00:00تانا کیوں اچھا ہوتا
00:02میں تو بالکل آلام سے نہ بیٹھتا
00:04جب تک مجھے پتا نہ چاہتا کہ یہ حرکت کس نے کی ہے
00:07اور تم کیوں ڈیفرینڈ کر رہی ان کو
00:09تمہارے پر انہوں نے اتنا بڑا الزام لگا ہے جس کی ان کو عادت ہے
00:13اور تم بچانا چاہ رہی ہو
00:14کمال ہے
00:15وہ شاید اپنی عادت سے مجبور ہیں اور میں اپنی عادت سے
00:18مجھے عادت ہے لوگوں کو معاف کر دینے کی
00:22لیکن میں اتنی جلدی معاف نہیں کرتا
00:24میری بیوی کو مارنے کی کوشش کی ہے میں تو اسے غمی معاف نہیں کروں گا
00:29سر آپ
00:32میم سے بہت محبت کرتے ہیں نا
00:35ہر شہر کا فرض بنتا اپنی بیوی سے محبت کرنا
00:42اس کا خیال رکھتا
00:45نہیں
00:46ہر شہر اپنی بیوی سے محبت نہیں کرتا
00:48تمہاری بھی شادی نہیں ہوئی نا
00:50جب شادی ہوگی تب تمہیں اندازہ ہوگا کہ میں ٹھیک کہہ رہا ہوں
00:53جب تمہارا شہر تم سے محبت کرے گا
00:56مجھے نہیں لگتا کہ وہ مجھ سے محبت کرے گا
01:00ارے کون بے وکب تم سے محبت نہیں کرے گا
01:02میں ایسی سزا تنگا کہ
01:23یاد تو رکھو گی
01:27یاد ہوں گا تمہیں تمہارا آکھ
01:30میں جانتی ہوں کہ ایسے
01:34جیسے ایک ایک آرم کو پھیک ملتی ہے نا
01:37ایسے ہی
01:42تمہیں تمہارا آکھ
01:45پھیک میں ملے گا
01:47ملے گا
02:05میشا
02:06میشا کہا چلی گئی
02:08ہنین کو بھوگ لگ رہی ہے
02:09ہنین کو بھوگ لگا
02:39ملے گا
02:40ملے گا
02:41ملے گا
02:42ملے گا
02:43ملے گا
02:44ملے گا
02:45ملے گا
02:46ملے گا
02:47ملے گا
02:48ملے گا
02:49ملے گا
02:50ملے گا
02:51ملے گا
02:52ملے گا
02:53ملے گا
02:54ملے گا
02:55ملے گا
02:56ملے گا
02:57ملے گا
02:58ملے گا
02:59ملے گا
03:00ملے گا
03:01ملے گا
03:02ملے گا
03:03ملے گا
03:04ملے گا
03:05ملے گا
03:06ملے گا
03:07ملے گا
03:08ماشا پناہ جائے گا
03:11ماشا پناہ جائے گا
03:15ماشا پناہ جائے گا
03:19کہا رہے گئیں تھی تو
03:21مام وہ
03:22بچے کو بھوک لگی ہے
03:24وہ اتنی دیر سے رو رہا ہے
03:25وہ تل لانے میں اتنا ٹائم تو نہیں لگتا
03:28وہ ایکچلی
03:29باقی سب ملازم کہا گئے
03:31سب بزی ہے
03:33جلدی سے دودھ بنا کر لاؤنا ان کے لیے
03:36بھوکا ہے رو رہا ہے
03:37میری تو نظر ہی نہیں رہی کہ دودھ بنا سو
03:39اور سنو
03:43ہمارے گھر میں ملازمین کو
03:47اجازت نہیں ہے اتنا بند سور کے پھرنے کی
03:50وال باندھو اپنے
03:52اور جب ہنین سو جائے
03:53تو جا کر مو دھوکے آؤ
03:55جی
04:07سب میری بجے سے ہوا ہے
