Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Shan e Usman Ghani RA | Speaker: Shujauddin Shaikh - 15 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
Follow
3 months ago
Shan e Usman Ghani RA | ARY Qtv
Speaker: Shujauddin Shaikh
#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:30
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:00
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:29
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:31
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:59
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:01
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:03
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:05
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:07
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:09
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:11
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:13
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:15
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:17
Alhamdulillah
03:19
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:21
Alhamdulillah
03:23
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:25
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:27
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:29
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:31
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:33
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:35
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:37
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:39
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:41
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:43
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:45
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:47
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:49
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:51
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:53
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:55
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:57
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:59
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:01
This is the end of the day.
04:31
and they made it and I understand that 6 of the two men
04:35
and they can decide that 6 of the men
04:37
and they can select 3 of the men
04:39
Quran of the Kekiem's teaching
04:40
in the first verse
04:42
verses 8
04:43
verses 8
04:43
verses 8
04:45
verses 8
04:46
verses 8
04:47
verses 8
04:48
verses 8
04:52
verses 8
04:53
verses 8
04:55
verses 8
04:57
verses 8
04:59
verses 9
05:01
اور ان کی بیعت کی گئی
05:03
ہمارے ہاں تاریخی حقائق
05:05
کو مروڑ کر پیش کرنا
05:07
دسٹورشن کے ساتھ پیش کرنا
05:09
یہ عام سی بات ہے
05:10
البتہ مشہور کر دیا گیا معاذ اللہ
05:13
حضرت عثمان کے دور میں معاذ اللہ
05:14
بڑے فتنے تھے بڑا یہ تھا بڑا وہ تھا
05:17
پوری بات بیان کرنی چاہئے
05:18
بارہ سالہ دور خلافت
05:21
ہے سیدنا عثمان
05:23
کا رضی اللہ تعالی عنہ
05:25
بارہ سالہ دور خلافت ہے
05:27
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
05:28
کی جانے کے بعد جب بڑی بڑی فتوحات
