Zun Noorain - Hazrat Usman Ghani RA | ARY Qtv
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Dr. Irfan Ullah Saifi, Mufti Ghulam Yaseen Nizami
Sana Khuwan: Hafiz Muhammad Waqas Asif
#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Dr. Irfan Ullah Saifi, Mufti Ghulam Yaseen Nizami
Sana Khuwan: Hafiz Muhammad Waqas Asif
#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:31الحمدللہ رب العالمین
00:33والصلاة والسلام وعلا
00:34سید الانبیاء والمرسلین
00:36وعلا آلہی وصحبہی اجمعین
00:38زاہدِ مسجدِ احمدی پر درود
00:42دولتِ جیشِ اسرت پر لاکھوں سلام
00:45درِ منصورِ قرآن کی سلکِ بہی
00:48زوجِ دو نورِ افت پر لاکھوں سلام
00:51یعنی عثمان صاحب کمی سے ہدا
00:55ہلا پوشِ شہادت پر لاکھوں سلام
00:57ہلا پوشِ شہادت پر لاکھوں سلام
01:00ناظرینِ مکرم
01:02السلام علیکم
01:03اے آر وائیکیو ٹی وی پر خصوصی پروگرام
01:05زنورین کے ساتھ
01:07آپ کمیزبان صفدر علی محسن
01:08داتا کی نگری لاہور سے حاضرِ خدمت
01:11ناظرین پروگرام زنورین کی صورت میں
01:14ہم اپنا حدیع یقیدت
01:16اس آسمان مرتبت ہستی کی خدمت میں
01:19پیش کرنے کی سعادت پا رہے ہیں
01:21جو بلا مبالغہ
01:22اسلام اور اہلِ اسلام
01:25دونوں کے محسن ہیں
01:26ہر ایمان والے
01:28دل میں اللہ رب العزت نے
01:30ان کا گھر محفوظ رکھا ہے
01:32خاکی اور نوری سب ان کی مدھوسنا کرتے ہیں
01:35وہ جامع القرآن ہیں
01:37تصویرِ حیاء اور پیکرِ ایمان ہیں
01:39مجمعِ صبر و رضا ہیں
01:41منبعِ تسلیم و وفا ہیں
01:43وہ زنورین بھی ہیں
01:45اور ذل حجرتین بھی
01:47مسلمانوں کے خلیفہ سالس
01:49امیر المؤمنین
01:50سیدنا عثمان ابن افان
01:53رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:55ہم ترتیب وار پروگرامز کی صورت میں
01:57ان کی صورت و سیرت
01:58ان کے شمائل خسائل
02:00عالمِ اسلام پر ان کے حسانات
02:02ان کے کانٹریبیشنز کا ذکر کریں گے
02:04آئیے بڑھتے ہیں
02:05آج کے پہلے پروگرام کے
02:07معزز سکولرز کی طرح
02:08میرے ساتھ دائیں ہاتھ پر تشیف فرمائیں
02:11گیریان یونیورسٹی لاہور کی
02:13شعبہ علومِ اسلامیہ کی
02:15ایک بڑی وقی شخصیت
02:16بہت سارے پروگرامز میں
02:17ہمیں ان کی مائیت اور رفاقت
02:19حاصل رہتی ہے
02:20بڑی خوبصورتی سے
02:21اپنا کلام اور اپنا نکتہ نظر
02:23ہمیشہ اپنی آڈینس کے حوالے کرتے ہیں
02:25میری مراد ہے
02:26محترم ڈاکٹر عرفان اللہ صحیفی صاحب سے
02:28السلام علیکم
02:30ڈاکٹر صاحب قبلہ خوش آمدیر
02:31بہت شکریہ
02:32اور زنورین کی بز میں آپ کا خیر مگتہ
02:35ہمارے ساتھ دوسرے مہمان
02:37دوسرے سکولر داتا
02:38کہ نگری لاہور سے
02:39بہت معروف محقق ہیں
02:41بڑی توازوں سے
02:42اعتدال سے
02:43اور خوبصورتی سے
02:45اپنا پیغام ہمیشہ
02:46اپنی آڈینس کے حوالے کرتے ہیں
02:48میری مراد ہے
02:48جناب مفتی غلام یاسین نظامی صاحب سے
02:51السلام علیکم
02:52علیکم السلام ورحمت اللہ
02:53نظامی صاحب خوش آمدیر جناب
02:55رزاکم اللہ
02:56آپ کے ساتھ تیسرے مہمان
02:57آپ کا تعلق شاہینوں کے شہر سرگودہ سے ہے
03:00عرض وطن کے خوش گلو
03:02اور خوش الہان
03:03نوجوان سنہ خانوں میں
03:04ان کا شمار ہوتا ہے
03:06اور اے ار وائی کیو ٹی وی کے
03:07مقبول عام پروگرام
03:09اور ٹرینڈ سیٹر پروگرام
03:10جو نات خانی کی دنیا میں
03:11کسی تعریف کم ہوتا آج نہیں ہے
03:13میری مراد ہے
03:14مرحبہ یا مصطفہ
03:15اس کے سیزن فورٹین کے فاتے بھی ہیں
03:17سرگودہ سے آج خصوصی طور پر تشریف لے آئے
03:20اب میں ان کا شکر گزار بھی
03:21اور ان کا خیر مقدم بھی کرتا ہوں
03:23حافظ محمد وقاس آصف
03:25السلام علیکم
03:26وقاس بھائی خوش آمدید
03:28آپ کی نات شریف کی اشار سے
03:30ہمیں آگے بڑھنا ہے
03:31بسم اللہ فرمائیے
03:31خیزہ نسیب
03:53درختوں پہ
04:01یوں نکھا
04:05آر آیا
04:10تمہارا نام
04:19لیا موسمِ بہر
04:29آیا
04:31تمہارا نام
04:37لیا
04:39موسمِ بہر
04:47آیا
04:57میں مفلسی کا
05:07وہیں پیر رحم اتار آیا
05:26میں مفلسی کا
05:39وہیں پیرہن اتار آیا
05:49گیا فقیر
05:54تھا بن کر میں تاجدار آیا
06:02گیا فقیر
06:08تھا بن کر میں تاجدار آیا
06:22سبحان اللہ سبحان اللہ
06:30گیا جو آپ
06:38آپ کا
06:44دشمن
06:46بھی آپ سے
06:52ملنے
06:54گیا
06:56جوا
07:00ملنے
07:10پلٹ
07:18تو آیا
07:20مگر
07:22دل
07:24وہیں پیہار
07:30آیا
07:32پلٹ
07:34تو آیا
07:36مگر
07:38دل
07:40وہیں پیہار
07:44آیا
07:48آیا
07:50تمہارا
07:54نام
07:56نام
07:58نام
08:02باغ
08:04آیا
08:08باغ
08:10نام
08:12نام
08:14نام
08:16سبحان
08:18سبحان
08:20اللہ
08:21سبحان
08:22اللہ
08:24ہم آپ کی
08:26توفیقات میں
08:27اور اضافہ فرمائے
