Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/19/2025
Weak Boy become Unstoppable After Being Chosen by Heavenly Pearl artifact _ Renegade immortal part 1
Transcript
00:00Hello, friends!
00:01So, this is a joke about a universe where there is a力 zone where there is power.
00:05This power is also a力 zone.
00:06He is also a力 zone where there is power.
00:07Here's also a力 zone.
00:08And here's the hero of the main world.
00:11Our hero of the main life maker be able to touch with it.
00:13This is why the main father told him the top of the main character is too.
00:17He gave it to me.
00:20He never got excited to have a life.
00:23So, he ph اور me in the family and his family is too.
00:25immortal journey کو شروع کرنے کے لئے اس کا talent کافی نہیں تھا
00:28پر قسمت اچھی تھی کیونکہ اسے ایک ancient treasure اور دنیا کا
00:32سب سے زیارہ strongest master مل جاتا ہے
00:34جس کی وجہ سے لین وانگ ایک renegade immortal بن پایا
00:37اب چلو بینہ اور سارا ٹائم ضائع کیا ہماری آج کی story کو شروع کرتے ہیں
00:41تو اس کہانے کی شروعات ڈاؤ ڈومین کے سوزاکو کینڈم سے ہوتی ہے
00:44جہاں پر ہم دنیا کے سب سے زیارہ طاقتوار immortal سیٹو نان کو دیکھتے ہیں
00:49سیٹو نان کے پاس ایک ancient heavenly پل تھا جس کا نام یونڈاس بیڈ ہے
00:52سب بھی کہ سب immortal اس بیڈ کو اپنے لئے حاصل کرنا چاہتے تھے
00:56کیونکہ اس heavenly پل میں بہت ہی زارہ طاقت تھی
00:58لیکن سیٹو نان وہ غلط ہاتھوں میں نہیں لگنے دینا چاہتا تھا
01:02اس لئے اکیلے ہی سیٹو نان the great three academies کے لیڈر کے خلاف کھڑا ہو گیا تھا
01:06جہاں وہ سب لوگ ہی مل کر سیٹو نان پر حملے کر رہے تھے
01:09سیٹو نان جانتا تھا کہ اگر یہ سب لوگ اکیلے اکیلے مجھ پر حملہ کرتے
01:12تو کبھی مجھے نہیں ہرا سکتے تھے
01:14پر اس طرح ایک ساتھ ان لوگوں سے لڑنا میرے لئے تھوڑا سا مشکل ہے
01:17اور یہ بات سچ بھی تھی کیونکہ سیٹو نان چاہے جتنی مرضی کوشش کر لے
01:21وہ اکیلہ ان تینوں کا مقابلہ نہیں کر پا رہا تھا
01:23پوری جان لگا دینے کے باوجود بھی وہ تینوں مل کر یہاں سیٹو نان پر dominant ہو رہے تھے
01:28وہ لوگ یہاں پر سیٹو سے کہتے ہیں کہ وہ ہیملی پرل ہمارے حوالے کر دو
01:31تب ہم تمہیں زندہ چھوڑ دیں گے
01:33پر سیٹو نان کو اپنی جان کی پرواہ نہیں تھی
01:35وہ آخری بار اپنے فائر فینکس کی پاورز کا استعمال کرتے
01:38ان تینوں کا مقابلہ کرنے کی کوشش کرتا ہے
01:40پر زیارہ دیر تک فائٹ کرنے کی وجہ سے اس کی انرچی آلموس ختم ہو چکی تھی
01:44وہ جانتا تھا کہ میں صرف آخری اٹیک ہی استعمال کر پاؤں گا
01:47جس کے دوران مجھے ہیملی انشین پرل کو بھی بچانا ہوگا
01:50یہ کہتے ہیں ہم دیکھتے ہیں کہ وہ فنگر ڈیتھ ٹکنیک کو ایکٹیویٹ کر لیتا ہے
01:53جو کہ ایک سیلپ ڈسٹرکٹ ٹکنیک ہے
01:55دوسرے ایلر جانتے دیکھئے کہ یہ ان لوگوں کے پاس آخری موقع ہے
01:58اس سے پہلے کہ یہ ٹکنیک ایکٹیویٹ ہو جائے
02:00ہمیں وہ پرل چیننا ہی ہوگا
02:01جو کہتے ہیں وہ سب لوگ ایک ساتھی آگے بڑھتے ہیں
02:03اس پرل کو کھیشنے کی کوشش کرنے والے تھے
02:05تب ہی اچانک سی ٹو نان کی باڈی یہاں پر سیلپ ڈسٹرکٹ ہو جاتی ہے
02:08جس کی وجہ سے وہاں پر ایک بہت بڑا انرجی بلاسٹ ہو گیا تھا
02:11پر ساتھی ہم دیکھتے ہیں کہ سی ٹو نان کی سولو سی بیڈ میں
02:14ابزورب ہو کر کہیں کھو چکی
02:16بیک گراؤن میں ہمیں سی ٹو نان کی آواز سنائی دیتی ہے
02:18جو کہ کہہ رہا تھا کہ ایک وقت آئے گا
02:20جب یہ بیٹ اپنے مالک کو چوز کرے گی
02:22اور تب میں واپس لوٹوں گا
02:24یہاں اس حدثے کو اس کے بعد دس ہزار سال گزر گئی تھے
02:27کوئی بھی اس ہیملی انشین پرل کو دوبارہ ڈون نہیں پایا
02:29ساتھی ہم لوگوں کو زاؤ کنڈری کا سین دیگایا جاتا ہے
02:32جہاں ہم لوگ اپنی ہیرو لنگ وانگ کو پہلی دفعہ دیکھ پا رہے تھے
02:36لین وانگ کو پڑھنے کے بہت ہی شوکتہ
02:38وہ بچپنسی بہت زیادہ سمجھدار ہے
02:40لیکن اس کے پاورز بہت ہی زیادہ کم تھی
02:42لین وانگ کی فیملی میں صرف اس کے موم اینڈ ڈیڈ ہی تھے
02:45جہاں پر یہ تینوں مل کر لکڑی کا کام کر کے
02:47اپنا گھر کا گزارہ کرتے تھے
02:48ان لوگوں کی حالت کوئی زیادہ اچھی نہیں تھی
02:51پر تینوں ایک ساتھ رہنے کی وجہ سے کافی زیادہ خوش بھی تھے
02:53یہاں پر ہم دیکھتے ہیں کہ لین وانگ کے موم ڈیڈ
02:56اسی بارے میں بات کر رہے تھے
02:57کہ جلدی اگزیم شروع ہوگا
02:59جس اگزیم کی انٹری کے لئے ان لوگوں نے کچھ پیسے جمع کیے تھے
03:02تاکہ یہ لوگ لین وانگ کے اکیڈبی میں بیٹھ سکے
03:04اور وہ اچھے سے اپنی پڑھائی پوری کر سکے
03:06لیکن تبھی اچانک یہاں ان لوگوں کے گھر
03:08تین بین بلائے مہمان آ جاتے ہیں
03:10جن سے لین وانگ کے فادر نے پہلے کچھ ادار لیا تھا
03:13اور وہ لوگ یہاں اسی لئے آئے تھے
03:14تاکہ وہ لین وانگ کے فادر سے انٹرسٹ لے سکے
03:16وہ یہاں پر توڑ پورڈ کرتے ہوئے
03:18ان سے جتا بھی پیسہ ہوتا ہے
03:20سارا لے کر وہاں سے جانے لگے تھے
03:22لین وانگ کی مام اور ڈیڈ
03:23ان کے سامنے بھیک مانگتے ہوئے کہتے ہیں
03:25کہ پلیز اس پر ہم سے انٹرسٹ نہ لیجئے
03:27ہم نیکسٹ منڈ ڈبل دے دیں گے
03:29کیونکہ یہ ہمارے بیٹے کی فیوچر کا سوال ہے
03:31اس کی ٹیسٹ انٹری کے لئے یہ پیسے بہت ہی ضروری ہیں
03:33پر وہ تینوں لوگ تو کافی کمی نیتے
03:35وہ یہاں ان لوگوں پر کوئی رہم نہ کھاتے ہوئے کہتے ہیں
03:38کہ اگلے مہینے کا انٹرسٹ تیار رکھنا
03:40ورنہ ہم اس سے بھی زیارہ توڑ پورڈ کریں گے
03:42دوسری طرف لین وانگ اپنے پیرنٹس کو یوں گڑ گڑاتا ہوا
03:44دے کر ان سے کہتے ہیں
03:45کہ آپ کو بھیک مانگنی کی کوئی ضرورت نہیں
03:47ویسے بھی مجھے ایسا فیوچر نہیں چاہیے
03:49جس کے لئے میرے پیرنٹس کو بھیک مانگنی پڑی ہو
03:52اب یہاں ان تینوں بولیس کے جانے کے بعد
03:54لین وانگ کے پیرنٹس روتے ہوئے کافی ذرا اداس ہو گئے تھے
03:57وہ لین وانگ سے معافی مانگتے ہوئے کہتے ہیں
03:58کہ ہمیں معاف کر دینا ہم اچھے پیرنٹ نہیں بن پائے
04:01کیونکہ ہم نے تمہیں بالکل بھی اچھی زندگی نہیں دی
04:04اور اب ہم نے جب اتنی مشکل سے تمہارے لئے پیسے جمع کیے تھے
04:07وہ بھی چلے گئے
04:08مطلب تمہیں اس بار بھی اکیڈمی کا ٹیسٹ نہیں دے پاؤگے
04:10لین وانگ بھی اس بات سے اداس تو ہو گیا تھا
