Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 months ago
ARY News 12 PM News Bulletin || 16th June 2025 - Iran Israel War Updates

Category

🗞
News
Transcript
00:00Israeli Vizir-e-Defahy نے Tehran کے شہریوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی ہے
00:04Telegram پر لکھا رات کو اسرائیل پر ہونے والے حملوں کا جواب Tehran کے شہریوں سے لیا جائے گا
00:10اور وہ جلد اس کی قیمت چکائیں گے
00:12Iranie Supreme Leader کا حوالہ دیتے ہوئے Quartz نے لکھا کہ Tehran کا گھمنٹ کرنے والا dictator
00:17ایک بزدل قاتل میں تبدیل ہو گیا ہے
00:19اس نے جانبوچھ کر اسرائیل کے عام شہریوں کو نشانہ بنایا
00:22جو ایران کی کمزور ہوتی صلاحیتوں کو ظاہر کرتی ہے
00:26تہران کے باشندے جلد اس کی قیمت ادا کریں گے
00:29اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنے جو اہداف تہہ کیے ہیں
00:33اس کے لیے ہمیں امریکہ کی ضرورت نہیں
00:35اور خبر آپ کو دیں گے پنجاب کابینہ نے بجٹ تدعویز کی منظوری دے دی ہے
00:42الفت مغل ہمارے ساتھ موجود ہیں ان سے مزید جانیں گے
00:45الفت اپ ڈیٹ کیجئے گا
00:46جی وزیر اللہ پنجاب مریم نواشیب کی صدارت میں پنجاب کابینہ کا ہونے والا اجلاس ختم ہو گیا ہے
00:52اس اجلاس نے بجٹ تدعویز کی منظوری دے دی گئی ہے باقاعدہ طور پر
00:56اور اب کچھ لیے کے بعد صبحی وزیر خزانہ مہتباوشل روان پنجاب اسمبلی میں
01:01بجٹ دوہزار پچیس چھبیس پیش کریں گے
01:04اس بجٹ کا جو بجبوئی تقمینا ہے وہ تریپن سو ارب روپے رکھا گیا ہے
01:08جس میں ایک ہزار دو سو چالیس ارب روپے ترکیاتی بجٹ کے لیے مختلف کیے گئے
01:13چھیک ہے بہت شکریہ آپ کا اپ ڈیٹ کرنے کے لیے
01:16کراچی میں آج گردالود ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے
01:20ٹیپٹو ڈیریکٹر مہگمہ موسمیات انجم نزیر کا کہنا ہے
01:24کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش متوقع ہے
01:28کل مضافات میں گرد چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے
01:31آج کراچی کا آغاز ایک گرم اور برتب دن کے ساتھ ہوا
01:36بھی توقع ہے کہ آج شام گئے کراچی کے اکثر علاقوں میں
01:39جو ہے وہ ہلکی سے مہتدل بارش ہو سکتی ہے
01:42اس دوران جو ہے وہ گردالود ہوایں بھی چل سکتی ہے
01:46اور گرد چمک کے ساتھ بارش کا امکان موجود رہے گا
01:49یہ سلسلہ آج کے لیے ہے کل ہو سکتا ہے
01:52جس کی زیادہ شروعٹی نہیں ہے کہ کراچی کے آؤٹسپورٹس میں پہیں بارش ہو جائے
01:56آج کراچی کے ساتھ ساتھ جام شورو، تھٹھا، سجاول، بدین، تھرپارکر، امت پورک کے اصلاح میں بھی اچھی بارش کے مکانہ
02:04لڑکانہ کے ایس ایس پی چوک پر نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ ایس ایچو نظیر چانڈیو جہاں بہاک ہو گئے
02:11بابو ایک بار اس سوالے سے ہمیں اپ ڈیٹ کر رہے ہیں
02:14جی بابو
02:15دیکھیں یہ ایسے جو تھے دیکھا باب کا ایک دھانہ ہے میرپوردورو
02:20وہاں یہ پوسٹ ہے اور وہاں اپنی پوسٹنگ کے دوران جو ہے کیس کی پراپرٹی بھی