08:28نہایت خوبصورت
08:30مکرم ناظرین آئیے آج کے پروگرام میں گفتگو کا سلسلہ شروع کرتے ہیں
08:32زنورین ہمارا پروگرام ہے
08:34ہمارا پروگرام ہے
08:35اور
08:36ہم
08:37اس سارے پروگرام میں جو شرف پا رہے ہیں
08:39وہ سیدنا عثمان ابن افان رضی اللہ تعالی انہوں کے حوالے سے
08:42ان کے حوالے سے جتنی قیمتی ترین باتیں ہم تک پہنچنی چاہیئے
08:46ہم وہ پہنچانے کی کوشش کریں گے
08:48آج اس سیریز کا پہلا پروگرام ہے
08:50داتا کی نگری لاہور سے آئیے گفتگو میں
08:52پہلے سوال کے ذریعے ڈاکس آپ سے
08:54سلسلہ کلام کا آغاز کرتے ہیں
08:56ڈاکس آپ کی بلا؟
08:57حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی انہوں کا تعارف
09:00آپ کا خاندانی پس منظر
09:02ہم چاہتے ہیں یہاں سے شروع کیا جائے
09:04تاکہ ہمارے ممدوع کی شخصیت
09:06کے تعارف سے ہی ہمارا کلام شروع ہو سکے
09:08سبحان اللہ بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت شریعہ
09:11سبحان اللہ بھائی
09:13یہ وہ خوبصورت ہستی ہیں
09:15کہ جنہیں دیکھ کر نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
09:17کی آنکھوں کے میں بھی ٹھنڈک آیا کرتی تھے
09:19حضرت عثمان غنی زندورین ہیں
09:22ذوہجراتین ہیں
09:24اور مبشر بالجنہ ہیں
09:26کیا کہیں؟
09:27اور پھر ایک مرتبہ نہیں بارہا جنہیں
09:29نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے نام لے کر جنت کی بشارہ تکا ہے
09:33حضرت عثمان غنی وہ ہستی ہیں
09:35جو السابقون الاولون میں شامل ہیں
09:37اور السابقون الاولون میں بھی
09:39بعد نے چوتھا یا پانچوہ نمبر ان کا شمار کیا ہے
09:42جو حضرت سید عبو بکر صدیق رضی اللہ تعالی انہوں کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے
09:47حضور کے دست حق پرست پر اسلام قبول کر لیتے ہیں
09:51بلکل صحیح
09:52حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی انہوں
09:55قریش کی ایک شاخ
09:57قریشی کا ایک قبیلہ
09:59بن امیہ سے تعلق رکھتے تھے
10:01درست
10:02اور آپ کا جو گھرانہ تھا ایک متمول گھرانہ تھا
10:06تاجر پیشہ آپ کے والدیں محترم تھے
10:08اور ٹھیک ٹھاک تاجر تھے
10:10بلکل ٹھیک
10:11اور اللہ تبارک و تعالی نے دنیاوی مال و مطا سے خوب نوازہ ہوا تھا
10:15اور اس میں حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی انہوں کی انفرادیت یہ تھی
10:20کہ ظاہری مال و مطابی بے پنا تھا
10:23اور اللہ تبارک و تعالی نے باطنی حسن بھی کمال کا عطا فرمایا تھا
10:27یعنی
10:28اسلام لانے سے پہلے
10:31آپ فرمایا کرتے تھے میں نے کبھی کسی بت کی پوجہ نہیں کی
10:34میں نے کبھی جو اخفیلِ حرام ہے اس کا ارتکاب نہیں کیا
10:37اللہ تعالی نے یہ شان عطا فرمائی
10:39آپ کو ایک اور شرف بھی یہ حاصل ہے
10:42کہ آپ کی جو والدہ ہیں نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پھپی کی بیٹی ہیں
10:50ماشاءاللہ
10:51یعنی حضور کی قزن کے بیٹے ہیں حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی انہوں
10:54اور پھر صرف قزن نہیں حضرت ام حکیم
10:57یعنی جو حضرت عثمان غنی کی نانی ہیں
11:00وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والد ماجد حضرت عبداللہ کی جڑوان بہن بھی ہیں
11:05ماشاءاللہ
11:06یعنی آپ شرف دیکھتے جائیں یہ نسبی شرف ہے
11:10اللہ تعالی نے کیا خوبصورت ان کو نسبی کمال عطا فرمایا
11:14اور پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے داماد ہونے کے لیے ان کو منتخب فرمایا
11:20اور پھر ایک نور نہیں دو نور ان کو عطا فرمائے
11:23حضرت سیدہ رقیہ کا انتقال ہوتا ہے
11:25تو پھر دوسری صاحبزادی حضرت سیدہ ام کلسوم رضی اللہ تعالی انہا ان کے نکامیں دی
11:31حضرت سیدہ اثمان غنی رضی اللہ تعالی انہو آپ میں اللہ تعالی نے ایک اور وصف بڑا کمال کا رکھا ہوا تھا
11:39کہ آپ پڑھنا لکھنا بھی جانتے تھے اور ہمیشہ تعلیم کی ترویج فرمایا کرتے تھے
11:45سخاوت بلا کی تھی
11:47ظاہری حسن بھی بلا کا تھا
11:48اور اس وقت آپ کے اندر شجاعت اور بہادری
11:51اور یہ جو وصف ہے نا بنو امیہ کا خاص طور پر
11:54جو قریش کی مختلف شاخیں ہیں سبتر بھائی ان کے مختلف فرائض تقسیم تھے
12:00کسی کے ڈیوٹی تھی کہ حاجیوں کو پانی پلانا ہے
12:03کسی نے ان کی مہمان نوازی کرنا ہے ان کو ٹھہرانا ہے
12:06رہائش کا بندوبست کرنا ہے کسی نے کیا کسی نے کیا
12:09ان کی ڈیوٹی یہ تھی کہ انہوں نے جو دفاعی نظام ہے اس کو کنٹرول کرنا ہے
12:15اور اگر کہیں جنگ کرنا پڑے اس کا سارا بندوبست کرنا ہے
12:19اور سپاہ کا سارا نظام جو ہے وہ بنو امیہ خاندان کے پاس تھا
12:23اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ اس کے ایک روشن فرد تھے
12:28اور اہم چچموں چراغ تھے
12:30بہت شکریہ ڈاک ساب
12:31مکرم ناظرین پروگرام کے پہلے حصے کے بعد ہمیں وقفے کی طرف بڑھنا ہے
12:35بہت خوبصورت آغاز فرما دیا
12:37حضرت عثمان ابن افان رضی اللہ تعالی عنہ کا شخصی خاکا
12:41پوری طرح وضاحت سے سراحت سے بیان فرما دیا
12:44نہائیت وجاہت کے حامل اس چکسیت جو اللہ اور اس کے رسول کو بڑے محبوب ہیں
12:49ان کا تذکرہ کرنے کا ہم شرف پا رہے ہیں
12:51ہم فقیروں کا سلام ہو
12:53جناب عثمان ابن افان رضی اللہ تعالی عنہ کے خدمت میں ایک مختصر سا وقفہ
12:57ویلکم بیک ناظرین پروگرام
12:59زنورین داتا کی نگری لاہور سے سیدنا عثمان ابن افان رضی اللہ تعالی عنہ کی سیر و تصورت
13:04آپ کے شمائل خسائل آپ کی خصوصیات
13:07امت مسلمہ پر آپ کے احسانات
13:14آئیے بڑھتے ہیں مفتی علام یاسین نظامی صاحب کی طرف
13:18نظامی صاحب قبلہ بہت خوبصورت آغاز ڈاک صاحب نے فرما دیا
13:20ہمارے ممدوح کا مکمل تعارف جو ہے وہ ہمارے سامنے رکھ دیا
13:24اب ہم دیکھتے ہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی جو قدسی گروہ والی جماعت ہے
13:28اس میں سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا قد کیا ہے مقام کیا ہے مرتبہ کیا ہے
13:33ذرا اس کو آپ بیان فرمائیے گا
13:35بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت بہت شکریہ
13:39پہلی بات تو یہ ہے کہ سیدنا عثمان غنی کی شان میں قرآن عزیز کی آیات مقدسہ بھی نازل ہوئی ہیں
13:46ماشاءاللہ
13:47نبی معظم شفیع مکرم کے فرامین مقدسہ بھی ہیں
13:51درست
13:51دوسری بات یہ ہے کہ جس کا احترام کرنے والی ذات اللہ کے پیارے رسول کی ذات ہو
13:57صحابہ اکرام اس کا احترام کیوں نہ کریں
13:59کیا خوبصورت بات ہے
14:00صحابہ اکرام تو ہر اس شہ سے جو حضور کے ساتھ نسبت رکھنے والی ہو
14:06اس کا عدب اور احترام زندگی کی آخری سانس تک کرتے ہیں
14:10اور عثمان کے فضائل اور مناقب وہ تو وراہ الورا ہیں
14:15جن کے فضائل اور مناقب کو ہم جیسے لوگ بیان بھی نہیں کر سکتے
14:19ان کی شانیں کیا ہیں ان کی امتیازات کیا ہیں
14:22جناب سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:26آپ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی دیانت
14:31آپ کی سخاوت اور آپ کا علم
14:35ان تین صفات کے بڑے مطرف تھے
14:37اور ایک اور بار
14:38سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
14:42اپنے دور خلافت میں
14:44جو آپ نے ایک مشورہ کرنے کے لیے کمیٹی مقرر کی ہوئی تھی
14:48اس کمیٹی میں سر فرس جناب سیدنا عثمان غنی کی ذات بابرکات تھی
14:52اور سیدنا عثمان غنی کے مشورہ جب آپ دے دیا کرتے تھے
14:57تو آپ کے لیے وہ مشورہ جو ہے وہ آخری
15:00یعنی حتمی فیصلہ ہوتا تھا اور حتمی مشورہ ہوتا تھا
15:03اس کے بعد آپ کسی سے مشورہ نہیں فرماتے تھے
15:05اور سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
15:09آپ فرماتے ہیں کہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے
15:13جب وہ یعنی شہادت کے مراحل تھے
15:16ان مراحل میں آپ نے خلافت کے لیے جس کمیٹی کو قائم فرمایا
15:20تو آپ نے مجھے کہا کہ آپ ایسا کیجئے
15:23لوگوں سے جا کر پوچھئے کہ کس کو خلیفہ نامزد کیا جانا چاہیے
15:27چھے اشخاص تھے اور چھے لوگوں سے پوچھا گیا
15:30کہ کس کو خلیفہ بنایا جانا چاہیے
15:32ساروں نے کہا کہ جناب سیدنا عثمان غنی کو بنایا جانا چاہیے
15:36اور سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
15:39آپ کے علم آپ کی سادگی اور آپ کا تقوی
15:43ان تین چیزوں کا بڑا اطراف فرمایا کرتے تھے
15:46اور ان تین چیزوں کو ہمیشہ پیش نظر رکھا کرتے تھے
15:49لوگوں کو جس طرح کہ ڈاکٹر صاحب نے بیان فرمایا
15:52علم کی ترویج و اشاعت کے لیے آپ کا بڑا اہم کردار ہے
15:55آپ کی جو نمائیں صفت ہے جسے جامع القرآن کہا جاتا ہے
15:59وہ علم کی اشاعت و ترویج کے حوالے سے
16:01جی درست ہے
16:02اس حوالے سے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
16:05صحابہ اکرام کو جناب سیدنا عثمان غنی کے پاس پیجا کرتے تھے
16:08آپ ایسا کریں جائیں جا کر ان سے علم حاصل کریں
16:11اور سیدنا عثمان غنی سے کہا کرتے تھے
16:14کہ آپ ایسا کہ جی ان لوگوں کے دین کی ترویج و اشاعت کے لیے تیار کریں
16:18تاکہ ان لوگوں کو دنیا کے مختلف خطوں کے اندر بھیجا جا سکے
16:22اور اسلام کی ترویج و اشاعت کا فریضہ احسن طریقے سے ادا کیا جا سکے
16:26اور سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ
16:29آپ فرماتے ہیں کہ میں اس شخص سے کیوں نہ ہیاء کروں
16:32جس سے اللہ کا پیارا رسول بھی ہیاء فرماتے ہیں
16:34آپ ساری زندگی جناب سیدنا عثمان غنی
16:38ان کی عزت کا دفاع فرماتے رہے
16:40ان کی جان کا دفاع فرماتے رہے
16:41یہاں تک کہ زندگی کی آخری مراحل جب سیدنا عثمان غنی کے تھے
