Skip to playerSkip to main content
  • 9 months ago
Baba G ki dua 😂

Category

😹
Fun
Transcript
00:00Oh no!
00:30اور یہ بورہ کیوں اٹھایا ہوا ہے
00:31کہیں مزدوری تو شروع نہیں کر دی
00:33زیادہ دانت مت نکال
00:35اب مزدوری والے دن گئے
00:36اب تو بادشاہوں والی زندگی گزاریں گے
00:39یہ دیکھ
00:40اس بورے میں سارے پیسے ہیں
00:41تیرے پاس اتنے سارے پیسے کہوں سے آئے
00:45میں جس چیز کو ہاتھ لگا رہا ہوں
00:47وہ پیسے بن رہی ہے
00:48کیا بکواس کر رہا ہے
00:49ایسے کیسے ہو سکتا ہے
00:50میں سچ کہہ رہا ہوں
00:51لگتا ہے مجھے میری نیکی کا انام ملائے
00:53آج صبح میں نے ایک فقیر بابے کو جیسے ہی کھانا دیا
00:56کچھ کھانے کو دے دو
00:58کچھ کھانے کو دے دو
01:01یہ لو بابا
01:02یہ تھوڑا سا کھانا ہے
01:04لگتا ہے مجھ سے زیادہ اس کی آپ کو ضرورت ہے
01:06رک جاؤ بیٹا
01:09تم نے تو بتایا ہی نہیں
01:10تمہارے لئے دعا کیا مانگنی ہے
01:12دعا
01:12بابا
01:14اگر تمہاری دعائیں قبول ہوتی ہیں
01:16تو اپنے رب سے کہو
01:17میں جس چیز پر ہاتھ لگا ہوں وہ پیسے بن جائیں
01:19بڑی تنگ دستی چل رہی ہے
01:21یا اللہ
01:23اس کی مراد کو قبول فرما
01:25واہ بھئی تیری تو موجے ہو گئی
01:28سچ کہتے ہیں لوگ
01:29نیکی کر دریا میں ڈال
01:31اب تیرے پاس اتنا زیادہ پیسے آ گئے ہیں
01:33ہم غریبوں کو بھول مت جانا
01:35یہ کیسی باتیں کر رہا ہے تو
01:36اب تو میرے ارد گرد کے سارے لوگوں کو امیر بناوں گا
01:39یہ ہوئی نا بات
01:40رزق بانٹنے سے بڑھتا ہے
Comments