کیا آپ نے کبھی شیطان کی موجودگی کو محسوس کیا ہے؟ یہ ویڈیو ایک سچی اور خوفناک کہانی پر مبنی ہے جو آپ کے دل کو ہلا کر رکھ دے گی۔ "Sheetan" ایک پراسرار قوت ہے جو اندھیروں میں چھپی رہتی ہے... کیا یہ سب وہم ہے؟ یا حقیقت؟ دیکھیں اس ویڈیو میں ایک ایسے واقعے کی تفصیل جسے سن کر ہر کوئی کانپ اٹھا!
🔸 اگر آپ کو جنّات، شیطان، اور پراسرار کہانیوں میں دلچسپی ہے تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔ 🔸 ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔
📌 نئے ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں اور 🔔 بیل آئیکن دبائیں۔