04:12لیکن وہ اپنے پیرنٹس کور زیرا پریشان نہیں کرنا چاہتا تھا
04:15تب ہی اچانک یہاں پر لین وانگ کے فورت انکل آ جاتے ہیں
04:18جو کہ اس گھر کی ایسی حالت دے کر سمجھ گئے تھے
04:21کہ یہاں پر کیا ہوا ہوگا
04:22وہ اپنے بائی کو بتاتے ہیں
04:24کہ میں یہاں ایک ضروری کام سے آیا
04:25تمہیں تو معلوم ہوگا
04:26کہ ہنگ یو سیکٹ ہماری زاؤ کینڈم کا ایک بہتی مشہور سیکٹ ہے
04:30جو کہ فیلحال ایمورٹل کلٹیویشن کے لیے
04:32نیو ڈیسیپلز کو ریکروٹ کر رہا ہے
04:34ہماری وانگ فیملی کے پاس تین لوگوں کا کھوٹا ہے
04:36اس لئے میں یہاں پر آیا تھا
04:38کہ تم لینگ وانگ کو میرے ساتھ بیش دو
04:39اسے بھی ایمورٹل کلٹیویٹر کی جرنی کو شروع کرنا چاہیے
04:42جو سنکر لینگ وانگ کے فادر
04:44بلکل بھی اگری نہیں ہوتے
04:45کیونکہ وہ جانتے دے کہ ایمورٹل کلٹیویٹر جرنی
04:47کافی زرہ خطرناک ہوتی ہے
04:49جس میں میرے بیٹی کی جان بھی جا سکتی ہے
04:51دوسری طرف لینگ وانگ اپنے پیرنس کو
04:53یوں بلی ہوتا ہوا دیکھ کر اب تنگ آ چکا تھا
04:55وہ اپنے پیرنس کو بناتے ہوئے کہتا ہے
04:57کہ مجھے جانا چاہیے
04:58میں ویسے بھی ایمورٹل کلٹیویٹر جرنی کو شروع کرنی
05:01کی بار میں بہت وقت سے پڑھ رہا ہوں
05:03اور میں اس میں بہت ہی انٹرسٹیڈ بھی ہوں
05:05ہاں مانا یہ جرنی بہت زرہ خطرناک ہے
05:07لیکن میں آپ لوگوں سے وارہ کرتا ہوں
05:09کہ میں آپ کو نیراش نہیں کروں گا
05:10یہ سب باتیں کہتے ہوئے
05:11لینگ وانگ یہاں اپنے پیرنس کے سامنے جگ گیا تھا
05:14اسی طرح سے وہ اپنے پیرنس کو لگتار منانے کی کوشش کرتا ہے
05:17جہاں آخر کار لینگ وانگ کے پیرنس بھی اگری ہو چکے تھے
05:20اور وہ اپنے ساتھ لینگ وانگ کو لے کر
05:21یہاں وانگ فیملی میں آ جاتے ہیں
05:23جہاں پر باقی کے دو ڈسائپل بھی پہلے سے موجود تھے
05:25ان میں سے پہلے ڈسائپل کا نام وانگ ہاؤ ہے
05:27جبکہ دوسری ڈسائپل کا نام وانگ زاؤ تھا
05:30اس کی طاقت کافی زیادہ تھی
05:31اس لئے وہ لینگ وانگ کا مزاگ بناتے ہوئے کہتا ہے
05:33کہ اب یہ لکڑی کے کام کرنے والے بھی
05:35ہمارے ساتھ ایمورٹل کلٹیویشن کریں گے
05:37وہ یوں ہی لگاتار یہاں لینگ وانگ کو نیچہ دکھا رہا تھا
05:40جبکہ وہاں پر موجود سب لوگ یہاں وانگ زاؤ کے بارے بات کر رہے تھے
05:43کہ اس لڑکے کا ٹیلنٹ کمال کا ہے
05:45یہاں یہ ساری باتیں تو چل ہی رہی تھی
05:47تب ہی کچھ دیر بعد وہاں ہینگ یو سیک سے ایک ایمورٹل وانگ فیملی میں آ جاتا ہے
05:50تاکہ وہ ان ڈسائپل کو اپنے ساتھ لے کر جا سکے
05:53وہ ایمورٹل بھی یہاں پر آنے کے بعد وانگ زاؤ کو تو خود سے ہی جانتا تھا
05:56کیونکہ اس کی تعریفیں اس نے کافی سنی تھی
05:58جبکہ وانگ ہاؤ اور وانگ لنگ خود کا انٹروڈکشن خود ہی کراتے ہیں
06:02اس کے بار ہم دیکھتے ہیں کہ اس ایمورٹل نے یہاں پر کچھ اور فلائنگ سوڈز بھی سمدھ کر لیتی
06:06تاکہ وہ ان تینوں کو یہاں اپنے ساتھ ہینیو سیک ایک ایگزیم کے لئے لے کر جا سکے
06:09یہاں جانے سے پہلے وانگ لنگ اس ایمورٹل سے کہتا ہے
06:12کہ میں جانے سے پہلے اپنے پیرنٹ سے آخری بار ملنا چاہتا ہوں
06:15اور یہ کہتے ہیں وانگ لنگ فورن اپنے پیرنٹس کے پاس جا کر ان سے بلیسنگ لیتا ہے
06:19ساتھی ساتھ وہ اپنے پیرنٹ سے کہتا ہے کہ میری فکر نہ کرنا
06:22میں آپ لوگوں سے والا کرتا ہوں کہ مجھے کچھ نہیں ہوگا میں زندہ ہی واپس لوٹ کر آوں گا
06:26جس پر اس کے پیرنٹ بھی خوش ہوتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہمیں تم پر پورا یقین ہے
06:30اس کے بار ہم دیکھتے ہیں کہ وانگ لنگ اپنے سفر پر روانہ ہو جاتا ہے
06:33کچھ گنٹوں کے لگاتار سفر کے بعد آخر کار یہ سب لوگی فیری ماؤنٹین پر پہنچ چکے تھے
06:38جو جگہ بہت ہی زیارہ خوبصورت تھی
06:40اس جگہ کی خوبصورتی دیکھ کر تو وانگ فیملی کے یہ تینوں لڑکے ہی کافی زیارہ حیران تھے
06:44ان لوگوں کو یقین نہیں آتا کہ اتنی زیارہ خوبصورت جگہ بھی ہو سکتی ہے
06:48ساتھی ہمیں جاننے کو ملتا ہے کسی فیری ماؤنٹین پر ہی ریکروٹمنٹ اگزیم ہوگا
06:52جہاں پر ان لوگوں کے علاوہ بھی بہت سارے ڈیسائپل آئے ہوئے تھے
06:55تب ہی اچانک یہاں پر ہینیو سیٹ کے ہیڈ یعنی ہوانگ لونگ بھی آ جاتے ہیں
06:59جو کہ یہاں پر موجود ڈیسیپلز کو ویلکم کرتے ہوئے کہتے ہیں
07:02کہ یہ بات تو تم لوگوں کو بہت اچھے سے معلوم ہوگی
07:04کہ ہمارا ہینیو سیٹ ڈیسیپلز کو سیلیکٹ کرنے میں کافی زرہ سٹریٹ رولز فولو کرتا ہے
07:09ابھی سب سے پہلے تم سب ڈیسیپلز کا سپیریچول روٹ ٹیسٹ ہوگا
07:12جو کہ کلٹیویشن کے لئے بہت ہی زرہ امپورٹنٹ ہے
07:15اسی ٹیسٹ کی بنیاد پر ہم لوگ دیکھیں گے
07:17کہ ہمیں کون سے ڈیسیپلز کو ریکروٹ کرنا ہے اور کون سے کو نہیں
07:20جو کہتے ہوئے ہم دیکھتے ہیں کہ یہاں پر دو ماسٹر فوراں آگی کی طرف آگئے تھے
07:24جو کہ فوراں سپیریچول روٹ ٹیسٹ کو شروع کر دیتے ہیں
07:27اصل میں سپیریچول روٹ ٹیسٹ کا مقصد یہ تھا
07:29کہ وہ لوگوں کے منڈیری ہیں اور ان کے پاورز اور ان کے ٹیلنٹ کے بارے میں جان سکے
07:33لیکن انفورچنٹلی یہاں پر اس ٹیسٹ کے دوران بہت سارے ڈیسیپلز انکالیفائیڈ ہو گئے تھے
07:38کیونکہ ان کے پاس کچھ زیارہ ٹیلنٹ نہیں تھا
07:40کئی دیر بعد یہاں پر وانگزاؤ کی باری آتی ہے
07:42جسے ماسٹر فو یونگ دیکھ رہے تھے
07:44وہ اس کے ٹیلنٹ کو پہچانتے ہوئے کہتے ہیں
07:46کہ یقیناً تم وانگزاؤ ہوگے
07:47تمہارے بارے میں ہم لوگوں نے بہت کچھ سن رکھا ہے
07:50اور واقعی میں تم کافی زیارہ ٹیلنٹیڈ ہو
07:52جو کہتے ہیں انہوں نے وانگزاؤ کو سیلیکٹ کر لیا تھا
07:54اور وانگزاؤ وہ پہلا انسان ہے جو کہ سپیریچول روٹ ٹیسٹ کو پاس کر پایا
07:57وانگزاؤ کے فونن بعد ہی یہاں سیکنڈ باری وانگھاؤ کیا گئی تھی
08:01جسے بھی ماسٹر فو یونگ ہی چیک کر رہے تھے
08:03پر ہمیں جاننے کو ملتا ہے کہ وانگھاؤ تو کافی زیارہ سمجھتا آتا
08:06وہ یہاں پر ماسٹر فو یونگ کو مخل لگانا شروع کر دیتا ہے
08:09کیونکہ وہ جانتا تھا کہ اس کا ٹیلنٹ کچھ زیارہ اچھا نہیں
08:12وہ یقیناً آنکوالیفائیڈ ہو جائے گا
08:14ساتھی سارا ہم دیکھتے ہیں کہ وانگھاؤ نے یہاں پر اپنے پاس سے
08:16300 سال پرانے ایک آرٹیفیکٹ کو باہر نکال لیا تھا
08:19جو کہ وہ چھوکے سے ماسٹر فو یونگ کو دیتی ہوئے کہتا ہے
08:22کہ یہ سپیشل میرے فادر نے آپ کے لئے ہی بجھوایا
08:24امید ہے یہ گفت آپ کو پسند آئے گا
08:26کیونکہ آپ جیسے ایک مہان انسان کو ہی بلونگ کرنا چاہیے