04:11زندگی میں زوار زکیہ سے اتنا ناراض نہیں ہوا کہ گھر سے جانے کو کہ دیا
04:17اس سارے معاملے میں تم بالکل چپ رہو گی سونا تم نے
04:20جانے تو انہیں
04:27بلکل لا تعلق ہو جاؤں سے
04:30کیسے لا تعلق ہوں
04:32بہن ہے میری
04:33تم کیا چاہتی ہو کہ ان دونوں کے ساتھ ساتھ
04:36ہم دونوں کی بھی اس گھر سے روانگی ہو
04:37ارے شکر کرو کہ اس نے تمہارا نام نہیں لیا
04:39اب بچ گئی ہو تم
04:40میں ابھی کچھ کرنا ہوگا امیر
04:43کچھ نہیں کر سکتے
04:45سنا تم نے
04:46یہ سب کرنے سے پہلے سوچنا تھا تم نے
04:49بڑی کانفیڈنٹ ہو گئی
04:52ارے مجھ تک کو خبر نہیں ہونے دی
04:54میں تو یہ سوچ سوچ کر مسے لے رہا ہوں
05:01کہ جعوید بچارے کا کیا ہوگا
05:04بڑا کوئی ڈیڑھ ہو شیار
05:06رائٹ ہینڈ بنا پھر رہا تھا زہوار شاہ کا
05:10اب دیکھتا ہوں کیسے
05:13کیسے بچاتا ہے خود کو
05:15بیٹھے رہیں
05:17کوئی لٹنے ہو جانے
05:19سمجھے
05:20بیٹھے
05:31کڑ تو تمہاری بھی نکلنی شاہیئے تھی
05:34بھائی کے پیسے کا بہت ضرور چھنا تمہیں
05:37مزہ آ چاہتا گر تم بھی رکڑے میں آتی
05:41تو انہوں بہنیں مل کر جھے میں چکی پیس رہی ہوتی
05:46کمال کر دی او سایا نے
05:50دیکھے
06:10دیکھے
06:11دیکھے
06:12کچھی دبا کی بات ہے تم ٹھیک ہو جاؤ گی
06:22اگر کہیں جانا ہوگا تو پلیز
06:24ویل سیر پہ بیٹھ کے جانا
06:25مرشا
06:26تم احتیاط سے ان کے ساتھ رہنا
06:29کہیں بھی جانا ہوگا تم لے کے جانا پلیز
06:31سر آپ بالکل فکر مت کرے
06:35میں مہم کے ساتھ ہوں
06:36اوکے
06:37ٹانکیو
06:37آتا ہوں گی
06:42سمجھے کیا ہوا ہے
06:53کہ میں دو قضب بھی نہیں چل پا رہی ہوں
06:58میم
07:01آپ کی میڈیکل ریپورٹس میں
07:03کلیرلی لکھا ہے کہ آپ کی حالت ٹھیک نہیں ہے
07:05آپ کو سخت آرام کی ضرورت ہے
07:07کہاں لکھا ہے
07:09جاؤ
07:10لے کیا ہوں میں بھی تو دیکھوں
07:12میم
07:15آپ
07:16میں نے کہا نا
07:18بیری ریپورٹس لاؤ
07:20موسیقی
07:28موسیقی
07:30موسیقی
07:32موسیقی
07:40موسیقی
07:42موسیقی
07:44موسیقی
07:46موسیقی
07:48موسیقی
07:52موسیقی
07:54موسیقی
07:56موسیقی
07:58موسیقی
08:00موسیقی
08:24موسیقی
08:26موسیقی
08:28مجھے کسی نے
08:30زیر دیا ہے
08:34موسیقی
08:38موسیقی
08:40موسیقی
08:42موسیقی
08:44موسیقی
08:46یہ ریپورٹس تو غائب کر دی گئی تھی شباب میڈم
08:50لیکن کیا کریں
08:52آپ کے سامنے
08:54حقیقت لانا بھی
08:56تو بہت ضروری تھا
08:58ویڈیو نہ سہی
09:00ریپورٹ ہی سہی
09:02موسیقی
09:16موسیقی
