- 1 year ago
Category
📚
LearningTranscript
00:00Now we will see that there are three things which are used to be done
00:05Thus
00:06Ya eyyuhaludhin ahmanishtonibu kusiram min azvan
00:10Ey iman walos! Zyadah zan se bچou
00:13And the words are here in this way, Zyadah soo'e zan se bچou
00:17Hussn-e-zan ke baare mein to huzudhuhr ki hudhi sawi se
00:20Khe hussn-e-zan johe, wo to abadet me se hai
00:22Hussn-e-zan min hussn-e-al-ibadah
00:25Ye Hazreti Ebu Hureyra se rewaayet hai
00:27اور یہ مصند احمد ابن حنبل میں بھی ہے
00:30اور سنن ابی دعوت میں بھی ہے
00:31انہوں کے حوالے سے مشکات میں بھی ہے
00:33اس اعتبار سے حسنِ ذن تو مسلمان کا
00:35بصف ہے
00:36سب سے حسنِ ذن رکھو
00:38الا یہ کہ کوئی شخص ثابت کر دے
00:41کہ میں حسنِ ذن کے قابل نہیں ہوں
00:43پھر آئندہ کے لئے موتات رہی ہے
00:45لیکن کسی سے
00:47کوئی معاملہ شروع ہی سے
00:48بدزنی پر نہ کیجئے
00:50سوئے ذن پر نہ کیجئے
00:52مجھ سے کہا تھا ایک صاحب نے
00:53اس وقت یہاں کا جو کانسلیٹ ہے
00:56امریکن کانسلیٹ
00:57اس میں پولیٹیکل سیکریٹری تھے
00:59وہ میرے پاس آئے تھے خلافت کے بارے میں
01:01معلوم کرنے کے لئے کہ یہ خلافت کا آپ نام لے رہے
01:04اس سے مراد کیا ہے
01:05تو وہی پھر گفتگو ہوئی کہ
01:07کانسٹیوشنز کے اندر جو میکنزم رکھے جاتے ہیں
01:10چیکس ان بیلنسز
01:11اس نے کہا ہم تو یہ سمجھتے ہیں
01:13ہم نے اپنا دستور اس بنیاد پر بنایا ہے
01:16کہ ہر شخص چور ہے
01:17ہر شخص بے ایمان ہے
01:19اور ہمیں اس کا صدباب کرنا ہے
01:22بڑے سے بڑا آدمی ہو
01:24بڑا نیک ہو
01:25ایماندار ہو
01:26اس کے بے ایمان ہونے میں دیر نہیں لگتی
01:27لہٰذا ہم نے تو اپنا دستور بنایا ہے
01:30کہ ہر جگہ پر چیکس ہوں
01:32بیلنسز ہوں
01:32اور کہیں بھی اختیار جو ہے
01:34اتنا نہ ہو جائے
01:35کہ کوئی شخص اگر بگڑ جائے
01:37تو اس کے ہاتھوں جو ہے
01:38وہ قوم کی اور ملک کی
01:39اور پوری ریاست کی مٹی پلید ہو جائے
01:41یہ اسلامی اصول نہیں ہے
01:43اسلامی اصول یہ ہے
01:44ابتداعاً آپ کا معاملہ کسی سے بھی
01:47یہ حسنِ ذن کی منیاد پر ہوگا
01:48لیکن یہ کہ اگر اس نے
01:50آپ کے حسنِ ذن کو زخ پہنچائی
01:52تھیس پہنچائی
01:54ثابت کر دیا
01:55کہ میں حسنِ ذن کے قابل نہیں ہوں
01:57تو اب آپ سوئے ذن معاملہ کر سکتے ہیں
01:59الحزم فی سوئے ذن
02:01یہ کہامت ہے
02:02احتیاط اسی میں ہے
02:04کہ سوئے ذن سے کام لیا جائے
02:06اس لیے کہ آدمی بچنا چاہتا ہے
02:07لیکن جیسا کہ میں نے عرص کیا
02:09ابتدا کرنا سوئے ذن سے
02:11یہ اسلام میں پسندیدہ نہیں ہے
02:12لیکن یہاں دیکھئے فرمایا
02:14اجتنبو کسیرم منظم
02:17زیادہ ذن سے بچو
02:19ورنہ اس لیے کہ ظاہر بات ہے
02:21کہ ذن سے بالکل چھٹکارہ تو ممکن نہیں ہے
02:24پشلی نفسس میں ایک صاحب نے سوال کیا تھا
02:26کہ شک میں اور ذن میں کیا فرق ہے
02:28شک یہی ہے
02:30کہ ایک انسان کے بارے میں انسان سوچے
02:32کہ کہیں یہ یہ کام نہ کر بیٹھے
02:34میں اعتماد تو کر رہا ہوں
02:36کہیں یہ وہ میرے اس اعتماد کو
02:38ٹھیس نہ پہنچائے
02:39اور سوئے ذن جو ہے وہ یہ ہے
02:41کہ انسان جو ہے بغیر کسی
02:43اسباب کے بغیر کسی عوامل کے
02:46کوئی سرکمسٹرنشل ایویڈنس نہیں ہے
02:48اور خامسہ کسی کے بارے میں
02:49برا زن قائم کر کے بیٹھ جائے
02:51وہ گویا کہ فیصلہ ہوتا ہے
02:53سوئے ذن جو ہے وہ فیصلہ ہو جاتا ہے
02:55کہ مجھے اس شخص کے ساتھ معاملہ
02:57سوئے ذن کے ساتھ کرنا ہے یہ نہیں
02:58اور بتا شک کا پیدا ہو جانا
03:01یہ کوئی بری بات نہیں ہے
03:02انسان ذرا سا احتیاط کا پہلو منہود رکھ لے
03:04تو فرمایا
03:06یقیناً بہت سے زن گناہ کے درجے میں آ جاتے ہیں
03:16آپ نے ایک شخص کے بارے میں رائے قائم کر لی
03:19یہ برا آدمی ہے یہ غلط آدمی ہے
03:21یہ تو میرے درپے ہے میرا دشمن ہی ہے
03:23میری جڑ کٹا ہی رہتا ہے
03:25حالکہ ایسا نہیں ہے
03:26نتیجہ کیا ہوگا
03:28آپ کا طرز عمل اپنے سوئے ذن کی بنیاد پر ہو جائے گا
03:32ہر وقت جو ہے آپ کے
03:33طرز عمل سے ظاہر ہوگا
03:35وہ سارا آپ کے اندر جو بھرا ہوا مواد ہے
03:38اور اس سے ہو سکتا ہے
03:39دوسرے شخص کی خام کا دل شکنی ہو
03:41اس کے احساسات مجروح ہوں
03:43اور تمہارے حصے میں
03:45اللہ کی طرف سے
03:46اللہ کے جانب سے عمال نامے میں
03:48گناہ کا اندراج ہو جائے
03:49کہ ایک شخص کے خلاف خام کا ایس نے سوئے ذن کیا
03:52جبکہ اس کے لیے کوئی
03:53اس کے لیے کوئی آثار نہیں تھے
03:55اس کے لیے کوئی بنیاد نہیں تھی
03:58وَإِنَّ بَعْدَوْهُنِ إِسْمٌ
03:59بَعْسْدَن جو ہے وہ تو گناہ کے درجے کو پہنچ جائے گا
04:02نمبر دو بات
04:04جس سے روکا گیا اس آیت میں
04:06وَلَا تَجَسَّسُ
04:07تَجَسَّسُ نہ کرو
04:09اب تجسس کیا ہے
04:11چانبین کرنا تفتیش کرنا
04:13ظاہر بات ہے کہ
04:14بعض معاملات میں تو یہ ہماری ضرورت ہے
04:16تجسس سے تو ظاہر بات ہے
04:19کہ کوئی چارے کار ہی نہیں ہے
04:21آخر مجرموں کی تفتیش ہوتی ہے
04:23تو تجسس اس میں ہوتا ہے
04:25ایک دوسرے کہ ملک کی جاسوسی ہوتی ہے
04:28وہ بھی در حقیقت
04:30اپنی حفاظت کے لیے ہوتی ہے
04:32کہ وہاں پچا کچھ تیاریاں ہو رہی ہیں
04:34تاکہ ہم وہ بندوبست کر سکے
04:36اس کے توڑ کا
04:36تو تجسس ہر حال میں برا نہیں ہے
04:39اسی طرح ایک بہت بڑا اخلاقی مسئلہ
04:42پیدا ہو گیا تھا
04:43جب جمع حدیث کا معاملہ شروع ہوا ہے
04:46آپ کو معلوم ہے کہ حضور نے اپنے حیات طیبہ کے دوران