08:29ماسٹر فو یونگ بھی اس آرٹیفیکٹ کو اپنے پاس رکھنے کے بعد
08:31مسکراتے ہوئے کہتے ہیں کہ تم تو کافی زیارہ سمجھدار ہو
08:34مجھے تمہاری سمجھداری پسند ہے
08:36اس لئے میں تمہیں بھی سیلیکٹ کر رہا ہوں
08:38جو سن کر وانگ ہاؤ تو کافی زیارہ خوش ہو گیا تھا
08:40اس کے بار آخر میں باری وانگ لنگ کی آ جاتی ہے
08:43جس کا سفیریچول روٹ ایکزیم شروع ہو گیا تھا
08:45لیکن اس کا زیارہ ٹیلنٹ نہ ہو جانے کی وجہ سے
08:48وہ یہاں پر انکالیفائیڈ ہو جاتا ہے
08:50انکالیفائیڈ کے بارے میں جان کر تو وانگ لنگ کو سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا
08:53کہ وہ کیا کرے وہ بہت ہی زیارہ اداس ہو چکا تھا
08:56ساتھ ہی وانگ لنگ کو اپنے پاس کی میمری زیارہ آ رہی تھی
08:59کہ کیسے لوگ اس کی فیملی کو بولی کرتے ہیں
09:01اور اب وہ کچھ بھی نہیں کر پائے گا
09:02پر تبھی اچانک یہاں پیچھے سے ہیڈ کی آواز دوبارہ سنائی دیتی ہے
09:05جو کہ ان لوگوں سے کہہ رہا تھا
09:07کہ تم لوگوں کے پاس ابھی بھی ایک اور موکہ ہے
09:09جن لوگوں کا ٹیلنٹ زیارہ ہوتا ہے
09:11ان لوگوں کا تو ہم spiritual route exam لے کر ہی selection کر سکتے ہیں
09:14لیکن تم لوگوں میں سے کچھ لوگ ایسے بھی ہوں گے
09:16جن لوگوں کی willpower بہت ہی زیارہ ہوگی
09:18وہ لوگ بھی اچھے سے cultivation کر سکتے ہیں
09:21اس لئے ہمارا ہینیو سیک تم لوگوں کو ایک اور موکہ دے گا
09:23تم لوگوں کو ladder test کو پاس کرنا ہے
09:26جس کے دورانے ان decibels کو ladder پر چڑھتے ہوئے
09:28راستے کی مشکلات کو پار کرنا ہے
09:30اور ان لوگوں کے پاس صرف سورج ڈوبنے تک کا ہی وقت کا
09:33اگر سورج ڈوبنے سے پہلے ان لوگوں نے
09:35اوپر پڑا ہوا ladder حاصل کر لیا
09:37تو یہ لوگ ریجسٹر ڈیسیپل بن پائیں گے
09:39یہ جان کر تو سارے کے سارے ڈیسیپل ہی خوش ہو گئے تھے
09:41اور وہ فوراں ہی ladder پر چڑھنا شروع کر دیتے ہیں
09:44جہاں راستے میں ان لوگوں پر کافی مشکلات آ رہی تھی
09:47جیسے کہ ان لوگوں کی باڈی پر آگ لگنا
09:49یا پھر ان لوگوں کو بجلی کے جٹ کے پڑھنا
09:51یہاں پر یہ ساری مسئبتیں ہونے کے باوجود بھی
09:53ڈیسیپل ایک دوسرے کو پریشان کر رہے تھے
09:55وانگ لنگ کو بھی اوپر چڑھنے میں کافی زرہ مشکل ہو رہی تھی
09:58وہ اپنے سامنے لوگوں کو گرتا ہوا دے کر
10:00کافی پریشان بھی ہو گیا تھا
10:02پر وانگ لنگ ہر حال میں immortal بننا چاہتا تھا
10:04اس لئے وہ کسی بھی بات کی پروانہ کرتے ہوئے
10:06یوں ہی ladder پر آگے کی طرف چڑھتا جاتا ہے
10:09جہاں اس کے ہاتھ زخمی ہونے کی ورے سے
10:10وہ اچانک ہی ایک لاوہ والی جگہ میں پہنچ گیا تھا
10:13جسے دیکھ کر وہ اپنے من میں کہتا ہے
10:15کہ ضرور یہ ایک illusion ہوگا
10:16لیکن جیسے ہی وانگ لنگ اس میں آگے قدم رکھنے کی کوشش کرتا
10:19اسے بہت ہی زیارہ pain ہو رہا تھا
10:21وہ اپنے من میں کہتا ہے کہ بے شک یہ ایک illusion ہے
10:24لیکن اس کا درد بھی real سے کچھ زیارہ کم نہیں
10:26اور یہ کہتے ہوئے وانگ لنگ لگاتا
10:28اس درد کو برداشت کرتے ہوئے
10:29یوں ہی اس لاوہ میں گزرتے ہوئے آگے کی طرف بڑھتا جا رہا تھا
10:32جہاں راستے کی ساری تکلیفیں برداشت کرنے کے بعد
10:35آخر کار وانگ لنگ اس لیڈر کے ٹاپ پر پہنچ جاتا ہے
10:37وانگ لنگ کی حالت اب تک بہت ہی خراب ہو چکی تھی
10:40وہ temple کو اپنے سامنے دیکھ پا رہا تھا
10:42لیکن وہاں تک پوشنے کے لئے وانگ لنگ کے پاس کوئی راستہ نہیں
10:45وانگ لنگ بیچارہ پریشان ہو تو بھی کہتا ہے
10:47کہ یہاں پر اگر کوئی بریج نہیں
10:48تو میں اس کھائی کو پار کیسے کروں گا
10:50جو سوچ کر تھوڑی دیر پریشان ہونے کے بعد
10:52وہ اپنے من میں کہتا ہے
10:53کہ میں ایمورٹل بننے کے لئے کوئی بھی رسک لینے کے لئے تیار ہوں
10:56یہ کہتے ہو وانگ لنگ نے خود پر یقین رکھتے ہوئے
10:58اپنا پہلا قدم اس کھائی کی طرف آگے بڑھا دیا
11:00جہاں اسے جاننے کو ملتا ہے
11:01کہ یہاں پر ایک انویزیبل بریج ہے
11:03اس لئے وانگ لنگ خوش ہوتا ہو
11:05بڑی تیزی کے ساتھ سیدھا اسی ٹیمپل کی طرف باگتا جا رہا تھا
11:07چانک اس کے سامنے ایک بیریئر آ جاتا ہے
11:10جسے وہ پار نہیں کر پا رہا
11:11یہ دیکھ کر وانگ لنگ اداسو تو بھی کہتے ہیں
11:13کہ اب کیا ہو گیا
11:14آخر میں نے اتنی زرہ محنت کی
11:16مجھے ریجیکٹ کیوں کیا جا رہا ہے
11:18جس پر اسے ایک آواز سنائی دیتی ہے
11:19کہ ٹائم پورا ہو گیا
11:20سورج جوب گیا
11:21تمہاری ساری محنت بیکار چلی گئی
11:23وانگ لنگ اس آواز کی یہ بات سن کر
11:25کافی ایموشنل ہو چکا ہوتا ہے
11:26اسے یقین نہیں آ رہا
11:27کہ اس کی یہ ساری محنت بیکار چلی گی
11:29اس نے اتنا درد سہا
11:30اور اس کے بوجود بھی وہ ایک ایموٹل نہیں بن پائے گا
11:33یہ بات سوچتے ہیں
11:34وانگ لنگ اسے کے ساتھ
11:35وہ شیلڈ کو ہیٹ کرتا ہے
11:36جس کے باتے سے ہم دیکھتے ہیں
11:37کہ وہ اچانک نیچے کھائی میں جا گی رہا
11:39یہاں وانگ لنگ نیچے گر کر بھی ہوش ہو چکا تھا
11:41دوسری دفعہ جب اس کی آنکھیں کلتی ہیں
11:43وہ دیکھتا ہے
11:43کہ ہیملی انشین پرل
11:44تو اس کی زخموں کو ہیل کر رہا تھا
11:47جسے دیکھ کر وانگ لنگ کو کچھ بھی سمجھ نہیں آتا
11:49وہ حیران ہوتے ہوئے کہتا ہے
11:50کہ آخر یہ ہے کیا
11:51جیسی وانگ لنگ نے اسے ٹیچ کیا
11:53فوراں انشین پرل
11:54اسے اپنے اندر ہی ٹیلیپورٹ کر لیتی ہے
11:56جہاں پر سی ٹو نان کی سول ابھی بھی موجود تھی
11:59وہ یہاں پر وانگ لنگ کو دیکھ کر خوش ہوتے ہوئے
12:01کہتا ہے کہ اتنے سال ہو گئے
12:02اور آخر کار وہ وقت آگیا
12:03اب میں آزاد ہو جاؤں گا
12:05تمہیں چوس کیا گیا ہے
12:06میری نیو باڈی بننے کے لئے
12:07یہ کہتے ساتھی سی ٹو نان کی سول تیزی کے سارے آگے بڑھتے ہوئے
12:10یہاں وانگ لنگ کی باڈی پر قبضہ کرنے کی کوشش کرتی ہے
12:13جس کے ویرے سے وانگ لنگ کی سول اس کی باڈی سے باہر نکل آئی تھی
12:16لیکن پھر اچانک ہم دیکھتے ہیں
12:18کہ وہ سول خود بخود اس کی باڈی میں واپس سلی جاتی ہے
12:21یعنی کہ سی ٹو نان وانگ لنگ کی باڈی پر قبضہ نہیں کر پا رہا
12:24یہ بات سی ٹو نان کو حیران تو کر دیتی ہے
12:26لیکن وہ ہر نہیں مانتا
12:27وہ یوں ہی اگلے کچھ گھنٹوں تک لگتار کوشش پر کوشش کرتا جا رہا تھا
12:31جہاں اب تک تو وانگ لنگ بھی بہت ہی تھک چکا ہے
12:33وہ اپنے من میں کہتا ہے
12:34کہ پتہ نہیں یہ سینئر آخر کرنا کیا چاہتے ہیں
12:37یہ کب سے کوشش کر رہے لیکن کمیاب نہیں ہو پا رہے