09:18موسیقی
09:20موسیقی
09:22موسیقی
09:24موسیقی
09:26موسیقی
09:28موسیقی
09:30موسیقی
09:32موسیقی
09:34موسیقی
09:36موسیقی
09:38موسیقی
09:40موسیقی
09:42موسیقی
09:44سوار بھائی آپ نے بلایا ہے
09:49ایک ضروری بات کرنی ہے تم سے
09:59مجھے بھی آپ سے ایک بات کرنی ہے
10:02سوار بھائی
10:02تو
10:08تمہیں بھی بات کرنی ہے
10:11سب خیریت ہے نا زوار بھائی
10:16مجھے اتنا بتاؤ
10:24تمہیں یہاں کتنے سال ہو گئے ہیں
10:28کیوں
10:31جتنا پوچھا اس کا جواب دو
10:34کتنے سال ہو گئے یہاں پہ
10:35چودہ سال
10:40چودہ سال ایک
10:48بہت لنبار سا ہوتا ہے
10:50ایسا ہی ہے نا
10:53کیا ہوگا زوار بھائی
10:56ان چودہ سالوں میں
11:00تو میں میں نے کبھی کوئی تکلیف نہیں دی
11:04نہ تمہاری بیوی کو
11:09نہ تمہاری اولاد کو
11:12نہ تمہیں
11:15کسی بھی چیز کی تمہینے ہوئی
11:18ایسا ہی ہے نا
11:18جی بلکل زوار بھائی
11:21آپ ہمارے بڑے بھائی ہیں نا
11:24بس
11:27اب بہت ہو گیا
11:31چیز
11:35تمہیں چاہیے یہاں سے اپنی فیملی کو لے کے
11:43آرام سے چلے جاؤ
11:46سفار بھائی
11:53لیکن
11:55میں
11:58میں جانتا ہوں کہ
12:00زکیہ نے جو بھی کیا خلط کیا لیکن
12:03وہ تو بہن ہے نا آپ کی
12:05آپ تو
12:07ماف کر دیں گے اسے
12:08میں صرف تمہیں تمہاری
12:11ذمہ داری اٹھانے کا کہہ رہا ہوں
12:12سکیہ کا گناہ
12:16نا قابلِ مافی ہے
12:17اسے میں تب ہی ماف نہیں کروں گا
12:20بس اتنا کرو
12:21جتنا چلدی ہو سکے
12:24اپنی بیوی
12:27اپنے بیٹے کو دیکھے
12:29یہاں سے چلے جاؤ
12:32سفار بھائی پلیز
12:36اس کی طرف سے میں مافی مات
12:39میں نے کہا نا بس
12:39میں آپ کوئی بات نہیں سنا چاہتا
12:43میرا فیصلہ اٹل ہے
12:47اپنا سامان اٹھاؤ
12:50اور چلتے باناؤ
12:51جی
12:59موسیقی
13:11موسیقی
13:15زواشہ آپ کو شردید خلط فینی ہوئی ہے
13:37یہ لڑکی فتنا ہے
13:40جب سے ہمارے گھر میں آئی ہے
13:43ہماری لڑائیوں ہو رہی ہیں
13:45نکالے سے
13:45سب ٹھیک ہو جائے گا
13:47موسیقی
14:09موسیقی
14:25موسیقی
14:29بہت وہ سے میں زوار بھائی
14:30کے فوراں خر سے نکل جاؤ
14:32اور کرو اعتبار اپنی بہن پر
14:35پلاننگ کرنے بیٹھے ہوئے تھے
14:36کرلی پلاننگ
14:37اب روھتے رو ساری زندگی
14:39اب کیا کرنے آئے ہیں آپ یہاں پر
14:47ہمارا تماشا دیکھنے آئے ہیں
14:49میں یہاں تم لوگوں کو یہ بتانے آئے
14:53کہ ابھی معاملہ گرم ہے
14:54مجھے تھوڑا سا ٹائم دو
14:56میں سب کچھ سنبھال لوں گے
14:58سنبھال لیں گے