04:50تو احادیث کو لکھنے سے روک دیا تھا
04:52آپ کا حکم تھا
04:54لا تکتبو عنی
04:55اللہ القرآن
04:56مجھ سے کوئی شئے نہ لکھو
04:59سوائے قرآن کے
05:01اس لیے کہ اندیشہ تھا کہ گڑمڑ نہ ہو جائے
05:04جیسے کہ آپ کو معلوم ہے
05:06کہ انجیل میں حضرت مسیح کا کلام
05:08حضرت مسیح کی صیرت
05:10اور انجیل جو حضرت مسیح پر ناتا
05:12سب گڑمڑ ہیں آپس میں
05:13یہ بتانا مشکل ہے کہ کونسی اس میں وحی ہے
05:16کونسا حضرت مسیح کا اپنا ذات کی کلام ہے
05:19اور کونسی در حقیقت
05:20اللہ تعالیٰ کی طرف سے وحی آئی ہے
05:22کونسے واقعات ہیں حضرت مسیح کی صیرت کے
05:25مشکل ہیں
05:26یہی کام ہو سکتا تھا
05:29اگر ان چیزوں کو گڑمڑ کر دیا جاتا ہے
05:31اللہ کے فضل و کرم سے اسلام میں کیا ہوا ہے
05:34قرآن علیدہ معید
05:35بلکل معید
05:37پھر احادیث حضور کے اخوال و افعال کو جوا کر دیا ہے
05:40وہ علیدہ معید
05:41پھر فقہ مرتب ہوئی
05:43اور اس کو بھی ترتیب دے دی گئی
05:45سیرت علیدہ مرتب ہوئی
05:47سیرت میں عام طور پر ان احادیث
05:50کو بھی قبول کر لیا گیا روایات
05:51کو جو زیادہ مضبوط نہیں ہے
05:53زیادہ مستلط نہیں ہے
05:55حدیث کی کتابوں میں ان روایات کو
05:57قبول نہیں کیا گیا
05:58کیونکہ حدیث سے احکام نکل لیں
06:01شریعت کا منبع بڑے گی حدیث
06:03لہذا یہاں جو ہے بڑی چھانبین کی ضرورت تھی
06:06تو جب محدثین نے یہ چھانبین شروع کی
06:09راویوں کے بارے میں
06:11فلان شخص نے فلان سے روایت کی
06:13اب وہ جاتے تھے
06:14اور پتہ کرتے تھے
06:15ماحول میں اس شخص کا کردار کیسا ہے
06:18اپنے ماحول میں اسے کیسے پہچانا جاتا ہے
06:21ایک نیک اور شریف
06:22اور سچے انسان کی حیثیت سے
06:24یا جھوٹے اور دغاباد انسان کی حیثیت سے
06:26اس کے لئے تفتیش کرتے تھے
06:29کیونکہ اگر اس کا کردار اچھا نہیں ہے
06:31اگر اس کی شورت اچھی نہیں ہے
06:32تو پھر ہم اسے حدیث نہیں سنیں گے
06:34کیا پتہ اس نے اس حدیث میں ملاوٹ کرنی ہو
06:36کیا پتہ اس نے خود اپنی جی سے گھڑ لی ہو
06:39تو یہ احتیاط کی گئی
06:41اس پر بعض لوگوں نے
06:42جو درویش قسم کے تھے نیک لوگ تھے
06:45انہوں نے کہا یہ تم قرآن کے خلاف کر رہے
06:47وہ لا تجسس ہو
06:48قرآن تو کہتا کہ تجسس مت کرو
06:51لوگوں کے حالات کی تفتیش و چھاندین نہ کرو
06:54تو جواب دیا گیا نہیں
06:55یہاں یہ درحقیقت ایک دینی ضرورت کے طور پر ہے
06:58اور جواب بھی اسی صورت سے دیا گیا
07:00وہ جو آیت ہم پڑھ چکے ہیں
07:02یا ایوہ الذین آمنو
07:04ان جاکم فاسقن بنبئین
07:07فتبینو
07:08ان تصیبو قومن بجہالتن
07:10فتسبہو علا ما فعلتم نادبین
07:13یہ آپ کو معلوم ہے کہ یہ
07:14آیت نمبر چھے ہے
07:16اسی صورت مبارکہ کی ہم پڑھ چکے ہیں
07:17اہل ایمان تمہارے پاس اگر کوئی فاسق آدمی
07:21غیر متقی آدمی