02:26جو یہ لے کر آئے اور لانے کے بعد یہاں فارنزکل دیپارٹری بھی ہے
02:30اس میں اور کس پورٹ میں جمع کرانی تھی
02:33جس کی وجہ سے یہاں سے گزر رہے تھے
02:35تو ان کو جو ہے نا گاڑ لگا کے ان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
02:40ابھی ایسے سوی کا کہنا ہے کہ یہ پرانی دشمنی کی ایک بھی ہو سکتی ہے
02:45یا کوئی اور وجہ بھی ہو سکتی ہے
02:46اس کی پیکٹی کارس کی جا رہی ہے
02:48اور ایک تین بنا دی گئی ہے
02:49تاکہ پوری طور پر جو ہے وہاں سے تفصیلات جمع کر کے
02:54اور ایویڈنس لے کے جو ہے نا مزید میں اس پہ کاروائی کی جائے
02:58بہت شکریہ بابو اقبال اپ ڈیٹ کرنے کے لیے
03:01سٹیٹ بینک مالی سال دوہزار چوبیس پچیس کی آخری
03:07مانیٹری پولیسی کا اعلان آج کرے گا
03:09گورنر سٹیٹ بینک مانیٹری پولیسی کمیٹیز لانس کی صدارت کریں گے
03:13جس میں موشی اشاریوں کا جائزہ لیا جائے گا
03:15موشی ماہرین کا کہنا ہے کہ سٹیٹ بینک شرائع سود میں پچاس سے سو بیسز پوائنٹ کمی کر سکتا ہے
03:21آئی ایم ایف دباؤ کی سبب شرائع سود برقرار رہنے کا امکان ہے
03:25اس وقت سٹیٹ بینک کا پولیسی ریٹ گیارہ فیصد ہے
03:28کاروباری طبقہ مطالبہ کر رہا ہے شرائع سود سنگل ڈیجٹ پر لائے جائے
03:32وزیر خزانہ محمد اور انگزیب نے بجٹ تقریر میں اعلان کیا تھا
03:35اس سال شرائع سود سنگل ڈیجٹ پر آ جائے گا
03:38جون دوہزار چوبیس سے اب تک شرائع سود میں گیارہ فیصد کمی ہو چکی ہے
03:42میں یہ لکھنا بھول گئی کہ نون فائلر کو رشتہ اور سموسے کے ساتھ
03:51چٹنی نہیں ملے گی ایک پیر سے چلنا ہوگا
03:54تاکہ دور سے پتا چل جائے نون فائلر آ رہا ہے
03:58عبدالقادر پٹیل کی فانانس مل پر کڑی تنقید کہا
04:01حکومت کو خوش فہمی ہے کہ پیپلز پارٹی ہر چیز کی حمایت کرے گی
04:05تو اس بار ایسا نہیں ہوگا
04:06حکومتی بینچوں میں یہ خوش فہمی ہے
04:11پیپلز پارٹی ہر چیز کو سپورٹ کر جائے گی
04:15یقین سے کہتا ہوں سر اس بار ایسا بالکل بھی نہیں ہے
04:20سیکشن 114C
04:22اس میں کچھ چیزیں لکھنا آپ بھول گئے ہیں
04:25یہ رشتہ مانگیں گے تو ان کو کوئی رشتہ نہیں دے گا
04:28یہ سموسے خریدیں گے تو ساتھ میں چٹنی نہیں ملے گی
04:31یہ دو پیروں کا استعمال نہیں کر سکتے
04:33ایک پیر سے لنگڑا کے چلیں گے تاکہ دور سے پتا چلے کہ یہ نون فائلر جا رہا ہے
04:37یہ 138 اور 140 ٹیکس کی وصولی ٹیکس کی وصولی کم اور بتا گیری زیادہ ہے
04:43جس طرح معصد کراچی میں ہوتا تھا
04:45نوٹس دیئے بغیر ہی
04:47اکاؤنٹس منجمت اور رقم نکال لے گی ایف بی آر
04:50ایف بی آر کو کیا آپ کوئی جھلاک بنانے جا رہے ہیں
04:54کسی بھی کاروباری مقام پر ایک شخص کو ایف بی آر جا کے کھڑا کر دے گا
04:58کہ دیکھو یہ کاروبار سے کس طرح نفع نقصان ہو رہا ہے
05:01یعنی آپ کے آفس میں بھی وہ آپ کے سر پہ کھڑا ہوا ہوگا
05:04اچھا ہوا یہ نہیں لکھ دیا انہوں نے کہ بیڈروم میں وہ دیکھے
05:06کہ رائٹ سائٹ پہ اس کو سونا ہے
05:08یا لیفٹ سائٹ پہ سونا ہے
05:09وہ بھی یہ فیصلہ کرے
05:10سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کہتے ہیں