12:40دوسری طرف سی ٹو نان غصے میں آ کر کہتا ہے
12:42کہ یہ نہیں ہو سکتا
12:43اتنے سالوں میں نے انتظار کیا اور یہ لڑکا مجھے مل گیا
12:46اور اب میں اس کی باڈی پر کبزہ نہیں کر پا رہا
12:48یہ کہتے ہو خود بھی یہاں وانگ لنگ کے پاس آ گیا تھا
12:51جہاں وہ اسے دیکھ کر کہتا ہے
12:52کہ پتہ نہیں آخر انشین بیڈ نے اسے کیوں چوٹس کیا
12:54کیونکہ اس لڑکے کی کولیفیکیشن تو کافی ذرا کم ہے
12:57پتہ نہیں اس لڑکے کے پاس کیا اتنی انرجی ہوگی بھی
13:00کہ یہ مجھے اس انشین بیڈ سے آزاد کروا سکے
13:03یہاں دوسری طرف وانگ لنگ سی ٹو نان کے سامنے کھڑا ہو کر کہتا ہے
13:06کہ سینئر میں جانتا ہوں کہ آپ ایک ایمورٹل ہیں
13:08میں خود بھی ایمورٹیلیٹی سیکھنا چاہتا ہوں
13:10تو کیا پلیز آپ مجھے سکھائیں گے
13:12جس پر سی ٹو نان اس پر ہستے بھی کہتا ہے
13:14کہ نہیں توباری کولیفیکیشن بہت ہی لو ہے
13:16یہ بات سنکر وانگ لنگ کو تو اچھا نہیں لگتا
13:18وہ سی ٹو نان سے کہتا ہے کہ ہاں یہ بات سچ ہے
13:20کہ میں بلکل ایک اوڈنری انسان کی طرح پیدا ہوا
13:22لیکن میں ایک کام انسان کی طرح مر جاؤ
13:24یہ بات لازمی نہیں
13:25پر سی ٹو نان ابھی بھی اسے اپنا ڈیسائپل نہیں بنانا چاہتا تھا
13:28اس لئے وہ اسے فورن انشین بیٹ سے باہر نکال دیتا ہے
13:31جہاں باہر آنے کے بعد
13:32اچانک وانگ لنگ کو اپنے پیرنٹس کی آواز سنائی دیتی ہے
13:35یعنی کہ وہ وانگ لنگ کو ڈونڈ رہے تھے
13:37اور وہ وانگ لنگ کو زندہ سلامت دے کر
13:39کافی زیرا خوش ہوتے ہوئے کہتے ہیں
13:40ہمیں تو لگا کہ ہم نے تمہیں کھو دیا
13:43دوسری طرف ایلڈر فوریونگ بھی یہی پر موجود تھے
13:46جو کہ وانگ لنگ کی بہادری دے کر
13:47خوش ہوتے ہوئے کہتے ہیں
13:48کہ تم نے تو مجھے امپریس کر دیا
13:50بیشک تم تھوڑے سے لیٹ ہو چکے تھے
13:52لیکن میں پھر بھی تمہارے لئے ایکسپشن رکھتے ہوئے
13:54تمہیں اپنا ریجسٹر ڈیسیپل بنانے کے لئے تیار ہوں
13:56وانگ لنگ بیچارہ تو انیر ڈیسیپل بننا چاہتا تھا
13:59لیکن یہ بات بھی اس کے لئے کافی زیرا خوشی والی تھی
14:01اس لئے وہ اسے ایکسپٹ کر لیتا ہے
14:03جبکہ یہ بات سنکر ریلڈر فوریونگ
14:05یہاں پر اپنے ایک سینئر ڈیسیپل سے کہتے ہیں
14:07کہ ٹھیک ہے وانگ لنگ کو اپنے ساتھ لے جاؤ
14:08جہاں ایک بار پھر سے وانگ لنگ کو اپنے پیرنٹ سے
14:11الویدہ لینا پر راہا
14:12راستے میں جاتے ہوئے وانگ لنگ اپنے من میں یہی سوش آتا
14:14کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے
14:15ایک دن میں کور ڈیسیپل بن کر دکھاؤں گا
14:17اس کے بعد نیکسین میں ہم دیکھتے ہیں
14:19کہ وہ سینئر ڈیسیپل وانگ لنگ کو اپنے ساتھ
14:21ہینیو سیکٹ لے آیا تھا
14:22اور وہ اسے یہاں کے رولز کے بارے میں بتانا شروع کر دیتا ہے
14:25ساتھی وہ وانگ لنگ کو بتاتا ہے
14:27کہ یہاں پر موجود ڈیسیپلز کو رینکنگ کے انصاب سے بانٹا گیا
14:30سفید کپڑو والے سب سے زیارہ ٹاپ ڈیسیپل ہوتے ہیں
14:33اس کے بعد سیکنڈ پوزیشن پر ریڈ سوٹ والے آتے ہیں
14:35اور تھرڈ پر تو ییلو سوٹس والے
14:37اور گری سوٹ والے سب سے آخری ہے
14:39جنہیں ہم اپنے انر ڈیسیپل نہیں مانتے
14:41بس وہ ایک ریجسٹر ڈیسیپل ہوتے ہیں
14:43یہ سب باتیں بتانے کے بعد وہ سینئر ڈیسیپل
14:45یہاں وانگ لنگ کو برادر لیوں کے پاس چھوڑ کر
14:47وہاں سے چلا جاتا ہے
14:49جہاں ہم دیکھتے ہیں کہ برادر لو تو کافی زرہ گمنڈی
14:51اور بتتمیز انسان تھا
14:52کیونکہ وہ وانگ لنگ سے ایک بار بھی سہی مو سے بات نہیں کرتا
14:56ایون کی وہاں پر موجود باقی کی ڈیسیپل
14:58بھی سارے کے سارے لوسرز تھے
14:59وہ بس کھیلنے میں ہی اپنا ٹائم برباد کر رہے تھے
15:02سیوہ ایک ڈیسیپل کے جس کا نام زینگ ہو ہے
15:04وہ ان سب میں سے تھوڑا سمجھدار لگ رہا تھا
15:06اور وہ یہاں پر وانگ لنگ سے کافی اچھے سے بھی بات کرتا ہے
15:09یہاں پر یہ سب کچھ تو چل ہی رہا تھا
15:11تب ہی اچانک ہم دیکھتے ہیں کہ برادر لو نے
15:12بہت سارے کارڈز ان لوگوں کے سامنے پھینک دیتے ہیں
15:15اور وہ ان سے کہتے ہیں کہ چلو جلدی آ کر
15:16اپنے اپنے کام چن لو
15:18جس پر سارے ریڈیسیٹر ڈیسیپل آگی کی طرف جم کرتے
15:21ان میں سے ایک ایک کارڈ کو اٹھا لیتے ہیں
15:22لیکن ریڈ کارڈ کو کوئی بھی نہیں اٹھا رہا تھا
15:24جو کہ وانگ لنگ کے حصے میں آ جاتا ہے
15:26ساتھی برادر لو ان لوگوں کو بتاتا ہے
15:28کہ تم لوگوں کو اپنے یہ کام سات دن کے اندر پورے کرنے ہوں گے
15:31اگر تم لوگوں نے سات دن سے زیارہ ٹائم لیا
15:33تو تم لوگوں کو ہینگ یو سیکٹ سے نکال دیا جائے گا
15:36جو سن کر وانگ لنگ ان سے سوال کرتے ہوئے پوچھتا ہے
15:38کہ اگر ہم لوگوں نے اپنا کام سات دن سے پہلے ختم کر لیا
15:40تو کیا آپ ہمیں کلٹیویشن کرنا سکھاؤ گے
15:43جس پر برادر لو یہاں وانگ لنگ پر ہستے وہاں سے روانہ ہو جاتے ہیں
15:46اصل میں یہ کام اتنا زیارہ تھا
15:47کہ اسے سات دن میں بھی پورا کرنا ناممکن جیسا ہے
15:50مطلب کہ ان لوگوں کی کلٹیویشن کے لیے کوئی بھی ٹائم نہیں بچے گا
15:53اصل میں وہ ان لوگوں کو غلاموں کی طرح ٹیٹ کر رہے تھے
15:56رات کو وانگ لنگ کو نین نہیں آ رہی تھی
15:58وہ اسی بارے میں سوچ رہا تھا
16:00وہ برادر زینگ سے کہتا ہے
16:01کہ کیا پانی بڑھنا اتنا مشکل کام ہے
16:03کیونکہ کوئی بھی ڈسائبل ریڈ کارڈ نہیں اٹھانا چاہ رہا تھا
16:06جس پر برادر زینگ اسے بتاتا ہے
16:07کہ یہ تو تمہیں صبح ہی معلوم ہو جائے گا
16:09اور جب صبح ہوتی ہے
16:10تو سچ میں وانگ لنگ کی آنکھیں کھولی کی کھولی رہ گی تھی
16:13کیونکہ اس کے سامنے بہت بڑے بڑے ڈرمز تھے
16:15جنہیں اسے بالٹی سے پانی لاکر بھرنا تھا
16:17وانگ لنگ بیچارہ حیمت کرتی ہوئے
16:19بالٹی سے بانی بر بر کے اس ڈرم کو بڑھنی کی کوشش کر رہا تھا
16:22جہاں پورا دین گزرنے کے باؤچود بھی
16:24ایک ڈرم بھی فل نہیں ہو پایا
16:25یہ ریکر وانگ لنگ کو نیراشہ ضرور ہوتی ہے
16:28لیکن وہ اپنے من میں کہتا ہے
16:29کہ ابھی بھی میرے پاس چھے دن ہے
16:30میں یقیناً ان ڈرمز کو کمپلیٹ کر لوں گا
16:33اسی طرح سے نیکس ڈے بھی وانگ لنگ پورا من لگا کر
16:35اپنا کام کرتا جا رہا تھا
16:37جہاں اتنا زارہ کام کرنے کی وجہ سے
16:39ہم دیکھتے ہیں کہ وانگ لنگ کے ہاتھ تو چھل چکے تھے
16:41اسے اپنے زخموں کو دیکھ کر کافی تکلیف ہو رہی تھی
16:43تب ہی اچانک وانگ لنگ کو وہی کے والا سین یاد آتا ہے
16:46جہاں انشینٹ پل نے وانگ لنگ کے زخموں کو ٹیک کر دیا تھا
