Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
3
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Iran Strikes Beersheba with Ballistic Missiles on Cars and Buildings
Wow skilled
Follow
6/20/2025
Iran Strikes Beersheba with Ballistic Missiles on Cars and Buildings
Category
📺
TV
Transcript
Display full video transcript
00:00
ڈی بیڈی کی صورتحالی یہ مناظر دیکھئے آگ نے گاڑیوں کو بلڈنگز کو لپیٹ میں لے لیا ہے
00:13
اتنی تباہ کن آگ ہے اتنی تباہ کن آگ ہے اور ایران نے جو مزائل مارا ہے اس دفعہ وہ انتہائی لو کوالٹی کے مزائل تھے
00:23
یعنی جو آپ سمجھ لیں کچھ زیادہ ڈیمیج نہیں کر سکتے صرف آپ نے ایک بھرم رکھنا تھا کہ ہم اٹیک کر سکتے ہیں
00:29
وہ اٹیک ایران کو ایسی تقنیق پر مارنا پڑا کہ آئرین ڈوم فیل ہوا لوگ صبح اٹھے اور ایران نے جمعہ کی مبارک دی
00:39
کہ جمعہ کی سلامی دے دیں جمعہ مبارک کی اور لوگ اٹھے ہیں تو پتہ یہ چلا ہے کہ ان کی گاڑیاں ان کے اپارٹمنٹس ان کی بلڈنگز
00:49
ان کی فوجیوں کی چیزیں سب کچھ ملیا میٹ ہوگی اور آگ نے لپیٹ میں لے لیا ہے
00:55
اس اگزورت حال یہ ہے کہ اتنا بری طرح اسرائیل ڈیمیج ہوا ہے
01:00
یہ بسیکلی جو اٹیک ہوا ہے ایران کا یہ عجیب و غریب اٹیک تھا یہ بیر شیبہ ایریا ہے نیگف میں
01:06
اب آپ سوچیں نہ یہ کوئی تلویب ہے نہ یہ ہائفہ ہے نہ کوئی اور ہے
01:11
ایران نے اب کرنا یہ شروع کیا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کے ڈیفرنٹ سٹیز کو ٹارگٹ کرنا شروع کیا ہے
01:17
کہ ہم چیک کریں کہ وہاں پر کیا ہے کیونکہ ان کے ہاتھ جو سب سے اہم چیز لگی ہے وہ ہے
01:23
اسرائیل کا ڈیفنس سسٹم جس کے اندر ویکنس ہے اس کا کلو ان کو پتا چل گیا ہے
01:29
کہ ہم کہاں پر ماریں گے تو یہ بیٹ ہو جائیں گے
01:31
اب انہوں نے ان کے ڈیفرنٹ شہروں کو ٹارگٹ کرنا شروع کیا ہے
01:34
اور اس سکت حالت یہ ہے کہ اتنی زیادہ آگ بھڑک اٹھی ہے
01:38
ایسا لگ رہا ہے کہ تباہی کے دروازے اگلے شہروں تک چلے گئے ہیں
01:42
اور کوئی روکنے بالا نہیں لیکن حیران کن دور پر اگر آپ اس تصویر کو دیکھیں گے
01:47
تو آپ اس سے بھی زیادہ حیران ہوں گے کہ مایکرو سوفٹ کی بیلڈنگ کے ساتھ یہ سب کچھ ہوا ہے
01:52
یعنی اس کا اسرائیل پر اتنا گہرا اثر ہے کہ ملٹینیشنل جو کمپنیز ہیں
01:58
وہ اب اسرائیل کو گڑبائی کہہ رہی ہیں کہ بھئی ٹھیک ہے تمہارا اس سسٹم فیل ہو چکے
02:03
ہم یا انویسمنٹ نہیں کر سکتے تم ایران کا ایک میزائل نہیں روک پا رہے
02:07
