00:00حضور فرماتے ہیں قیامت کے دن رب اعلان کرے گا
00:03اللہ فرمائے گا وہ کہاں ہیں جو دنیا میں میری رضا کے لئے آپس میں پیار کرتے تھے
00:07یا اللہ کیا ملنے والا ہے
00:10اللہ فرمائے گا آج میرے عرش کے سائے کے علاوہ سائے کوئی نہیں
00:15جو دنیا میں میری رضا کے لئے آپس میں پیار کرتے تھے
00:19انہیں آج میں اپنے عرش کا سائے آتا کروں گا
Comments