16:45ان آخری مراحل میں بھی جناب سیدنا علی المرتضی اور آپ کے سابزادگان
16:50سیدنا عثمان غنی کا دفاع کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں
16:53امہ الممنی سیدہ عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں
16:56سیدنا عثمان غنی کی صفات کو دیکھا جائے
16:59آپ کا تقوی مجھے بہت زیادہ محبوب ہے
17:01اور تقوی سے ہٹ کر آپ کی قرآن سے جو لگا ہوا ہے
17:04مجھے بہت زیادہ پسند ہے
17:06آپ کسرت کے ساتھ علاوہ تکلام پاک ادا فرمایا کرتے تھے
17:10اور ساتھی ساتھ علاوہ تکلام پاک کی ادائیگی کے ساتھ
17:13آپ نوافل کا بھی کسرت کے ساتھ احتمام فرمایا کرتے تھے
17:16یہ وہ اشارات ہیں
17:18یہ وہ تاثرات ہیں
17:19جو ام الممنی سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کے
17:22آخری بات
17:23جنابی سیدنا ابو حریرہ فرماتے ہیں
17:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آ کے بعد
17:28میں نے سب سے زیادہ سخاوت کرنے والا عثمان غنی سے بار کر کسی کو نہیں دیکھا
17:34اتنے تاثرات ہیں
17:36کہ اگر ہم ان تاثرات کو لے لیجئے
17:38میں تو یہ سمجھتا ہوں
17:39کہ وقت جو ہے وہ بہت کم ہے
17:40وقت کا دامن اتنا نہیں ہے
17:42کہ سیدنا عثمان غنی کی ذات بابرقات کے حوالے سے
17:44ان کے تاثرات کو ہم لوگ اکٹھا کر سکیں
17:47ہمارے لیے یہ بہت بڑی
17:48آنر والی بات ہے
17:49ہمارے لیے یہ سعادت والی بات ہے
17:51کہ آج ہم اے آر وائی کیو ٹی وی کے ثرو
17:53ان کا ذکر پاک جو ہے وہ کر رہے ہیں
17:55بلا شبہ ان کا ذکر جو ہے وہ دارین میں
17:57ہمارے لیے سعادت کا باعث ہے
17:59بلا شک و شبہ آپ نے صحیح فرمایا
18:00انیزامی صاحب کی بلا
18:01ڈاک صاحب
18:02حضرت عثمان غنی کے اسلام کے حوالے سے ابھی ابتدان
18:06آپ نے فرمایا کہ چوتھا نمبر ہے
18:08آپ کا غالباً قبول اسلام میں
18:10بلکہ آپ نے اپنا تعرف جو اپنی زبان سے
18:12خود ایک دفعہ کسی موقع پر
18:14تاریخ الخلفاء میں بھی وہ درد
18:16جس کے دو چر جملے آپ نے ابھی حدیعہ کیے تھے
18:18اپنا تعرف خود جا فرمایا تو اس میں آپ نے خود یہ فرمایا ہے
18:21کہ میں عثمان ابن عفان چوتھے نمبر پر
18:24اسلام قبول کرنے والا فرد ہوں
18:25تو قبول اسلام کا جو واقعہ ہے
18:27اس پہ بھی ذرا روشنی ڈالیئے تھا
18:29کہ پتا چلے کہ آپ اسلام قبول کیسے کرتے ہیں
18:32اور پھر اسلام سے وبستہ کیسے ہوتے ہیں
18:33اس پر آپ ارشاد فرمائیے
18:35سبتر بھائی میں اگر حضرت عثمان غنی
18:37رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ایمان لانے کے واقعوں
18:40کو دیکھتا ہوں
18:40تو یہ ان کی جو نیک نیتی
18:44اور نیک لوگوں کی
18:46صحبت میں بیٹھنے کا
18:48اصل میں جو سمرہ ہے
18:50وہ اسلام کی قبولیت ہے
18:51مجھے مولانا روم کا وہ شہر یاد آتا ہے
18:55وہ فرماتے ہیں نا
18:55کہ قند ہم جنس بہم جنس پرواز
18:58قبوتر با قبوتر باز با باز
19:00حضرت عثمان غنی کی دوستی تھی
19:02سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:04اور حضرت عبو بکر صدیق دوست
19:06نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے
19:08یعنی اعلان نبوت سے پہلے
19:10اب اعلان نبوت کے بعد وہی جو دوستی تھی
19:12ابو غلامی میں تبدیل ہوگی
19:14وہ آقا ہوگئے اور یہ غلام ہوگا
19:16اب حضرت عبو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:18انہوں نے جیسے ہی حضرت عثمان غنی کے سامنے
19:20یہ بات رکھی
19:21کہ بھئی یہ بات ہے
19:22انہوں نے کہا مجھے لے چلیے
19:24نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں
19:26حضرت عبو بکر صدیق حضرت عثمان غنی کو لے کے آتے ہیں
19:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دعوت دیتے ہیں
19:30اور فرماتے ہیں عثمان
19:31اس جنت کی طرف بلاتا ہوں
19:33کہ جس کا اللہ تعالیٰ نے وعدہ کیا ہے
19:35اور
19:35اللہ تبارک و تعالیٰ کی وحدانیت
19:38اور
19:38بتوں کی ساری چیزیں ہیں
19:40نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے سامنے رکھی
19:42بغیر کسی سوال کیے
19:44بغیر کسی ہچکچاہٹ کے
19:46حضرت عثمان غنی
19:47فرماتے ہیں
19:48کہ جیسے میرے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا
19:50میں نے فوراں اس کی حضور ہاتھ بڑھائیے میں بیعت کرنا چاہتا
19:52فوراں اسلام قبول کیا
19:55اور کسی طرح کا کوئی سوچ بچا
19:56آپ دیکھ رہے تھے
19:57کہ جن کی زندگی ہمارے سامنے
19:59چالیس سالہ زندگی گزری ہے
20:01اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ نے اس وقت این شباب میں تھے
20:04اور آپ کی عمر تقریباً
20:06تیس سے پینتی سال کے درمیان تھی
20:08بلکو صحیح
20:09اب یہ جوانی کا فل جوانی کا عالم
20:10میچوڑ بندے کی عمر ہے