آپ سوچیں ایک کل تو چلیے دنیا نے دیکھا کہ بھی ڈیفرنٹ طرح کے انہوں نے میزائل مارے
02:12
ایک کلسٹر وار ہیڈ مارے ہیں ایک میزائل وہ مارتے تھے
02:16
اس کے اندر سے کتنے چھوٹے چھوٹے بمتے وہ جا کر لگتے تھے
02:18
یہ تو بلکل ہی ڈیفرنٹ چیز ہے
02:20
یہاں تو انہوں نے صرف بیلسٹک میزائل مارے ہیں وہ بھی بڑی لوگ کوالٹی والے
02:25
اور وہ جا کر ہٹ ہو گئے
02:26
اس کا مطلب کیا ہے
02:28
اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کو ان کی ویکنس کا پتہ چل چکا ہے
02:32
کہ کہاں ہم ڈیفنس سسٹم کو بیٹ کر سکتے ہیں
02:36
کس راستے سے ماریں گے
02:37
کیا ٹائمنگ لینی ہے
02:38
اور ایران نے اس کو ہٹ کیا
02:40
لیکن آپ اس سے بڑی بات دیکھئے
02:42
جو سب سے زیادہ حیران کر دینے والی ہے
02:45
کہ ایران کی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے
02:48
کہ اسرائیل نے جو ہماری نیوکلر فسیلٹیز پر حملہ کیا تھا
02:53
جو انہوں نے کیا تھا
02:54
انہوں نے کہا وہاں ہمارے یورینیم تھے ہی نہیں
02:56
یعنی اس کا انفرسٹرکچر ڈامیج ہوا ہے
02:59
لیکن جو وہ یورینیم تھا
03:01
جو ہم نے مزائل بنانے کے لئے چیز رکھی تھی
03:04
اس کو تو ہم اندر کھاتے لے گئے
03:06
انہوں نے کہا ہم نے اس کو منتقل کر دیا ہے
03:08
اور ایران اس وقت محفوظ ہے
03:11
یعنی جو جتنا تھا پہلے اترائی ہے
03:13
اور اسرائیل نے جو دعویٰ کیا ہے
03:16
کہ جب ہم اتنے سال پیچھے چلے گئے وہ جھوٹ ہے
03:18
اب آپ یہ سوچیں
03:19
کہ اس کا جواب اب ایران دے رہا
03:21
اور بھرپور انداز میں دے رہا ہے
03:23
لیکن بڑی حریان کن بات یہ ہے
03:25
اس میں جو دیکھنے والی ہے
03:27
کہ بہت سارے ممالک نے یہ کہا ہے
03:30
کہ ایران جو ڈیمیج کر رہا ہے
03:33
وہ اسرائیل اب اس کو گنٹرول نہیں کر پا رہا
03:35
یعنی اس کو
03:36
اس وقت جو فیز کرنی پڑے ہیں چیزیں
03:39
وہ اتنا زیادہ ڈیمیج تھا
03:41
اتنا زیادہ ڈیمیج تھا
03:43
کہ آپ اس کا تصور نہیں کر سکتے
03:45
کہ ایران کے اب ڈرونز
03:47
جو پہلے بڑے لو کوالٹی والے ڈرونز سے
03:49
وہ سیدھا جا کر اب ہٹ کرنا شروع کر دی ہیں
03:51
اور اس وردحال میں
03:53
ایران نے اس وقت
03:55
جو باؤنس بیک کیا ہے
03:57
ہم نے تاریخ میں کبھی زندگی میں نہیں دیکھا تھا
03:59
کہ کسی اصل میں اسرائیل نے کی ہوئی تھی
04:02
کئی سال کی پلاننگ
04:03
ایران کے خلافہ ہم اس کو یہاں ماریں گے وہاں ماریں گے
04:05
اور واقعی انہوں نے پہلے دن
04:07
ایران کو پیرالائز کر دیا
04:09
یعنی سب کہنا شروع ہو گئے کہ ایران تو فارغ ہو گیا
