Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Relive Pakistan’s unforgettable journey in the 1992 Cricket World Cup, from early setbacks to a legendary comeback. Led by Imran Khan, the team transformed into "Cornered Tigers" and went on to win their first-ever World Cup title.

🏆 Key Highlights:

Group stage drama and rain-affected matches

Wasim Akram’s magic in the final

Inzamam-ul-Haq’s explosive innings

Imran Khan’s leadership and iconic speech

This video showcases the resilience, teamwork, and spirit that made 1992 a historic year for Pakistan cricket. A must-watch for every cricket fan!

📌 Like, comment, and follow for more classic cricket stories.

Category

🥇
Sports
Transcript
00:00। । ।
00:30So, 221 runs that make it made, and they've been playing the target of Pakistan.
00:34And Pakistan's first match, they've been a good chance of winning the 10 yards.
00:40So, Pakistan has been warned about the second match in Pakistan.
00:47Pakistan has 4 yards per 254 runs.
00:53And this was a special one on Amir Swayel's century.
00:569 run's 89 run's bella
01:03in ten times
01:052-1 run's ton
01:06and has been
01:08in Pakistan
01:10He
01:11made it
01:13made it
01:142-1
01:162-1
01:172-1
01:181-1
01:202
01:211
01:22ڈیا تھا تو پاکستان کو ایک نیا سٹار ملا تھا امر سوہیل کی شکل میں آگے
01:27بھی امر سوہیل نے اپنی امدہ پرفارمنس کا سلسلہ جاری رکھا تھا ورلڈ
01:30کپ میں پاکستان نے اپنا تیسرا جو میچ ہے اس ورلڈ کپ میں وہ ایڈی
01:34لیڈ کے گراؤنڈ پر گلینڈ کے خلاف کھلا تھا لیکن یہاں پر پاکستان کی
01:38پیٹنگ لائن بری طرح سے ناکام ہوئی اکتالیس میں وار میں پاکستان کی
01:42ٹیم صرف 74 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی تھی اور اگر وہاں پر بارش
01:46پاکستان کو ریسکیو کرنے کے لیے نہ آتی تو پاکستان یہ میچ
01:49ہار جاتا اور شاید ورلڈ کپ سے باہر ہو جاتا کیونکہ اینڈ میں یہی
01:52ایک پوائنٹ پاکستان کو سیمی فائنال میں لے جانے کے لیے کارگر
01:56ثابت ہوا تھا تو اس میچ میں ایک پوائنٹ حاصل کرنے کے بعد پاکستان
02:00کی ٹیم سیڈنی آگئی سیڈنی میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف
02:03انڈیا کے ساتھ تھا یہاں پر بھی پاکستان کو شکاست سے دوچار
02:07ہونا پڑا پاکستان کی ٹیم نے انڈیا کے خلاف پہلے باولنگ کی اور
02:12پچاس وارز میں انڈیا نے دو سو سولہ رنز سات وکیٹ کے نقصان پر
02:15بنایا کوئی اتنا بڑا سپور نہیں تھا یہاں پر جی سچن ٹینڈولکر نے
02:18چوان رنز کی امتہ انڈنگز کیلی تھی پتا ہو رہا ایک نوجوان
02:21بیٹسمن انہوں نے اپنا لوہا منوایا تھا اس میچ میں تو جواب میں
02:24پاکستان ٹیم نے شروع پاکستان کی ٹیم مسلسل مشکلات کا شکار
02:42ہوتی گئی تھی اس کے بعد پاکستان نے یہ اپنا آگلا میچ یہاں پر
02:45جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلا تھا اور پاکستان نے یہاں پر
02:48پہلے بولنگ کی جنوبی افریقہ کو پچاس وارز میں دو سو گیارہ
02:51رنز تک محدود کیا انڈریو ہٹسن نے چوان رنز بنائے اور
02:54عمران خان نے چونتیس رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کی وظاہر یہ
02:58ایک آسان ٹارگیٹ تھا پاکستان نے جب بیٹنگ چروع کی تو
03:01درمیان میں بارش آگئی تو بارش کی وجہ سے درک ورث اور
03:04دیویس میتھرڈ کے تحت پاکستان کو چھتیس وارز میں ایک سو چورانوے
03:07کا ٹارگیٹ میتا لیکن پاکستان کی ٹیم چھتیس وارز میں ایک سو تیہتی
03:12رنز بنا سکی آٹھ وکٹ کے نقصان پر اور پاکستان اکیس رنز سے
03:15یہ میچ ہار گیا تو جنوبی افریقہ کے خلاف جب پاکستان کو میچ میں