20:12اور آپ دیکھئے کہ اس وقت کی صورتحال
20:14حضرت عثمان غنی
20:15آپ یہ سمجھیں کہ
20:17سونے کا چمچ لے کر پیدا ہونے والی
20:19ہستی عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ
20:21اور بیل آف شخصیت ہیں
20:22اب جو اسلام قبول کرنے کے
20:26جو اس وقت کے سائیڈ افیکٹس تھے
20:27وہ بھی سامنے تھے
20:28لیکن اسلام قبول کر لیا
20:29پہلے تو حضور کے حکم کے مطابق
20:32اس پر مطلب پوشیدگی رہی
20:34لیکن بعد میں جب اعلان ہوا
20:36تو اب وہی جو معاملات ہیں
20:38وہی جو کیفیات ہیں
20:40ظلم و ستم کے پہاڑ ہیں
20:41وہ توڑے جا رہے ہیں
20:42اور حضرت عثمان غنی
20:43استقامت کا پہاڑ بن کے کھڑے ہوئے ہیں
20:45آپ کے پاؤں میں بالکل لغزش نہیں آئی
20:48یہاں تک کہ آپ کے چچا نے
20:50آپ کو باندھ کے مارا
20:51آپ دیکھو
20:52ناز و نعم کے اندر پلنے والی
20:54وہ شخصیت
20:55جس کی بچپن سے لے کر
20:57جوانی تک
20:57ایسا زمانہ گزرا ہے
20:59کہ جو زبان سے نکلے
21:01وہ آگے تیار ہے
21:02بہترین لباس پہننے والے
21:03بہترین کھانا کھانے والے
21:05بہترین رہائش میں
21:05رہائش پذیر
21:07لیکن جیسے ہی اسلام قبول کرتے ہیں
21:09سب کو چھن جاتا ہے
21:10اور آپ کا چچا مارتا بھی ہے
21:12اور باندھ کے مارتا
21:13اور کہتا ہے
21:13اسلام چھوڑ دو
21:14آپ آگے سے کیا خوبصورت جواہ دیتے ہیں
21:16چچا لا ادعوہ ابدا
21:19جو مرضی کر لو
21:20میں حضور کا دامن کبھی بھی نہیں چھوڑا سکتا
21:21دیکھئے کس طرح رسوخ ہے
21:24نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی میں
21:27کہ ایسے ایک منٹ کے اندر
21:29آپ جب ایسے آئے ہیں
21:30تو پھر حق جب سامنے آیا
21:31کہا ماریں گے کیا کریں گے
21:32یہ جسم ہے نا
21:33جسم آپ کے پاس ہے
21:34لیکن روح اب آپ کے پاس نہیں
21:35روح کسی اور کی امانت بن چکی
21:36کیا کہنا ہے
21:37اور پھر حضرت سیدنہ عثمان غنی
21:39رضی اللہ تعالیٰ نے
21:41عملی طور پر
21:42حضور کا غلام بن کے
21:43یہاں پر بھی
21:45اور پھر اس کے آگے بھی
21:46جب ظلم و ستم کی صورتحال بنی
21:48نبی رحمہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
21:50اپنی بیٹی
21:59یہاں کیفیات ایسی ہیں
22:00حضور نے فرمایا
22:01پھر حجرت کا پروگرام بنا لو
22:02اس کی حضور جیسے حکم
22:04فرمایا حبشا کی طرف
22:05آپ اپنی زوجہ محترمہ سیدہ
22:07رقیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
22:09کے ساتھ حجرت فرماتے ہیں
22:10اور حضور فرماتے ہیں
22:11حضرت لوت علیہ السلام کے بعد
22:13جس نے اپنی بیوی کے بعد
22:14بیوی کے ساتھ حجرت کی
22:16وہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ
22:17اور پھر
22:19حضرت حبشا کا بھی شرف حاصل ہوا
22:21اور حضرت مدینہ کا بھی شرف حاصل ہوا
22:22یہ ساری اسلام کے اندر پخت گی تھی
22:25جو حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ
22:26نے اپنے ایمان کو مضبوط کرنے کے لیے
22:28گھر بار چھوڑ دیا
22:30لیکن ایمان کو
22:31خطعاً بالکل ایک لمحے کے لیے بھی
22:33چھوڑنا گوارا نہیں کیا
22:34کیا کیا ہے
22:34سبحان اللہ سبحان اللہ
22:36نظامی صاحب کی بلا حضرت حبشا کا
22:38ابھی ذکر کیا ہے
22:39تو میں چاہتا ہوں کہ
22:41تھوڑا سا اس کے بارے میں بھی
22:42مجھے اور میرے ناظرین کو پتا چلے
22:44کہ یہ واقعہ کیا تھا
22:45اور کس طرح آپ نے
22:46اور دیگر مسلمانوں نے حجرت کی
22:47اس کا کچھ بیک گراؤنڈ پس منظر بتائیے
22:49تاکہ ہمیں
22:50یہ بھی ٹوپک جو ہے
22:51اسلام کا اس کا پتا چلے
22:52حجرت کو بنیادی مقصد جو ہے
22:55وہ اللہ کے فرمان پر عمل کرنا ہے
22:57بلکل ٹھیک
22:58ابھی معظم شفیہ مکرم
22:59جس طرح کبھی
23:00ڈاکٹر صاحب بیان فرما رہے تھے
23:01پہلی حجرت جب آپ فرمانے لگے
23:04تو آپ نے
23:05سیدنا عثمانِ غنی
23:06وہ جو کافلہ تھا
23:07آپ اس کافلے کے سالار تھے
23:09بارہ مرد تھے
23:11چار خواتین تھے
23:12بلکل ٹھیک
23:12اب شاہ کی جانب آپ نے حجرت فرمائے
23:14اور اس کائناتی عرضی میں
23:16جناب سیدنا ابراہیم علیہ السلام
23:18اور سیدنا لوت علیہ السلام کے بعد
23:20آپ واحد ایسی ہستی ہیں
23:22کہ جنہوں نے
23:22اپنی اہلیہ کے ساتھ
23:24حجرت فرمائی ہے
23:25نبیہ معظم شفیہ مکرم نے
23:27آپ کی حجرت کی تعریف فرمائی ہے
23:28اور ذل حجرتین کا ٹائٹل
23:31یہ اللہ کے پیارے رسول نے
23:32آپ کو عطا فرمایا
23:33دو حجرتوں والے
23:34دو نوروں والا
23:36اور پھر دو حجرتوں
23:38کیا خوبصورت بات ہے
23:40تو جب
23:41اللہ کے پیارے رسول نے
23:43پہلے سے بتا لیا
23:44حابشاہ کا جو حاکم ہے
23:45وہ انتہائی دیانہ دار ہے
23:47انصاف پسند ہے
23:48وہ بڑا رحم دل ہے
23:49آپ ایسا کیجئے
23:50وہاں پر چلے جائیے
23:51اور وہاں پر جا کر
23:52آپ اللہ کی عبادت
23:53جو ہے
23:54وہ آزادانہ طریقے سے کیجئے
23:55جب سیدنا عثمانِ غنیہ
23:57کو اس بات کا پتا چلتا ہے
23:59اور اس دوران
23:59نبیہ معظم شفیہ مکرم
24:01جو ہے
24:01وہ ان کے حالات سے
24:03بخوبی واقف رہتے ہیں
24:04آپ جو ہیں
24:05وہ ان کے احوال
24:07اور جو حالات ہیں
24:08ان کے بارے میں جانتے رہتے ہیں
24:09کہ وہاں پر آپ کو
24:10کسی پریشانی کا سامنا تو نہیں ہے
24:12پھر جب مکہ کے حالات
24:14وہ آمان والے ہو جاتے ہیں
24:15اللہ کے پیارے رسول فرماتے ہیں
24:16اب آپ ایسا کیجئے
24:17واپس آ جائیے
24:18تو حکمِ رسول کے ساتھ
24:20آپ واپس تشریف لاتے ہیں
24:21کچھ عرصہ
24:22یہاں پر آپ قیام فرماتے ہیں
24:23پھر دوبارہ
24:24اللہ کے پیارے رسول فرماتے ہیں
24:26کہ یہاں کے حالات
24:27یہ سازگار نہیں ہیں
24:28اب آپ ایسا کیجئے
24:29کہ دوبارہ وہاں پر عجرت کیجئے
24:31اب جب دوبارہ جو ہے
24:32جناب سیدنا عثمانِ غنی سے
24:34یہ بات کی جاتی ہے
24:35تو وہ آگے سے عرض کرتے ہیں
24:36یا رسول اللہ
24:36ہم نے پہلی بار حجرت بھی
24:38آپ کے بغیر کی تھی
24:39اب ہم دوسری بار حجرت
24:41یہ وہ بھی آپ کے بغیر کر رہے ہیں
24:43اللہ
24:43میرا دل جو ہے وہ
24:45مجھے
24:45مائن نہیں
24:46میرا دل جو ہے وہ مطمئن نہیں ہے
24:48میں چاہتا ہوں کہ
24:48میں آپ کے ساتھ حجرت کروں
24:50اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:52سیدنا عثمانِ غنی کے دل کو
24:54اتمنان اور تسلی دینے کے لئے فرماتے ہیں
24:56یہ اللہ کا حکم ہے
24:57ماشاہ
24:58اور جب آپ یہ بات فرماتی ہیں
24:59کہ یہ اللہ کا حکم ہے
25:00آگے سے جناب سیدنا عثمانِ غنی جواب دیتے ہیں
25:03یا رسول اللہ
25:04اگر اللہ کا حکم ہے
25:05تو اللہ کے حکم کے سامنے
25:06عثمان کا سر جو ہے وہ حاضر ہے
25:08کیا کہنا ہے
25:09نظامی صاحب
25:09یہ وہ جذبہ ہے
25:10یہ وہ جذبہ ہے
25:11کہ جو آج کے مسلمانوں میں
25:13بدار کرنے کی ضرورت ہے
25:14اور صیرت عثمان جو ہے
25:16یہ در حقیقت
25:17اس یہ بیان کرنا
25:18در حقیقت
25:18اپنے ایمان میں اضافہ کرنا ہے
25:20ان کے عصاف کو بیان کرنا
25:22در حقیقت
25:23ان کے عصاف کو اپنانا ہے
25:24بہت شکریہ
25:25بلکل نظامی صاحب نے درست فرمایا ہے
25:28کہ جب ہم تسلیم و رضا کے جذبے کی بات کرتے ہیں
25:30حضرت عثمانِ غنی
25:31رضی اللہ عنہ کے
25:32اس جذبے کی بات کرتے ہیں
25:34تو حقیقتاً
25:35اللہ رب العزت کے سامنے
25:36سر تسلیم خم کرنے کا
25:38ارادہ بھی رکھتے ہیں
25:40اور اس کو ریپیٹ بھی کرتے ہیں
25:41ہم فقیروں کا بارے دگر سلام ہو
25:43جناب عمیر المومنین
25:45سیدنا عثمان ابن عفان
25:46رضی اللہ عنہ کی بارگاہ میں
25:47ایک مختصر وقفہ
25:48ناظرین ویلکم بائیک
25:49آپ کا خیر مقدم ہے
25:50سیدنا عثمان ابن عفان
25:52رضی اللہ عنہ کی
25:53اس مبارک اور منظم ہے
25:54فلم میں
25:55آج پروگرام
25:56اور خصوصی پروگرام
25:58زنورین کی سیریز کا پہلا پروگرام ہے
26:00جو ہم آپ کے خدمت میں
26:01پیش کرنے کا شرف پار رہے ہیں
26:02حضرت عثمان غنی
26:03رضی اللہ عنہ کے
26:04یوم شہادت کی نسبت سے
26:06ذلحج شریف کے
26:07ان مبارک ایام میں
26:08پروگرام کے اختتامی حصے میں
26:10میں جناب ڈاکس اپ سے
26:12گزارش کروں گا
26:12کہ آج
26:13جتنا ہم بیان کر سکے
26:15ابھی
26:16کچھ در پہلے
26:17انیزامی صاحب قبلہ فرما رہے تھے
26:19کہ آپ کی سیرت
26:20اتنی وقی ہے
26:20اتنی بڑی ہے
26:21ان کا تذکرہ اتنا بڑا ہے
26:23کہ چھوڑے سے وقت میں
26:24اس کو بیان کرنا
26:25ممکن نہیں ہے
26:26ہمیں اپنی کام
26:27علمی کا بھی اطراف ہے
26:28اور دامن وقت میں
26:29جتنی کام گنجائش ہے
26:30اس کا بھی اطراف ہے
26:31لیکن ہم فقیر
26:32ہمیشہ اس موقع پر
26:33یہی کہتے ہیں
26:34کہ گر قبول افتد
26:35زہیز و شرح
26:36ہمارا تھوڑا قبول ہو جائے
26:38ان کے خدمت میں
26:38سلامی ارز کرنا
26:39فیرست میں نام لکھوانا مقصد ہے
26:41آپ کیسے سمب کرتے ہیں
26:42زنورین سیریز کے
26:44آج کے پہلے پروگرام
26:45کے پہلی گفتگو
26:46سبتر بھائی
26:48حضرت سیدنا عثمان غنی
26:50رضی اللہ تعالی عنہ
26:51کے بہت سارے اصاف
26:52نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:53نے خود بیان فرمائے
26:55اور اپریشیٹ کیا
26:56صحیح
26:57جیسے ایک قائد
26:58جو ہے وہ اپنے سپاہی
26:59کو شاباش دیتا ہے
27:00اصدقہم حیاء
27:02حضور نے فرمایا
27:04کہ حیاء میں
27:05سب سے زیادہ
27:05سچے عثمان
27:06کیا کہنے
27:07اصدقہم حیاء
27:08اور پھر جو مفتی صاحب نے
27:09نظامی صاحب نے
27:11جو حدیث مبارکہ بیان کی
27:12کہ میں اس سے حیاء کیوں نہ کروں
27:14جسے اللہ کے فرشتے حیاء کرتے
27:15تو حیاء ایک خصوصی وصف تھا
27:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:19نے فرمایا