15:00کیا سنبھال لیں گے آپ
15:01بتائیے کیا سنبھال لیں گی
15:03اور وہ آپ کے میاں
15:04بھیگے بلے کی طرح چھپ کر بیٹھے
15:06حالانکہ سب کچھ آپ دونوں نے کیا ہے
15:09یاد رکھیں
15:10اگر ہم اس گھر سے نکلے نا
15:13تو آپ لوگ کو بری رہنے دیکھ
15:15کیسی باتیں کر رہے ہو
15:18زکیہ سمجھاؤ نا اسے
15:20میں کیا سمجھاؤں
15:23بہنوں کی ڈسا ہے تم نے مجھے
15:26یہ تو ساپ بچ کے نکل گی
15:28اب ہم
15:31ہم کھا جائیں گے
15:32اسی بات نہیں ہے
15:37چند دنوں کے لیے
15:40زباد شاہ کی نظروں سے گھم ہو جاؤ
15:41میں سب کچھ ٹھیک کر دوں گی
15:43نا زکیہ
15:44ہاں
15:45نہیں ہے بھروسہ مجھتو
15:52اسے نہ کاؤ
15:54زبار بھائی
16:05زبار بھائی
16:07مجھے ماف کر دیں
16:09زبار بھائی ہو سکے تو
16:12سزکیہ کو ماف کر دیں
16:14ہے تو آپ کی بہن نا
16:16مجھے ماف کیا ہے اس لی صرف گھر سے جا رہی ہے
16:21پرنہ یہاں سے سیدھا جیل جاتی
16:25اب تم لوگ جاؤ یہاں سے
16:27نہیں زبار
16:28اتنی آسانی سے جا نہیں سکتی
16:32جیل کی سلاخوں کے پیچھے تو تمہیں سڑنا ہوگا
16:38کیا
16:38ہاں
16:40پولیس بلائی ہے میں نے
16:41پولیس
16:42شباب یہ کیا کہہ رہی ہو تم
16:44وہی جو آپ سن رہے ہیں زبار
16:46تم نے پولیس بلالی ہے کیا
16:48یہ کیا کر رہی ہو تم
16:50وہی کیا جو آپ کو کرنا چاہیے تھا
16:53میں اتنی آسانی سے اسے ماف نہیں کر سکتی
16:55زہر دے کے مارنے کی کوشش کی تھی
16:59اس نے مجھے
16:59اور تم نے پولیس کو بلالیا ہے
17:02ہاں
17:02شباب تم غلط کر رہی ہو
17:05کون ہے مجرم یہاں
17:12انسپیکٹر صاحب یہ رہی مجرم
17:15اریسٹ ہاں
17:17نہیں
17:17زوار بھائی
17:18زوار بھائی
17:19جاوید
17:20جاوید
17:21جاوید
17:21جاوید انہیں روکو جاوید
17:23زوار بھائی
17:23یہ کیا کر رہی ہے
17:25زوار بھائی
17:26زوار بھائی
17:27میں نے کچھ نہیں کیا
17:28میں نے کے چورے سے
17:39میری بھی بوجود cortik
17:42زوار بھائی
17:43سباب یہ تم نے ٹھیک نہیں کیا
17:46تھیک نہیں کیا تم پاننے
17:49میں نے وہ کیا جو مجھے کرنا چاہیے تھا
17:52بلکہ مجھے نہیں یہ تو آپ کو کرنا چاہیے دروں
17:55مگر افسوس
17:57اچھا ہے فوز یہیں آنے ہی ہے ورنہ
18:12ادھاش نگر باتی ہو
18:22تو شروعات ہو گئی ہے
18:25سالوں پرانی محبت دم توڑنے لگی ہے
18:52میں تم دونوں کے رشتے میں
18:57اتنی کہری درار ڈالتوں کی
19:00جو کبھی ختم نہیں ہو
19:04یہ وعدہ ہے میرا خود سے
19:09اب کیا ہوگا زوار بھائی
19:19اب کچھ بول کیوں نہیں رہے خاموش کیوں ہیں