03:20شکست ہوئی تو پاکستان کے لیے ورلڈ کپ کا سفر تقریباً مشکل ہو گیا
03:24تھا اور اکثر لوگوں نے mathematical calculation کے حساب سے پاکستان
03:28کے qualification کو تقریباً ناممکن قرار دیا تھا لیکن قدرت کا
03:32اپنا نظام ہوتا ہے تو پاکستان کی ٹیم جب پرت کے مقام پر ویکا
03:38کے گیرون پر میدان میں اتری تو عمران خان نے کارنرڈ ٹائگر والی
03:42شارٹ جو ہے وہ پہنی ہوئی تھی اور انٹرویو میں انہوں نے کہا تھا
03:45کہ ہم کارنرڈ ٹائگر ہیں مرو یا مر جاؤ کی پالیسی پر عمل کرتے
03:48ہوئے کھیلیں گے تو اس میچ میں واقعی پاکستان کی ٹیم کے اندر
03:51عمران خان نے ایک نئی سپیرٹ پیدا کر دی تھی اور پاکستان کی
03:55ٹیم ایک زخمی شیر کی نوانت کھیلتے ہوئے ٹورنمنٹ میں اپنی
03:58واپسی کرنے میں کامیاب ہوئی اور اس میچ میں شکست دے کر
04:02پاکستان نے اسٹریلیا کو جو اس ٹورنمنٹ کا میزبان تھا اور
04:06ایک مضبور ٹیم کی قیادت میں کھیل رہی تھی اسٹریلیا کو پاکستان
04:09نے اس پورنمنٹ سے باہر کیا تھا تو اس میچ کے بارے میں آپ کو
04:12بتاتے ہیں جی پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دو سو بیس
04:15رنز بنایا نو ویکٹ کے نقصان پہ پاکستان کا آگاز اچھا تھا
04:18رمیز راجہ آمیر سوہیل اور جوید مینداد نے اندہ بیٹنگ کا
04:21مظاہرہ کیا لیکن بعد میں پھر وہی بات جو اس وارڈگاپ میں
04:24پرابلہ مارا رہا تھا ٹاپ فور بیٹسمن کے بعد جو میڈل آڈر اور
04:28لور آڈر تھا وہ پر فارم نہیں کر رہا تھا تو اس وجہ سے
04:31خاص طور پر انزمام کی جو فارم تھی وہ سوالیہ نشان تھی
04:33تو پاکستان کی ٹیم جو ہے نو ویکٹ کے نقصان پہ دو سو بیس
04:37رنز بنا سکی حالانگہ دو سو چالیس یا دو سو پچاس رنز تک
04:40آرام سے پہنچا جا سکتا تھا اچھا سٹار تھا آمیر سوہیل نے
04:43چھتا رنز بنایا تھے جی اور جوید مینداد نے بھی چھالیس رنز
04:47کی امدہ انزم کیلی تھی جیسا کہ انڈیا کے خلاف یہ ان دونوں
04:49نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا تھا تو پاکستان کا ٹارگٹ کو
04:53اتنا بڑا نہیں تھا جیسا کہ آپ نے پہلے بھی دیکھا کہ
04:55ویسٹ انڈیز کے خلاف بھی پاکستان کی ٹیم نے دو سو بیس رنز
04:58بنائے تھے لیکن وہاں پر شکست کا سامنا کرنا بڑا تھا لیکن ادھر
05:01پاکستان کے بولرز ایک نئے جذبے کے ساتھ کھیلے خاص طور پر
05:04آقیب جاوید اور مشتاق احمد نے تو پاکستان کے لیے بہت
05:08امدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا اور کسی خلاڑی کو جم کر
05:11خلے نہیں دیا ٹاپ آرڈر کو آقیب جاوید نے بہت تنگ کیا اور
05:14میڈل آرڈر میں آکیب مشتاق نے اپنی لیکس پین اور گوگلی کی
05:17مدد سے اسٹریلیا کی بیٹنگ لائن کے ناک میں دم کیے رکھا
05:20تو پاکستان کے دو سو بیس رنز کے جواب میں اسٹریلیا کی پوری
05:24ٹین ایک سو بہتتہ رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی اور پاکستان
05:27نے اٹھالیس رنز کے مارجن سے کمپریہنسیولی یہ میچ جیت لیا
05:31پاکستان کی طرف سے آقیب جاوید نے اکیس رنز دے کر
05:34تین وکٹیں حاصل کی اور مشتاق احمد نے اکتالیس رنز دے کر
05:37تین وکٹیں حاصل کی
05:38تو آپ کورنا میٹ میں پاکستان کی واپسی کی راہ جو ہے وہ کافی حد
05:41تک غموار ہو گئی تھی اگلا میچ پاکستان کا نشوطان
05:44ارسان حریف سری لنکا کے خلاف تھا
05:46سری لنکا کو اس وقت کوئی مضبوط یا اچھی ٹیم نہیں سمجھا جاتا تھا
05:50اور ان کی پرفارمنس کی اس وارڈ کپ میں اچھی نہیں تھی
05:53تو سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دو سو بارہ رنز بنائے
05:56چھے وکٹ کے نقصان پہ
05:57پاکستان کی طرف سے مشتاق احمد نے ترتالیس رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کی تھی
06:01جواب میں پاکستان نے چھے وکٹ
06:03سری لنکا کو شخص دینے کے بعد پاکستان کا جو اگلا مرضہ تھا
