Mann Mast Malang Episode 46 [Eng Sub] Danish Taimoor Sahar Hashmi 6th June 2025
Cast:
Danish Taimoor as Kabir
Sahar Hashmi as Riya
Saba Hamid as Mah Bina
Uzma Hassan as Asma
Adnan Samad as Sikandar
Hiba Ali Khan as Wafa
Nayyer Ejaz as Chacha
Dodi Khan as Wajid
Ramiz Siddiqui as Rameez
Yasir Alam as Yasir
Kamran Jeelani as Mubeen
Sheherzade Noor Peerzada as Kashaf
Maha Hasan as Minha
Faisal Bali as Bhola
Sharif Baloch as Inspector
Harmain Ghalib as Kabir (young)
Aayat Arif as Riya (young)
Cast:
Danish Taimoor as Kabir
Sahar Hashmi as Riya
Saba Hamid as Mah Bina
Uzma Hassan as Asma
Adnan Samad as Sikandar
Hiba Ali Khan as Wafa
Nayyer Ejaz as Chacha
Dodi Khan as Wajid
Ramiz Siddiqui as Rameez
Yasir Alam as Yasir
Kamran Jeelani as Mubeen
Sheherzade Noor Peerzada as Kashaf
Maha Hasan as Minha
Faisal Bali as Bhola
Sharif Baloch as Inspector
Harmain Ghalib as Kabir (young)
Aayat Arif as Riya (young)
Category
😹
FunTranscript
00:00میری وقین سے بات ہو گئی ہے
00:01قبیر کی غیر آزری ہوگی
00:07اسی غیر آزری کے اندر کوٹ ہمیں خولہ لکھ کے دے دے گی
00:10اور اگر جج میں ریا گی حاضری کا کہا
00:15اس کو پیش کرنے کے لیے کہا تو
00:20وہ بھی میری بات ہو گئی ہے
00:22ہم کوٹ میں کہیں گے کہ قبیر اسے زبردستی لے کر گیا ہے
00:30سائن بھین اکلی تھے جن کے زور پر وہ اسے طولش کے سامنے لے کے گیا ہے
00:35ہمارے پاس بہت کچھ ہے
00:37انشاءاللہ ہم کر لیں گے تو
00:39انشاءاللہ ایسا ہی ہوگا
00:42تم دیکھنے ہو
00:43قبیر کو تو موگی کھانی پاہ گی
00:46امید تو ہے
00:47مانا تے قبیر ہمارا دشمن نے لے گی
00:58ریا تو میری چھوٹی پہن
01:00میری سگی پہن
01:02سوچتے ہوں کہ کہیں
01:05تو اس کے ساتھ زیادتی تو نہیں کر دی
01:08اب کر دیا تو کر دیا
01:11اب اگر پیچھے آٹھو گی تو پوری تم ہی بناو گی
01:18میں کیا کیا رہے ہوں
01:22سوچ کیا رہو
01:24تم نے بدلہ لے رہا تھا
01:29میں تم ایک آئیڈیا دیا ہے
01:31تمہاری مدد کی
01:32تم نے اس پر عمل کیا
01:33پہلے قبیر خان کی ریا سے شادی کروا دی
01:36اور پھر
01:36ریا کی طلاق کا مطالبہ کر دیا
01:39تو اب سوچنا کیا تھا
01:46بس تم جہان اس پر رکھو گی
01:50قبیر خان ریا کو طلاق دے دے
01:52کیوں وہ تو گھر آ کے طلاق کا کانس پھار کے گیا ہے
01:56اگر ریا کی طلاق نہ ہوئی