07:22کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کرو
07:24چھاندین کرو
07:25ایسا نہ ہو کہ تم اس کی خبر لائی ہوئی خبر پر اعتماد کر کے
07:28کوئی اقدام کر بیٹھو
07:29کسی گروہ کے خلاف کسی قبیلے کے خلاف
07:32جو ہے حملہ کر دو
07:33اور پھر بعد میں تمہیں پشتانہ پڑے کے خبر تو غلط تھی
07:36اس دلیل سے پھر محدثین نے کہا
07:39یہ ہمارے لیے ایک دینی ضرورت کے طور پر
07:41کہ احادیث نبضیہ سے شریعت کے حکام نکالے جائیں گے
07:45تو ہم دیکھ لیں جو حدیث پیش کر رہا
07:47اس کا کردار کیا ہے
07:48اس کی صرف بھی ہے کہ نہیں
07:49اسی لیے ایک بہت بڑا علم
07:51انسانی تاریخ میں یہ علم
07:53سوائے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارکہ کے
07:57اور کسی شخص کے بارے میں نہیں ہوا
07:59جسے کہتے ہیں
08:00الرجال
08:01یہ علم الرجال جو ہے
08:04کہ تمام جو صحابہ تابعین
08:07ان کی شخصیتوں کا پورا پورا تجزیہ
08:10یہ کر دیا گیا
08:11سارا کام اس لیے کیا گیا ہے
08:13تاکہ معلوم ہو
08:14انفلا انفلا انفلا انفلا
08:16اس پوری چین کے اندر کہیں
08:18کوئی شخص ایسا تو نہیں ہے
08:19کہ جو قابل اعتمنات نہ ہو
08:20تو اس کی پھر وہ حدیث صحیح نہیں قرار پائے گی
08:24وہ مصطلق نہیں قرار پائے گی
08:25اسے کہیں ضعیف احادیث میں لے آئیں گے
08:27ٹھیک ہے یہ ضعیف ہے
08:29اور ضعیف احادیث جو ہے
08:30وہ اخلاقیات کے بیان میں استعمال ہو سکتی ہیں
08:34لیکن ان سے کوئی شریح حکم نہیں نکالا جا سکتا
08:37شریح حکم کا استمباد جو ہے
08:39وہ صحیح اور پختہ اور مصطلق احادیث سے ہو
08:41تو یہ ہے تجسس کے بارے میں
08:44البتہ جس چیز سے روکا گیا ہے وہ کیا ہے
08:46بعض لوگوں کے مزاج ہوتے ہیں
08:48پرورٹڈ
08:49جیسے آپ کو معلوم ہے کہ مکھی جو ہے
08:52وہ گندگی کی تلاش میں رہتی ہے
08:54گندگی پر بیٹھے گی
08:55کچھ لوگوں کا مزاج ایسا ہو جاتا ہے
08:58کہ وہ تلاش میں رہتے ہیں
09:00ٹو میں رہتے ہیں
09:01کہیں کوئی بری بات انہیں ملے
09:02کھاکہ لے اڑھیں اسے
09:04اس کا پرچار کر دیں
09:06اسے عام کر دیں
09:07کہیں سے کسی شخص کی کسی غلط حرکت قائم ہو گیا
09:10اور اس کو لے کے اب عام کر رہے ہیں
09:12پھیلا رہے ہیں لوگوں کے اندر
09:13یہ جو ہے تجسس اس لیے کرنا
09:16کہ آپ کے ہاتھ میں کوئی سکینڈل بنانے کا
09:18کوئی مواد آ جائے
09:19کوئی طریقہ ایسا ہو جائے
09:21تو یہ جو مکھی کی ذہنیت
09:22اور مزاج رکھنے والے لوگ ہیں
09:24یہ ان کو روکا جا رہا تھا
09:26تجسس دیکھ کرو
09:27بلکہ کہا گیا ہے
09:28کہ اگر تمہارے کسی بھائی کا عیب
09:30تمہارے سامنے کھل جائے
09:32تو پردہ ڈالو
09:33تم اگر دنیا میں
09:35اپنے کسی بھائی کے عیب کی پردہ پوشی کرو گے
09:38تو قیامت کے دن
09:39اللہ تعالیٰ تمہارے عیب کی پردہ پوشی کرے گا