06:07وہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے ساتھ میچ کا تھا
06:10اور اس میچ میں نہ صرف پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرانا تھا
06:14بلکہ پھر آسٹریلیا نے بھی ویسٹ انڈیز کو ہرانا تھا
06:17تاکہ پھر ویسٹ انڈیز کے آٹھ کوئنٹ رہ سکیں اور وہ کولیفائی نہ کر سکیں
06:21تو پاکستان نے کرائیس چرچ کے میدان پر نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کھلا
06:25یہاں پر نیوزی لینڈ کی ٹیم کو ایک سو چھاسا ٹرنز پر آل اٹھ کیا
06:28وسیم اکرم نے بتیس رنز دے کر چار کھلاڑیوں کو اٹھ کیا
06:31جواب میں پاکستان نے تین وکٹ کے نقصان پر ایک سو سٹسا ٹرنز بنا کر ٹارگٹ پورا کیا
06:36اور رمیز حسن راجہ نے ایک سو انیس رنز کی شاندار سنچری بنائی
06:40اور پاکستان کی جیت میں قلیدی کردار ادا کیا
06:42اس کے بعد اسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی
06:45اور پاکستان کی ٹیم سیمی فائنال میں پہنچ گئی
06:47تو سیمی فائنال بھی پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف یہ آیا
06:50کیونکہ پاکستان چوتھے نمبر پر تھا
06:52اور نیوزی لینڈ پہلے نمبر پر تھا گروپ سٹیج میں
06:55تو سیمی فائنال آکلینڈ کے گراؤنڈ پر جب ہوا
06:57تو نیوزی لینڈ نے پہلے ویٹنگ کرتے ہوئے دو سو باسا ٹرنز بنایا
07:00سات وکٹ کے نقصان پر
07:02ان کے کپتان مارٹن کرو نے 91 رنز کی امدہ انینڈز کو کھیلی
07:05وسیم اکرم اور مفتاق احمد دونوں نے
07:07چالیس رنز دے کر دو دو وکٹیں حاصل کی تھی
07:09اس کے بعد جواب میں پاکستان کی ٹیم نے
07:12انانچاسویں اور میں عمران خان انزمام اللہق اور جوید میانداد کی امدہ بیٹنگ کی وجہ سے
07:17انانچاس اور کے اختتام پر دو سو باسا ٹرنز کا حدہ فبور کیا
07:22انزمام نے ساٹھ رنز بنایا
07:24جوید میانداد نے 57 رنز کیننگز کے لیے
07:26اور عمران خان نے نمبر تین پر آتے ہوئے
07:28بہادری سے بیٹنگ کرتے ہوئے چوالیس رنز بنایا تھے
07:31پاکستان فائنال کے لیے کوالی فائی کر گیا تھا
07:33فائنال میں پاکستان کا مقابلہ
07:35انگلینڈ کے خلاف تھا
07:37میل برن کے کرکٹ گراؤنڈ پر یہاں پر میچ کھلا گیا
07:39ستاسی ہزار دماشائی میچ دیکھنے کے لیے آئے ہوئے تھے
07:42پاکستان نے ٹاسک کی تھا
07:44پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
07:45پاکستان کی ابتدائی دو وکٹیں جلدی گری
07:47لیکن عمران خان پھر نمبر تین پر آئے
07:49اور اندہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے
07:51جوید میانداد کے ساتھ
07:53پاکستان کی ٹیم کو استحقام بخشا
07:55تو عمران خان اور جوید کی آؤٹ ہونے کے بعد
07:58انزمام مولاق اور وسیم اکرام نے
08:00تیز رفتاری سے بیٹنگ کرتے ہوئے
08:01پاکستان کی جو ایننگز ہے
08:03اس کو دو سو ایننچاس رانز
08:04چھ وکٹ کے نقصان پر مکمل کیا
08:07اور انزمام نے بیالیس رانز بنایا
08:09وسیم اکرام نے تیز رانز بنایا
08:11جواب میں انگلینڈ کی ٹیم
08:12دو سو ستائیس رانز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی
08:14نیل فیار ویرادر نے باساٹ رانز بنایا
08:16اور پاکستان کی طرف سے
08:18مشتاق آمد نے تین وکٹ
08:19اکتالیس رانز دے کر حاصل کیے
08:20اور وسیم اکرام نے پروشل ٹائم پر
08:23ایلن لیمب اور لیوے سکوٹ کرتے ہوئے
08:24انہیں چاس رانز دے کر تین وکٹیں حاصل کی
08:27اور اپنی امدہ بولنگ اور بیٹنگ کی وجہ سے
08:29وسیم اکرام کو
08:30مین اف دا میچ کا ایوار دیا گیا
08:32اور پاکستان کے کپتان عمران خان کو
08:34آسٹریلیا کے اس وقت کے وزیر اعظم نے
08:35اپنے ہاتھوں سے کرسٹل ٹرافی دی
08:37اور پاکستان اس طرح
08:39نینٹی نینٹی ٹو کا ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا تھا
08:53موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended