Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Kurulus Osman Season 06 Episode 217 - Urdu Dubbed - Har Pal Geo
AllDayEntertainment
Follow
6/6/2025
Kurulus Osman Season 06 Episode 217 - Urdu Dubbed - Har Pal Geo
#KurulusOsman
Category
😹
Fun
Transcript
Display full video transcript
00:00
TURK DASTAN
00:30
دشمنوں کے اوپر کہر کی طرح نازل ہوں گے
00:32
ہتھیار بہادر تھامتا ہے
00:35
اور بات سردار کی ہوتی ہے اوغوس
00:38
کہیں ہمارے سرداران عثمان سردار کے حکم پہ شہید نہ ہو جائیں
00:43
چچا کیوں کہہ رہے ہیں ایسا
00:47
ترک کے دل میں خیمہ زن ایک ریاست کا مالک ہونا
00:51
ہمارا حق ہے اوغوس
01:00
آہ چچا
01:03
کاش کہ میرے بابا آپ کے یہ الفاظ دن سکے ہیں
01:07
میری والدہ کی نشانی ہے وہ
01:12
یہ ہی کہیں ہوگا چلو تلاش کرتے ہیں
01:14
کیا یہ تمہارا ہے کائی لڑکی
01:27
یہ تمہارے پاس کہاں سے آیا
01:30
نہیں مالوں اس لئے تو پوچھا ہے
01:33
دے دو مجھے یہ
01:39
کیا کئی ہمیشہ ہی اتنے برم ہوتے ہیں
01:41
کیا مطلب اس کا
01:43
تم ہوتے کونے جس پر غصہ کروں میں
01:45
یہ مجھے دے دو ورنہ
01:47
ورنہ کیا
01:51
میری نیک نیتی کا مجھے صلاح ایسے ملے گا
01:59
نیکی نیکی تو میں نے تم پر کی ہے
02:03
تمہاری اس حرکت کی باوجود خود کو روکا ہوا ہے
02:06
ورنہ اس کا بھرپور جواب دیا جاتا
02:08
اپنا کام کرو جا کے
02:29
کون تھا وہ
02:29
تم جانتی ہو اسے
02:31
کیا جاننا ضروری ہے اسے
02:34
اگر کوئی مجھ سے بات کرنے کی اتنی جررت رکھتا ہے
02:37
تو ضرور وہ کوئی پاگل ہے
02:40
کسی بے وکوف کی طرح بات کر رہا تھا مجھ سے
02:44
یہ بھی تو ہو سکتا ہے
02:45
تمہیں دیکھتے ہی ہوشکھو بیٹھا ہو اپنے
02:48
حلیمہ
02:50
جو دیکھ رہی ہو وہی کہہ رہی ہو فاطمہ خاتل
02:53
چلو یہاں سے
02:55
اسمان سردار
03:04
اسمان سردار پھر کوئی منصوبہ بنا رہے ہیں
03:11
جو ہوگا دیکھ لیں گے
03:14
بسم اللہ حرمان رہیم
03:18
بھائی جان
03:22
بابا
03:23
میرے شیر
03:27
آپ کے بلاتے ہی اس نے فوراں آنے کی زدکی بھائی جان
03:32
ترک تاریخ میں شامل ہونا ہے مجھے
03:35
اس جنگ میں آپ کے شانہ بشانہ کھاڑا ہونا چاہتا ہوں
03:37
بہت اچھا کیا میرے بیٹے
03:38
جو اس جد و جہد میں اپنی
03:40
ذمہ داری نبھانے آگئے
03:42
کبیلے میں یہ تیاریاں یہ حل چل
03:46
کس لیے ہیں بھائی جان کیا یہ اناج کی کٹائی کا وقت ہے
03:51
نہیں سپاہیوں سے کہو کہ وہ تیار رہے
03:55
خیریت تو ہے کیا جنگ ہے
03:58
بتائیں مجھے
04:01
بتا دوں گا
04:04
شورا کے جرگے کے بعد
04:06
جرگے کے بعد
04:13
السلام علیکم
04:16
وآلیکم السلام
04:17
وآلیکم السلام
04:18
ارترالغازی کے بہادر سپاہی
04:22
بہت سنا ہے آپ کے بارے میں
04:25
خوشی ہوئی آپ سے مل کر
04:30
بہت شکریہ گوچہ سردار
04:34
شکریہ خوشی ہوئی
04:43
خوشیار
04:44
عثمان سردار
04:45
السلام علیکم
04:50
وآلیکم السلام
04:52
وآلیکم السلام
04:53
آپ کو یہاں مدو کیا گیا
05:04
اور بغیر سوال کیے
05:06
آپ تشریف لے آئے خوش رہی
05:07
آج
05:11
ہمارا یہ منقض ہونے والا دیوان
05:14
قائی اور
05:15
بہت سے ترکوں کی تقدیر
05:17
متعین کرے گا
05:18