02:01تو سارا پلین چوپڑ ہو جائے گا
02:03اور پھر تمہارے بدلے کا کیا ہوا
02:09موسیقی
02:21موسیقی
02:25موسیقی
02:27موسیقی
02:41سنو
02:42تمہیں اپنا وعدہ یاد ہے
02:44کونسا وعدہ
02:48وہی وعدہ جت پہلے کیا تھا
02:51کی
02:53کہ تم مجھے اپنے بہن بھائیوں سے بلواؤ گئے
02:56موسیقی
03:00موسیقی
03:01مجھے اپنے گھر جانا ہے قبیر
03:02تم نے وعدہ کیا تھا
03:08ٹھیک ہے میں تمہیں لے جاتا ہوں مجھے
03:12تمہاری خوشی عزیز ہے
03:14موسیقی
03:18تو بس ٹھیک ہے نا
03:20میری خوشی اسی میں ہے
03:22اچھا بس ایک چھوٹی سی ریکویسٹ ہے میری
03:24کی
03:26یا تم اپنی بہنی اپنے بھائی کی باتوں میں آکے کبھی
03:30اپنا گھر نہیں خراب کر دی
03:32موسیقی
03:42موسیقی
03:44بہت پیاری لگ رہی ہے
03:46موسیقی
03:58کہاں لے کے جا رہے ہو مجھے
04:00سپرائز ہے تمہارے لیے
04:02موسیقی
04:04موسیقی
04:08موسیقی
04:10موسیقی
04:12موسیقی
04:14موسیقی
04:16موسیقی
04:18موسیقی
04:20موسیقی
04:22موسیقی
04:24موسیقی
04:26موسیقی
04:28موسیقی
04:30موسیقی
04:32موسیقی
04:34موسیقی
04:36موسیقی
04:38کپیر تم مجھے کبرستان کیوں لے کے آئے ہو
04:44تمہارا بھائی اور تمہاری بہن تمہیں کبھی نہیں لائنا یہاں پہ
04:49نئیں
04:50یہ آج میں تمہیں
04:58میرے بابا سے نلوانے دایا
05:02بابا
05:08میں نے سکندر بھائی اور اسم آپ سے بہت کا کہ پوچھا آپ سے ملوانے لے کے آئے بابا
05:26تکنو مجھے کبھی نہیں لائے
05:38دیکھیں میں ہوں ریا
05:41ریازگرلی خان آپ کی سب سے چھوٹی بہتی
05:45میں آپ سے آج وڑ کے معافی مانگتا ہو
06:12میرے ہاتھوں سے چلنے والی گولی میں آپ کی جان گیا دی
06:14موسیقی
06:18موسیقی
06:20موسیقی
06:22موسیقی
06:24موسیقی
06:26موسیقی
06:28موسیقی
06:30موسیقی
06:32موسیقی
06:34موسیقی
06:36موسیقی
07:02معافی کے علاوہ میرے پاس کچھ نہیں ہے معافی
07:09سوچے کہ تم مجھے معاف کر دیجئے
07:25میں نے آپ کی بیٹی سے شادی کیا ہے
07:27ہم اپنی پوری کوشش کروں گا کہ زندگی وجہ سے خوش رکھیں
07:37تاکہ اگر آپ دیکھ رہے ہیں
07:43تو یہ دیکھ کریں مجھے معاف کر دی
07:53آج میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں
07:54کہ بھی زندگی کی آخری سانس تک
07:59آپ کی بیٹی کی حفاظت کروں گا
08:04اس سے محبت کروں گا
08:14اس کا ساتھ دو ہمیشہ
08:16اس دنیا تھی ساری خوشیوں
08:24اس کی قدموں میں نہ کرتا ہوں
08:27آپ کی بیٹی کیات حفاظت
08:55موسیقی
09:25موسیقی
09:55موسیقی
