیکن کیا میں آفیس چھونا چاہ رہے ہیں
15:11نہیں
15:14میں جاؤں گی ان سے بات کروں گی اور انہیں فیس کروں
15:18کوئی اجنبی ہو کر اپنا ساتھ لگتا ہے
15:27ہم سے پوچھتا ہے دل دل سے پوچھتے ہیں ہم
15:33کوئی یہ بات ہے
15:35کو جانے کیا بوا ہم کو اپنے صاف کے اب یہ آیا کہ ہم
15:40تبارہ ماں نہیں من سکتے
15:42اور مجھے اچھے چاہیئے ہر صورت میں
16:05کترہ کترہ کترہ کترہ یہ آنسو بہتے ہیں ٹوٹے بکھرے ہم اندر سے رہتے ہیں
16:10موسیقی
16:36موسیقی
17:06موسیقی
17:08موسیقی
17:10موسیقی
17:12موسیقی
17:14ہوگی جو تم نے فون کیا
17:16یہ بھارت سچ ہے
17:18آپ نے کبھی بھی
17:20ہمیں ماں کی کمی محسوس
17:23نہیں ہونے دی
17:23ہاں تو بچہ میں نے بھی تمہیں ہمیشہ
17:26اپنی اولاد ہی سمجھایا
17:27کہو
17:29کیا بات ہے
17:30یقیناً شویب نے کچھ کہا ہوگا
17:33میں آپ کو فون پہ نہیں بتا سپتی
17:36مجھے آپ سے ملنا ہے
17:41ہاں تو
17:42تو کل آجاؤ نا ویکنڈ بھی ہے
17:45اور عمل کی چھٹی ہوگی
17:47تو پیٹھیں گے ملکے
17:48شویب مجھے آنے کی اجازت نہیں دیں گے
17:51وہ
17:52بینہ کسی وجہ کی مجھے کہیں نہیں جانے دیتے ہیں
17:56اچھا اس کی تو تم فکر نہ کرو
17:58میں تمہارے مامو سے
17:59کال کروا دوں گی
18:01وہ خود تمہیں لینے کیلئے آتے ہیں
18:03مامی پلیس
18:05پلیس کوشش کیجئے
18:07مجھے بہت ضروری آپ سے ملنا ہے
18:09ہاں ہاں انشاءاللہ کل ملتے ہیں
18:11ضرور خیر سے
18:12کس سے باتیں ہو رہی ہیں تنی رات کو
18:14مامی میں آپ سے بات میں بات کرتی ہوں
18:17کہ پتا شاپا خیر
18:18وہ
18:22مامی کی کال تھی
18:24ایسی کیا رازداری کی بات تھی جو
18:28اتنی رات کو میرے سونے کے بعد
18:30فون کی ہے
18:31وہ دیر سے سوتی ہے نا
18:35سونے لگا کہ شاید
18:36میں بھی دیر سے سوتی ہوں
18:38اس لئے کال کرتی
18:39داور بھائی کی بیرے سے شادی ہوئی بھی تھی
19:02تو آپ کے پیرنٹس کو کوئی اتراز نہیں ہے شادی پر
19:06نہیں ہو آپ
19:07یہ محبت چیز ہی ایسی ہے
19:10کبھی طوفانوں سے لڑوا دیتی ہے
19:12اور کبھی طوفانوں کے پیچھ میں لا کھڑا کرتی ہے
19:15اچھی طرح سوچ سمجھ کر فیصلہ کر رو
19:21تمہیں میرا ساتھ چاہیے
19:22یا ہور کا
19:24ایمن
19:26مجھے مزید مت آزماؤ
19:27پلیز
19:29واپس آجا
19:30تمہاری آزمائش میں نے
19:32ہور ہے
19:33علمیر
19:38علمیر وہ
19:39مجھے ماموں کے گھر ڈروپ کر دو کے
19:41یار
19:42اچھا چلو
19:42کر دیتا ہوں
19:43گاڑی کا ہے
19:44وہ
19:44مانیا بھابی کو کہیں جانا تھا نا
19:47تو گاڑی انہی کے پاس رہے گی
19:48روز ہی کہیں جانا ہوتا ہے نا
19:50چھا گھریں بیچاری
19:52کمرے میں سارا دن بیٹے بیٹے بھور ہو جاتی ہے نا
19:54کوئی کام تو ہے نہیں ان کو
19:55گھر کے اتنے سارے کام ہیں