05:12بانی پی ٹی آئی باہر آئے
05:14تو اس حکومت کا بولیا بستر گول ہو جائے گا
05:16یہی وجہ ہے کہ یہ اس بات
05:19ان سے بات کرنے کو تیار نہیں
05:21ملک کو اس وقت مفاہمت کی ضرورت ہے
05:23سابق وزیر خزانہ
05:26اسد عمر کہتے ہیں
05:26تحریک انصاف کے پدائی تین سال میں
05:28چون لاکھ روزگار کے مواقع پیدا کیے
05:30یقین نہیں آتا تو پی ٹی ایم
05:32دوار کی ریپورٹ دیکھ لیں
05:34شہ فیصد سے مشہد کی ترقی ہو رہی تھی
05:36پچھلے تین سال میں یہ آسطن
05:38ایک اشاریہ چھ فیصد ہو گئی ہے
05:40پانچ سال حکومت ہوتی ہے
05:44اس کا مطلب سالانہ بیس لاکھ نوکریاں
05:47اس کا وعدہ کیا گیا تھا
05:49پاکستان بیورو اسٹیٹسٹک
05:50اس کی ریپورٹ جو آخری نکلی ہے
05:52وہ طریقہ انصاف کی حکومت میں نہیں نکالی
05:54وہ پی ڈی ایم کی حکومت میں نکالی ہے
05:56وہ شباہ شریف وزیراعظم نے نکالی ہے
05:58اس کے مطابق پہلے تین سال
06:01جو تھے طریقہ انصاف کی حکومت کے
06:02اس کے اندر چبون لاکھ روزدار کا اضافہ ہوا
06:06یعنی سالانہ اٹھارہ لاکھ
06:08تاڑے تین سال کا جو پہلے دیر سال کا عرصہ تھا
06:10وہ کرونا کا عرصہ تھا
06:11جس میں دنیا کی معیشتیں بے گئیں
06:13اس کے بعد چھے چھے فیصد سے
06:15معیشت کی ترقی ہو رہی تھی
06:16سالانہ جو اس پچھلے تین سال میں
06:19حسطاً صرف ایک اشاریہ چھے فیصد ہوئی ہے
06:21بھائی جان اگر آپ ایسے ہی حکومتیں
06:24بدلتے رہیں گے
06:25میوزیکل چیر چلتی رہیں گی
06:26اپوزیشن لیڈر احمد خان کی بات پر
06:30وزر اطلاعات پنجاب ازنا بخاری کا کہنا ہے
06:32کہ پی ٹی آئی والے
06:33اپنے دور میں کہہ چکے ہیں
06:34پیٹرول چار سو پر جانا چاہیے
06:36جب حکومت ان کے ہاتھ پہ تھی
06:38کوئی بھلائی کا کام نہیں ہوا
06:40ایک دن میں دو اجلاس کے سوال پر کہو
06:42اپوزیشن میں اتنا پڑھا لکھا
06:43کون ہے جو سپیکر سے زیادہ رولز جانتا ہو
06:46دو اجلاس آئے ہیں
07:09ٹیکنیکلی طور پر یہ اپوزیشن کہہ رہی ہے
07:11کہ یہ صحیح نہیں ہے
07:12اپوزیشن میں سے اتنا پڑھا لکھا کون ہے
07:13جو سروب دو پروسیجر
07:14اپوزیشن لیڈر پنجاب سلمی ملک احمد خان بھچر
07:19کہتے ہیں کہ انفرمیشن بل لائے جا رہا ہے
07:21اب کوئی حکومت کی تشیری مہم پر سوال نہیں اٹھا سکتا
07:24پنجاب حکومت جتنے غیر قانونی کام کر رہی ہے
07:26اس کے گلے پڑھیں گے
07:28رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت نے اضافہ کر دیا گیا
07:30مریم نواز کا بجٹ بھی ایسا ہی ہوگا
07:33پہلی دفعہ ہے کہ آپ بجٹ سیشن کے دن اور اجلاس بھی کر رہے ہیں
07:39ایک انفرمیشن بل بھی آ رہا ہے
07:40جس میں آپ پہ پابندی لگائی جائے رہی ہے
07:43عام آدمی سے کہ ان کسے کو پوچھے
07:45کہ انہوں نے یہ تشہیری مہم کیوں کی
07:48اب تو اس نے اسیملی کی روایات کو بھی پامال کرنا شروع کر دیا
07:51جتنے بھی غیر قانونی کام یہ کر رہی ہے
07:54یہ اس کے گلے پڑھیں گے
07:55جو رات کو چچا نے ڈیزل اور پیٹرول مہنگا کر دیا ہے
07:58تو بھتی جی کبھی وہ اسی طرح ہی بجٹ ہوگا