05:31
ہو گئیں تو وہ تسلسل برقرار
05:33
رہا ہے اور سیدنا عثمان
05:35
غنی رضی اللہ تعالی عنہ
05:37
کے دور میں بھی
05:39
فتوحات کا سسلہ جاری رہا
05:40
اور جو میکانزم جو ایک
05:43
اسلامی ریاست کے مختلف
05:45
شعبے قائم ہوئے سیدنا عمر
05:47
رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں
05:48
عدالت کے فیصلے ہیں مقنن
05:51
قانون سازی کا معاملہ ہے
05:52
پولیس کا دپارٹمنٹ ہے
05:54
نہرو کا دپارٹمنٹ ہے
05:56
معلمین کا دپارٹمنٹ ہے گنتے
05:58
چلے جائیں یہ پورا سسٹم
06:00
ڈیولپ ہوا سیدنا عمر رضی اللہ
06:02
تعالی عنہ کے دور میں اس کا تسلسل
06:04
سیدنا عثمان رضی اللہ
06:06
تعالی عنہ کے دور میں بھی ہے
06:08
البتہ یاد رکھیے گا جب
06:10
بڑی بڑی ریاست فتح ہو گئیں
06:12
کسرہ یعنی ایران کا بادشاہ
06:14
قیسنی روم کا بادشاہ
06:16
جب یہ بڑی بڑی ریاست فتح ہو گئیں
06:18
تو ان کے ہاتھ دشمنی کے جذبات
06:21
ہو تھے وہ کیسے برداش کر سکتے تھے
06:23
کہ مسلمان ہم پر غالب آگئے
06:25
اور کیسے ہم مغلوب رہ سکیں
06:26
چنانچہ ابن سبا کا فتنہ
06:29
سنا ہوگا آپ نے علماء سے
06:30
عبداللہ بن سبا ابن سبا کا فتنہ
06:33
جو کہ یہودی فتنہ تھا
06:35
جنہوں نے مسلمانوں کے درمیان
06:36
درارے ڈالنے کی کوششیں کی
06:38
انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی
06:40
ہاں وہ دور بھی
06:42
سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے
06:45
وقت میں آیا یعنی سادشوں کا دور
06:47
مسلمانوں میں پھوٹ ڈالنے کا دور
06:50
مسلمانوں کو آباس میں لڑوانے کا دور
06:53
اور اسلام کا جو غلبہ ہوا
06:55
اس کو مغلوبیت کی طرف لے جانے کی
06:57
سادشوں کا دور
06:58
ہاں آٹھ برس اگر ہم کہیں
07:01
تو وہی شان دکھائی دیتی ہے
07:02
سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی خلافت میں
07:06
جو شان حدد عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں تھی
07:08
اللہ کے دین کا غلبہ بھی ہو چکا تھا
07:11
اس غلبے کی ایکسوینشن ہو رہی تھی
07:13
اور اسلامی نظام کی برکات
07:17
اور مسلم بھی ان برکات سے استفادہ کر رہے تھے
07:20
ایک یہودی کو جب بھیک مانگتے ہوئے دیکھا
07:22
سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا
07:25
تم بھی کیوں مانگتے ہو
07:26
اسے کہا میں جزیہ پہلے دیتا تھا
07:28
جب میں دیتا تھا
07:30
تو بہرحال میں دیتا تھا
07:31
اب میں کمانے کے قابل نہیں
07:33
اب میں دے نہیں سکتا
07:34
کیا تاریخی جملہ سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے عطا فرمایا
07:37
کہ تم جاؤ گھر بیٹھو
07:39
یہ اسلامی ریاست
07:41
یہ خلافت تمہاری کفالت کرے گی
07:43
کیا سنہری الفاظ ہیں
07:45
کیا گولنن ورڈز ہیں
07:47
تو یہ جو ہمیں میکانیزم اور سسٹم
07:49
ڈیبلپٹ نظر آتے
07:51
سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں
07:53
وہ جو اسکینڈین ایوین کنٹریز والے
07:55
جن کو آج ہم ویلفر اسٹیٹس کہتے ہیں
07:57
وہ بھی کہتے ہیں
07:57
ہم سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے
08:01
دیئے و نظام کو فالو کر رہے ہیں
08:04
بھائی وہ نظام جو سیدنا عمر قائم کر کے گئے
08:07
اس کا تسلسل سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں بھی
08:12
جاری رہا
08:13
تو بارہ سال میں سے آٹھ سال تو وہی شان رہی
08:16
ہاں پھر وہ ابن سبا کا فتنہ
08:19
وہ یہودی سادش
08:20
پھر مسلمانوں کے دنمیان دڑاڑے ڈالنے کا معاملہ
08:23
یہ انتشار کا وقت بھی آیا ہے
08:26
اور اس دوران میں ایک استقامت ہے
08:28
بہت اہم بات
08:29
ایک استقامت ہے جو ہمیں دکھائی دیتی ہے
08:32
ایک صبر ہے جو ہمیں دکھائی دیتا ہے
08:34