16:49اس لئے وانگ لنگ فوراں اس پرل کو نکالتے ہوئے پانی میں رکھ دیتا ہے
16:52جس پانی سے ہاتھ دونے کی وجہ سے ہم دیکھتے ہیں کہ وانگ لنگ کے زخم ٹیک ہو گئے
16:56ساتھی اس پانی کو پینے کی وجہ سے ہم دیکھتے ہیں کہ وانگ لنگ کی ساری دھکان بھی ختم ہو چکی تھی
17:00جو دیکھ کر تو وانگ لنگ بہت زیارہ خوش ہو چکا تھا
17:03اس کے بعد ہمیں یہاں رات کا سین دکھایا جاتا ہے
17:05جہاں ایک خوڑی والا انسان برادر لیو سے ملنے کے لئے آیا ہوا تھا
17:08وہ برادر لیو کو بتاتا ہے کہ یہ ہنیو سیکٹ بہت ہی زیارہ نورمل سیکٹ ہے
17:12یہاں کے ڈیسپل اتنے زیارہ پاورفول تو نہیں
17:14لیکن پھر بھی یہ لوگ اس لنگشن ماؤنٹین پر گوب دے رہتے ہیں
17:17مجھے لگتا ہے کہ یہاں پر ایک قیمتی آرٹیفیکٹ ہے
17:20جو کہ ان میں سے کسی ڈیسپل کو کبھی نہ کبھی مل سکتا ہے
17:23وہ آرٹیفیکٹ ہمیں ایمورٹیلیٹی تک پہنچانے میں کافی مدد کرے گا
17:26تو اگر تمہیں کوئی چیز عجیب لگے
17:28تو فوراں مجھے بھی اس کے بارے میں بتا دینا
17:30جس پر برادر لیو کہتا ہے کہ آپ بلکل فکر نہ کریں
17:32میں سمجھ گیا اگر میرے کسی بھی ڈیسپل کو وہ ٹریجر ملتا ہے
17:35تو میں اسے چھین کر آپ کو دے دوں گا
17:37اس کے بارے ہمیں نیکس ڈی کا سین دکھایا جاتا ہے
17:39جہاں وانگ لنگ کافی زیرا کیر فولی اوس جمع کر رہا تھا
17:42کیونکہ وہ بہت ہی زیرا پیور وارٹر ہوتا ہے
17:45اس میں انشینڈ آٹیفیکٹ کی ڈالنے کی ویڈے سے
17:47اس کی پاور زور بھی زیرا بڑھ چکی تھی
17:49جس کو پینی کی ویڈے سے وانگ لنگ محسوس کر پا رہا تھا
17:51کہ اچانکہ وہ کافی زیرا سٹرونگ ہو چکا ہے
17:53اس کی انرچی بڑھ گئی
17:55ماسٹر سیتو بھی انشین پل کے اندر سے یہ سارا نظارہ دے کر کہتے ہیں
18:09جس کے ویڈے سے وانگ لنگ کا سارا کے سارا کام صرف چار دن میں کمپلیٹ ہو جاتا ہے
18:18برادر لیو چھپ کر اس پر نظر رکھ رہا تھا
18:20اسے یقین نہیں آتا کہ آخر اتنا مشکل مشن اس نے چار دن میں کیسے پورا کر لیا
18:24اس لئے وہ یہاں وانگ لنگ کے پاس آ کر اسے اپنی انرچی سے جگڑتے ہو
18:28فوراں اس پانی کو اپنی پاس رکھ لیتا ہے
18:30ساتھ ہی ساتھ اس نے وانگ لنگ کو پیٹنا شروع کر دیا تھا
18:32وہ وانگ لنگ سے کہتا ہے کہ تم نے ہنیو سیکڈ میں آ کر یہاں کے ٹریجر چھوڑانے کی کوشش کی
18:37تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ جب تک تم یہاں پر موجود ہو
18:39یہاں پر موجود ہر ایک چیز تمہاری نہیں بلکہ ہماری ہے
18:42اس لئے اگر دوبارہ تمہیں ایسے کوئی قیمتی چیز ملے تو اسے خود استعمال مت کرنا
18:46بلکہ میرے پاس لے آنا
18:47اور یہ کہتی ہے وہ وانگ لنگ کا پانی اسے چھین لیتے ہیں
18:50حسل میں وہ نہیں جانتا تھا کہ انشین پل بھی کوئی چیز ہے
18:53دوسری طرف نیچے گرے ہوئے وانگ لنگ کو کافی ذرا غصا رہا تھا
18:56لیکن وہ برادر لیو کو کچھ نہیں کہتا
18:58جبکہ سیٹونان کو بھی بہت ہی ذرا غصا رہا تھا
19:01وہ وانگ لنگ سے کہتا ہے کہ کھڑے اور اس پر حملہ کرو
19:03تم آخر لڑتے کیوں نہیں
19:04جس پر وانگ لنگ کہتا ہے کہ نہیں ابھی میں اس کا نام اپنے مائنڈ میں یاد رکھ رہا ہوں
19:08ایک دن میں ایمورٹل بن کر اسے بدلہ ضرور لوں گا
19:11جس پر سیٹونان بڑکتے ہوئے کہتا ہے کہ میں اتنی دیر انتظار نہیں کر سکتا
19:14آج کے بعد تم میری ڈیسیپل ہو
19:16میں تمہیں جل سے جل سٹرونگ بناوں گا
19:18تمہیں اپنا بدلہ لینا ہی ہوگا
19:20یہاں سیٹونان کے غصے میں کہی ہوئی یہ باتیں سن کر
19:22تو وانگ لنگ تھوڑا سا مسکرا دیتا ہے
19:24جس پر سیٹونان اسے پوچھتا ہے کہ آخر اب تمہیں کیا ہو گیا
19:26تم مسکرا کیوں رہے ہو
19:27جس پر وانگ لنگ کہتا ہے کہ نہیں کچھ نہیں
19:29مجھے لگا تھا کہ آپ مجھے کبھی نہیں سکھاؤ گے
19:32سیٹونان بھی تھوڑا سا مو بناتے ہوئے کہتا ہے
19:34کہ میں کوئی سکانا وکانا نہیں چاہتا
19:36اصل میں یہ انشین پل کی غلطی ہے
19:37اس نے ہی تمہیں چوز کر لیا میری مجبوری بن چکی ہے
19:40ساتھی ساتھ یہاں پر اب ماسٹر سیٹونان
19:42وانگ لنگ سے کہتا ہے کہ سب سے پہلے
19:44ہم تمہارے سپیریچول روٹس کو ٹیک کریں گے
19:46جس کے لئے تمہیں بہت ساری سپیریچول انرڈی کی ضرورت پڑے گی
19:49اس لئے تمہیں جتنا زارہ ہو سکے
19:50اوز کو اکٹا کرنا ہے
19:51تاکہ تم اس پانی کو اپنے انشین پل کی مدد سی انرڈی میں
19:54بدلتے ہوئے کنزیوم کر سکو
19:56وانگ لنگ بھی اپنے ماسٹر کی یہ بات سنتے ہی
19:58بلکل ایسے ہی کرنا شروع کر دیتا ہے
20:00نیکس ڈے اس نے کافی سارا اوز جمع کر لیا تھا
20:02جس کے بعد وہ اپنی کلٹیویشن کو شروع کر دیتا ہے
20:05یہاں کلٹیویشن کے دوران
20:06ماسٹر سی ٹو وانگ لنگ کو بتا رہے تھے
20:08کہ کلٹیویشن کے فرس ٹیج کو ہم کہتے ہیں
20:10کی کی انرڈی کنڈنسیشن
20:12سیکنڈ سٹیج پر ہم فاؤنڈیشن بللنگ کرتے ہیں
20:14جبکہ تھرڈ سٹیج کو زائیڈین کے نام سے جانا جاتا ہے
20:17اس کے بعد آگے کی بھی چار لیول ہے
20:19جسے ہم نینسین سول
20:21ٹرانسفورمنٹو گوڑ
20:22انفرٹائل چینج
20:23اینڈ وائڈ گوڑ کے نام سے جانتے ہیں
20:25تمہیں ان سارے کے سارے سٹیجز کو یاد کرنا ہوگا
20:27وانگ لنگ بھی ان کی باتوں کو سنتے ہوئے
20:29اچھے سے کلٹیویشن پریکٹس کر رہا تھا
20:31جس میں شروع میں اسے کافی مشکل آ رہی تھی
20:33لیکن ماسٹر سی ٹو سے بتاتا ہے
20:34کہ اپنے سانس پر دیان دو
20:36جتنے تم اسے کنٹرول رکھوگے
20:37اتنی اچھے سے کلٹیویشن پریکٹس کر پاؤگے
20:39ساتھ ہی ساتھ ماسٹر سی ٹو یہاں پر وانگ لنگ کو بتاتے ہیں
20:42کہ بہت ہی جلدی تم دوسروں سے کلٹیویشن میں آگے نکل جاؤگے
20:45کیونکہ یہاں انشین پل میں کلٹیویشن کرنے کے
20:47دس گھنٹے باہر کے ایک گھنٹے کے برابر ہے
20:50یعنی کہ تم کم آرسے میں ہی بہت زارہ کلٹیویشن کر لوگے
20:53وانگ لنگ ان کی یہ بات سنکر کافی زارہ خوش ہو گیا تھا
20:56اور وہ یوں ہی دن بعد دن پریکٹس کرتا رہا
20:58جہاں ایک دن وانگ لنگ دیکھتا ہے
20:59کہ ماسٹر فو یان یہاں ان لوگوں سے ملنے کے لئے آئے ہوئے تھے
21:02وہ ایک ڈیسیپل کو پروموٹ کر کے
21:03آج یلو ڈریس دینے والے ہیں
21:05یعنی آج کی دن ان ریجسٹر ڈیسیپل میں سے
21:07کوئی نہ کوئی پروموٹ ہو کر انہیں ڈیسیپل بن جائے گا
21:10جس کے لئے سب لوگ ہی کافی زارہ ایکسائٹیڈ تھے
21:12لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ وانگ لنگ کافی زارہ
21:14شانتی کے ساتھ ہی اپنی جگہ پر کھڑاتا
21:16اس لئے ایلڈر فو یوان اسے ہی چوز کر لیتے ہیں
21:18وہ اسے کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا
21:19کہ تم پچھلے کئی دنوں سے بہت میند کر رہے ہو
21:22ساتھی ایلڈر فو یان یہاں پر
21:23ٹریڈیشن کی حساب سے اپنے پاس الیکزر نکال کر
21:26یہاں وانگ لنگ کو پکڑا دیتی ہے
21:28جسے وانگ لنگ کو کھانا ہوگا
21:29اس الیکزر کو کھاتے ساتھی وانگ لنگ
21:31پروموٹ ہو کر ییلو سوٹ میں چلا جائے گا
21:33اور ٹریڈیشن کمپلیٹ ہو جائے گا
21:35وانگ لنگ بھی بلکل ایسے ہی کرتا ہے
21:36جس کے وجہ سے برادر زین کو تو کافی زارہ خوش ہو رہی تھی
21:39لیکن وہاں پر موجود باقی ڈیسائپل
21:40اس بات سے خوش نہیں تھے
21:42کیونکہ وہ لوگ یہی بات کر رہے تھے
21:43کہ ہم لوگوں نے بھی بہت میند کی
21:45ہم لوگوں کو آخر یہ موکہ کیوں نہیں ملا
21:47وانگ لنگ ان لوگوں کی باتوں پر دیان نہ دیتے
21:49اور اپنے یلو سوٹ کو پہننے کے بعد بھی لگاتار
21:51اپنی کلٹیویشن پریکٹس اسی میند کے ساتھ کر رہا تھا
21:54ساتھی ہم دیکھتے ہیں کہ
21:55ماسٹر سیٹو نے یہاں وانگ لنگ کو
21:56گریویٹیشن پول ٹکنیک بھی سکھا دی تھی
21:58یعنی کہ وہ بینا کسی چیز کو ٹچ کرے
22:00اپنے میندرل پاور سے ہلا سکتا ہے
22:02وانگ لنگ تو اس بات سے کافی زرہ خوشتہ
22:04جبکہ ماسٹر سیٹو سے بتاتے ہیں
22:06کہ ابھی تک تم نے اسے اچھے سے ماسٹر نہیں کیا
22:08اگر تم اس ٹکنیک کو اچھے سے سیکھ لو
22:10تو یہ تمہارے کافی زرہ کام آئے گی
22:12تب ہی اچانک یہاں وانگ لنگ کو
22:13اپنے برادر زونگ کی آواز سنائی دیتی ہے
22:15جہاں برادر زینگ برادر لوو کے ساتھ بحث کر رہا تھا
22:18کیونکہ برادر لوو نے یہاں برادر زینگ کو
22:20اس اکیڈمی سے نکال دیا
22:21وہ یہی بہانہ دے رہا تھا
22:23کہ تم نے سات دن کے اندر اپنے مشن کو کمپلیٹ نہیں کیا
22:25اس لئے تمہیں یہاں سے نکالا جا رہا ہے
22:27لیکن برادر زینگ جانتا تھا
22:29کہ اس کے کام کو بیچ میں برادر لوو ہی نہیں بگاڑا ہے
22:31اس میں اس کی کوئی غلطی نہیں تھی
22:33جب برادر لوو اس کی بات نہیں مانتا
22:35تو برادر زینگ کہتا ہے
22:36کہ مجھے تمہارے سارے کالے رازوں کے بارے میں معلوم ہے
22:38اور میں یہ بھی جانتا ہوں
22:40کہ تم کسی اور سے چوب چوب کر مل رہے ہو
22:41جس نے تمہیں ایک تیلیزم بھی دیا تھا
22:43میں ان سب کے بارے میں ابھی جا کر
22:45سینئر ایلڈرز کو خبر دے رہا ہوں
22:46یہ کہتے ہوئے برادر زینگ جیسی وہاں سے جانے والا تھا
22:49ایلڈر لوو پیچھے سے سیدھا اس پر حملہ کر دیتا ہے
22:51جس کی وجہ سے برادر زینگ تھوڑا سا زہمی ہو گیا تھا
22:54ساتھی سارے برادر لوو کہہ رہا تھا
22:56کہ میں تم یہاں سے زندہ ہی نہیں جانے دوں گا
22:58پھر تم آخر میرے راز کس کو بتاؤ گی
23:00یہ کہتے ہو وہ دوبارہ سے یہاں برادر زینگ پر حملہ کرنے ہی والا تھا
23:03تب ہی اچانک وانگ لنگ یہاں بیچ میں آ جاتا ہے
23:05جس نے اپنی گریویٹی پول ٹکنیک سے کچھ روک کا استعمال کرتے
23:08اس اٹیک کو بھی بلوک کر دیا تھا
23:10ساتھی وہ برادر لوو سے کہتا ہے
23:11کہ تمہاری یہ گنڈا گردی بہت ہو گئی
23:13اب میں تمہیں کسی کو بھی چوٹ پہنچانے نہیں دوں گا
23:15جو دیکھ کر برادر لوو غصہ ہوتے ہوئے کہتا ہے
23:17کہ تم نے ایک گریویٹیشن پول ٹکنیک کیا سیکھ لی
23:19تمہیں لگتا ہے کہ تم میرا مقابلہ کر پاؤ گے
23:21اور یہ کہتے ہیں ساتھی ہم دیکھتے ہیں
23:23کہ ان دونوں کی درمیان یہاں پر ایک زبرداز فائٹ شروع ہو چکی تھی
23:26جہاں وانگ لنگ برادر لوو کا برابری سے مقابلہ کر رہا تھا
23:41روکنی کے اپنے پوری کوشش کر رہا تھا
23:43تب ہی اچانک اس کے پیٹ پیچھے کوئی خنجر کوب دیتا ہے
23:46جو کہ کوئی اور نہیں بلکہ برادر زینگ ہے
23:48جس نے یہاں پر برادر لوو کی جان لے لیتی
23:50یہاں وانگ لنگ اپنے سامنے برادر لوو کی لاش کو دے کر
23:53کافی ذرا حیران ہو گیا تھا
23:54لیکن وہ برادر زینگ کو اٹھاتے ہوئے کہتا ہے
23:56کہ کوئی بات نہیں
23:57اب تم یہاں سے نکل جاؤ
23:58اس سے پہلے کہ کسی کو تم پر شک ہو جائے
24:00میں یہاں کی سب کچھ سنبال لوں گا
24:02برادر زینگ بھی اس کی یہ بات سن کر
24:03وہاں سے جاتے ہوئے وانگ لنگ سے کہتا ہے
24:05کہ اپنا خیال رکھنا
24:06جبکہ اس کے جانے کے بعد
24:07وانگ لنگ یہاں پر اپنی گریوٹیشن پول ٹکنیک کا استعمال کرتے ہو
24:10برادر لوو کو ٹکانے لگانے کی کوشش کر رہا تھا
24:13پر وہ اپنی ٹکنیک کو منٹین نہیں کر پا رہا
24:15جو دیکھ کر وانگ لنگ کافی ذرا حیران ہو جاتا ہے
24:17وہ حیران ہو تو یہ کہتا ہے
24:18کہ آخر میری کی انرجی کنڈینس کیوں نہیں ہو رہی
24:21وہ اسی بارے میں ماسٹر سیٹو سے بھی سوال کرتا ہے
24:23جہاں ماسٹر سیٹو سے اچھی طریقے سے چیک کرنے کے بعد بتاتے ہیں
24:26کہ تمہاری باڈی میں کسی طرح کا پویزن آ گیا
24:29لیکن کیا تم مجھے بتا سکتے ہو
24:30کہ آخر تم نے ایسا کیا کھایا تھا
24:32جس میں پویزن ہو سکتا ہے
24:33یہ سن کر وانگ لنگ کو یاد آتا ہے
24:35کہ ایلڈر فویان نے اس سے کچھ الیکسرز دیئے تھے
24:38جس کی بات سے یہ سب شروع ہوا
24:39ماسٹر سیٹو کو جب یہ جاننے کو ملتے
24:41تو وہ کافی ذرا غصہ ہو گئے تھے
24:43وہ کہتے ہیں کہ وہ کمینہ ماسٹر
24:44چلو اسے جا کر ابھی جان سے مار دے
24:46جس پر وانگ لنگوں نے شانت کراتے ہوئے کہتا ہے
24:48کہ یہ لڑنے کا صحیح وقت نہیں
24:50ابھی فیلحال مجھے خود کو ریکاور کرنے پر دیان دینا ہوگا
24:52کہ آپ کے پاس یہ زہر کا کوئی انٹیڈوٹ ہے
24:54جس پر ماسٹر سیٹو کہتا ہے
24:56کہ نہیں زہر کا میرے پاس تو کوئی انٹیڈوٹ نہیں
24:58لیکن تم نے یہ بات تو سنی ہوگی
25:00کہ صرف زہر کو زہر ہی کار سکتا ہے
25:02اس لئے تمہیں ایک پاوٹفول زہر کا استعمال کرنا ہوگا
25:04جس کے وجہ سے تم اسے ڈیٹوکسی فائی کر سکتے ہو
25:07لیکن اس پروسس میں تمہیں بہت زیارہ تکلیف ہوگی
25:09اور اگر تم نے ایسا نہ کیا
25:11تو تم دوبارہ کبھی بھی اپنی کی انرجی کنڈینس نہیں کر پاؤگے
25:13نہ تو تم کبھی کلٹیویشن اور بریکترھو کر پاؤگے
25:16دوستو ویسے آپ لوگ سوچوں گے
25:18کہ آخر ماسٹر فویاں نے
25:19وانگ لنگ کو زہر کیوں دیا
25:20تو اصل میں انہیں شک ہو گیا
25:22کہ وانگ لنگ کے پاس وہ قیمتی ٹریجر ہوگا
25:24جس کی وہ تلاش کر رہے ہیں
25:25اگر آپ لوگوں کو یاد ہو
25:26تو ایک خوڑی والا انسان برادر لو سے ملنے کے لئے آیا کرتا تھا
25:29مجھے لگتا ہے کہ وہ ضرور ایلڈر فویاں نہیں ہوں گے
25:32جنہیں وانگ لنگ پر شک ہو گیا
25:33اور وہ اس لئے اسے کمزور کرنا چاہتے ہیں
25:35تاکہ وہ اسے اس آرٹیفیٹ کو چھین سکے