آپ سبھی واقف ہیں
05:21
کوئی دن ایسا نہیں گزرتا
05:24
جب ان سرحدوں میں نظام
05:26
اور توازن نہ بدلے
05:28
مگر
05:29
حق کا راستہ جس پر ہم ہیں
05:32
اس پر چلتے ہوئے
05:34
حقیقی نظام لائیں گے
05:36
کافر شہنشاہ نے آپ کو
05:38
کافی سارا سونا دیا ہے
05:40
ہم نے ایسا سنا ہے سردار
05:41
کیا یہ
05:43
ان کافروں کی
05:45
کوئی نئی چال تو نہیں ہے
05:47
سمجھ نہیں آ رہا
05:49
کہ آخر
05:49
وہ نظام کو کس طرف مورنا چاہتے ہیں
05:52
صرف سونا ہی نہیں لیا
05:53
قلا بھی لیا ہے
05:55
عظیم چینچاندرونکوز سے معہدے کے مطابق
06:05
خونریزی کے بغیر
06:08
ایک بھی شہادت کے بغیر
06:11
کاراجہ بیش کھلا
06:14
ترکوں کی ملکیت ہو گیا
06:16
یقیناً اس قلعے کے
06:21
مغربی راستے سے
06:24
برسا کو حاصل کرنا
06:26
ہمارے لیے
06:26
بہت آسان ہو جائے گا
06:29
بلکل ایسے ہی ہے
06:30
اور یہی سبب ہے
06:32
کہ کاراجہ بیش کھلے میں
06:33
فوری انتظامات کرنے ہوں گے
06:35
اب ایسا ہے
06:37
کہ کلاڈیوس کو اس کھلے کے بارے میں
06:39
جیسے ہی پتا چلے گا
06:40
وہ یقیناً برسا کے لیے
06:45
اسے خطرہ سمجھتے ہوئے
06:47
ضرور ہم پر حملہ ور ہوگا
06:52
کاراجہ بیش کی
06:55
حکمرانی
06:57
اور اسے مزود بنانے کی زمداری
07:00
اور ہم تمہاری ہے
07:04
جرکتائے وہاں پہنچ چکائے
07:07
تم بھی
07:09
اپنی خاتون کو ساتھ لے کر
07:11
وہاں کے لیے روانہ ہو جاؤ
07:14
جو حکم سردان
07:16
آپ کی اجازت ہو تو
07:19
میں جا کر تیاری کرتا ہوں
07:21
ہاں بلکل
07:21
بلکل
07:22
شہنشاہ نے ہمیں
07:30
اتنا بڑا قلعہ انعام میں دیا سردان
07:32
وہ اس کے بدلے کیا لے گا ہم سے
07:35
یہ سمجھا نہیں میں
07:37
منگولوں کا لشکر
07:39
جو مغرب سے ہماری سرحدوں کی طرف آ رہا ہے
07:43
اسے روکنے کے لیے
07:44
اور اپنی ریاست کی حفاظت کے لیے
07:46
یہ ناگزیر جنگ ہوگی
07:48
اب شہنشاہ جو بھی سوچتا ہے وہ سوچیں
07:51
مگر
07:52
ہم اس سونے سے
07:54
لشکروں کو دو حصوں میں ماتیں
07:58
جانتے ہو یہ فرمان کیا مائنے رکھتا ہے
08:15
شاید نہیں جانتے ہیں
08:23
یہ فرمان
08:26
اس قلعے کو
08:27
بغیر کسی مزاہمت کے
08:30
بلا شرط و معاہدہ
08:34
سپرد کرنے کا حکم دیتا ہے
08:39
سپائیوں
08:47
ان سپائیوں کو باہر کا راستہ دکھاؤ
08:51
تاکہ یہ سب یہاں سے نکل جائے
08:54
چلا
08:55
ان جنڈوں کو بھی اتار دو
09:00
زمین و آسمان
09:02
ہمارے شاندار پرچم سے روشن ہوں گے
09:05
آج سارا جہان جان لے گا
09:07
کہ اسمان سردار نے
09:09
یہ قلعہ بغیر تلوار چلائے فتح کر لیا
09:11
یہ ان کی حکمت کی نشانی ہے
09:14
مطلب
09:16
شہنشاہ کے دیئے گئے سونے کے ذریعے سے
09:19
آپ اس گلاڈیوس کو اپنا
09:21
حلیف بنا کر
09:22
اس کجار کی صف سے جدہ کر دیں گے
09:26
پھر اسی چال کے مطابق
09:28
جیسے ہی بل سے باہر نکلے گا آپ نے
09:31
سر قلم کر دیا جائے گا
09:33
یہی ارادہ ہے نا سردار
09:34
وہ یقینا ہمیں غافل سمجھے گا لیکن
09:39
بے شک اصل غفلت کا شکار وہ خود ہوگا
09:43
منگولوں کا لشکر
09:46
خبر آئی ہے کہ وہ خفیہ پیش قدمی کر رہی ہے
09:50
ہماری منزل کیا ہوگی
09:54
ہماری تلات کے مطابق
10:13
منگول لشکر ان سرحدوں سے گزر کر ہماری حدود میں آئے گا