10:05موسیقی
10:15موسیقی
10:29موسیقی
10:31موسیقی
10:33موسیقی
10:35موسیقی
10:37موسیقی
10:39موسیقی
10:43موسیقی
10:51موسیقی
10:53موسیقی
10:55موسیقی
10:57موسیقی
10:59موسیقی
11:01موسیقی
11:03موسیقی
11:05موسیقی
11:07موسیقی
11:09میں قسم کھا کے کہتا ہوں کہ میں زندگی کی آفر اس ساس نے تم سے مہا پکڑ با
11:20اب تم دیکھ لو
11:24تمہیں میرا ساتھ مزدور ہے یا
11:28مجھ سے عادر گھو گا
11:37جب تم سے نگاہ کیا تھا نا
11:40اسی طرح تمہارا ہاتھ پکڑ کے تمہیں لے گیا تھا
11:46تمہیں کھلا چاہیئے
11:48ہاتھ میں بھی تمہارا نہیں چھو اممہ
11:53یہ تم جاتی ہو ہوگا
12:07چو
12:09بلکل ٹھیک ہے
12:23جی جی
12:24اگلے مہینے کا پہلا جمعہ بہت مبارک
12:30بلکل ٹھیک ہے
12:32ٹھیک ہے جی پھر بات ہوتی ہے آپ سے
12:33مبین کی شادی کی تاریخ تیہ کر دی ہے میں نے
12:46اگلے مہینے کا پہلا جمعہ
12:48اور اس خوچی میں میں اس اتوار کو ڈھول کی رکھ رہی ہوں
12:52تم دونوں نے بھی شامل ہونا ہے خوب تیار ہو کر آنا
12:55میرے شوہر کی شادی
13:00یہ میرا حکم ہے
13:01مہینے کا پہلا جمعہ بھی شادی ہے
13:03میں نے بھی شادی کی شادی ہے
13:07مہینے کا پہلا جمعہ بھی شادی ہے
13:09مہینے کا پہلا جمعہ بھی شادی ہے
13:23مقین صاحب
13:25آپ کے کلائنٹ کہا ہے
13:27آج تو انہیں پیش ہونا تھا
13:29جیل صاحب میرے کلائنٹ کبیر خان
13:31شہر سے باہر گئے بھی
13:33اس لئے ان سے رابطہ نہیں ہو سکا
13:35میری آپ سے درخواست ہے
13:37آپ ہمیں کچھ محلت دے دیں
13:42بلکہ یہ بھی درخواست ہے کہ
13:44اگلی پیشی کی کوئی تاریخ دے دیں
13:55انہیں کوٹ کا نوٹس نہیں ملا تھا کیا
13:57بالکل ملا تھا
13:58لیکن ان کے شہر سے باہر ہونے کی وجہ سے
14:01ان سے رابطہ نہیں ہو پایا
14:07جج صاحب دیر کس بات کی ہے
14:14لڑکی نے خود کھولا کی اپیل دائر کی ہے
14:16اگر آپ کے کلائنٹ کو بھی تو پیش ہونا چاہیے تھا
14:20وہ کہاں ہیں
14:21جی جناب وہ ضرور پیش ہوتی
14:34لیکن کبیر خان
14:36ریا کو ایک طرح سے اغمہ کر کے بھاگ گیا ہے
14:42یہ جھوٹ ہے
14:43ریا کبیر کی بیوی ہے
14:45وہ خود اس کے ساتھ گئی ہے
14:46میرا بھائی کبیر خان اس کو اپنے ساتھ زبردستی نہیں لے کر گیا ہے
14:55اگر اس میں کوئی زبردستی نہیں کیا
15:01اگر اس میں اغواہ نہیں کیا تو ریا نے خلا کی مدائر کی
15:03جو صاحب
15:04ریا ازگر علی اپنے شور کے ساتھ خوش نہیں ہے
15:10وہ کبیر خان کے ساتھ غیر محفوظ ہے
15:12یہ شادی ہو تو گئی