ایک تحمل ہے جو ہمیں دکھائی دیتا ہے
08:36
ایک بڑا پن ہے جو ہمیں دکھائی دیتا ہے
08:39
وہ ہے سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی
08:42
شخصیت کا معاملہ
08:44
بہت اہم باتیں ہیں
08:45
انتشار کی باتیں شروع ہوئیں
08:47
مسلمانوں میں دڑاڑے ڈالنے کی باتیں شروع ہوئیں
08:50
اور ذہن میں رکھی یہودی فتنہ
08:52
عبداللہ بن سبا کا فتنہ
08:54
یہ یہودی فتنہ ہے جس نے دڑاڑے ڈالنے کی کوششیں کی
08:57
مسلمانوں کو آپ نے لڑانے کی بھی کوششیں کی گئیں
09:00
تو لوگ سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی
09:02
جان کے دشمن بھی ہو گئے
09:04
اللہ اکبر
09:05
اور ان پر الزام تلاشیاں شروع ہو گئیں
09:08
آج بھی ہمارے کچھ لوگ معادلہ
09:10
آؤٹ آف دا کانٹیکس
09:11
یہ غلط تاریخ پیان کر کے معادلہ الزام تلاشی کرتے
09:14
اور کچھ لوگوں نے
09:15
مطالبہ شروع کر دیا
09:17
کہ آپ خلافت کو چھوڑ دیں خلافت کو چھوڑ دیں
09:19
لیکن یاد رہے
09:20
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:23
ایک طرف
09:24
سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کو
09:26
یہ بھی بتایا تھا
09:27
کہ جنت تمہیں ملے گی
09:29
مگر ایک آزمائش کے بعد
09:30
یہ حادیث ہم پہلے پیش کر چکے ہیں
09:33
سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے فضائل
09:36
اور مناقب کے ذیل میں باتیں پہلے آ چکی ہیں
09:39
جنت کی بشارت
09:41
سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کو
09:43
حضور نے عطا فرمائی
09:44
مگر آپ نے یہ بھی اشارت فرما
09:46
ایک بڑی آزمائش اور
09:47
مسیوت کے بعد
09:48
اور وہ آزمائش کیا ہے
09:50
شہادت کا مرحلہ بھی آئے گا
09:52
راہِ خدا میں شہید بھی تمہیں ہونا پڑے گا
09:54
ایک تو یہ بشارت حضور نے عطا کی تھی
09:56
کہ جنت عطا ہوگی
09:57
شہید ہونے کے بعد
09:58
اور دوسری بات
09:59
اللہ کے رسول علیہ السلام نے یہ بھی فرمایا تھا
10:02
لوگ تم سے یہ خلعت
10:04
یہ جو خلافت کا
10:05
منصب اور مقام
10:07
اور ذمہ داری
10:08
تمہیں عطا کی ہے عثمان
10:09
یہ تم سے چاہیں گے
10:11
کہ چھین لیا جائے
10:11
تم سے مطالبہ کریں گے
10:13
کہ تم چھوڑ دو
10:14
تم نہ چھوڑنا
10:15
تم نہ چھوڑنا
10:16
اور یہ ذمہ داری کو عدا کرتے رہنا
10:18
یہ بشارت بھی تھی
10:20
اور یہ وسیعت بھی تھی
10:21
یہ تاقید بھی تھی
10:23
نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
10:24
کی حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو
10:27
چنانچہ انہوں نے
10:28
خلافت کی ذمہ داری کو
10:30
تعدم آخر
10:31
اپنی شہادت کے وقت تک عدا کیا ہے
10:34
لیکن بہرحال
10:35
ایک پھوٹ پڑھنے کا معاملہ ہوا
10:36
کچھ لوگ باغی ہوئے
10:37
جن کو بلوائی بھی کہا جاتا ہے
10:39
اور انہوں نے مختلف انداز سے
10:41
آپ کو شہید کرنے کا پرگرام بنایا
10:44
اب وہ باتیں
10:46
زیادہ تفصیل کا موقع تو نہیں ہے
10:47
لیکن سیدن عثمان رضی اللہ عنہ
10:50
انہوں نے
10:50
اپنے گھر میں ہی محصوری اختیار کی
10:52
یہ بات ہم پہلے بیان کر چکے ہیں
10:54
عجیب ان کی شہادت کی شان ہے
10:56
ایک طرف
10:57
اصحابِ کحف کا واقعہ
10:58
ہم نے پہلے آپ کے سامنے رکھا تھا
11:00
اور اس اصحابِ کحف کے واقعے میں کیا ہے
11:03
وہ بھی محصور ہو گئے تھے
11:04
غار کے اندر
11:05
مگر صورت القحف میں
11:07
جہاں اصحابِ کحف کا واقعہ آتا ہے
11:09
وہاں جنابِ ذلقرنین
11:11
بادشاہ کا ذکر بھی آتا ہے
11:13
جن کو بڑی سلطنت اللہ نے
11:14
دنیا کے مشرق میں
11:15
اور مغرم شمال میں عطا کی تھی
11:17
دو الگ الگ واقعات
11:19
وہ سیدن عثمان کی شہادت میں جمع ہو گئے
11:21
اسی لئے ہم نے آپ کے سامنے
11:23
ذل نورین
11:24