27:19ما کان الحیاء
27:20فی شئین
27:21اللہ زانہو
27:22جس چیز کے اندر بھی
27:23حیاء آتی ہے
27:24انہ اس کو زینت
27:25ہی عطا کر دی
27:25اور فحش
27:30بے حیائی جس چیز میں آتی ہے
27:32اس کی زینت کو
27:33بتارتار کر دیتی
27:34تو حیاء
27:35ایک وصف خاص ہے
27:36حضرت سیدن عثمان غنی
27:37سخاوت
27:38وصف خاص ہے
27:39حضرت سیدن عثمان غنی
27:40رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:41حق کو دیکھ کر
27:42فوراں قبول کر لینا
27:44حضرت سیدن عثمان غنی
27:45رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:46ان کا وصف خاص ہے
27:46تو
27:47اور بہت سارے اصاف میں سے
27:49میں نے تین وصف خاص طور پر
27:50عرض کیے
27:51حضور ہمارا
27:52ان شخصیات کو
27:54ذکر کرنے کا
27:55مقصد کیا ہے
27:56کہ ہمارے
27:56ان کے ساتھ
27:58جو
27:59عملی روابت ہیں
28:00وہ مضبوط ہو
28:01بلکل صحیح
28:01ہم زبانی طور پر
28:02ان کا ذکر کرتے ہیں
28:03اپنے آپ کو
28:04ان کے ساتھ منسلک کرنے میں
28:05فخر محسوس کرتے ہیں
28:06لیکن ایسا کیوں نہیں ہوتا
28:08کہ ہمارے یہ جو ہیرو ہیں
28:10ہم ان کے کسی وصف کو
28:11کسی عمل کو
28:12اپنی زندگی کا حصہ بنانے
28:13یہ ہے
28:14ان کی ذات سے
28:15جو لنگر اور خیرات
28:16ملتے ہیں
28:16وہ بھی ہمارا حصہ بنانے
28:17اصل میں تو مقصد
28:18ہمارے پروگرامز کا
28:19یہی ہے نا جی
28:19ای آر وائی کیو ٹی وی
28:20نے ہمیشہ
28:21اپنے جو ہیروز ہیں
28:22ان کو یاد رکھا ہے
28:23صحابہ اکرام
28:25اہلِ بیعتِ اطہار
28:26اولیاءِ اعظام
28:26ان کے ذکر کا مقصد
28:27یہ ہے
28:28کہ اللہ نے ان کو
28:30جن اصاف کی بنیاد
28:31پر شانے عطا کی ہیں
28:32ہمارے اندر بھی
28:33وہ اصاف جلکنے چاہیے
28:34یہ بالکل
28:35تو حضرت عثمان
28:36غنی رضی اللہ تعالی
28:37انہوں کو
28:37جو اللہ تعالی نے
28:38کمالات عطا فرمائے تھے
28:39ہم یہ دیکھیں
28:41کہ کیا کیا کمالات تھے
28:42چلو اس میں
28:43ہم حیاء کو
28:43اپنانے کی کوشش کریں
28:45ہم اس میں سخاوت
28:46اپنی
28:47جو بھی ہماری بسار
28:48جو لیمٹیشنز ہیں
28:49ہاں
28:49اس کے مطابق
28:50ہم اس کو
28:50اپنانے کی کوشش کریں
28:51حضرت عثمان
28:52غنی رضی اللہ تعالی
28:53انہوں نے
28:53ہمیشہ حق کے سامنے
28:54سر تسلیم خم کرنے والے تھے
28:56ہم اس کو
28:56اپنانے کی کوشش کریں
28:57یعنی یہ اگر
28:58ہم ایک ایک دو دو
28:59تین تین اصاف
29:00اس طرح اپناتے جائیں گے
29:01ہم اصاف کا منبع
29:02کیا کیا ہے
29:03انشاءاللہ
29:04اور یہی
29:05ہمارا مطمئن نظر
29:06ہونا چاہیے
29:06انشاءاللہ
29:07ہماری زندگی
29:08پاکیزہ گزرے گی
29:09اور کل
29:09قیامت کے دن
29:10جب جائیں گے
29:11تو یہ شخصیحات
29:12ہمیں اپنے ساتھ
29:13انشاءاللہ
29:13شامل کریں گی
29:14بھی تو تو
29:15میرے وصف پر
29:15عمل کرنے والا تھا
29:16کیا کہنے
29:17اللہ اکبر کبیرہ
29:18انشاءاللہ
29:19نظامی صاحب
29:20بہتی خوبصورت
29:21اور ایمان افروز
29:22پیغام ڈاک صاحب نے
29:23کہ آپ آج کے
29:24پروگرام کو
29:24کنکلوڈ کیسے کرتے ہیں
29:26پہلے آج کے پروگرام کو
29:28دو باتیں میں
29:29ارز کرنا چاہوں گا
29:30ایک تو
29:31سیدنا عثمانِ غنی
29:32رضی اللہ عنہ
29:33امام المتقین ہیں
29:35آپ
29:36مشتبے چیزوں سے بھی
29:37اپنے آپ کو
29:38بچایا کرتے ہیں
29:38درست ہے
29:39وہ چیزیں
29:40جن کے حلال
29:41اور حرام
29:42ہونے میں شباہ ہے
29:43نبیہ معظم
29:44شبیہ مکرم
29:44کا فرمان بھی ہے
29:45کہ جو شخص
29:46مشتبے چیزوں سے بچا
29:48اس نے
29:48اپنے امام کو بچایا
29:50اور اس نے
29:51اپنی عزت کو بھی بچایا
29:52تو آج کے دور میں
29:54دیکھا جائے
29:55جس طرح کے
29:55حلال اور حرام
29:56کا امتیاز نہیں ہے
29:58سیدنا عثمانِ غنی
29:59رضی اللہ عنہ
30:00کی اس تقوی
30:01والی صفت کو
30:02پیش نظر
30:02رکھتے ہوئے
30:03ہمیں
30:04مشتبے چیزوں سے
30:05اپنے آپ کو
30:05بچانا چاہیے
30:06تاکہ
30:07حلال اور حرام
30:08کا
30:09جو اختیار ہے
30:11حلال اور حرام
30:12کا دائرہ
30:13یہ ہمارے
30:13ایمان کے اوپر بھی آتا ہے
30:15اور ساتھ ہی ساتھ
30:16ہماری عزت کی اوپر بھی آتا ہے
30:18ہمیں اپنی عزت
30:19کو بھی محفوظ بنانا ہے
30:20اور ساتھ ہی ساتھ
30:21اپنے ایمان کو بھی
30:22محفوظ بنانا ہے
30:22ایک تو اس وصف کو
30:23اجاگر کرنے کے
30:24بہت زیادہ ضرورت ہے
30:25اور دوسرے نمبر پر
30:27قرآن کے ساتھ
30:28محبہ یہ
30:28سیدنا عثمانِ غنی
30:29کا طررہ امتیاز ہے
30:30اب دیکھیں
30:31سیدنا عثمانِ غنی
30:33رضی اللہ عنہ
30:34اپنی شہادت کی
30:35آخری لمحات میں
30:36قرآنِ عزیز کی
30:37تلاوت فرما رہے ہیں
30:38ساری زندگی
30:39آپ نے قرآن کے ساتھ
30:41اپنا تعلق
30:41مضبوط بنایا ہے
30:42اور آخری لمحات میں
30:44آپ قرآنِ عزیز کی
30:45تلاوت فرما رہے ہیں
30:46دورانِ شہادت
30:47آپ کے خون کے
30:48قطرے جو ہیں
30:48وہ بھی قرآنِ عزیز
30:49کے عراق پر آتے ہیں
30:50اللہ عنہ
30:51تو آپ اندازہ لگائیے
30:52کہ سیدنا عثمانِ غنی
30:53کو قرآنِ عزیز
30:54کے ساتھ
30:54کتنی والحانہ محبت
30:56تھی
30:56یہی محبت ہے
30:57کہ جس محبت
30:58کی وجہ سے
30:59اللہ پاک نے
30:59آپ کو جامع القرآن
31:01کا جو عزازی
31:02یعنی عزاز بھی ہے
31:03وہ عطا فرمایا ہے
31:04تو قرآن کے ساتھ
31:06محبت کرنا
31:07در حقیقت
31:07اللہ کے ساتھ
31:09محبت کرنا ہے
31:09اور اللہ کے پیارے
31:10رسول کے ساتھ
31:11محبت کرنا ہے
31:12اور قرآن کے ساتھ
31:13محبت کرنا
31:14یہ دونوں جہانوں میں
31:15کامیابی اور کامرانی
31:16کا ذریعہ ہے
31:17اس لیے ان دو صفات کو
31:19اگر ہم بطور خاص
31:20اپنا لیں
31:21ایک تو تقویہ والی صفت
31:22یعنی مشتبہ چیزوں سے
31:23اپنی آپ کو بچانا
31:24اور دوسرے نمبر پر
31:25قرآن عزیز کے ساتھ
31:26محبت کرنا
31:27محبت کرنے کا
31:28تقاضی کیا ہے
31:29کہ ہم لوگ
31:30قرآن عزیز کی تلاوت کریں
31:31قرآن عزیز میں غور و فکر کریں
31:33قرآن عزیز کی احکام پر
31:35عمل کریں
31:35اور قرآن عزیز کو
31:36دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کریں
31:39بلکل ٹھیک
31:39اس چیز کی بہت زیادہ ضرورت ہے
31:41اور اسی کو
31:41اسی کے اوپر
31:42اگر ہم لوگ عمل کرنے
31:43تو انشاءاللہ
31:45لزیز دونوں جہانوں میں
31:46کامیابی اور کامرانی
31:47جو ہے وہ ہمارا مقدر ہوتی گی
31:48جزاک اللہ بہت شکریہ
31:50مقرم ناظرین
31:51بہت شکر گزار
31:52میں اپنے وہ عزیز بہمانوں کا
31:54ابھی ہمیں منقبت سننی ہے
31:56جناب وقاس عصیف صاحب سے
31:57کچھ منقبت کے کلمات
31:58میں میزبان کے طور پر بھی
32:00بیش کروں گا
32:00لیکن اس سے پہلے
32:01میں نہایت شکر گزار
32:03جناب وقاس عصیف صاحب آپ کا
32:05مفتی غلام یاسین نظامی صاحب آپ کا
32:07وقاس بھئی آپ کا
32:08اللہ آپ سب کو خوش رکھے
32:09اور منقبت کے چند کلمات
32:11جناب عثمان ابن عفان
32:13رضی اللہ عنہ کے خدمت میں
32:14اور اس کے بعد
32:15حافظ محمد وقاس عاصف سے
32:17حضرت عثمان غنی کی منقبت سنتے ہوئی
32:19آج کے پہلے پروگرام سے
32:21ہم رخصت کے طلبدار ہوں گے
32:22انشاءاللہ دوسرے اپیسوڈ میں
32:24پھر آپ سے ملاقات ہوگی
32:25یہ کلام جو میں فقیر
32:27آپ کے خدمت میں پیش کر رہا ہوں
32:28یہ تاجدار گولڑا کے
32:31مبارک خانبادے کے عظیم فرزند
32:32حضرت پیر سید غلام
32:35موین الحق شاہ صاحب گلانی
32:36دامت برکات و مولا لیے
32:38ان کے چند کلمات ہیں
32:39آپ لکھتے ہیں
32:40پیکرے شرم و حیاء
32:41عثمان زنورین ہیں
32:43خادمِ آلِ عبا عثمان زنورین ہیں
32:47مردِ حق مردِ خدا عثمان زنورین ہیں
32:50بازوِ مشکل کشاہ عثمان زنورین ہیں
32:54مہوے ذاتِ مصطفیٰ عثمان زنورین ہیں
32:57شاملِ اہلِ بقا عثمان زنورین ہیں
33:01اور شیر دیکھئے
33:02دوکس صاحب
33:03ان کے میارے حیاء پر
33:05ہیں ملائک دم بخود
33:06ان کے میارے حیاء پر
33:08ہیں ملائک دم بخود
33:10کس بلا کے باہیا عثمان زنورین ہیں
33:13کس بلا کے باہیا عثمان زنورین ہیں
33:17اور نظامی صاحب شیر دیکھئے
33:19महरبان ہیں
33:20वो गुलामानِ نبی पर रात दिन
33:22जतना Ιसार
33:24जतनी कुरबानी
33:25जतना कांट्रिबूशन असमानِ घनी का है
33:28वो हजारों लोगों का भी मिलकर
33:30नहीं था ये सिर्फ आपका खासा है
33:32महरبان ہیں वो गुलामानِ
33:34नभी पर रात दिन
33:35کہ آجب شانِ خدا عثمان زنورین ہے
33:38ان کے قدموں پر نچھاور راہتیں دارین کی
33:48بندہ رب العلا عثمان زنورین ہے
33:51اور قاتبِ وحیِ الٰہی جامعِ قرآنِ پاک
33:55قاتبِ وحیِ الٰہی جامعِ قرآنِ پاک
33:59خادمِ دینِ حُدہ عثمان زنورین ہے
34:02اور جناب پیر سید موین الحق شاہ صاحب کا مقتہ دیکھئے وہ لکھتے ہیں
34:06وہ موین الحق کے مشفق محسن و ملجا کریم
34:11سربسر جود و سخا عثمان زنرین ہیں
34:19پیکر شرم و حیاء عثمان زنرین ہیں
34:26خادم آل عبا عثمان زنرین ہیں
34:30عثمان زنرین ہیں آئیے منقبت سماعت کرتے ہیں
34:33حافظ محمد وقاس عاصف صاحب
34:35محبوب مصطفی
34:55ہے عثمان زنرین ہیں
35:00عثمان زنرین ہیں
35:06ایک پیکر سخاپی ہیں
35:16عثمان زنرین ہیں
35:22عثمان زنرین ہیں
35:23جس سے حیاء خدا
35:37حبیب خدا کریں
35:48جس سے حیاء خدا
36:00حبیب خدا کریں
36:09ہے عثمان زنرین ہیں
36:14وہ صاحبِ حیاء بھی
36:20ہے عثمان زنرین ہیں
36:24عثمان زنرین ہیں
36:33اللہ رے عجب ہے
36:46تیرا شان و مرتبہ
36:58تیرا شان و مرتبہ
37:15کہ داماد مصطفی
37:21ہے عثمان زنرین ہیں
37:32ایک پیکر سخاپی ہیں
37:39ہے عثمان زنرین ہیں
37:47محبوب مصطفی
37:56ہے عثمان زنرین ہیں
38:11Amen