08:01فلسطین میں اسرائیلی جاریت اور نہتے مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر برطانوی طبی عملے کے اہلکار آپ دیدہ ہو گیا
08:20مصر میں فوجی اہلکاروں سے رو رو کر التجا کی
08:23کہ خدارہ اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کا ساتھ دے
08:26بھائیوں کا ساتھ ڈیزل بھائیوں کا ساتھ ڈیزل بھائیوں کا ساتھ
08:56for the love of life and for the love of humanity
08:59their babies and women
09:01the women are trying to feed their dying babies
09:06do you know what that smells like
09:08do you know what that sounds like
09:11for humanity and for love
09:13stand with your brothers and sisters in Palestine
09:16i have never seen or experienced anything like it
09:20please beg you
09:21allow us to march to Palestine
09:24ڈرانی ہم منصب کا پیغام پہنچا دیا ہے
09:53ایران اور اسرائیل تنازہ چند گھنٹوں میں تھم جائے گا
09:57باتچیت کا راستہ کھلے گا
09:59جی سیون رہنماؤں کے ساتھ اس معاملے پر بات کرنے کا موقع ملے گا
10:02برطانوی وزیراعظم کیس ٹومک کینیڈا پہنچ گئے ہیں
10:05جرمن چانسلر کہتے ہیں پہلا اصول یہ ہوگا
10:07کہ ایران جوہری ہتھیار نہ بنائے
10:09ایران کا جوہری پروگرام اسرائیل کے لیے خطرہ ہے
10:11اور اسرائیل کو خطرات سے بچاؤ کا حق حاصل ہے
10:14تنازہ بڑھنے سے روپنا ضروری ہے
10:16سفارتکاری کی گنجائش پیدا کی جانے چاہیے
10:18ایران کی مختلف یونیورسٹیز میں
10:24پھاسے پاکستانی طلبہ وطن واپس روانہ ہو گئے
10:26اسی طلبہ
10:28حرمزگان میڈیکل یونیورسٹی
10:30اور ستانویں طلبہ زنجان میڈیکل یونیورسٹی سے
10:32وطن واپس روانہ ہو چکے ہیں
10:34ذرائع کے مطابق تہران کی مختلف جامعات
10:36کے کئی طلبہ بارڈر کی جانب روانہ ہوئے ہیں
10:38تہران میں پاکستانی سفارت خانے سے
10:40تین بسیں روانہ کی گئی ہیں
10:42زنجان سے بھی طلبہ کی تین بسیں
10:44پاکستان روانہ ہوئی ہیں
10:46حرمزگان یونیورسٹی کے نو طلبہ
10:48اپنی مدد آپ کے تحت وطن واپس روانہ ہوئے ہیں
10:51ایران کو کسی صورت میں
10:55ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دینا چاہیے
10:57یورپی کمیشن کی صدر
10:59کا اسرائیلی وزرعظم
11:01بنیامن نیتن
11:02بنجیمن نیتن یاہو سیف
11:04ٹیلی فونک رابطہ کہا سفارتی
11:06راستہ سب سے بہتر حل ہے لیکن
11:08ایران کی جانب سے تعاون نہ کرنے پر
11:10اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے
11:12جی سیون سامٹ میں اسرائیل اور ایران کے
11:14درمیان جاری کشیدگی اور یوکرین روس
11:16تنازے کو زیر بحث لائے جائے گا
11:18ایرانی متحد ہو جائیں
11:21ہمیں نسل کشی کے مجرم کی
11:22جاریت کا طاقت سے مقابلہ کرنا ہے
11:24ایرانی صدر مسعود پزشکیان
11:26نے قوم سے اپیل کر دی
11:28پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا آج
11:30ہر طرح کی خلافات اور تنازے کو ختم کر دیں
11:32ایرانی صدر نے وزید کہا ایران
11:34حملہ آور نہیں ہے اور نہ ہی جنگ چاہتا ہے
11:36جوہری ہتھیاروں کے حصول کا بھی کوئی
