Skip to playerSkip to main content
  • 9 months ago
Muharram k mutaliq swal jawab

Category

📚
Learning
Transcript
00:00محرم اسلامی کلینڈر کا کون سا مہینہ ہے
00:02پہلا دوسرا ساتوان دسوان
00:06صحیح جواب ہے پہلا
00:12محرم کے کس دن کو یومِ اشورہ کہا جاتا ہے
00:16یک محرم کو دو محرم کو سات محرم کو دس محرم کو
00:22صحیح جواب ہے دس محرم کو
00:30کس دن کا روزہ رکھنے سے ایک سال کے گناہ معاف ہوتے ہیں
00:34رجب کا یومِ اشورہ کا ماہِ رمضان کا ذو الحجہ کا
00:45یومِ اشورہ کا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:49کہ جو شخص نو دس محرم دس گیارہ محرم کو روزہ رکھے
00:54تو مجھے امید ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ اس کے پچھلے سال کے گناہ معاف فرما دے گا
00:59شکل

Recommended