15:14لیکن اس نے ریا کو بہت ٹورچر دے کر زبردستی اپنے فاس رکھا ہوا ہے
15:18یہ شادی ہو تو گئی
15:27لیکن اس نے ریا کو بہت ٹورچر دے کر زبردستی اپنے فاس رکھا ہوا ہے
15:32جبکہ ریا مہاں رہنا نہیں چاہتی
15:34کبیر خان اور اس کے گھر والوں سے میری موکلہ کو جان کا خطرہ ہے
15:39یہ جھوٹ ہے یہ
15:41سکنتر خان نے اپنی بہن کی خود شادی کروائی تھی کبیر خان سے
15:47تمہارے بھائی نے ہمیں زلیل کر رکھا تھا اسی وجہ سے کرائی تھی شادی کی یہ دشمنی ختم ہو جائے
15:53لیکن تمہارے بھائی نے دشمنی نکالنے کے لئے شادی کی ہے
15:56آرڈر آرڈر
16:00وقیل صاحبان اپنے موکلین کو سمجھائیے
16:04میں اس قسم کی سرگرمیاں اور اس قسم کی چیزیں اپنی کورٹ میں بلکل برداشت نہیں کروں گا
16:08اب اگر مزید انہوں نے پروٹوکل کا خیال نہیں کیا
16:11تو میں ان کو توانی عدالت کے دمرے میں سزا دے دوں گا
16:22وقیل صاحب کبیر خان کو بھی پیش ہونا تھا آج عدالت میں
16:26اگر وہ نہیں آئے تو میں یک طرفہ ڈگری دے دوں گا خلاکی
16:38موسیقی
16:58اجازت
17:14جائم
17:18جی
17:19جج صاحب میں آگیا ہوں
17:23میرا ہی نام کبیر خان ہے
17:28مرکل صاحب
17:32ان کو پیش کریں
17:34تو یہاں آجائیں
17:36کٹینے میں آجائیں ہم دونوں
17:38جی
17:44کام لیکن
17:46مجھے یاد تھا کہ ہماری پیشی آج
17:50تھوڑا سا بیزی ترسلی لیٹ ہو گیا
17:52سوری
17:54مجھے
17:58آپ اپنی بیمی کو زبردستی
18:00آموا کر کے لے گئے
18:02ارے نئی جج صاحب میں تو
18:04اپنی پیاری سی نئی نیویلی دولن
18:06کے ساتھ ہنی مون پہ تھا
18:18بس اس لئے تھوڑا سا لیٹ ہو گیا
18:20آپ چاہیں تو پوچھ رہے ان سے
18:22آپ اپنی مرضی سے گئی تھی
18:36اسی سے گیتر
18:50مجھے
18:52موسیقی
19:22موسیقی
19:43کبیر کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ طلاق نہیں دینا چاہتے
19:48کیا آپ اب بھی الیرگی چاہتی؟
19:51موسیقی
20:08یہ عدالت آپ کی مزی جانے برا فیصل نہیں دے گی
20:13موسیقی
20:14موسیقی
20:23موسیقی
20:24موسیقی
20:25موسیقی
20:26موسیقی
20:27موسیقی
20:28موسیقی
20:29موسیقی
20:30موسیقی
20:31موسیقی
20:32موسیقی
20:33موسیقی
20:34موسیقی
20:35موسیقی
20:36موسیقی
20:37موسیقی
20:38موسیقی
20:39موسیقی
20:40موسیقی
20:41موسیقی
20:42موسیقی
20:43موسیقی
20:44موسیقی
20:45موسیقی
20:46موسیقی
20:47موسیقی
20:48موسیقی
20:49موسیقی
20:50موسیقی
20:51موسیقی
20:52موسیقی
20:53موسیقی
20:54موسیقی
20:55موسیقی
20:56موسیقی
20:57موسیقی