09:41اور اگر تم دنیا میں
09:43اپنے بھائیوں کی پردہ دری کرو گے
09:44تو اللہ تعالیٰ تمہیں رسوا کرے گا
09:46تمام لوگوں کے سامنے قیامت کے دن
09:48تو یہ تجسس جو ہے یہ برا ہے
09:50بعض لوگوں کا مزاج ہوتا ہے
09:52یہ دو بھائی جو ہیں ان میں کبھی جھگڑا نہیں ہوا
09:54کیا بات ہے
09:55اب وہ اندر جا کے ٹو لے رہے ہیں
09:57کہی سے کوئی مسئلہ نکال لیا
09:59اس سے بڑھکایا
09:59تاکہ لڑے آپس میں
10:01اور پھر یہ کہ وہ بھسم آگ لگا کے
10:03جمالوں دور کھڑی تباشا دیکھ رہے ہیں
10:05یہ لڑ رہے ہیں آپس میں
10:07تو اس طرح کی پرورٹڈ جو ہیں
10:08بس شدہ شخصیتیں ہوتی ہیں
10:10بلفیل لوگوں کے اندر
10:11اور یہ کن میں ہوتی ہیں
10:13جن کے سامنے زندگی کا
10:15کوئی آلہ نصب العین ہے ہی نہیں
10:16کوئی اونچہ آدرش ہے ہی نہیں
10:18کوئی ہائی آئیڈیل ہے ہی نہیں
10:21جن کے سامنے کوئی اونچہ نصب العین ہے
10:23کوئی ہائی آئیڈیل ہے
10:25کوئی آدرش ہے بہت اونچہ
10:26وہ تو اس کام میں لگے رہتے ہیں
10:28وہ ان چھوٹی چیزوں کی
10:29ان کو اس کی طرف متوجہ ہونے کا
10:31ان کے پاس وقت نہیں ہوتا
10:32لیکن جن لوگوں کے زندگی کے اندر
10:34وہ اونچائی کی طرف تو کوئی رجحان ہے ہی نہیں
10:36तो जाहिर बात है वो तो पिर जमीनी के अधर देखेंगे
10:39कीडे मकोडे उन्हे नदर आएंगे
10:40या गंड़ी जो है वो उसके बारे बे जो है
10:43उसको ले उड़ेंगे फिर बातों
10:44और तीसरी चीज है
10:46वला यक्तब बादकुं बादा
10:48نہ ہی تم میں سے کوئی کسی دوسرے کی غیبت کرے
10:51اب غیبت کیا ہے
10:53کسی شخص کی غیر موجودگی میں
10:56اس کی کوئی برائی بیان کرنا
10:58یہ غیبت ہے
10:59یہ ہے اس کی technical definition
11:02لیکن یہاں بھی جان لیجئے
11:05ہر غیبت غلط نہیں ہے
11:06بس آقات ایسا ہوتا ہے
11:09کہ آپ کا کوئی بھائی ہے
11:10وہ کوئی رشتہ کرنا چاہ رہا آئے
11:11اور وہاں کے بارے میں
11:13آپ کے پاس کوئی معلومات ہیں
11:15ایسی جو اس بچارے کے علم میں نہیں ہیں
11:16اور آپ اسے بتاتے ہیں
11:18کہ بھئی وہاں یہ معاملہ ہے
11:20ذرا سوچ لو
11:21اس میں در حقیقت غیبت نہیں ہے
11:23بلکہ یہ اپنے اس بھائی کو
11:25کسی برائی سے بچانے کی کوشش ہے
11:27اس میں اس کے ساتھ
11:29نص اور خیرخواہی کا جذبہ ہے
11:31نہ کہ ان کو بدنام کرنے کا جذبہ
11:33اگر کوئی شبب ہے ہی نہیں
11:34اور آپ بیان کر رہے ہیں
11:35تو یہ غیبت ہے
11:36لیکن اگر معاملہ اس طرح کا ہے
11:38تو ظاہر بات ہے
11:39اسی طریقے سے
11:40کوئی کسی قوم کے رہنماء ہیں
11:42اور بڑے بڑی شخصیتیں ہیں
11:44اب ان کے بارے میں یہ ہے
11:46کہ پبلک میں
11:47اگر آپ کو ان پر تنقید کرنی پڑے
11:49تو اس کے اندر بھی دیکھا جائے گا
11:50کہ وہاں اس کا ہونا ضروری نہیں ہے
11:52وہ تنقید جو ہے