19:23زکیہ بہن ہے آپ کی
19:27جانتا ہوں
19:32یہی سوچوں کہ اب کیا کرنا ہوگا
19:34جب تک شباب معاف نہیں کرے گی کچھ نہیں ہو سکتا
19:39ایک کام کرو
19:41جب تک زکیہ باپس نہ آئے
19:47تم اور زنہر
19:50یہیں پہ رہو
19:52یہ سب اس آیا کی کارستانی ہے
19:58آپ نے کہا تھا کہ شباب کو مت بتا
20:01اپنی بات نہیں مانی اس نے
20:03اس نے شباب کو ویڈیو بھی دکھا دی ہوگی
20:07شباب تو زکیہ کو نہیں معاف کرے گی
20:14بہت
20:16اقاضد بنباب ہی لوں تو
20:19زمانت کے تو فائدہ کوئی نہیں ہے اس کا
20:22شباب بھائی تو مانیں گی نہیں
20:25تو پھر کیا کر سکتا
20:27زبار شاہ آپ کان جا رہے ہیں آپ کی بہن مشکل میں کچھ کیجئے
20:39جانتا ہوں وہ یہ مشکل اپنے اوپر خود لے کر آئی ہے
20:45شباب کے پاس جا رہا ہوں بات کرنے کے لیے
20:51تم سب لوگ دعا کرو کہ
20:55شباب مان جائے
20:59وہ مانے گی تو ہی ہماری بہن گھر واپس آئے گی
21:05شباب مان جائے یہ تو
21:23خیامت تک نہیں ہو سکتا
21:26ہوں جو بے ترسے
21:32ہوں
21:33اس آیا کا کچھ کرو
21:37اللہ پہ حال چھوڑ دیں
21:40کیوں
21:41میری بہن مشکل میں
21:45کسی کو فکر نہیں ہے
21:49اس آیا کو چھوڑوں گی نہیں
22:03میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی
22:13زوائی
22:15تی بڑی ساسش
22:18میری گھر میں مجھے باننے کے منصوبے بنوی جا رہے تھے
22:23اور دوار وہ کوئی اور نہیں
22:26آپ کی پہن تھی
22:28دیکھو شباب میں جانتا ہوں یہ غلطی ناقابل معافی ہے
22:34لیکن میں سب کچھ دیکھ رہا ہوں نا
22:37تم میں انتظار تو کرتی
22:38غلطی ہے
22:40سوار
22:43یہ غلطی نہیں تھی
22:46اس نے مجھے ماننے کی کوشش کی تھی
22:50مجھے زہر دے رہی تھی وہ
22:51اگر وہ اپنے منصوبے میں کامیاب ہو جاتی
22:56تو آج میری لاش پڑی ہوتی ہے
22:58مجھے شرم آتی ہے آپ کو اپنا شہر کہتے ہیں
23:04آپ اس کی طرف داری کر رہے کیوں
23:12کیونکہ وہ آپ کی بہن ایس لیے
23:15ایسا نہیں ہے تم غلط سوچ رہی ہو
23:18نہیں
23:19میں ہرگز نہیں سمجھوں گی کوئی بات
23:23زکیہ کو
23:27زکیہ کو اس کی سزا دلوا کر روم کی
23:30ساری زندگی سلاخوں کی پیچھے سڑے گی نا
23:35تو پتا چلے گا کہ اس نے ایک کیا کس کے ساتھ ہے
23:39تم کسی باتیں کری ہو شباب
23:41وہ بہن ہے میری
23:43میرے گھر کی عزت کا معاملہ ہے
23:46تم کیوں ہمارے گھر کی بات کو باہر اچھالنا چاہ رہی ہو
23:49تم کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے
23:51مجھ سے بات تو کرتی
