Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 months ago

Category

People
Transcript
00:00زندگی میں کبھی بھی کسی شخص کے ساتھ بھی تعلق لالش کا نہ بنائیں
00:06ورنہ آپ ٹوٹ کے بکھر گئے گے
00:08سامنے والا کا کچھ نہیں بگڑے گا
00:10آپ ٹوٹ کے بکھریں گے
00:12اور ریزلٹ کی امید کبھی نہ رکھیں
00:14وفا ہوتی دو طرفہ ہے پر کرنی یک طرفہ چاہیے
00:20یاد رکھ لیں
00:22وفا ہوتی دو طرفہ ہے
00:24کرنی یک طرفہ چاہیے
00:26جو کہتا ہے نا سامنے والا کرے گا تو میں کروں گا
00:28وہ بھی کچھا ہے
00:30وہ کمزور ہے
00:31وہ ابھی پکا نہیں ہو
00:34وفا کرنی یک طرفہ چاہیے
00:36تُو کار سامنے والا نہیں کرتا تو نہ کریں