19:57وہ گھر لیا کریں
19:58مانیا بھابی
19:59اور کام
19:59وہ تو کہتی ہے گھر میں اتنے سارے نوکر ہیں
20:03تنخہ کیوں دیتے ہیں سارے کام وہ کریں نا
20:05تو وائپر تھوڑی لگوارا ہے کوئی
20:06ماندلہ کھانا بنا لے
20:08کس کی بات ہو رہی ہے
20:12وہ
20:13کسی کی بھی نہیں
20:16کیوں جھوٹ بول رہی ہو زوئی
20:17بھابی آپ کے بارے میں بات ہو رہی ہے
20:20میرے بارے میں
20:21ہاں
20:22برائی کر رہی ہوگی میری اور کیا کرے گی
20:26ہاں
20:26ایسے میٹر او فیک برائی نہیں کر رہی تھی
20:28بھلکہ یہ تو اچھی باتیں کر رہی تھی
20:30کہہ رہی تھی آپ کے بات میں اتنا ذائقہ ہے
20:33لیکن کبھی کبھی کھانا بناتی ہیں
20:36یہ
20:37میری تعریف کر رہی تھی
20:39ییس
20:40چھلو تم کہتے ہو تو مان لیتی
20:42ورنہ اس کے موں سے میرے لئے کبھی اچھے الفاظ نکلیں
20:46ممکن نہیں
20:47خیر
20:49تم لوگ کہیں جا رہے ہو
20:50جی میں آفیس اور اس کو ماموں کے ڈراؤپ کرتے ہو جاؤں گا
20:54آپ کہیں
20:55ہاں
20:56لانچ ہے میرا کمیٹری کی خواتین کے ساتھ
20:58ہاں
20:58سو نائیس
20:59چلے
21:00چلے
21:00چلے
21:00چلے
21:00چلے
21:01چلے
21:01چلے
21:02چلے
21:03چلے
21:04چلے
21:05چلے
21:05چلے
21:06چلے
21:06چلے
21:07چلے
21:08چلے
21:09چلے
21:10چلے
21:11چلے
21:12چلے
21:13چلے
21:14زویا میری تعریف کارینا دے
21:16اچھا سمالا تم نے
21:19علمیر
21:19اکل مند ہو گئے
21:21چلے
21:22چلے
21:23چلے
21:24چلے
21:25چلے
21:26چلے
21:27چلے
21:28چلے
21:29چلے
21:30چلے
21:31چلے
21:32چلے
21:33چلے
21:34چلے
21:35چلے
21:36چلے
21:37چلے
21:38چلے
21:39چلے
21:40چلے
21:41چلے
21:42چلے
21:43چلے
21:44چلے
21:45چلے
21:46چلے
21:47آمیر وائیکس کارمنٹ کی فائل لے کر آئے ہیں میرے پاس
21:49سر وہ فائل دو وہ مہوش میڈم کے پاس ہے
21:52کہ اس آفیس کا سارا گام وہ لڑکی کرتی ہے
21:55آپ لوگ کچھ نہیں کرتے
21:56سر وہ آرڈر تو انہی کے پاس تھا تو وہ ہی دیکھ رہی تھی سب کچھ
22:00تو اب اگر وہ دو دن سے نہیں آرہی تو کیا کروں
22:03آرڈر کینسل کر دوں
22:04جی سر میں ابھی بات کرتا ہوں
22:07بات کرو ان سے اور ان سے کہو کہ آفیس نہیں آنا چاہتی تو نہ ہے
22:10لیکن یہاں آگر کم اس کم ڈاکیمنٹ سینڈ آور کر کے جائیں
22:13کمال ہے
22:16کام کو مزاق بنایا ہے بیس رڑکی نے
22:19می آئے کامن سر
22:26آئیے
22:28گوڈ مارنگ
22:32آپ مجھے انفارم کیے بغیر چھوٹی پر چلی گئی
22:35آئی اپولوجائز سر
22:39میری وجہ سے آپ کو بہت زہمت ہوئی
22:42صرف مجھے نہیں
22:44سارے آفیس کو زہمت ہوئی آپ کی وجہ سے
22:46آپ جانتی ہیں نا
22:48کہ غیر ذمہ داری کی وجہ سے
22:49سب کو جواب دے ہونا پڑا میرے سامنے
22:51آپ جانتی ہیں نا