ذل ہجرتین والی باتوں کے بیان میں ذکر کیا تھا
11:27
کئی الگ الگ دو دو کیفیات
11:30
سیدن عثمان کی زندگی میں جمع ہیں
11:32
تو ایک طرح وہ گھر میں محصور بھی ہیں
11:34
مگر
11:34
اختیار بھی ہے
11:36
بڑی سلطنت ہے
11:37
وقت کے خلیفہ ہیں
11:39
اور بعض صحابے کرام بھی موجود ہیں
11:41
اور جانسار ساتھی بھی موجود ہیں
11:44
حکم کا انتظار کر رہے ہیں
11:46
ایک اشارے کی ضرورت ہے
11:47
تلواریں اٹھ سکتی تھیں
11:48
اور بلوائیوں کے خلاف اخدام کیا جا سکتا تھا
11:51
لیکن نہیں
11:52
سیدن عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:54
ایک طرف حضور کی بشارت بھی تھی
11:56
اور آپ یہ بھی فرماتے تھے
11:57
کہ میں نہیں چاہتا کہ امت میں تفریق پیدا ہو
12:01
اللہ اکبر کبیرہ
12:02
میں نہیں چاہتا کہ امت میں تفریق پیدا ہو
12:05
پھوٹ پیدا ہو جائے
12:06
میں اخدام نہیں کروں گا
12:08
حضور کی بشارتیں ان کے سامنے تھی
12:10
صلی اللہ علیہ وسلم
12:11
اور حضور کی وسیعتیں
12:13
اور تاقید ان کے سامنے تھی
12:14
تو اس وجہ سے
12:15
سیدن عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:17
ایک طرح محصوری بھی ہے
12:18
لیکن ساتھ اختیار بھی ہے
12:21
اور کیا عظیم الشان
12:22
امتزاج بھی ہے
12:23
اور کیا عجیب شہادت ہے
12:25
انتہائی مظلومانہ قسم کی شہادت
12:28
جی ہاں
12:29
تقریبا تقریبا
12:31
پچاس دن کا کم و بیش محاصرہ ہے
12:33
جب پانی بھی ان پر بند کر دیا گیا تھا
12:36
اور بعض صحابہ اکرام
12:37
اپنے بیٹوں کے ساتھ پہنچنا چاہتے تھے
12:39
تو پانی کے مٹکے توڑ دیے جاتے تھے
12:42
اچھا یہ بھی یاد رہے
12:44
کہ سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
12:47
حضرات حسنین کو
12:48
سیدنا حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:50
سیدنا حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:53
حضرات حسنین کو
12:54
سیدنا عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:57
گھر کے باہر
12:58
پہرہ دینے کا حکم بھی دیا تھا
13:01
اور بعد میں
13:01
جب بلوائیوں نے
13:03
یا باغیوں نے حملہ کیا ہے
13:06
تو سیدنا حسن
13:07
زخمی بھی ہوئے تھے
13:08
یہ بھی ذہن میں رہے
13:09
اہلِ بیت ہوں
13:11
صحابہ اکرام ہوں
13:13
رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجمعین
13:15
کیسے ان کے تعلقات بھی تھے
13:17
محبتیں بھی تھیں
13:18
تعامن بھی تھا
13:20
اور آپس میں ایک دوسرے کی مدد بھی کیا کرتے تھے
13:22
یہ بھی ذہن میں رہے
13:24
بارحال ایک مظلوم آنا
13:25
شہادت کا معاملہ ہے
13:27
اور پچاس دن تک کا کموبیش
13:29
محاصرے کا معاملہ ہوا ہے
13:33
40 ان تک کا معاملہ پانی کے رو کے جانے کا بھی ہے
13:37
پانی پہنچتا ہے
13:38
تو مٹکیں توڑ دیے جاتے ہیں
13:39
یہ سب کچھ استقامت کے ساتھ
13:43
وہ جو حیاء کے پیکر بھی تھے
13:44
عثمان رضی اللہ عنہ
13:46
وہ جو سخاوت کے پیکر بھی تھے
13:48
عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:50
وہ جوراتوں میں روتے بھی تھے
13:51
عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:53
وہ جورائے خدا میں ہر وقت خرش کیا کرتے تھے
13:55
وہ عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:57
جو شہادت کے طلبگار تھے
13:59
وہ عثمان رضی اللہ عنہ
14:01
اس موقع بس سبر کا پیکر بھی ہیں
14:03
استقامت کا پیکر بھی ہیں
14:05
تحمل کا پیکر بھی ہیں
14:06
بردباری کا پیکر بھی ہیں
14:08
ڈھٹے رہنے کا پیکر بھی ہیں
14:10
استقامت کا پیکر بھی ہیں
14:12
یہ شان عثمان ہے
14:13
رضی اللہ عنہ جو اس موقع پر
14:15
ہمیں دکھائی دیتی ہے
14:16
اور تو اور سنیے
14:17
کس کیفیت میں ان کی
14:19
شہادت کا معاملہ ہو رہا ہے