11:53آپ ملک اور قوم کی مسئلہت میں کر رہے ہیں
11:56تو گویا کہ اس طریقے سے
11:57غیبت کی ہر شکل جو ہے
11:59وہ حرام نہیں ہے
12:00البتہ ایک خیال لوگوں کو بڑا غلط ہے
12:03اور میں ایک حدیث کے حوالے سے
12:04اس کا اضانہ کر دینا چاہتا ہوں
12:06یہ حدود سے سوال کیا گیا
12:07کہ پوچھا گیا کہ غیبت کیا ہے
12:11یہ حدیث ہے
12:12مسلم شریف میں بھی ہے
12:14ابو دعوت میں بھی ہے
12:15ترمیزی میں ہے
12:16نسائی میں ہے
12:17یہ حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے
12:20اور امام مالک نے ایسی ایک حدیث
12:22جو ہے موتنہ میں
12:23مطلب بن عبداللہ سے جو ہے روایت کی
12:26حدود سے پوچھا گیا
12:28کہ غیبت کیا ہے
12:29آپ نے فرمایا
12:30ذکروں کا آخا کا بما یک رہو
12:32تمہارا اپنے بھائی کا تذکرہ کرنا
12:36کسی ایسے اعتمار سے
12:38جو اسے ناپسند ہو
12:39اگر اس کے سامنے کرو گے
12:41اسے ناپسند ہوگا
12:42اس کے علم میں آئے گا
12:44کہ میرے بارے میں یہ بات کہیں گئی ہے
12:45تو اسے ناپسند ہوگی
12:46ایسی بات کا
12:48اس کی غیر موجودگی میں بیان کرنا
12:50اب قیلہ کہا گیا
12:52سوال کیا گیا
12:53افر ایتہ
12:55کہ حضور آپ ذرا غور کیجئے
12:56اگر میرے بھائی میں
13:00وہ شہ واقعتن موجود ہے
13:02جو میں کہہ رہا ہوں
13:04تو کیا اس صورت میں بھی غیبت ہوگی
13:06قالا فرمایا حضور نے غور سے سنیے
13:09اگر تو اس میں وہ برائی ہے
13:15جو تم کہہ رہے تو تم نے غیبت کی
13:16اور اگر نہیں ہے
13:19اس میں وہ شہ اور تم پھر بھی کہہ رہے ہو
13:21تو تم نے اس پر بہتان لگایا ہے
13:26یہ تو دورہ جرم ہو گیا
13:27اس میں کوئی خرابی نہیں ہے
13:29برائی نہیں ہے
13:30اور آپ بیان کر رہے ہیں
13:31تو یہ تو بہتان ہے
13:32البتہ کسی میں کوئی برائی ہے
13:34خرابی ہے
13:35نقص ہے
13:36تو یہ در حقیقت جو ہے
13:37آپ کا اس کی غیر موجودگی میں بیان کرنا
13:40یہ غیبت ہے
13:41تو اس اعتبار سے غیبت کی جو برائی ہے
13:43اس کو اچھی طرح سمجھ لیجئے
13:44اور یہ ہمارے معاشرے کے اندر
13:47بہت پھیلی ہوئی ہے
13:48بلکہ یہ کہا جاتا ہے
13:50اور صحیح کہا جاتا ہے
13:51کہ وہ کئی کورسز کا ڈینر ہونے کے بعد
13:54جو ہے
13:54پھر جب گفتگویں ہوتی ہیں
13:56تو معلوم ہوتا ہے
13:56کہ سب سے زیادہ لذیذ ڈش جو ہے
13:58وہ ایک دوسرے کی غیبت ہے
13:59اور ہوتا کیا
14:01شادی کا کہی پر مجمع لگا ہوا ہے
14:03اور جو ہے وہ ابھی بارات نہیں آئی ہے
14:06یا کوئی اور مسئلہ ہے
14:07بیٹھے ہوئے ہیں
14:08تو جب تین آدمی بیٹھے ہوں گے
14:10تو کسی اور کی غیبت کریں گے
14:12اور جب ان میں سے ایک اٹھ کے چلا جائے گا
14:14تو اب یہ دونوں اس کی غیبت کریں گے
14:16یہ ہمارے معاشرے کا عام رخ ہے
14:18یہ ہمارا جو ہے یہ گویا
14:20کہ سب سے زیادہ