20:58موسیقی
20:59موسیقی
21:00موسیقی
21:01موسیقی
21:02موسیقی
21:03موسیقی
21:04موسیقی
21:05موسیقی
21:06موسیقی
21:07موسیقی
21:08موسیقی
21:09موسیقی
21:10موسیقی
21:11موسیقی
21:12موسیقی
21:13ملی ہوئی ہے یہ اپنے شوہر کے ساتھ
21:21کیا کہہ رہا اسے کمدر
21:27تم تو کبیر سے طلاق لینے گئی تھی نا
21:31کیا ہوا
21:32چپ ہو گئی
21:40سب کے سامنے چپ ہو گئی
21:42جج سے وقت مانگا ہے
21:45جج نے اسے دو ہفتے سوچنے کا ٹائم دیا ہے
21:54تاکہ یہ سوچے سمجھے
22:00اور سوچنے سمجھنے کے بعد
22:02یہ مجھے زمانے بھر میں زلیل کر دے
22:04اچھا بھلا موقع ملا تھا تمہیں کبیر سے جان چھڑوانے کا
22:09کیوں تم نے یہ موقع گوایا لیا
22:11تو تو کھیلے ختم کر دیا نا
22:14کہ اس خارج ہو رہا تھا
22:16وہ تو بھکیل نے اگلی تاریخ مانگ لی
22:19کہ کبیر کا اثر ہو گیا اس پر
22:22بتا مجھے بھی یہی ہے
22:25تم کیوں گئی تھی اس کے ساتھ ہنیبون پر
22:31اسے سمجھا دو
22:48اس کی طلاق ہوگی
22:57جو سوچنا سمجھنا ہے
23:00اسی دائرے میں رہ کر سوچنا ہے
23:02دو ہفتے کے بعد
23:09اسے طلاق لینی ہے
23:11بار
23:12موسیقی
23:14موسیقی
23:44جو وعدہ تم نے مجھ سے سکندر سے اپنے بابا سے کیا
23:49اس کا کیا ہوا
23:49اور تشمن کے ساتھ مل گئی
23:52آپ آ ہوں
23:53کیا بات ہے
23:56شوہر مل گیا ہے تمہیں
23:59اسی لیے اتنا اوڑے ہی ہو
24:01موسیقی
24:02میرا بھی شوہر تھا
24:06دیکھو اس نے میرا کیا حال کیا ہے
24:10مجھے بیزت کر کے
24:16مجھے زڑیل کر کے
24:17میری کردار کشی کر کے
24:18میرے ہاتھ میں
24:19طلاق تھما دی
24:20موسیقی
24:24پھر آج حال دیکھو میرا
24:26اتنے سالوں سے یہاں
24:29ایک بنجر زمین بنی پڑی ہوں
24:31عزت سے تمہیں کبیر سے
24:37بچانا چاہتی تھی
24:38تاکہ وہ تمہارا وہ حال نہ کرے
24:41جو اس کے بھائی نے میرا کیا ہے
24:42تمہیں اس تکلیف سے
24:45اس زلک سے
24:46اس پشتاوے سے بچا رہی تھی
24:47اور تم
24:48اسی کی باتوں میں آگئے
24:51تم نے کبیر کو اپنا مان دی
24:54جو تمہیں شروع سے پسا رہا ہے
24:57تم اس پہ کیسے بھروسہ کر سکتی ہو ریا
25:02وہ ہمارا دشمن ہے
25:03وہ کیا بھڑا کرے گا تمہارا
25:05کیوں تم نے اس سے طلاق نہیں گئی
25:11کیوں تم نے عدالت سے وقت مانگا
25:17کیوں تم نے موقع کا فائدہ نہیں
25:20کیوں تم نے اٹھایا کیوں
25:21آپ نے مجھے نہیں سمجھ آئی
25:22مجھے
25:24مجھے نہیں سمجھ آئی
25:26اس وقت
25:28ایسا لگ رہا تھا
25:29جیسے