04:12
ایران تو فارغ ہو گیا
04:13
انہوں نے جو اب نقصان اسرائیل کا
04:16
کرنا شروع کر دیا ہے
04:17
اب اصل میں نیکس ٹیپ بک کیا کرنے جا رہے ہیں
04:20
یہ بیلڈنگ ساری تباہ ہے
04:22
یہ آپ ذہن میں رکھ لیں
04:23
یہاں جو ہمیں نظر آتا ہے
04:25
اکثر اوقات یہ بیلڈنگ تباہ ہے
04:26
یہ فلانا
04:27
یہ آپ کو پتا ہے کون سے بیلڈنگ ہوتی ہیں
04:28
یہاں بر اسرائیل کی فوج کے لوگ رہ رہے ہوتے ہیں
04:31
اور بہت ساری جگہ پر ظاہر سی بات ہے
04:34
عام لوگوں کو بھی نقصان پہنچتا ہے
04:35
لیکن جس جگہ
04:36
اب عام لوگ کون ہے
04:37
یہ آپ ذرا عام لوگ دیکھیں گے
04:38
تو آپ کو پتا چلے گا
04:39
یہ عام لوگ وہ ہیں
04:41
یہ گھر تو فلسطینیوں کے تھے
04:43
یہ تو ان کی جگہ پر تھے
04:45
اب نتن یاؤ جس گھر کے اندر رہتا ہے
04:46
وہ تو ایک فلسطینی ڈاکٹر کا تھا
04:48
تو آپ اس کو کہیں گے
04:50
وہاں تو پرائیم منسٹر رہتا ہے
04:51
تو بھائی وہ کس کا گھر تھا
04:53
جہاں پر آپ آ کر بیٹھے ہوئے ہو
04:54
جہاں پر آپ نے
04:55
اس بچارے ڈاکٹر سے انہوں نے چھینہ
04:57
اس کو نکالا
04:59
قبضہ کیا
04:59
اور اس کے بعد آج وہ
05:01
اسرائیل کے پرائیم منسٹر کا گھر ہے
05:03
اور انہیں دنیاوں کا وہ گھر ہے
05:05
ایران کے اب اگلے مرلے جو ہے
05:07
وہ بہت زیادہ خطرناک ہونے والے ہیں
05:09
یعنی ایران نے
05:11
اس وقت جو میزائل مارنا ہے
05:13
وہ عام روٹین کے اندر ہٹ کر
05:15
یہ ایران ابھی بتا نہیں رہا
05:17
اور اچھی بات ہے کہ وہ نہیں بتا پا رہے
05:19
اور اسرائیل جتنا مرضی یہ کہہ لے
05:21
کہ فلان اصل مسئلہ یہ ہے
05:24
کہ ان کے جو
05:25
مزائل سسٹم جنہوں نے روکنا تھا مزائل
05:29
اب وہ ایران کے مزائلوں کے آگے ہو گئے ہیں
05:32
بے بس
05:33
اب آپ سوچیں
05:33
امریکہ ان کو مزائل دیں
05:35
امریکہ ان کو چیزیں دیں
05:37
جو مرضی کریں
05:38
جب آپ کا دیفنس فیل ہو گیا ہے
05:41
اب ہوا کیا تھا
05:42
جو سب سے اہم بات ہے
05:43
کل رات کو انہوں نے حملہ کرنے کی کوشش کی
05:45
ایران پر ایران نے بھروکے
05:46
ایران جو حملہ کر رہا ہے
05:49
یہ نہیں روک پا رہے ہیں
05:50
یہ الٹ ہو گیا ہے
05:51
پہلے اسرائیل جو حملہ کرتا تھا
05:53
ایران نہیں روک پاتا تھا
05:55
اب جو ایران حملہ کر رہا ہے
05:56
وہ اسرائیل نہیں روک پا رہا
05:58
یہ دونوں چیزیں
05:59
اس سے یہ بات ثابت ہوئی ہے
06:00
کہ ایران اصل میں اب یہ کہہ رہا ہے
06:02
تمام کے تمام شہریوں کو
06:04
جو اسرائیل کے ہیں
06:05
انہوں نے یہ نہیں کہا
06:06
کہ آپ لوگ فلانی سٹی کے بس لوگ
06:08
انہوں نے کہا
06:09
جتنے اسرائیل کے شہری ہیں
06:10
وہ سارے اپنے گھر بار سب کو چھوڑ کر چلے جائیں
06:13
اور یہاں تک جو بات ہوئی ہے
06:15
انہوں نے کہا
06:15
کہ اب ایک ہی جگہ ہے
06:17
جہاں پر اسرائیل کے شہری محفوظ ہے
06:19
اور وہ ہے شلٹرز
06:20
زمینوں میں چلے جائیں
06:22
جہاں مرضی چلے جائیں
06:24
تمہارے نہ گھر سلامت رہنے ہیں
06:26
کیونکہ تم نے ایران کو مارا ہے
06:28
اور ایران نے کسی کو نہیں چھوڑنا
06:30
اب
06:30
نتنیہو نے آرڈر جاری کر دیا ہے
06:33
کہ ایران کی تمام کی تمام
06:36
نیوکل فسیلٹیز کو تباہ کر دیا جائیں
06:38
جتنی نیوکل فسیلٹیز ہیں
06:40
چاہے وہ انڈر گراؤنڈ ہیں
06:42
اور امریکہ کو کہا ہے
06:44
کہ آپ ہمارے ساتھ اس جنگ میں آئیں
06:45
دیکھیں
06:46
ڈانلڈ سب نے یہ جو کل بات کی ہے
06:48
کہ میں دو ہفتے کب ٹائم لوں گا
06:50
ازر میں تو کل رات وہ حملہ کر دینا تھا
06:53
انہوں نے ایران کے اوپر
06:54
جو تیاریاں تھی ان کی
06:55
جیسے ان کے ایرکرافٹ کیریئر آگے تھے
06:57
یا آپ سوچیں
06:59
ری فیولنگ جو ایرکرافٹس ہیں
07:01
ان کے وہ آ چکے ہوئے تھے
07:02
یا اس کے علاوہ
07:03
ان کے جو جہاز تھے
07:05
ایف تھرٹی فائف ایف ٹونٹی ٹو
07:06
وہ سارے پہنچ گئے ہیں
07:07
تو یہ تو تیار تھے کل راہ تک
07:09
اور آپ یہ سوچیں
07:10
کہ وہ ڈانلڈ ٹرم
07:11
جو پاگلپن کی حد تک
07:12
کہہ رہا تھا دو دن پہلے
07:14
کہ ہم لوگ چھوڑیں گے نہیں
07:15
میرا دوست کریزی ہے
07:16
یہ کچھ بھی کر دے گا
07:17
اب وہ دو افتے کا ٹائم کیوں لیرہا
07:19
اور اوفیشلی
07:19
کبھی آپ سوچیں
07:20
کبھی انہوں نے کہا ہے
07:21
اصل مسئلہ یہ ہے
07:23
کہ وہ کلکولیٹ کر رہے ہیں
07:24
کہ ہمیں کتنا نقصان ہوگا
07:25
ایران کی وجہ سے
07:26
اصل بات یہ سمجھنے والی ہے
07:29
کہ وہ کہہ رہے ہیں
07:29
کہ ایران کی وجہ سے
07:30
ہمیں نقصان کتنا ہوگا
07:32
کیونکہ ایک بات
07:33
آپ ذہن میں رکھئے گا
07:34
یمن کے معاملے کے اوپر
07:35
جو صورتحال پیدا ہوئی ہے
07:37
وہ بڑی خطرناک تھی
07:38
یمن نے ان کو بیزت کیا
07:40
دنیا بھر میں زلیل کیا
07:41
اور یہ جنگ کے حوالے سے
07:43
دنیا بھر میں ہوئے ہیں
07:45
بیزت
07:45
لیکن جو اب معاملہ ہوا ہے
07:47
آپ ایران کے ساتھ
07:48
اگر جنگ کریں گے
07:49
اور آپ کے فوجی تباہ
07:50
آپ کی بیسس تباہ
07:51
آپ کا سب کچھ تباہ
07:53
تو بتائیے آپ
07:54
کہاں پر کھڑے ہیں
07:54
پھر آپ کو بات کرنی پڑے گی
07:55
تو اس کا مطبع تاریخ میں
07:57
یہ لکھا جائے گا
07:58
کہ امریکہ نے
07:59
یمن سے شکست کہتی
08:00
لیکن ایران کے
08:02
کھٹنوں میں گر گیا تھا
08:03
تو امریکہ کیا کرے گا
08:04
دیکھیں
08:05
آپ سمجھیں اس بات کو
08:06
جو ابھی تک
08:07
امریکہ کر سکتا تھا
08:09
میکسیمم بک کر رہا ہے
08:10
یہ امریکی ہی کر رہے ہیں
08:11
اسرائیل کے ساتھ مل کر
08:12
اصل مسئلہ سارا یہ ہے
08:14
کہ امریکہ
08:15
آپ اٹیک کر سکتے ہیں
08:16
کسی پر
08:16
آپ کسی کے نیوکرو فیچلیٹیز
08:18
کو تارگیٹ کر دیں
08:19
آپ کسی کے
08:21
جہازوں کو تارگیٹ کر دیں
08:22
مسئلہ تب آتا ہے
08:24
ایران کے پاس ہے
08:25
بڑے خطرناک
08:26
ہزاروں میزائلز
08:27
وہ رک نہیں پا رہے ہیں
08:29
اصل مسئلہ یہاں پر ہے
08:30
کہ وہ رک نہیں پا رہے
08:32
اور وہ
08:32
امریکہ کا
08:33
ڈیفینس سسٹم بھی نہیں روک پا رہا
08:34
یہ بات
08:36
ڈاللڈ ٹرم کو
08:36
اس وقت کھائے ہوئے ہیں
08:37
کہ ہم کہاں پر کھڑے ہیں
08:38
ہمارے ڈیفینس سسٹم
08:40
اگر فیل ہو گئے ہیں
08:41
تو
08:41
ظاہر سی بات ہے
08:42
آپ کا ایک ائرکرپ
08:43
سوچیں
08:44
یہ یہاں پر جا کر
08:45
انہوں نے مارے
08:46
آپ ائرکرپ کیریئر
08:47
مارے
08:47
آپ میں پچیس ارب
08:48
ڈالر کا لاز کر دیا
08:49
اور زیادہ سے زیادہ
08:50
دو منٹ میں کیا
08:51
اور اوپر تو جہاز
08:52
گھڑے ہوئے ہیں
08:53
ان کا الگ لاز ہے
08:54
تو آپ بتائیں
08:55
یہ کوئی تھوڑی بات ہے
08:56
اور یہ بات
08:56
امریکہ کو پتا ہے
08:57
کہ چائنہ چاہتا ہے
08:59
کہ ائرکرپ کیریئر
09:00
تباہ ہو
09:00
کیونکہ اس کی وجہ کیا ہے
09:02
امریکہ کے ائرکرپ کیریئر
09:03
اگر تباہ ہوتے ہیں
09:04
تو امریکہ کے ساتھ
09:06
کیا ہوگا
09:06
جیسے مثال کے طور پر
09:07
ایران نے
09:08
اب یہ کہا ہے
09:09
جس نے فوجی اڈے دیئے
09:10
میں نے اس کو اڑا دینا ہے
09:11
تو انہوں نے
09:11
امریکہ کو منع کیا ہے
09:13
ابھی
09:13
کیوں ہم آپ کو
09:14
فوجی اڈے نہیں دے سکتے
09:15
میڈلیس کی کنٹریز نے
09:16
وہاں پر جب جاتے ہیں
09:18
تائیوان والے معاملے پر
09:19
چائنہ بھی یہی کہہ رہا ہے
09:20
جس نے اڈے دیئے
09:21
ہمارے خلاف
09:22
ہم نے اس کو نہیں چھوڑنا
09:24
تو سارے ڈر جاتے ہیں
09:25
تو پھر امریکہ
09:26
کیسے حملہ کرے گا
09:26
ائرکرافٹ کیریئر سے
09:28
تو ائرکرافٹ کیریئر
09:29
کو اگر ایران نے
09:30
تباہ کر دیا ہے
09:31
تو پھر کیا کریں گے
09:32
اب یہ ائرکرافٹ کیریئر
09:33
کھڑا ہوئے نا ادھر
09:34
ایران اس کو بھی
09:36
تباہ کر دے گا
09:36
جو اسرائیل کی
09:37
مدد کرنے کے لیے ہے