22:52وائے ایکس گارمنٹ کا آورڈر کتنا ایمپورٹنٹ ہے ہمارے لئے
22:55پھر بھی آپ بغیر انفارم کیے چلی گئی
22:57سر وہ ایکچلی
22:59مجھے اندازہ نہیں تھا
23:01کہ اسی مہینے سے اس پر کام شروع ہوگا
23:02آپ نے مینچن کیا تھا کہ
23:04نیکسٹ منسز پر ورکنگ شروع ہوگی
23:06لیکن جو چیزیں پائپلائن میں ہوتی ہیں
23:08کسی بھی وقت ان پر ڈسکشن کی ضرورت پڑھ سکتی ہے
23:11ایپولوجائز اگین
23:15ایپولوجائز اگین
23:15ایپولوجائز اگین
23:15ایپولوجائز اگین
23:16ایپولوجائز اگین
23:17ایپولوجائز اگین
23:18آئندہ خیال رکھے گا
23:20اب جائیں جا کر فائلز لے کر آئیں
23:23فیزیویلیٹی بنانی ہے مجھے
23:24مجھے میں آپ کو پوینٹس لکھوا دوں گا
23:26پھر آپ پیپورٹ بینائیے گا
23:27شور
23:28ایپولوجائز اگین
23:31موسیقی
23:53ارے نہیں نہیں مامو آپ تکلیف نہ کریں
23:56میں افری کو ڈراؤپ کر دوں گا
23:58جی جی
23:59نہیں نہیں کوئی پرابلم نہیں ہوگی
24:02میری ایک ضروری میٹنگ ہے
24:04تو میرا وہیں سے گزار ہوگا
24:06نہیں
24:07میں آج رات شاید نہ رکھ سکوں
24:10وہ ایکشلی آج
24:12کشلول بہت ٹائٹ ہے نا
24:14تو میں نہیں رکھ پاؤں گا
24:16ام سو سوری
24:17خدا حافظ
24:19یہ اچانک سے محبت کیوں جاگ پڑی
24:32تمہارے مامو اور ممی کیوں
24:34ہاں
24:36آدھی رات کو فون کر کے حال چال پوچھا
24:40اور اب گھر بلا لیا
24:42کہیں تم نے میری ان سے شکایت تو نہیں کر دی
24:46اور اب دکھڑے سنانے کے لیے وہ تمہیں وہاں بلا رہے ہیں
24:50اگر آپ نے نہیں جانا تھا تو
24:53انہیں انکار کر دیتے
24:56کہتے تھے میں نہیں آسکتی
24:59مجھ سے کیوں اتنے سوال کہہ رہے ہیں
25:02بہت خوب سوان چلنے لگی آج کل تمہاری
25:06آپ مجھ پہ الزامات لگیں
25:08اور میں سوال بھی نہ کروں
25:11اور
25:13اگر مجھے شکایت لگانی ہوتی تو
25:16میں اپنے بڑے بھائیہ سے لگاتی
25:20مامی سے کیوں کہتی میں
25:24اگر آپ نے کبھی یہاں کی بات وہاں پہنچائی
25:29پاپا یہ آپ کیا کر رہے ہیں
25:31ماما کو ڈانٹ رہے ہیں
25:33نہیں بیٹا نہیں
25:36میں تو آپ کی ماما کو کچھ سمجھا رہا تھا
25:38اچھا تم جاؤ جا کے جلدی سے تیار ہو جاؤ
25:41ہم جرال مامو کے گھر جا رہے ہیں
25:42نانو کے گھر جا رہے ہیں
25:43بہت بہت مزا آئے گا
25:45ہم کتنے دنوں سے نہیں گئے
25:47ہاں آپ جا رہے ہیں نا بیٹا
25:48مل کو تیار کروا اور خود بھی تیار ہو جاؤ
25:53آدھے کھنٹے میں نکلنا ہے
25:55میں تم دونوں کو ڈروپ کرتا با جاؤں گا
25:57اور اپنے کروانوں سے کہہ رہا کہ
25:59تمہیں ڈروپ کرتے ہیں
26:02میں نہیں آ پاؤں گا
26:05ماما
26:08مجھے وہی پنگ والا سوٹ پناہے گا
26:11جنانو میری لئے لائن تھی
26:12چیک
26:14سر
26:16آگے تین مہینوں میں
26:19ہماری چھے آفیشل آفز آ رہی ہیں
26:20جس کی وجہ سے ہمارا کام کافی سفر ہوگا