25:37ساتھی وہ اپنی ٹرو ایڈنٹیٹی بھی کسی کے سامنے
25:39ریویل نہیں کرنا چاہتے
25:41یہاں اس کے بارے ہمیں کچھ دنوں بعد کا سین دکھائے جاتا ہے
25:44جہاں ہمیں جاننے کو ملا کی
25:45ہینگ یو سیکٹ اور ڈاؤ سیکٹ کے درمیان
25:47ایکسچینج کمپیٹیشن ہونے والا تھا
25:49اسے لئے ڈاؤ سیکٹ کے لوگ یہاں پر
25:50پوزن سینڈی پیٹ کا استعمال کرتے ہوئے ہینگ نیو سیکٹ آ چکے تھے
25:53جس پوزن سینڈی پیٹ کو دیکھ کر
25:55وہاں پر مجھو سب لوگی کافی زرہ حیرانتے ہیں
25:57وہ لوگ آپ سے باتیں کرتے ہوئے کہتے ہیں
25:59کہ یہ بیس تین سو سال پرانا ہے
26:01جس کی ایک بھون زہر بھی کسی کو ماننے کے لئے کافی ہوگی
26:03وانگ لنگ تو یہ سنگر کافی زرہ خوش ہو گیا تھا
26:06وہ اپنے مند میں کہتا ہے
26:07کہ مجھے بھی اسی چیز کی انتظار تھا
26:09ساتھی ہم یہاں پر ڈاؤ سیٹ کے لوگوں کو دیکھتے ہیں
26:11جن میں ایک خوبصورت لڑکی بھی تھی
26:12اس کے پاس چام ایفیکٹ تھا
26:14یعنی کہ جو بھی انسان اس کے آس پاس آ جائے
26:16وہ اسے اپنے پیار کی الوزن میں پنسا سکتی تھی
26:18وہاں پر مجھے سارے ڈیسیپلے اس کے چام ایفیکٹ میں پھنس چکے تھے
26:21مجبوراں ہنیو سیٹ کے ماسٹر کو ہی
26:23یہاں پر اپنے ڈیسیپلز کو آزاد کرانا پڑا
26:25وہ لڑکی یہاں سب ڈیسیپلز کے جاگ جانے کے بعد
26:28وانگ لنگ کی طرف دیکھ کر حیران ہو دوئے کہتی ہے
26:30کہ آخر یہ کینگ کنڈنسیشن کے لیول ون کا واریئر
26:32میرے چام ایفیکٹ میں پھنسا کیوں نہیں
26:34یہ تو کافی زیادہ عجیب بات ہے
26:36جبکہ ساتھی زیادہ ہم ڈاو سیٹ کے ایلڈرز کو بھی دیکھتے ہیں
26:39جو کہ یہاں ہنگ یو سیٹ کے ڈیسیپلز کو بیزت کر رہا تھا
26:42وہ کہتے ہیں کہ تم سب تو کافی زیادہ کبزور ہو
26:44خود کوئی ایک الوزن سے بھی نہیں نکال سکتے
26:46تمہیں تم لوگوں کی ماسٹر کی ضرورت پڑ گئی
26:48یہاں وہ لوگ اسی طرح کی باتیں کر رہی رہی تھے
26:50تب ہی اچانک ہنگ یو سیٹ کا ہیڈ وہاں پر آ جاتا ہے
26:52جو کہ ڈاو سیٹ کے لوگوں سے کہتا ہے
26:54کہ تم لوگوں نے کافی لمبا سفر تیک کیا
26:56تو کیوں نہ تم لوگ تھوڑا سا آرام کر لو
26:58جس پر ڈاو سیٹ کے ایلڈرز بھی اگری ہو چکے تھے
27:00یہاں باقی ماسٹر نے ڈاو سیٹ کے ڈیسیپلز کی ذمہ داری
27:03یہاں وانگ زونگ کو دے دی تھی
27:05وہی لڑکا جو کہ وانگ لنگ کا کزن تھا
27:07وہ ویسے بھی وانگ لنگ کو پسند نہیں کرتا
27:09وہ جانتا تھا کہ یہ پویزن سینٹی پیٹ کافی ذرا خطرناک ہے
27:12اس لئے اس نے وانگ لنگ سے کہا
27:14کہ اس پویزن سینٹی پیٹ کو کھانے کھلانے کی ذمہ داری تمہاری ہوگی
27:17باقی لوگوں کو میں سنبھال لوں گا
27:19وانگ لنگ تو اس کی یہ بات سن کر روڑ بھی ذرا خوش ہو گیا تھا
27:21کیونکہ اس سے اچھی بات تو ہوئی نہیں سکتی
27:23اس کے بار ہمیں رات کا سین دیگا جاتا ہے
27:25جہاں وانگ لنگ نے ایک ہیرن کے اندر کافی ساری نیند کی دوائی بند کر کے رکھی ہوئی تھی
27:29تاکہ وہ اس پویزن سینٹی پیٹ کو سلا سکے
27:31اور یہاں پر بلکل ایسا ہی ہوا
27:33جہاں اس سینٹی پیٹ کے سونے کے بار ہم دیکھتے
27:35کہ وانگ لنگ نے فوراں اس کی باڈی سے پویزن نکالنا شروع کر دیا تھا
27:38یہ کام پورا ہونے کے بعد وانگ لنگ اس پویزن کو اٹھا کر اپنے مند میں کہتا ہے
27:42کہ یہ تو کافی آسان رہا
27:43میں تو ویسی پریشان ہو رہا تھا
27:45اور یہ کہتے ہیں وانگ لنگ جیسی وہاں سے مڑنے لگتا ہے
27:47تب ہی اچانک ہم دیکھتے ہیں کہ وہ پویزن سینٹی پیٹ دوبارہ سے ہوش میں آ گیا
27:50جو کہ آتے ہیں ساتھی وانگ لنگ پر حملہ کرنا شروع کر دیتا ہے
27:53وانگ لنگ بھی اس سے خود کو بچاتے ہوئے آگے کی طرف باگتا جا رہا تھا
27:56ساتھی ساتھ وہ اپنے مند میں کہتا ہے
27:58کہ سچ میں اس کا پویزن تو کافی ذرا خطرناک ہوگا
28:00کیونکہ اتنی ذرا نیند کی دوائی کے باوچود بھی یہ اتنی جلدی ہوش میں آ گیا
28:04اور اسی طرح سے باگتا ہوئے ہم دیکھتے ہیں
28:05کہ وانگ لنگ تیزی کے ساتھ اپنے پرل کی سپیس میں آ گیا
28:08جہاں وہ پویزن سینٹی پیٹ اس کو فالو نہیں کر سکتا
28:11یہاں آنے کے بار ہم دیکھتے ہیں کہ وانگ لنگ نے فوراں اس پویزن کو پی لیا
28:14تاکہ وہ اپنی باڈی میں پہلے موجود پویزن کو جل سے جل ختم کر سکے
28:18ہم دیکھتے ہیں کہ یہاں پر یہ پروسس کافی ذرا مشکل ہو رہا تھا
28:21کیونکہ وانگ لنگ کے مو سے خون نکل رہا تھا
28:23ماسٹر سیٹو بھی یہ دیکھ کر وانگ لنگ کے لئے پریشان ہو گئے تھے
28:25وہ وانگ لنگ سے کہتے ہیں کہ پلیز مرنا نہیں
28:28اگر تمہیں کچھ ہو گیا تو اگلے ہزاروں سال تک دوبارہ میں یہی پر قید ہو جاؤں گا
28:31وانگ لنگ بھی ان کی یہ بات سن کر کہتا ہے
28:33کہ ماسٹر آپ بالکل فکر نہ کرے چاہے کچھ بھی ہو جائے
28:36آپ کا یہ ڈیسیپل آپ کو یہاں سے آزاد کروا کر ہی چھوڑے گا
28:39ماسٹر سیٹو وانگ لنگ کی یہ بات سن کر کافی ذرا خوش ہو جاتا ہے
28:42اور ایسا لگ رہا تھا جیسے کہ آپ وہ وانگ لنگ کو پسند کرنے لگا ہو
28:45آخر کار ماسٹر سیٹو نے دل سے وانگ لنگ کو اپنا نیو ڈیسیپل قبول کر لیا
28:49یہاں پر ہم دیکھتے ہیں کہ لگاتار کی کونڈنسیشن پریکٹس کرنے کی وجہ سے
28:52وانگ لنگ نے اپنا پویزن خدم کر دیا
28:54ساتھی ساتھ اس کا لیول بھی بریکٹرو ہو رہا تھا
28:57جو دیکھ کر ماسٹر سیٹو حیران ہوتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ آخر کیسے پوزیبل ہے
29:00کیونکہ وانگ لنگ کا لیول کی کنڈنسیشن لیول وان سے بڑھتا بڑھتا سیدھا لیول فورٹین پر جا کر رک گیا
29:06ان سب چیزوں کی وجہ سے وانگ لنگ تو کافی ذرا خوش ہو گیا تھا
29:08اب ہمیں کچھ دیر بعد کا سیندھی کہا جاتا ہے جہاں وانگ لنگ اپنے پرل کے سپیس سے باہر آ گیا تھا
29:13تب ہی اچانک ڈاؤ سیٹ کے کچھ میمبر وانگ لنگ کو ڈونڈ کر اسے کہتے ہیں کہ تم وانگ لنگ ہونا
29:17تم ہی تھے وہ جس نے ہمارے سینڈی پیٹ کو کھانا کھلانا تھا
29:20تم بتاؤ کہ آخر تم نے ہمارے سینڈی پیٹ کے ساتھ کیا کیا کیونکہ جب سے تم اسے کھانا کھلا کر آئے ہو
29:25تب سے وہ عجیب بیہیف کر رہا ہے
29:27وانگ لنگ ان لوگوں کی باتیں سن کر کہتا ہے کہ مجھے نہیں معلوم کہ آخر تم کس بارے میں بات کر رہی ہو
29:31کیونکہ میں جب اسے کھانا کھلا کر آیا تھا تب تک تو وہ ٹھیک تھا
29:34یہ سن کر ڈاؤ سیٹ کے ڈیسیپل غصہ ہوتے ہوئے کہتے ہیں کہ آخر ہم سے جھوٹ بولنے کی تمہاری حمد کیسی ہو
29:39اور یہ کہتے ہیں وہ آگے بڑھ کر وانگ لنگ پر حملہ کرنا چاہتے تھے
29:41لیکن تب یہ اچانک یہاں بیچ میں ایلڈر فو یانگ آ جاتا ہے
29:44جنہوں نے ان ڈیسیپلز کو بیچ میں روک دیا تھا
29:46ساتھی ساتھ وہ ان سے کہتا ہے کہ ابھی تک کمپیٹیشن شروع نہیں ہوا
29:49تم لوگ یہاں ہنیو سیٹ میں آ کر ہمارے ڈیسیپلز کو یوں بولی نہیں کر سکتے
29:53ورنہ تم لوگوں کو ڈسکوالیفائی کر دیا جائے گا
29:55جو سن کر ڈاؤ سیٹ کے وہ ڈیسیپل شانت ہوتے ہوئے کہتے ہیں کہ ٹھیک ہے
29:58ہم تم لوگوں کو ایکسچینج کمپیٹیشن میں دیکھ لیں گے
30:00ہر چیز کا حساب لیں گے
30:02یہ کہتے ہوئے ڈاؤ سیٹ کے ڈیسیپلز یہاں سے چلے جاتے ہیں
30:05جبکہ اس کے بار ہم وانگ لنگ کو دیکھتے ہیں
30:06جو کہ ماسٹر فو یان کا شکریہ دا کر رہا تھا
30:09وہ ان کی تعریفی کرتے ہو خود کو کافی زر کمزور شو کرنے کی کوشش کرتا ہے
30:12جیسے کہ وہ اکیلا کچھ بھی نہ کر پاتا
30:14وہ ماسٹر سے کہتے ہیں کہ آپ نے میری جان بچا لی
30:17ورنہ پتہ نہیں میرے ساتھ کیا ہو گیا ہوتا
30:19جس پر ماسٹر فو یان کہتے ہیں کہ نہیں
30:20تو میرے ڈیسیپل ہو یہ تو میرا فرض تھا
30:22ساتھی وہ وانگ لنگ سے کہتے ہیں کہ کہیں تمہاری کی کانڈینسیشن ٹھیک تو نہیں ہو گئی
30:26میرا مطلب تم نے کی کانڈینسیشن اچھے سے پریکٹس کرنا شروع تو کر دیا ہوگا نا
30:31وانگ لنگ تو سمجھ چکا تھا کہ آخر اس کمینے نے کیا کیا ہے
30:34لیکن پھر بھی وہ ایکٹنگ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ نہیں میں تو ایک ناکارا انسان ہوں
30:37جو کہ خود کوئی لیول کو نہیں بڑھا پا رہا
30:39لیکن میں پوری کوشش کروں گا کہ ایکسچینج کمپیٹیشن شروع ہونے سے پہلے میں لیول 3 تک خود کو پنچھا دوں
30:44اصل میں ایلڈر فو یان یہاں پر وانگ لنگ کی ریال پاور کے بارے میں نہیں جانتے
30:48کیونکہ کچھ دینوں پہلے ماسٹر سیٹو نے وانگ لنگ کو ایک سیکریٹ ٹکنیک سکھائی تھی
30:52جس کی بدل سے وہ اپنی کلٹیویشن کو چھپا سکتا ہے
30:55لیکن پھر بھی ایلڈر فو یان کو یہاں وانگ لنگ پر شکتا
30:57وہ اپنے من میں کہتا ہے کہ یہ انسان جتنا سمپل دیکھتا ہے یہ اتنا سمپل ہے نہیں
31:01پتہ نہیں کیوں مجھے ایسا لگتا ہے جیسے کہ برادر لیو کی موت میں اس لڑکے کبھی کوئی نہ کوئی ہاتھ ہے
31:06یہاں اس کے بار ہمیں ایکسچینج کمپیٹیشن والا دن دکھایا جاتا ہے
31:09جہاں پر ہمیں ایک بہت ہی زیرہ خوبصورت لڑکی مس لی کو دیکھتے ہے
31:13جو کہ اپنے بھائی کے ساتھ لوو سیٹ سے صرف اس کمپیٹیشن کو دیکھنے کے لئے یہاں پر آئی ہوئی تھی
31:17ہمیں جاننے کو ملتا ہے کہ مس لی کافی زرہ سرونگ ہے
31:20اور مجھے لگتا ہے کہ شاید یہی ہماری سیریز کی ہیروین بھی ہوگی
31:23کیونکہ یہ دیکھنے میں تو بہت ہی زرہ خوبصورت ہے
31:25ساتھی ہم لوگوں کو نیچے ارینہ کا سین دکھایا جاتا ہے
31:28جہاں پر ہینیو سیٹ کے سامنے ڈاؤ سیٹ کے لوگ جماتے
31:31کمپیٹیشن کے ساری تیاریاں مکمل ہو چکی تھی
31:33تب ہی اچانک ہم ہینیو سیٹ کے ہیڈ کو دیکھتے ہیں
31:35جو کہ ایک ڈریگن کا استعمال کرتے ہوئے یہاں رینہ میں آ چکے تھے
31:38اور وہ بتاتے ہیں کہ اس ایکسچینج کمپیٹیشن میں
31:41یہاں دونوں ڈیسیپلز کی درمیان فائٹ ہوگی
31:43اور جس بھی سیٹ کا ڈیسیپل آخر تک میدان میں رہے گا
31:45وہی سیٹ جیت جائے گا
31:47چلو پھر اس کمپیٹیشن کو شروع کرو
31:48جس کے ساتھ یہ جنگ شروع ہو گئی
31:50سب سے پہلے ڈیسیپلز کا ایک ڈیسیپلز تیزی کے ساتھ
31:53یہاں رینہ میں آ گیا
31:54جس سے فائٹ کرنے کے لئے ہینیو سیٹ کا ایک ڈیسیپلز بھی
31:56یہاں رینہ میں آ جاتا ہے لیکن ہم دیکھتے ہیں
31:58کہ ڈیسیپلز کا وہ ڈیسیپلز تو بہت ہی ذرا پاورفول تھا
32:01کیونکہ ہینیو سیٹ کا ڈیسیپلز
32:03اس کے سامنے صرف کچھ منٹ بھی آرینہ میں ٹک نہیں پاتا
32:05یہ دیکھ کر وانگ لنگ بھی کافی ذرا حیران ہوتے ہوئے کہتا ہے
32:08کہ یہ وارئیر تو تھرٹین لیول کی کئی کنڈنسیشن پر ہے
32:11یہاں پر اپنے ہینیو سیٹ کے ڈیسیپلز کو ہرتا ہوا دیکھ کر
32:14ہینیو سیٹ کے ماسٹرز کو کافی غصا رہا تھا
32:16جبکہ ڈاو سیٹ کے ماسٹرز ان لوگوں کو اور پریشان کرتے ہوئے کہہ رہے تھے
32:19کہ تم لوگ چاہے اپنے کسی بھی ڈیسیپلز کو یہاں میدان میں بیش دو
32:22وہ میری سکیلے ڈیسیپلز کو بھی نہیں ہرا پائے گا
32:25اس لئے بہتر یہی ہے کہ تم لوگ ابھی سے ہار مان لو
32:27لیکن ہینیو سیٹ اتنی آسانے کے ساتھ کہا ہار ماننے والا تھا
32:31ہم دیکھتے ہیں کہ یہ ساری باتیں سن کر
32:32ہینیو سیٹ کا سب سے زیادہ پاورفول ڈیسیپلز لوسونگ
32:35یہاں میدان میں فائٹ کرنے کے لئے بیچ میں آ جاتا ہے
32:37جسے دیکھ کر تو ہینیو سیٹ کے لوگ کافی زیادہ خوش ہو گئے تھے
32:40کیونکہ وہ سب لوگ اسے کافی ذرا ایڈوائر کرتے تھے
32:43وانگ لنگ برادر سونگ کو یہاں رینہ میں آتا
32:45وہ دیکھ کر اپنے من میں کہتا ہے
32:46کہ بے شک برادر سونگ کی سو ٹکنیک اچھی ہے
32:48لیکن مجھے نہیں لگتا کہ وہ یہاں پر پینگ کو ہرا پائے گا
32:51اور یہاں پر میدان میں ہوا بھی بلکل ایسا ہے
32:53کیونکہ ہم دیکھتے کہ برادر لوو سینگ نے
32:55اپنے تھاؤزنڈ سو ٹکنیک کو ایکٹیویٹ کر لیا تھا
32:57جسے ڈاؤزنڈ کے پینگ نے کافی آسانی کے ساتھ
33:00اپنے سامنے شیلڈ بنا کے بلک کر لیا
33:01لیکن جب وہ سیم ٹکنیک کا استعمال کرتے ہوئے
33:03لوو سینگ پر حملہ کرتا ہے
33:05تو لوو سینگ اس کو روک نہیں پاتا
33:07اور وہ بھی یہاں پر ایک منٹ کے اندر ہی اس راؤنڈ کو ہار گیا
33:09جو دیکر ہنگیو سیٹ کے لوگ تو کافی زارہ شرمیندہ ہو چکے تھے
33:13یہاں لگاتار بیک ٹو بیک دو فائٹ جیتنے کی وجہ سے
33:15ہم دیکھتے ہیں کہ پینگ کی ہمت تو کافی بڑھ چکی تھی
33:17وہ ہنگیو سیٹ کے لوگوں کی بیزت ہی کرتے ہوئے
33:20کہہ رہا تھا کہ کیا تم لوگوں میں سے کوئی بھی مرد نہیں
33:22جو کہ میرا مقابلہ کر سکے
33:24میں جانتا ہی تھا کہ ہنگیو سیٹ کے لوگ
33:26ڈرپوگ اور کچھرے سے زیارہ کچھ نہیں
33:28یہ کہتے ہوئے ڈاؤزنڈ کا پینگ اپنی طاقت دکھانے کے لیے
33:30نورمل لوگوں پر اپنی سوٹ سے حملہ کرنا شروع کر دیتا ہے
33:33جہاں شیلڈ بریک کرتے ہوئے وہ سوٹ سیدھا
33:35یہاں وانگ لنگ کے پیرنٹس کی طرف ہی جا رہی تھی
33:37وانگ لنگ یہ دیکھ کر بڑی تیزی کے سارے
33:39اپنی جگہ سے موف کرتا ہوئے سیدھا اپنے پیرنٹ کی طرف
33:41جمپ کرتا ہے جس کے ساتھ ہی ہمارا یہ اپیسوڈ
33:43یہ پر ہتم ہو گیا
33:44اب ہمیں نیکس اپیسوڈ میں دیکھنے کو ملے گا
33:46کہ وانگ لنگ کیا یہاں پر ڈاؤ پینگ کو ہرا پائے گا
33:49یا نہیں
33:49جس کے لئے میں چاہتا ہوں کہ اگر آپ لوگوں کو ویڈیو اچھی لگی
33:52تو ویڈیو کو لائک کر دینا اور ایک پیارا سو کومنٹ بھی کر دینا

Recommended