11:38ارادہ نہیں لیکن ایران یورینیم
11:40کی افزودگی جاری رکھے گا
11:42کیونکہ جوہری طوانائی سے مستفید ہونا
11:44ایران کا حق ہے
11:45ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران میں
11:49موساد کے لئے جاسوسی کرنے والے کو
11:51فانسی دے دی گئی
11:52ایران کی سپریم پورٹ نے موساد کے جاسوس
11:55اسماعیل فکری کو مکمل فوجداری
11:57مقدمے کے بعد آرٹیکل سکس کے تحت
11:59سزائے موت کا حکم دیا
12:00اسماعیل موساد کے دو ایجنٹوں سے رابطے میں تھا
12:03اور انہیں انتہائی حساس اور قومی
12:05سلامتی سے مطالق انٹیلیجنس معلومات
12:07فراہم کی سیکیورٹی حکام
12:09نے اسماعیل کے الیکٹرونک آلات
12:11کا فارنسک تجزیہ کیا
12:12جس میں موساد کے ہنڈلے سے تفصیلی
12:15مواصلات اور ہدایت کا پردہ
12:17فاش کیا
12:18اسماعیل انقلاب نے اسرائیل پر
12:22مزید تباہ کن حملوں کا اعلان کر دیا
12:24اپنے تازہ بیان میں کہا ہمارے حملے
12:26اس وقت تک جاری رہیں گے
12:28جب تک ہمارے خلاف سے ہونی جاریت
12:30جاری رہے گی اسرائیل کی مکمل
12:32تباہی تک حملے جاری رہیں گے
12:34آئندہ کاروائیاں پچھلی کاروائیوں سے
12:36کہیں زیادہ تباہ کن
12:37شدید اور فیصلہ کن ہوں گی
12:39آئی آر جی سی ایرو سپیس فورسز
12:41نے ایک نیا مزائل حملہ کیا
12:44جس میں سہونی دشمن کے
12:45کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم
12:47اور دیگر حساس مقامات کو
12:48نشانہ بنایا گیا
12:49چھٹا حملہ پہلے سے زیادہ
12:50مضبوط اور تباہ کن تھا
12:52اور ہم نے جدید طریقے
12:54زہانت اور جدید آلات کا استعمال کیا
12:56ایران اور اسرائیل کے درمیان
13:00جاری جنگ اپنے چوتھے روز میں
13:02داخل ہو گئی ہے
13:03اسی دوران ایران کے فردو نیوکلر پلانٹ
13:05کے قریب زوردار دھماکوں کی آوازیں
13:07سنی گئی ہیں جن کے باعث
13:09زمین میں جھٹکے محسوس کیے گئے
13:10ریکٹر سکیل پر اس زلزلے کی شدد
13:13دو آشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی ہے
13:15ایران انٹرناشنل انگلیش کی جانب سے
13:17جاری کردہ ویڈیوز میں دکھایا گیا
13:19کہ یہ دھماکہ کم شہر سے
13:21بیس کلومیٹر دور پیش آئے
13:35ایران کے دارالحکومت تہران میں
13:36پولیس نے کارروائی کر کے
13:38موساد کی ڈرون بنانے والی فیکٹری کا پتہ لگا لیا
13:40مزید دو ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا
13:43پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں میں
13:44موساد کے ایجنٹوں کے قبضے سے
13:46دو سو کلو بارود اور تئیس درونز کا سامان
13:48اور دیگر آلات پر آمد کر لیے
13:50پولیس ترجمان سعید منتظر المہدی نے
13:53بتایا ان دو افراد کو
13:55تہران کے شہر شہر رے کے
13:57زلا فشا فویا سے
13:59گرفتار کیا گیا تصنیم نیوز کا کہنا ہے
14:01تین منزلہ امارت اسرائیلی ایجنٹوں
14:03کے جانب سے ڈرونز کی تیاری
14:05اور انہیں دہشتگرد کارروائیوں کے لیے
14:07استعمال کی جا رہی تھی
14:09اتوار کو بھی صوبہ البر سے
14:11موساد کے دو ایجنٹوں کو
14:13گرفتار کیا گیا تھا
14:14موسیقی

Recommended