23:53اور میں
23:54میں مر جاتی
23:56نہیں زوار
24:01اتنا بڑا ضرف نہیں ہے میرے پاس
24:04کہ میں آپ کی بہن کو ماف کر دوں
24:06یہ ریپورٹ اس بات کا ثبوت ہے
24:11اور آپ کی بہن نے
24:14یہ جرم سب کے سامنے قبول کیا
24:17اتنا محلک زہر
24:21تو میں خوش قسمتی کے میری جان بچ گئی
24:26دیکھیں
24:29یہ
24:30یہ ریپورٹ تمہارے پاس کہاں سے آئی
24:34دیکھو شباب میں
24:39اور
24:41اور اب اس کو سزا
24:43میں دل باؤں گی
24:45وہ میرے ہاتھ سے نہیں بچے گی
24:50شباب
24:51چلو بیٹا
24:53میرے ساتھ میرے گھر چلو
24:56اب یہاں نہیں چھوڑوں گی تمہیں
25:00مرشا
25:17کھانا نہیں کھایا تمہیں
25:19ابھی بھوک نہیں لگ رہی
25:21جاو جا کر تم کھالو
25:24ہم ہیں یا چھوٹے سائیں کے پاس
25:26ابھی بلکل دلیں چھا رہا باد میں کھا رہا
25:30مرضی ہے تمہاری
25:32ویسے آج کا کھانا بہت ہی مزیدار بنا ہے
25:35سچ میں
25:36آج کا کھانا کھا کر
25:38تم مجھے نوری کی یاد آگئی
25:40بہت زائقہ تھا نوری کے ہاتھوں میں
25:44کون نوری
25:47تھی ایک
25:50یہیں کام کرتی تھی
25:52بڑی بیگم صاحبہ کی
25:54خاص تھی سالوں سے
25:55اب کہاں ہے
26:00پتہ نہیں
26:02سائیں کی دوسری بیوی سے
26:04نوری کی بہت دوستی تھی
26:06وہ گئی تو نوری بھی غائب ہو گئی
26:08تو
26:10کسی نے پوچھا بھی نہیں اس کا
26:13ایسی جانے دیا
26:14ہاں جانے دیا
26:17پوچھا ہوگا بڑی بیگم صاحبہ نے
26:19چلی گئی ہوگی گاؤ نوری
26:21اور تم لوگ
26:23جو اتنے وفادار ہو اس گھر کی
26:25اتنی محنت کرتے ہو
26:27اور ڈاٹ کھاتے ہو سب سے
26:28جب تم لوگ غائب ہوگے
26:32تو اسی طرح کوئی نہیں پوچھے گا
26:35کوئی نہیں دھونے گا
26:37بس پھر
26:39تمہاری جگہ کسی اور کو لاکر کھڑا کر دیں گے
26:42جو دین رات ان کے لئے کام کرے گا
26:45ان کی ڈانٹ کھائے گا
26:46پھر کیا فائدہ ہے ایسی
26:49مہنت اور ایسی وفاداری کا
26:51اب اتنی بڑی بڑی باتیں ہمیں تو سمجھ نہیں آتی مشاہ
26:56یہ تو تم جیسے پڑے لکھے لوگوں کی بات ہے
26:59جو ہمارے سرو سے گزر جاتی ہیں
27:03کیوں بانو
27:04تھی کامو
27:06تھی کامو
27:07موسیقی
27:11موسیقی
27:13موسیقی
27:15موسیقی
27:23موسیقی
27:27موسیقی
27:31موسیقی
27:35ماں جی یہ کیا کر رہی ہیں آپ
27:38شباب کو سمجھانے کی بجائے آپ اس کو اپنے ساتھ لکھے جا رہی ہیں
27:42زبار شاہ
27:44آج تک آپ نے جو بات کہی میں نے مانی
27:48آپ کی ہر بات سنی میں نے
27:50آپ میرے داماد ہیں
27:53میری نظروں میں آپ کے جو عزت ہے