14:20اس کے لئے شدی شدت کے ساتھ روکا گیا
14:26اور اس کے لئے جو پھر تمثیل دی گئی ہے
14:28کیا تم میں سے کوئی شخص اسے پسند کرے گا
14:36کہ وہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھا ہے
14:38تو اس پر تو تمہیں گن آگئی
14:41تمہیں بہت برا لگا
14:43کوئی شخص گوارہ کرے گا
14:46کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھا ہے
14:47لیکن سوچ یہ
14:49کہ ایسی تمثیل کیوں دی گئی
14:52کہ اللہ کا کلام ہے
14:53بغیر کسی ربط کے تمثیل اور تشمیع جو ہوتی ہے
14:56کسی ربط کی بنیاد پر ہوتی ہے
14:58ورنہ تشمیع اور تمثیل کا فائدہ کیا ہوا
15:00ربط کیا ہے
15:01جیسے ایک مردہ اپنے دفاع پر
15:04کے قابل نہیں ہے
15:06آپ ادھر سے بوٹی کاٹ لیجئے
15:08ادھر سے بوٹی کاٹ لیجئے
15:09پڑا مردہ ہے
15:10آپ پوری اختیار کے ساتھ جہاں سے چاہے
15:13اس کی بوٹی اڑا لیں
15:14اگر وہ زندہ ہو
15:16تو وہ ہاتھ نگا دے دے گا
15:18آپ کو جسم کے اپنے کسی حصے پر
15:20بعین ہی یہ معاملہ ہے
15:22آپ کا بھائی موجود نہیں ہے
15:24اور آپ اس کی عزت پر حملہ کر رہے ہیں
15:27معنوی شخصیت پر حملہ ہے
15:28اس جسم کے نسبت معنوی شخصیت
15:31زیادہ قیمتی ہے
15:32زیادہ اہم ہے
15:33آپ اس کی معنوی شخصیت پر
15:35اس کی عزت پر حملہ کر رہے ہیں
15:37اور وہ قادر نہیں ہے
15:39دفاع کرنے پر
15:40اگر وہ ہوتا آپ بات کرتے
15:41اور یہ چیز پسندیدہ ہے
15:42اگر آپ پبلک کے اندر
15:45اس کے مو پر کہیے بات
15:46تو معلوم ہوگا
15:47بلکہ اس میں جو پسندیدہ
15:48ترین بات ہے وہ یہ ہے
15:49کہ کسی بھائی کا کوئی عیب ہے
15:51علیجگی میں جا کر بتاؤ
15:53بھائی تمہارے اندر
15:54مجھے یہ نقص نظر آ رہا ہے
15:56مرانہ ماننا
15:56میں نے تمہاری اصلاح کے لیے کہا ہے
15:58یہ تم سے کوئی قد نہیں ہے
16:00دشمنی نہیں ہے
16:01یہ نہایت پسندیدہ بات ہے
16:03اس کو کہا گیا
16:04ایک مسلمان دوسرے مسلمان کے لیے
16:09آئینے کے معنی دیں
16:10جیسے آپ آئینہ دیکھتے دیکھ رہے ہیں
16:12یہاں کوئی داغ لگا ہوا
16:13دھبا لگا ہوا
16:14آپ اسے دھو دیتے ہیں
16:15ہٹا دیتے ہیں
16:16اسی طریقے سے ایک مسلمان کو
16:18اپنے مسلمان بھائی کے لیے
16:19آئینے کے معنی دھونا چاہیے
16:21کہ وہ اسے اس کی خرابیوں پر
16:22اس کی برائیوں پر
16:23مطلع کر دیں
16:24لیکن یہ اطلاع جو ہے
16:26یہ ہوگی خلو اس کی بنیاد پر
16:27خیر خواہی کی بنیاد پر
16:29اسے زلیل کرنے کے لیے نہیں
16:30اسے بدنام کرنے کے لیے نہیں
16:32بلکہ یہ کہ
16:33اس کے سامنے علیہ دیگی میں
16:35تنہائی میں بات کی جا رہی ہے
16:36البتہ اس کی غیر موجودگی میں
16:38بات کی جائے
16:39وہ غیبت ہے
16:39اور وہ بالکل صحیح تمثیل ہے
16:42جو قرآن نے استعمال کیا
16:43صحیح ترین تمثیل ہے