14:21
جیسے ہم نے پیدے بھی ذکر کیا تھا
14:23
رات کو قیام اللیل کا اعتمام ہوتا تھا
14:25
تحجد کی نماز کا اعتمام ہوتا تھا
14:27
اور اسی طریقے پر وہ
14:29
تلاوت قرآن کا اعتمام کرتے تھے
14:31
اور زارو قطار قبر کو دیکھ کر
14:33
رویاں بھی کرتے تھے
14:35
اب جب شہادت کا وقت قریب آیا ہے
14:37
جب شہادت کا وقت قریب آیا ہے
14:39
تو اس وقت بسیدنا عثمان
14:41
رضی اللہ عنہ
14:43
وہ تلاوت قرآن میں مشغول تھے
14:45
اور ان کی خدمات میں سے
14:46
ایک بہت بڑی خدمت کیا ہے
14:47
ہم نے پہلے ذکر کیا تھا
14:48
انہیں جامع القرآن کہا جاتا ہے
14:50
اس کی ایک اصلاح کی ضرورت ہے
14:52
وہ کیا ہے
14:53
کہ ایک رسم الخط
14:54
ایک رائٹنگ اسٹائل
14:56
ایک مینیو اسکرپٹ پر
14:58
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ
15:01
نے امت کو جمع فرمایا
15:03
یاد آگئے آپ کو
15:03
یعنی جامع القرآن
15:05
قرآن کو جمع کرنا
15:06
ایک رسم الخط پر
15:07
ایک متفقہ رسم الخط
15:09
ایک اگریڈ اپ آم مینیو اسکرپٹ پر
15:12
جمع فرمایا
15:13
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ
15:16
نے
15:16
اور اللہ کے ساتھ
15:17
یاد لگائے رکھنا
15:18
لو لگائے رکھنا
15:20
جڑے رہنا
15:21
اور اللہ سے مانگتے رہنا
15:23
اور اللہ کے کلام کی تلاوت کرنا
15:25
شہادت کے موقع پر بھی یہی معاملہ تھا
15:28
اور وہ قرآن پاک کی تلاوت فرما رہے تھے
15:30
اور اس دوران میں
15:32
ان کو شہید کیا گیا ہے
15:34
خون بہا ہے
15:35
اور قرآن پاک میں
15:36
سورة البقرہ ہے
15:38
پہلا پارا قرآن پاک کا
15:40
سورة البقرہ کے بالکل اختتام پر کم و بیش
15:43
آیت نمبر 137 میں ہے
15:45
الفاظ
15:46
فَسَيَكْفِيْكَهُمُ اللَّهُ
15:48
یہاں خطاب تو حضور سے ہے
15:50
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:52
البتہ الفاظ کیا ہے
15:53
فَسَيَكْفِيْكَهُمُ اللَّهُ
15:55
ان قریب ان کے مقابلے میں
15:56
آپ کے لئے
15:57
اللہ کافی ہو جائے گا
15:58
ان الفاظ پر
16:00
سیدر عثمان
16:01
رضی اللہ تعالی عنہ
16:02
کا خون بھی بہا ہے
16:03
البتہ یہ شہادت
16:05
اللہ سبحان و تعالی کے ہاتھے تھی
16:07
اور ان کو یہ شہادت کا رتبہ عطا ہوا
16:10
لیکن استقامت بھی
16:12
سمر بھی
16:13
تحمل بھی
16:14
بردباری بھی
16:15
اختیار کو استعمال نہ کیا
16:17
حضور کی بشارتیں بھی سامنے تھیں
16:19
امت کی تفریق کو
16:20
بچانے کی انہوں نے کوشش کی
16:22
اور اپنے آپ کو راہ خدا میں
16:23
انہوں نے پیش کر دیا
16:24
رضی اللہ عنہ
16:26
اللہ سبحانہ و تعالی
16:28
سیدنا عثمان
16:29
رضی اللہ تعالی عنہ سے
16:30
راضی ہو جائے
16:32
ان نشستوں میں ہم نے کوشش کی
16:33
سیدنا عثمان
16:35
رضی اللہ تعالی عنہ کا تعارف
16:36
اسی طرح ان کے کچھ واقعات
16:38
ان کے فضائل اور مناقب
16:40
ان کا اللہ کے ساتھ تعلق
16:42
مخلوق کے ساتھ تعلق
16:43
ان کی حیاء
16:44
اور ان کی سخابت کا معاملہ
16:46
نبی علیہ السلام کے
16:47
عدب اور اعترام کا پہلو
16:48
استقامت کا مظاہرہ
16:50
سبر کا مظاہرہ
16:51
یہ چند باتیں
16:53
اس مختصر وقت میں
16:54
ہمارے سامنے آئیں
16:55
اللہ سبحانہ و تعالی سے دعائے
16:56
اللہ سبحانہ و تعالی
16:58
سیدنا عثمان
16:59
رضی اللہ تعالی عنہ پر
17:00
اپنی رحمت نازل فرمائے
17:01
اور ان کے مبارک
17:03
طریقہ کار کو
17:04
طرز عمل کو
17:05
اخلاق کو
17:06
ہمیں سامنے رکھتے ہوئے
17:07
ہماری اصلاح کرنے کی
17:08
توفیق عطا فرمائے
17:09
اسی کے ساتھ آپ سے اجادت چاہیں گے
17:11
آمین یا رب العالمین
17:13
وآخر دعوانا
17:14
نلحمدللہ رب العالمین
17:16
والسلام علیکم ورحمت اللہ
17:17
وبرکاتہ
17:18
وبرکاتہ
Recommended
18:39
|
Up next