26:23یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا
26:27ہاں
26:29تو پھر
26:29what do you suggest
26:30کیا کرنا چاہیے
26:31سر مجھے ایسا لگتا ہے
26:33کہ ہمیں ان چھوٹیوں کا انتظار نہیں کرنا چاہیے
26:35کیونکہ ہمیں نہیں پتا کل کیا ہوگا
26:36کیا ہوگا
26:36I think
26:38ہر ایک ورکر اگر تین گھنٹے
26:40overtime کرے
26:41alternate days پہ
26:42تو ہم کافی دل دی
26:43اپنا target اچھیب کر سکتے
26:44آہ
26:46that's a very good idea
26:47very good idea
26:49thank you میویش
26:51اور sorry
26:53for that day
26:54مطا نہیں
26:55تماغ میں کیا
26:56الجن چل رہی تھی
26:56میں کیا کیا بول گیا تم سے
26:58نہیں سر آپ
26:59sorry نہیں کریں
26:59آپ میرے mentor ہیں
27:02اور
27:02mentor کی ڈانٹ بھی
27:04کچھنا کچھ سکھائی دیتی
27:05یہ سب کچھ
27:05میں نے آپی سے سکھا
27:06mentor
27:07that's very kind of you
27:10yeah
27:13oh
27:14hey hey
27:15hello
27:15کبھائی
27:16میں نے سبھائی آگئی تھی
27:18لیکن شاید آپ آفس میں نہیں تھا
27:20وہ فیکٹری وزیٹ کرنے گیا
27:21اببو کیسے
27:22اللہ کا شکر ہے
27:24کافی بڑھتا ہے
27:24کتنا خوش ہے یہ
27:26میں بشک دیکھ کر
27:27الحمدللہ
27:29بھائیہ سبھ ہو گی ہو گیا
27:30کل ملکات
27:30نہیں
27:32ٹائم نہیں ملا
27:34میں بزی ہو گیا تھا
27:35میں بزی پلیز آپ یہ پروپوزل بنا کے لے آئیں
27:39تاکہ میں سائن کروں
27:40جی سر
27:41اچھا ہاں وہ
27:43کل فری ہو تو
27:44لنچ کریں
27:45آہ
27:47شیڈیول دے کے بتاں
27:48ٹھیک
27:49بھائیہ
27:49بھائیہ وہ
27:55سینہ تیکسٹائلز والوں کا پول آئی تھی
27:57پچھلی پر کنسائنمنٹ تھوڑا سا لیٹ ہو گیا تھا ہوں نے
28:00نانو ممی
28:06مجھے آپ والے نگٹس کا آنے
28:08اوہ میرا بچہ
28:10مجھے پتہ تھا تمہیں بہت پسند ہے
28:13پتہ ہے میں نے رات کوئی بنا کے نا
28:15فریزر میں رکھتی تھا
28:16آپ نے
28:18کبیر کو فون کر دیا تھا
28:20جی میں نے فون کر دیا تھا وہ لوگ آ جائیں گے
28:23دنر پہ بلکہ میں نے وانیا اور
28:25سمیر کو بھی کہہ دیا تھا
28:27ممی
28:28آپ نے وانیا بھابی سے کیوں کہا
28:30وہ یہاں آ جائے گی تو سارا ماحول خراب ہو جائے گا
28:32سمجھا کرو بٹا
28:33ہم وانیا کی وجہ سے
28:37سمیر کو اگنور تو نہیں کر سکتے
28:39وہ کیا سوچے گا
28:41کہ کیا تم سب مجھے عزیز ہو
28:43اس ورے سے اگر
28:44سمیر کو بلانا ہے تو ظاہر ہے
28:46وانیا کو بھی بلانا پڑے گا
28:48ممی بالکل ٹھیک کہہ رہی ہے
28:50جب یہ ایسے حالات بنتے ہیں
28:53سمیر بھائی
28:54کہیں نہ کہیں بیچ میں فز جاتے ہیں اور
28:56اکیلے رہ جاتے ہیں
28:57گھر میں بھی تو پورا دن برداشت کرتی ہو نا
29:00تو یہاں بھی کر لینا
29:01ہاں کہنا بہت آسان ہے
29:03تمہیں برداشت کرنا پڑے نا تو پھر پتا چلے
29:05دیکھو بیٹا
29:06انسان زندگی میں ہر طرح کے لوگوں سے ملتا ہے
29:10لیکن اس کو
29:11اپنے کردار کو مضبوط رکھنا چاہیے
29:14تاکہ ان کو برداشت کر سکے
29:16سونیا تم نے
29:18ابو نے کیا کہا اور یہ بات گرہ سے باندھو
29:20زیادہ میرے استاد بننے کی ضرورت نہیں ہے
29:23چپ رہو
29:23لو بھائی ایک اور پرنسپل آگئی ہمارے دردہ
29:26ہاں
29:27ہماری فنی
29:28تم دونوں کو نا لڑنے کا بہانہ چاہیے
29:31خاص طور پہ تمہیں زویا
29:32ہر وقت ارسلان سے لڑتی رہتی ہو
29:34پیاری اتنا ہے کیا کریں
29:36ارسو مامو اور زویا خالہ
29:38لڑنا بہت بری بات ہوتی ہے
29:40سوری
29:41اچھا ذرا میں نا
29:44کچھن دیکھ لوں
29:45ویسے تو سب تیارے لیکن پھر بھی
29:47ممی
29:48میں آپ کی ہلپ کرواتی ہوں
29:49آجو
29:50میں بھی آجائے
29:52بیسٹ ڈیز آف میلائی
29:53بچپن بہت خوبصورت ہوتا
29:58امی ابو حیات تھے تو
29:59ای رمیمبر ایک دن بھی ایسا نہیں ہوتا تھا
30:02کہ رات کا گھانا ہم سب ساتھ نکھائیں
30:03امی ابو میں سب بہن بھائی
30:06میں اور سمیر بھائی بہت لڑتے تھے
30:08زوی بہت چھوٹی تھی لگے اس کو بھی تنگ کرتے تھے
30:10نہیں ام شور
30:11فیملی کے ساتھ گزارے ہوئے سارے مومنٹس ہی بہت سپیشل ہوتے ہیں
30:14اور مجھ سے زیادہ یہ بات کون جانے گا
30:16سب سے زیادہ ڈپرائیوٹ میں خود ہوں
30:18ایک لاؤتی ہوں
30:20اور پانچ سال کی تھی تو
30:23امی چل بسی
30:24تو میرے لیے میری ساری فیملی میرے باپا
30:26ایم ساری مجھے نہیں پتا تھا امی ایک
30:28اری نی نی
30:29اوز ایلیون
30:31جب امی ابو کی تیتھ ہوئی
30:33بڑے بھائیاں نے پالا
30:35یہی سب کچھ ہے
30:37اور مامو وانی
30:38انہوں نے اپنے بچے کو اگنور کیا
30:41اور ہمیں امی ابا کی طرح پان
30:42میں ملی ہوں ان سے بہت اچھی ہیں
30:45بہت باتیں ہو گئیں
30:47اور ہم کل لنچ پہ ملے
30:50دن دن دن
30:51میوش
30:51تو تاری
30:54کو بڑا
30:55کیا ہو گیا مجھے
30:58میں کیوں ان دونوں کو
31:00اتنا نوٹ کروں
31:01میوش پس ایک میری امپلوئی ہے
31:05میرے اگر اسے پسند کرنے لگا
31:08تو اچھی بات ہے
31:08پر میر کی شادی بھی تو ہونی ہے
31:12دونوں یوں ہیں
31:13ایک دوسرے کے ساتھ اچھے بھی لگتے ہیں
31:15اگر مجھے اس بارے میں سوچنے کا کوئی اپنی ہے
31:20کیونکہ میرا کوئی میچ نہیں ہے
31:23مہوش کے ساتھ
31:24سب باتیں سمجھتا ہوں پھر
31:29کیوں میرا دل اداس ہو جاتا ہے
31:32سمجھ نہیں آتا
31:33ایسے کسے دوسری شادی کر لیں گے
31:37شویب بھائی کے پاس جو سب کچھ ہے نا
31:39وہ بڑے بھائیاں نے دیا ہے
31:41اگر وہ سب کچھ واپس لے لینا
31:42تو کیا رہ جائے گا ان کے پاس
31:44بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے یہ
31:45جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں
31:48وہ صرف گیدر بھبکیاں دیتا ہے تمہیں
31:50کر کچھ نہیں سکتا
31:52میں اس رشتے کو نبھانے کی بہت کوشش کر رہی
31:55دن رات شویب کی خدمت کر دیم
31:58پھر بھی وہ مجھ سے خوش نہیں ہوتے
32:01جو سمجھ میں نہیں آرہا
32:05کہ میں کیا کروں
32:07جب بھی انہوں نے یہ کہا ہے
32:10کہ بھائیہ سے پیسے لے کر آؤ
32:11میں نے تب تب بھائیہ سے پیسے لا کر بھی انہیں دیئے
32:15پھر بھی وہ راضی نہیں ہوتے
32:17یہی تو غلط کرتی ہیں آپ آپی
32:19آپ نے ان کے ساری ڈیمانڈز پوری کر کر کے
32:23ان کو اپنے اوپر حاوی کر لیا
32:24اب تو وہ یہی سمجھتے ہیں
32:26کہ آپ کو ان کی ضرورت ہے
32:28اس لئے آپ ان کی ساری زیادنیاں برداش کر کے ان کے ساتھ رہیں گی
32:31تو اور کیا کروں
32:32اپنے حق کے لئے جب بھی آواز اٹھانے کی کوشش کرتی
32:38تو عمل بیچ میں آ جاتی ہے
32:40مجھے شویب کو اور شویب کو میری ضرورت نہ ہو
32:43لیکن عمل کو شویب کی ضرورت ہے
32:46کیونکہ وہ اس کا باپ ہے
32:47تم بالکل ٹھیک کہہ رہی ہو فرید
32:49لیکن بیٹا
32:50اس کی مجال کے وہ تم سے زیادتی کرے
32:53اگر قبیر کو پتہ بھی چل گیا نا کہ وہ تمہارے ساتھ کیا کرتا ہے
32:58تو اپنی بہن کے ایک ایک آنسو کا حساب لے گا وہ اس سے
33:02جانتی ہوں
33:04میں نہیں چاہتی
33:07میں نہیں چاہتی
33:09گھر میں کوئی بھی لڑائی چھکڑا
33:11آپ جانتی ہیں
33:13جب بھی میں کچھ کہنے کی کوشش کرتی ہوں
33:17شویب اتنا چیختے ہیں
33:19چلاتے ہیں
33:20خصہ کرتے ہیں
33:21یہاں تک کے
33:21یہاں تک کے
33:23کچھ نہیں
33:29تم لاوارس نہیں ہو
33:32پورا خاندان تمہارے ساتھ ہے
33:33شویب کی مجال نہیں کہ
33:35تمہارے ساتھ کوئی زیادتی تو کر جائے
33:37وہ صرف تمہیں ڈراتا ہے
33:40ممی بلکل ٹھیک کہہ رہی ہیں آپی
33:43چیز
33:45پلیز آپی آپ ان سے ڈڑنا چھوڑیں
33:47بلکہ ان کو یہ احساس دلائیں
33:49کہ ان کے کسی فیصلے کے آپ کو کوئی پرواہ نہیں
33:51اور اگر انہیں یہ زیادتیاں بند نہ کی
33:54تو آپ بڑے بھائیاں کو شکایت لگا دیں گی
33:56زویا بلکل ٹھیک کہہ رہی ہیں
33:58ایک مرتبہ نا زرہ مضبوط ہو کے اس سے تم بات کرو
34:00اسے بتاؤ کہ کبیر کی مدد کے بغیر
34:03وہ کچھ بھی نہیں ہے
34:05اور یہ ریپورٹ اس کو بھی اگنور کرو
34:08پتہ نہیں کونسے ڈاکٹر کے پاس لے گیا
34:10اپنی مرضی سے کوئی بھی ریپورٹ بنوا کے لیے آیا
34:12ٹھیک کہہ رہی ہوں نا میں
34:13بلکہ میں تمہیں خود لے کے جاؤں گا
34:15ایک اچھی گانیکالوجس کے پاس
34:17سچ ممی
34:18ہاں
34:19تینکیو
34:28وانیا
34:29وانیا تم ہر بات کو نا فال
34:32تمہیں اپنی انا کا مسئلہ بنا لیتی ہو
34:33اب
34:34کوئی اتنی بڑی دعوت تھوڑی ہے
34:37جو تمہیں پرسنلائز انوائٹ بھیجیں گے
34:39فیملی گیٹ ٹوگیزر ہے
34:40کیوں
34:41جب وہ زویا کو صبح کال کر کے بلا سکتی ہیں
34:44مجھے نہیں
34:45اور تم صبح چلی جاتی
34:47دو بہر میں تو تم اٹھتی ہو
34:48تانے دینے کی ضرورت نہیں ہے سمیر
34:50ارے حقیقت بیان کر
34:52اور ویسے بھی انہوں نے مجھ سے کہا
34:53کہ صبح سے دو سے تین دفعہ کال کر چکوں
34:55چیک کر لے اپنا خون دیکھو
34:57دیکھو
34:57مجھے نہیں دیکھنا
34:58ایک تو تم نہ کسی کی بات سنتی ہو نہ سمجھتی
35:00ارے وہ گھر کے بڑے ہیں
35:02اگر انہوں نے کسی ایک کو بھی کال کر کے کہہ دیا ہے
35:05تو ہم سب کا فرض ہے
35:06کہ ہم سب چاہیں
35:07ایک ایک کر کے وہ کسی کو کال کر کے تو نہیں کہیں گے
35:10کہ پلیز آئیے گا آئیے گا
35:12کتنا ڈسرسپیکٹ فول لگتا ہے
35:13تو جاؤ تو
35:14کون رکھ رہا ہے تمہیں
35:16افکورس میں جاؤں گا
35:17میں کیوں نہیں جاؤں گا
35:18ظاہر ہے تم جاؤں گے
35:19تم نے کب میرے لئے کبھی کوئی ایکشن لیا
35:22تمہاری گھر والے کبھی کوئی موقع نہیں چھوڑتے
35:25مرے ضلیل کرنے کا نیچہ دکھانے کا
35:27لیکن تم نے آج تک کبھی میرے لئے
35:28کبھی بھی
35:29سمیر
35:30آواز نہیں اٹھائے
35:31اچھا
35:32کیا آواز اٹھاؤں
35:34کیا ایکشن لوں
35:35جاؤں سب سے لڑائی چھگڑا شروع کر دوں
35:37لڑائی کر کے گھر چھوڑ کے چلا جاؤں
35:39ہاں
35:40اور اس میں نقصان کس کا ہوگا میرا
35:41اور تم
35:42تمہارے سارے تھارٹ وارڈیں نہ ختم ہو جائیں گے
35:44کیونکہ نہ میرے پاس کوئی پروپٹی ہے
35:46نہ جائداد ہے
35:47اور میں جو کچھ بھی کماتا ہوں نا
35:49تمہاری فضول خرچی میں خرچ ہو جاتا ہے
35:51آہ تو کسور کس کا ہے
35:52کس کا کسور ہے
35:54کوروڑوں کا بزنس تم دیکھتے ہو
35:56لاکھوں تک تمہارے پاس نہیں ہے
35:57پروپٹی تو بہت دھور کی بات ہے سمیر
35:59کیونکہ کوروڑوں کا بزنس میرا نہیں ہے
36:01ابو جی کچھ لاکھوں چھوڑ کے گئے تھے
36:04یہ بھائی نے دن رات محنت کی ہے
36:06جو اس بزنس کو آج یہاں سے وہاں پہنچا دی ہے
36:08اور نہ مجھے
36:10وہ میری محنت سے
36:11کئی گناہ زیادہ دیتے ہیں
36:13اور مجھے کوئی شکاید بھی نہیں ہے
36:15اور تم
36:15تمہیں تو شکر گزار ہونا چاہیے
36:17تمہارے سارے تھارٹ بارٹ
36:19سب کے بل بھائی بھڑتے ہیں
36:22آپ کوئی ایسا نہیں کرتے ہیں
36:23میں گھر سمالتی ہوں
36:25اور تم بزنس
36:26بہت کرنا بیکار ہے
36:30ہاں تو مت کرو
36:31کیونکہ تم بات سنتی نہیں ہو
36:44میں بھی دیکھتی ہوں
36:45کیسے جاتے ہو تم سمیر
36:48وانیا نامے پر ہو
36:50ایسے نہیں
36:53اس ست
Be the first to comment
Add your comment

Recommended