00:00حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے قبر کے پاس سے گزرے تو عذاب ہو رہا تھا
00:04چند گھنٹوں کے بعد گزرے تو وہی رحمتوں کا نزول ہو رہا تھا
00:08حضرت عیسیٰ اس کرنے لگے مولا میری مجال نہیں میں پوچھوں
00:11چند گھنٹے پہلے یہاں عذاب تھا
00:14اب یہی کرم ہو رہا ہے
00:15اللہ اس نے کوئی نیک عمل کیا تو ہے
00:18نیک عمل میں تو عمل خطب ہو جاتا ہے
00:19اتنا کرم کیسے
00:21رب کریم نے فرمایا
00:22موسیٰ بنتا وڑا گناہ گار تھا
00:24پاپی تھا
00:24سزا کا آکھدار تھا
00:26اور جب انتقال اس کا ہوا
00:27تو بیوی اس سے پہلے حاملہ کی
00:29اس کے انتقال کے دو چار مہینے بعد بچہ پیدا ہوا
00:32اس بیوی نے بچہ پالا
00:34آج ساڑھے چار سال کا بچہ مکتب گیا ہے
00:37استاد نے بسم اللہ شریف پڑھائی ہے
00:40اس کے بچے نے دو تلی زبان پہ کہا
00:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:46تو مجھے حیاء آئی ہے
00:47کہ اس بیچارے کو بھی لفظ نہیں ادا کرنے آتے
00:51زمین پر بیٹھ کر یہ دو تلی زبان سے
00:53مجھے رحمان اور رحیم کہے
00:55اور میں اس کے باپ کو سزا دوں
00:57بس بچے نے ایک دفعہ بسم اللہ پڑھی ہے
00:59میں نے باپ کے سارے گناہ امام فرما دی
Comments