09:38
تو یہاں آپ
09:39
اس نے دو ہفتے کا
09:40
جو ٹائم لیا ہے
09:40
لیکن آپ یاد رکھے گا
09:41
اس شخص پر آپ
09:42
بھروسہ نہیں کر سکتے
09:43
دو ہفتے کا کہہ
09:43
کہ شام کو حملہ کر دے
09:44
کیونکہ یہ لوگ
09:45
پاگل ہو چکے ہوئے ہیں
09:46
ان کو پتہ نہیں ہے
09:47
کیا کرنا
09:48
سو اب صورتحال یہ ہے
09:50
کہ آپ کو
09:50
ایک بات ماننا بڑے گی
09:52
اتنے سالوں سے
09:54
ایران نے
09:54
جو ایون کے
09:55
مسلم کنٹریز سے
09:56
جو ان کے پر
09:57
الزامات لگتے رہے
09:58
یہ تو اسرائیل سے
09:59
لڑ نہیں سکتے
10:00
یہ تو فلانا نہیں کر سکتے
10:01
اس کرٹیسزم کو بھی ساہا
10:04
پابندیاں بھی سہیں
10:05
قربانیاں بھی دیں
10:07
سب کچھ کیا
10:08
اور ساتھ ساتھ
10:09
وہ لڑائی کرتے رہے
10:10
تو آپ یہ سمجھ لیں
10:12
کہ اب آپ کو
10:13
بات سمجھ آئے گی
10:13
کہ کیوں
10:14
لائف ٹائم
10:15
اسرائیل ایران کے خلاف تھا
10:17
ان کو پتہ تھا
10:18
کہ ایران کی
10:18
کیپیولیٹس کیا ہے
10:20
اور وہ ہمیں
10:20
کہاں تک ہٹ کر سکتے ہیں
10:21
بہرحال
10:22
اب آپ سب کے سامنے ہیں
10:24
جو حالات ہو گئے ہیں
10:25
اب
10:25
وہ اٹھے ہیں
10:26
اسرائیلی
10:27
اور انہوں نے دیکھا ہے
10:28
کہ ہر طرف
10:28
آگ ہی آگ
10:29
یہ کیا ہو گیا
10:30
حقیقہ ٹی وی کو
10:37
سبسکرائب کرنا
10:38
مت بھولیں
10:39
ویڈیو کو
10:40
لائک کریں
10:40
شیئر کریں
10:41
اور کمنٹ سیکشن میں
10:43
اپنی رائے کا
10:44
اظہار
10:45
ضرور کریں
Recommended
1:57
|
Up next
Iran Launches Ballistic Missile Strikes On Israel Amid Rising Tensions
Forbes Breaking News
6/16/2025
3:51
Iran’s FIRST HYPERSONIC Missile Barrage STUNS Israel; All About Iran’s Fattah-1 Hypersonic Missile
Oneindia
6/18/2025
0:15
Iranian blastic missile Khyber 2 hit israel
Shaigle
6/22/2025
38:37
Naqaab EP 15 | Ali Ansari | Hina Tariq | Humayoun Ashraf | 30 March 2025 (Eng Sub) ARY Digital
Green Tv Entertainment
6/10/2025
38:50
Naqaab EP 17 | Ali Ansari | Hina Tariq | Humayoun Ashraf | Eng Sub | 3 April 2025 | ARY Digital
Green Tv Entertainment
6/10/2025
38:34
Naqaab EP 14 | Ali Ansari | Hina Tariq | Humayoun Ashraf | Eng Sub | 29 Mar 2025 | ARY Digital
Green Tv Entertainment
6/10/2025
40:30
Aafat Episode 09 - [Eng Sub] - Laiba Khan - Ali Abbas - Hibba Aziz - 25th October 2024 - HAR PAL GEO
Pakistani entertainment
10/25/2024