27:56وہ ہمیشہ رہے گی
28:00لیکن جہاں تک سوال میری بیٹی کی زندگی کا ہے
28:04وہاں میں کوئی کامپرمائز نہیں کروں گی
28:08میں شباب کو اپنے گھر لے جا رہی ہوں
28:11کیونکہ یہاں اس کی جان کو خطرہ ہے
28:14ماں جی میں ہوں نہ یہاں پہ
28:16میرے ہوتے ہوئے شباب کو کچھ نہیں ہوگا
28:19آپ مجھ پہ اعتبار تو کیجئے
28:23میں اس کی کیر کروں گا
28:26پلیز ایسا کام نہ کیجئے جس سے
28:28ہم دونوں میہ بیوی کے درمیان میں فاصلہ بڑھے
28:31بس کر دیں زبار
28:32بس
28:33ہنتازہ ہو گیا ہے مجھے کے کتنی ضروری ہوں میں آپ کے لیے
28:41اگر آپ کو میری فکر ہوتی
28:45تو آپ اس وقت اپنی بہن کی طرف داری نہ کر رہے ہوتے
28:50بات کر رہی ہو تم ایسا نہیں ہے شباب
28:53میں
28:54تم بات کو سمجھ کیلئی رہی
28:58تم ہنین کو مجھے دو
29:00اور جاؤ یہاں سے
29:02ایک منٹ
29:18یہی پہ رک جاؤ
29:23شباب اگر تم نے جانے کا فیصلہ کرے لیا ہے
29:30تو تمہیں نہیں روکھوں گا
29:34لیکن میرا بیٹا کہیں نہیں جائے گا
29:38زبار ہنین جائے گا میرے ساتھ
29:40ہنین کہیں نہیں جائے گا
29:42یہی پہ رہے گا
29:45تم جانا چاہتی ہو تو ٹھیک ہے
29:47یہ آپ ٹھیک نہیں کر رہے ہیں زبار بیٹا
29:51اور جو آپ کر رہی ہیں وہ ٹھیک ہے
29:53آپ کو اپنی ماں کی طرح سمجھتا ہوں
29:57بہت عزت کرتا ہوں اس نے کچھ نہیں کہہ رہا
30:01لیکن آپ جو بھی کر رہی ہیں
30:04وہ ٹھیک نہیں ہے
30:06آپ شب آپ کو یہی پہ چھوڑیے
30:09اور آپ اپنے گھر جا سکتیے
30:12آپ کو میرا ڈرائیور ڈراؤپ کرے گا
30:36ساتھ
31:06سکیہ
31:16جاوے
31:17جاوے
31:18جاوے مجھے آنسے نکالو
31:20جاوے
31:21جاوہر بھائی
31:22جاوہر بھائی کہا ہے وہ کیوں نہیں آئے
31:24ریلاکس
31:26ریلاکس
31:27جاوہر بھائی نہیں آئیں گے
31:30بھاپی نے روک دیا
31:32کیا مکہ
31:34مطلب یہ کہ جب تک
31:36بھائی کا غصہ کن نہیں ہوگا
31:38کچھ نہیں ہو سکتا
31:40ہم سب بے بس ہیں
31:43انہوں نے یہ کہا ہے کہ
31:45اگر کسی نے کچھ بھی
31:47کرنے کی کوشش کی تو انہیں بھی اندر کروا دیں گی
31:50بھائی
31:52مجھے آنے ہی رہے
31:53کچھ کر لو مجھے آنسے نکال
31:55خوصلہ رکھو
31:58کچھ وقت لگے گا
32:01اے
32:03میں یہاں پاگل ہو جاؤں گی
32:08تم سمجھنے کیوں نہیں ہوں
32:09چھپ ہو جائیں بی بی
32:11یہاں پر شور مت کریں
32:12تو تمہیں بھی
32:17موزیا کی باتوں پر آنے کی کیا ضرورت تھی
32:19خود تو وہاں یاشی کر رہی
32:22تو میں یہاں پس آ دیا
32:23تم
32:24تمہیں سکھو
32:25کوئی اچھا سا وقیل کرو