16:44کیا تم میں سے کوئی شخص پسند کرے گا
16:51اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے
16:54بالکل اسی طریقے سے
16:55وہ تمہارا بھائی جو محفل میں نہیں ہے
16:57وہ اپنی عزت کے دفاع پر قادر نہیں ہے
17:01اگر وہ ہوتا تو کہتا
17:02بھائی آپ غلط کہہ رہے ہیں
17:03آپ کو مغالطہ ہوا ہے
17:05بات یوں نہیں تھی
17:06یوں تھی
17:06وہ ایکسپلین کرتا
17:08وہ اپنا دفاع کرتا
17:09وہ اپنی شخصیت کا
17:10اپنی عزت کا تحفظ کرتا
17:11لیکن وہاں نہیں ہے وہ
17:13تو وہ تو اپنے تحفظ پر قادر نہیں ہے
17:15لہٰذا یہ غیبت در حقیقت
17:18مانوی سطح پر وہی شئے ہے
17:20جو مادی سطح پر
17:21کسی مردہ بھائی کا گوشت کھانا ہے
17:23فکرے تو مو
17:25یہ تو تمہیں بہت برا لگا
17:26یہ بات
17:27بلکہ اکثر لوگ کہیں گے
17:29کہ ایسی مثالیں جو ہیں
17:30کیا
17:31ماذا اراد اللہ و بحاظہ مسئلہ
17:34ایسی تمثیل دینا
17:35کہیں گدھے کی تمثیل دی گئی ہے
17:37قرآن مجید میں
17:38وہ یہودی
17:39جن کے اوپر تورات کا
17:41تو بار تو لدہ ہوا ہے
17:42تورات پر عمل نہیں کرتے
17:43تو ان کی مثال کیا ہے
17:45کہ مسئل الحمار
17:50یہ اوپر کتابوں کے امبار لگے ہوئے ہیں
17:52گھٹری باندھ کر
17:53جو ہے مقالمات
17:54افلاتون لکھی ہوئی ہے
17:55یا انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا
17:58کی گھٹری باندھ کے
17:59رکھ دی گئی ہے
17:59اسے کیا فائدہ
18:00اسی طرح سورہ آراف میں
18:02کتنے کی مثال دی گئی ہے
18:03کئی بچھر کی مثال دی گئی ہے
18:05کئی بکڑی کی مثال دی گئی ہے
18:07تو مثالیں جو ہوتی ہیں
18:08وہ معنوی رب کے اعتمار سے ہوتی ہیں
18:10یہ نہیں دیکھا جاتا
18:10کس چیز کی مثال دی جارہی
18:25اللہ کا تقوی اختیار کرو
18:27اس لیے کہ سارے احکام کی روح جو ہے وہ تقوی ہے
18:31احکام دھنے رہ جائیں گے
18:33رکھے رہ جائیں گے
18:34کتابوں میں لکھے رہ جائیں گے
18:35اگر اپنے اندر تقوی نہیں ہے
18:37برائی سے بچنے کا ارادہ نہیں ہے
18:40Allah's way to disayoutil.
18:43Muslimer here is no means.
18:45So, no harm does this.
18:47The flash of peace must be done.
18:48God's mean will come.
18:51Allah said Allah was a��.
18:52Allah said Allah's well.
18:52Allah's well-signed to be able to obey.
18:56And then he would be able to obey.
18:57So, if you look at it if you have a chance.
19:00If you have a hole in your own way.
19:00If you have a failure.
19:03If you have a bad issue.
19:03If you have a reason from Allah's sake.
19:04Then you will have a good intention.
19:07Then you will come and see.
19:09اور اس میں امید دلا دی کہ اللہ تعالیٰ
19:10بہت توبہ کو قبول فرنے والا
19:12اور رحم فرمانے والا ہے