39:20
Baby Baji Ki Bahuwain Episode 33 | 25 October 2024 | Javeria Saud | Sunita Marshall | Tuba Anwar | ARY Digital Drama
Pakistani entertainment
10/25/2024
40:14
Baby Baji Ki Bahuwain Episode 32 | 24 October 2024 | Javeria Saud | Sunita Marshall | Tuba Anwar | ARY Digital Drama
Pakistani entertainment
10/25/2024
35:33
Sultan Salahuddin Ayyubi Season 2 Episode 10 - 22 August 25 - HUM TV
Wow skilled
yesterday
59:06
84 Toh Baad Full Movie 2025, Gurshabad , Kuljinder Sidhu , Jarnail Singh , New Punjabi Web Series Chaupal, Part 3
Wow skilled
yesterday
1:00:47
84 Toh Baad Full Movie 2025, Gurshabad , Kuljinder Sidhu , Jarnail Singh , New Punjabi Web Series Chaupal, Part 1
Wow skilled
yesterday
59:20
84 Toh Baad Full Movie 2025, Gurshabad , Kuljinder Sidhu , Jarnail Singh , New Punjabi Web Series Chaupal, Part 2
Wow skilled
yesterday
58:32
84 Toh Baad Full Movie 2025, Gurshabad , Kuljinder Sidhu , Jarnail Singh , New Punjabi Web Series Chaupal, Part 4
Wow skilled
yesterday
59:18
84 Toh Baad Full Movie 2025, Gurshabad , Kuljinder Sidhu , Jarnail Singh , New Punjabi Web Series Chaupal, Part 5
Wow skilled
yesterday
37:37
Sher Episode 27 | Danish Taimoor | Sarah Khan | 21 Aug 2025 | ARY Digital Drama
Wow skilled
2 days ago
41:12
Sultan Salahuddin Ayyubi Season 2 Episode 9 - 21 August 25 - HUM TV
Wow skilled
2 days ago
1:37:45
Elio (2025) Hindi Dubbed Full Movie Watch Online HD Print Free Download
Wow skilled
2 days ago
54:39
Phaphey Kuttniyan Full Movie 2025 | Neeru Bajwa Tania | New Punjabi Movie 2025 | Part 1
Wow skilled
3 days ago
56:11
Phaphey Kuttniyan Full Movie 2025 | Neeru Bajwa Tania | New Punjabi Movie 2025 | Part 2
Wow skilled
3 days ago
38:34
Sultan Salahuddin Ayyubi Season 2 Episode 6 - 18 August 25 - HUM TV
Wow skilled
5 days ago
57:54
Nirangal Moondru (2025) Hindi Dubbed Full Movie Part 1
Wow skilled
5 days ago
58:38
Nirangal Moondru (2025) Hindi Dubbed Full Movie Part 2
Wow skilled
5 days ago
37:00
Masoom Ep 2- Imran Ashraf & Sonya Hussyn Powered by Happilac Paints & Presented by Leather Galleria
Wow skilled
6 days ago
0:29
Şirin Amin Zehra Şirin Vefalım Reqsi😍
Wow skilled
8/16/2025