25:31جیسے کچھ چھوٹ رہا ہے
25:33کچھ دور ہو رہا ہے
25:36چودہ ہو جائے گا
25:39میں گئی رشتہ ختم کرنے ہی تھی لیکن
26:04مو سے بس یہی نکلا
26:06کیوں بھائی
26:11ایسا کیا کر لیا ہے کبیر نے تمہارا لیا
26:22جو ہم نہیں کر سکے
26:36مجھے بابا کی قبر پر لے کر کیا دو
26:46کیا کہا
26:50وہی جو آپ نے سنا
26:55مجھے بابا کی قبر پر لے کر کیا جو
27:04آپ اور بھائی کبھی نہیں لے کر گیا پھا
27:07میری آنکھوں کے سام
27:20اس نے بابا سے معافی مانگیا
27:23وہ شرمندہ تھا آبا
27:26وہ اپنے گناہ کے لیے شرمندہ تھا
27:28اس نے معافی مانگیا بابا سے
27:30جا
27:32پھر تو تم نے قبر میں سے بابا کی آواز پر سوڑی ہوگی
27:37بابا نے یہ کہا ہوگا نا
27:45کہ انہوں نے کبیر کو معاف کر دی
27:46تمہیں شاباش دی ہوگی
27:56کہ تم دشمن کے ساتھ
27:57تم کی قبر پر آئی ہو
27:58شادی کی مبارک بھی دی ہوگی بابا نے تمہیں
28:01ہے نا
28:02ہاں کیسے
28:03کان کھول کے میری بات سن لے
28:07کبیر ہمارے بابا کا قاتل ہے
28:11اور تم اس سے تلاک لوگی
28:15انہا میں تمہیں اپنے ہوتھوں سے مار ٹالے کی
28:19سمجھی
28:28موسیقی
28:45موسیقی
29:15کبیر
29:22جی بھائی
29:42کتک ریا تم سے کھلا لے رہی تھی
29:43اب اس نے سوچنے کا وقت مانگ لیا ہے
29:47ایسا کیا جادو کر دیا تم نے
29:51سکندر کی شکل تو
29:58دیکھنے جیسی تھی
30:00مجھے چھوٹا گہ رہا تھا
30:06خود سب کے سامنے مذہب بن کر رہے گا
30:09پیسے یہ
30:18گایا پلٹی کیسے
30:20ریا کیسے اپنے بھائی کو چھوڑ کر
30:24تمہارے ساتھ کھڑی ہو گئی
30:26بیوی ہے بھائی میری
30:27اور کہاں جائے گی
30:29لوٹ کر میرے پاس ہی آئے گی
30:32بیوی تو وہ پہلی بھی تھی تمہاری
30:35شادی کی رات وہ تمہیں چھوڑ کر اپنے بھائی کے گھر چلی گئی تھی
30:40لیکن
30:48کبھی یہ کرشمہ ہوا کیسے
30:51جب تم اسے کوٹ میں لے کر آئے تو
30:57مجھے لگا کہ وہ آتے ہی خلا مانگ لے گی
31:00جج بھی اس کے حق میں فیصلہ سنا دے گا
31:06لیکن وہ چھوڑ ہو گئی
31:07سوچنے کا وقت بھی مانگ لیا اس نے
31:10ایسا کیا کرشمہ کیا جادو کر دیا تم
31:14بولو نا کبیر
31:19ایسا کیا کہا دیا تم نے ریا سے کہ وہ چھوڑ ہو گئی
31:21کیا بولو بھائی میں
31:22میں ریا کو
31:26اس کے باپ سے ملانے لے گیا تھا
31:30تم عزگر خان کی قبر پر لے گئے ریا کو
31:36تو اس میں ایسی کونسی بڑی بات ہے
31:38میں نے اس کے باپ کی قبر سے معافی مانگ لیا تھا
31:44ایسا کیا گوڑی چلانے کی
31:52کیا کہا تم نے
32:02مہی جا آپ نے سنو
32:04تم نے اسخر خان سے معافی مانگی ہے
32:09بھائی کہہ تو چکا ہوں
32:10بتا ہے تم نے کیا کیا کبیر
32:20جو مجھے کئی سان پہ لے کر لینا چاہیے تھا بھائی
32:25مجھ سے ہوئی تھی نا
32:28مجھ سے ہی تو ہوئی تھی غلطی
32:32مجھ سے ہی تو ہوئی تھی غلطی
32:34اس کا بوجھ میرے ضمیر پہ تھا
32:35اس بوجھ کو مجھے ہلکا کرنا تھا
32:37ریا کے لیے نہیں خود اپنے لیے کرنا تھا بھائی
32:39میں سے ہی تو ہوئی تھی غلطی
32:41اس کا بوجھ میرے ضمیر پہ تھا
32:43اس بوجھ کو مجھے ہلکا کرنا تھا
32:45مجھ سے ہوئی تھی
32:47تم نے کوئی غلطی تھی
32:49تم نے کوئی قتل نہیں کیا یہ
32:51مجھ سے ہوئی تھی نا
32:53مجھ سے ہی تو ہوئی تھی غلطی
32:55اس کا بوجھ میرے ضمیر پہ تھا
33:01اس بوجھ کو مجھے ہلکا کرنا تھا
33:03ریا کے لیے نہیں خود اپنے لیے کرنا تھا بھائی
33:05میں سوچتا تھا اس کے بارے میں ہمیشہ
33:07کسی کو بھی غلطی سے بھی کسی عمر میں بھی
33:15کسی کی جان نہیں لینی چاہیے بھائی
33:17اندازہ ہو گیا نا مجھے اس بات کا
33:31آپ نے کریبان پکڑا ہے میراج
33:37میرا
33:47کبیر
33:55میرا بھائیو قاتل نہیں ہے
33:59میرا چھوٹا بھائی ہے
34:01میرا شیر ہے
34:03میرا کبیر ہے
34:05اے
34:13کیا آپ
34:15آپ کو بتاؤں
34:17نایی یار اب انہیں
34:19ڈرتے ہو
34:21آپ سے تو کمی ڈرتا ہوں
34:23ڈرتے ہو
34:25اسلام علیکم
34:34اسلام علیکم
34:36فالیکم السلام
34:38کہاں رہ گئے تھے تم دونوں
34:39مبین تمہارے لئے خوش خپری ہے
34:42اگلے مہینے کا پہلا جمعہ
34:44تمہاری شادی کی تاریخ تیہ کر دیا ہے
34:46مبارک ہو
34:47یا میری طلاق ہونے والی
34:55یا بھائی کی تیسری شادی کر آ رہی ہے
34:57بی بی کہا ہے تمہاری
35:01آئی نہیں تمہارے ساتھ
35:03کہاں چوڑ آئے ہو
35:11کھلا تو نہیں مانگ لی اس نے
35:13نہیں وہ کھلا نہیں لے گی انشاءاللہ
35:18سوچنے کا وقت مانگا اس نے
35:22کیا سوچے گی وہ
35:23میرے بارے میں سوچے گی
35:26آئے گی پھر چلی جائے گی
35:39بس یہی آنا جانا لگا رہے گا
35:41ایسی لیٹکیں ٹکر نہیں بیٹھتی
35:43می بھی ہے وہ میری
35:45ریا ہے وہ
36:01دشمن کی بیٹی ہے اور دشمن ہے
36:05جا محبت ہوں اور دشمنی کا کیا کہا
36:08برسوں کی نفرت ہے یہ
36:09دنوں میں نہیں بھولائی جا سکتی
36:11ایک قلب میں دشمنی محبت میں بدل جاتی ہے
36:15محبت دشمن ہے
36:28بہت نہیں اتنی سی بات ہے
36:30لوگوں کو سمجھ کیوں نہیں آتی ہے
36:32محبت دشمن ہے
36:37محبت دشمن ہے
36:41موسیقی