32:27ضرور بھائی کو بولو
32:29مجھے نکالو یہاں سے
32:30مجھے مجھے ایک بار بھابی سے ملوا دی
32:33یا انہیں سب سجھ بتا دوں گی
32:35ستھر شاید
32:38تمہیں میری بات کی سمجھ نہیں آرہی
32:40زوار بھائی نہیں آئیں گے
32:43نہیں آئیں گے وہ
32:45بھابی میں
32:47ساتھ انکار کرتی ہے
32:49اور اسی بات پر ان کا بہت بڑا جھگڑا بھی ہوا ہے
32:51ملاقات کا ٹائم ختم ہو گیا
32:56اب آب بھار آجیں سر
32:57جاوید
33:04جاوید
33:05جاوید مجھے چھوڑ کے من جاؤ جاوید
33:07جاوید مجھے چھوڑ کے من جاؤ جاوید
33:11جاوید رکھو
33:12جاوید مجھے چھوڑ کے من جاؤ
33:15جاوید
33:16جاوید مجھے چھوڑ کے من جاؤ
33:18جاوید مجھے چھوڑ کے من جاؤ
33:19جاوید مجھے چھوڑ کے من جاؤ
33:20جاوید مجھے چھوڑ کے من جاؤ
33:22مجھے آسنکار
33:25مرکوش نہیں کیا
33:28مرکوش نہیں کیا
33:31مجھے آسنکار
33:47مجھے آسنکار
33:49مجھے آسنکار
33:52یچ برائی
33:54مجھے آسنکار
33:56مجھے آسنکار
34:06موڑی
34:09مکیل سے بات ہوئی ہے
34:11سکیاہ کا کیس بہت مشکل ہے
34:13کوئی بھی وکیل کیس لینے کے لئے تیار ہی نہیں ہے
34:18تراصل شباب بھابی کے بکیل
34:20زکیل نے بہت مضبوط کیس کیا ہے ان کے خراب
34:25آمیر تم جانتے ہو کہ شباب کچھ بھی سننے کو تیار نہیں ہے
34:30یہ تو بڑا مسئلہ ہو جائے گا آپ
34:33وہ زکیہ کو دو دن میں ڈیل بھیج رہے ہیں
34:36اور اقدام قتل کی کیس میں اس کو سزا بھی ہو سکتی
34:40جانتا ہوں
34:43لیکن اس حق میری دولت
34:47جان پہچان سب کچھ بیکار ہے
34:51کاش
34:55کاش زکیہ نے یہ حرکت نہ کی
35:00میں تو کہوں گا کہ آپ دوبارہ شباب کچھ سے بات کر کے تو دیکھیں شاید
35:07میں نے بتایا نا تمہیں وہ میری کوئی بات سننے کو تیار نہیں ہے
35:12یہ سوچو کہ میں خود کو کتنا بیبس محسوس کر رہا ہوں گا
35:18ایک طرح میری بھیوی ہے
35:21دوسری طرح میری بہن
35:24میں تو اپنی پوری کوشش کر رہا ہوں
35:30آپ کی کوشش کر کے دیکھیں
35:32ہو سکتا ہے کوئی نہ کوئی حل نگلی ہے
35:36کچھ لوگوں سے بات تو کی ہے میں نے
35:39ہارس کا فون ہے
35:44ہاں ہارس بولو کیا بنا
35:49تو تم وکیل بدلو نا
35:52شہر کا سب سے مہنگا وکیل لو
35:55زکیہ کو باہر ہونا چاہیے
35:58ہاں میں آمیر کو بھیجواتا ہوں
36:03پیسے دے کر ہی بھیجوں گا اس کو
36:07پیسوں کی پرواں مت کرنا
36:10آمیر تنمہ
36:16ہارس کے پاس جو میں تمہیں کچھ پیسے بھی دیتا ہوں
36:21زکیہ کا باہر رہنا ضروری ہے
36:24آمیر
36:25موسیقی
36:41موسیقی
36:45موسیقی
36:53موسیقی
Comments