Shan e Usman Ghani RA | Speaker: Shujauddin Shaikh - 14 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
17:51
Shan e Usman Ghani RA | Speaker: Shujauddin Shaikh - 13 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
43:29
Manaqib Dar Shan e Usman e Ghani RA | 15 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
18:16
Shan e Usman Ghani RA | Speaker: Shujauddin Shaikh - 12 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
18:45
Shan e Usman Ghani RA | Speaker: Shujauddin Shaikh - 11 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
35:11
Dars e Quran - Ba Mutalliq Hazrat Usman Ghani RA - 11 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
41:07
Seerat e Hazrat Usman Ghani RA | 13 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
39:43
Seerat e Hazrat Usman Ghani RA | 14 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
2:10:13
Daura e Tarjuma Episode 11 | 12 Mar 2025 | Shuja Uddin Sheikh | Shan e Ramazan 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
12:38
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa | Naimat e Iftar | 16 March 2025 - Shan e Ramzan | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
16:20
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa | Naimat e Iftar | 9 March 2025 - Shan e Ramzan | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
2:06:42
Daura e Tarjuma Episode 8 | 9 Mar 2025 | Shuja Uddin Sheikh | Shan e Ramazan 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
2:04:53
Daura e Tarjuma Episode 4 | 5 Mar 2025 | Shuja Uddin Sheikh | Shan e Ramazan 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
2:08:45
Daura e Tarjuma Episode 2 | 3 Mar 2025 | Shuja Uddin Sheikh | Shan e Ramazan 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
37:27
Bab-Ul-Ilm (Shan e Haider e Karrar RA) | 15 Jan 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
8 months ago
8:57
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa | Naimat e Iftar | 8 March 2025 - Shan e Ramzan | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
2:08:59
Daura e Tarjuma e Quran - Episode 16 | Shan e Ramazan 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
19:39
Chand Aur Tare - Hazrat Usman Ghani RA Special | 11 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
15:57
Chand Aur Tare - Hazrat Usman Ghani RA Special | 14 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
26:20
Deen e Fitrat - Shaikh Mufti Tauqeer - 27 April 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
27:04
Deen e Fitrat - Shaikh Mufti Tauqeer - 13 April 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 months ago
37:39
Mah e Ramzan Aur Khawateen - Naimat e Iftar | 10 March 2025 - Shan e Ramzan | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
38:58
Mah e Ramzan Aur Khawateen - Naimat e Iftar | 12 March 2025 - Shan e Ramzan | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
38:14
Dars e Quran - Ba Mutalliq Hazrat Usman Ghani RA - 16 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
3:54
Ya Nabi Nazar E Karm | HD Video | Naat | Muhammad Ameen Raza Qadri | Iqra In The Name Of Allah
IQRA In The Name Of Allah
3 days ago