Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Today's reality is not only about your mind.
00:02You should pay your attention to God's power.
00:04He will pay all about your attention to your attention and about your attention.
00:09Allah will be free from your attention to His side of God's mind.
00:11This is a lie to God, a man, a man, a man and a man
00:16and a man will always make something for us.
00:19People always make a watch out of him.
00:21But God's mind is the same for us.
00:26This is a reality of a
00:46དڈ དڈ དڈ དڈ ཤོད སསྲད དڈ སྲེར ཕྱོ སྲོད དڈ ཚྱགས དڈ ཇའིད དڈ དڈ ཕགས དڈ རྱ ཟདང ཤོ སྲེག སེགས སྲོད ན
01:16If you have a question of Allah, you have a question of Allah.
01:46He said that Allah has been given to us.
02:16Rizq کی وساط اور تیری شان
02:18کو بہتر انداز میں پہچان سکوں
02:20دعا قبول ہوئی
02:21اللہ تعالی نے جنات کو حکم دیا
02:24کہ ایک ایسا آہنی قفص
02:26تیار کریں جو سمندر کی تہہ
02:28میں اتر سکے اور حضرت
02:30سلیمان علیہ السلام اس میں
02:31سوار ہو کر سمندر کی گہرائیوں میں
02:33تشریف لے جائیں جنات نے
02:35چند ہی لمحوں میں ایسا قفص تیار کیا
02:38جو آہنی بھی تھا اور شفاف بھی
02:40حضرت سلیمان علیہ السلام
02:42اس قفص میں بیٹھے
02:43اور جنات نے اسے بسم اللہ کہہ کر
02:46سمندر میں اتارا
02:47پانی کے سطح سے نیچے جاتے ہوئے
02:50حضرت سلیمان علیہ السلام نے
02:51عجیب و غریب مناظر دیکھے
02:53نیلگوں پانی چمکتے ہوئے پتھر
02:56رنگ برنگی مخلوقات
02:58جنہیں دنیا نے کبھی نہیں دیکھا تھا
03:00کچھ ایسی مچھلیاں تھیں
03:01جن کی روشنی اندھیرے کو چیر کر راستہ دکھا رہی تھی
03:04کچھ ایسی تھی جو انسانی آنکھ سے بھی
03:07زیادہ تیز دیکھنے کی صلاحیت رکھتی تھی
03:09حضرت سلیمان علیہ السلام
03:11اپنے رب کی سنائی دیکھ کر حیران رہ گئے
03:13اور پھر ایک لمحہ ایسا آیا
03:15جب ایک دیوہیکل مچھلی
03:17حضرت سلیمان علیہ السلام کے
03:19قفص کے سامنے آ کر رکھی
03:20وہ اتنی بڑی تھی
03:22کہ اگر وہ کسی شہر کے پاس آ جائے
03:24تو شہر کے سب درو دیوار
03:26اس کے سائے میں چھپ جائیں
03:28حضرت سلیمان علیہ السلام نے
03:30اس مخلوق کو
03:31اللہ کے حکم سے سلام کیا
03:33اور وہ مخلوق جو
03:34انسانوں کی زبان نہیں سمجھتی
03:36مگر نبی کی زبان سمجھ گئی
03:38اس نے بھی حضرت سلیمان کا
03:40سلام محسوس کیا
03:41اور اپنی زبان حال سے جواب دیا
03:43حضرت سلیمان علیہ السلام
03:45نے اس سے پوچھا
03:46اے اللہ کی مخلوق
03:47تم کہاں سے رزق پاتی ہو
03:49اس عظیم مچھلی نے کہا
03:51یا نبی اللہ
03:53میں اللہ کے بھروسے پر زندہ ہوں
03:55میرا رزق آسمان سے آتا ہے
03:57ایک فرشتہ
03:58روزانہ تین بار میرے لئے
04:00کھانا لے کر آتا ہے
04:01وہ اللہ کے حکم سے
04:02میرے منع میں رزق ڈال دیتا ہے
04:04اور میں شکر کے ساتھ کھا لیتی ہوں
04:06یہ سن کر
04:07حضرت سلیمان علیہ السلام
04:09بہت متاثر ہوئے
04:10انہوں نے کہا
04:11کیا تم پہچان سکتی ہو
04:13کہ یہ رزق انسان کی طرف سے آیا
04:15یا اللہ کی طرف سے
04:16مچھلی نے کہا
04:18ضرور
04:19اللہ کے رزق میں
04:20ایک خاص لطافت
04:21برکت اور روحانیت ہوتی ہے
04:23اگر تم میرا رزق مہیا کرو گے
04:25تو میں پہچان لوں گی
04:26کہ یہ اللہ کا رزق نہیں
04:28حضرت سلیمان علیہ السلام
04:30واپس آئے
04:30اور اپنی سلطنت کے
04:32ہر گوشے سے
04:32مچھلیوں کا گوشت
04:34اناج
04:34شہد
04:35خشک میوے
04:36دودھ
04:37پھل
04:37سبزیاں
04:38اور دنیا کی
04:39ہر قسم کی غزہ جمع کروائی
04:40وہ کھانے کا انبار
04:42اتنا بڑا تھا
04:43جیسے ایک پہاڑ زمین پر
04:44رکھا گیا ہو
04:45پھر انہوں نے جنات سے کہا
04:47کہ اس مچھلی کو دوبارہ بلائیں
04:49جنات نے مچھلی کو
04:51اللہ کے حکم سے خبر دی
04:52مچھلی آئی
04:54اور جیسے ہی کھانے کا انبار
04:56اس کے سامنے آیا
04:57اس نے بغیر توقف کے سارا کھانا ایک

Recommended