10:19
اور پھر یہاں سے کس طرف جائے گا وہ نہیں جانتے
10:24
ہم اگر ان کی راستے کا تیون ہم کریں گے
10:28
سردار یہ کیسے ہوگا
10:31
لشکر بھوکا تو رہ سکتا ہے لیکن پیاسا ہرگز نہیں رہ پاتا
10:39
اور یہی وجہ ہے کہ اس خطے کے تباہم کوئوں کو ناکارہ بنا دیا جائے گا
10:46
اور پھر صرف یہی راستہ ہے جو ہم کھلا رکھیں گے
10:50
اور وہی ہوگا جو ہم چاہیں گے
10:53
یہ تو چملہ جا کا علاقہ ہے سردار
10:56
بلکل ایسا ہی ہے
10:57
وہاں کی ندیاں اور دشوار چٹانے انہیں اپنی طرف کھینچ لائیں گے
11:02
اور اس طرح وہ سوی ہمارے جال میں خود آ جائیں گے
11:07
کیا خوب اکلودانش بھائی ہے آپ نے
11:09
برابری ہمیں سچتی نہیں ہیں لیکن
11:14
مگر ان کے ساتھ ایسا ہی کرنا ہوگا
11:18
مجھے اس خدمت کا موقع دیجئے آپ
11:24
انشاءاللہ انشاءاللہ
11:27
تو اس صورت
11:30
ترگت غازے
11:33
علاودین
11:35
سردار
11:36
اور ترحان
11:37
لشکر کی کمر توڑنا آپ سب کی ذمہ داری ہے
11:42
جو آپ کا حکم سردار
11:44
جو حکم سردار
11:45
جو آپ کا حکم
11:47
اور تم میری بات سنو ترحان
11:55
اب
11:56
مشرق سے چاہے کوئی ہو
11:59
اپنے ہمرا سپاہیوں کے ساتھ آنے کی اجازت مت دینا
12:02
صرف بھروسمند سپاہی ہوں گے تمہارے ساتھ
12:05
یہ تمہاری ذمہ داری ہے
12:08
ان سرحدوں کے لیے
12:12
میرے کماندار تم ہوگے
12:15
میری جان
12:17
عالم اسلام کے لیے قربان ہے سردار
12:19
قسم کھاتا ہوں کہ
12:21
میں اس فریضے کے لیے اپنی جان بھی قربان کر دوں گا
12:24
اے یہ شکریہ شکریہ
12:30
میرے بابا کے ساتھ ہی درگت غازی نے
12:34
تربیت یافتہ سپاہیوں کو بھی شکست سے دوچار کر دیا
12:36
سپاہیوں کی مشک تو ٹھیک ہے
12:42
مگر مشک کے ساتھ تربیت بھی ترکار ہے
12:46
میں چاہتا ہوں
12:48
کہ آپ ان سپاہیوں کی تربیت کریں
12:51
جتنی ہڈیاں توڑیں گے آپ ان کی
12:56
اتنے ہی یہ قابل ہوں گے
12:58
یہ حکم سر آنکھوں پر
13:00
ذمہ داری بخوبی نبھاؤں گا
13:04
شکریہ شکریہ
13:06
تو چلیے پھر
13:08
ہر کوئی اپنی ذمہ داری بخوبی نبھائے
13:13
یہ وقت جہاد ہے
13:15
انشاء اللہ ساتھا
13:30
بھائی جرگے میں کیا فیصلہ ہوا؟
13:37
کیا ہم اپنے سپاہین کیا حوالے کرنے والے ہیں؟
13:41
ہماری سرحدوں پر اپنے ناپاک قدم رکھنے والا
13:45
منگول کماندار ہورو کجار
13:48
اس بغت بغت کو
13:50
اس کے کی کی سزا دینے کا وقت آ گیا ہے
13:53
موقع ملتے ہیں ان کافروں کو
13:56
اس مٹی میں دفن کر دیں گے بابا
13:58
تم یہیں رہو گے میرے بیٹے
14:07
کیونکہ قبیلے کی حفاظت کیلئے بھی
14:10
بہادر سپاہیوں کی ضرورت ہے
14:12
میرے شیر بیٹے
14:15
عثمان سردار
14:20
کوچار کو کھرا دے گا
14:24
ہوش یار
14:26
عثمان سردار
14:27
اے لوگو
14:42
میرے سرداران
14:44
سپاہیوں
14:46
حق کے نام پر
14:49
ریاست کی عزت کے لیے جانسار کرنے والے دلے رہو
14:54
آج کا دیوان ختم ہو چکا
14:57
اب یہ
14:59
اب یہ جہاد کا وقت ہے
15:00
ہم آپ کے ساتھ سردار
15:02
ہم آپ کے ساتھ سردار
15:04
ہم آپ کے ساتھ سردار
15:06
بہت سے آئے
15:08
اور ہمارے ساتھ غدداری کی
15:10
بہت سے ایسے تھے جو دور دراز سے فساد لے کر آئے
15:14
اور سب کا
15:17
سب کا مقصد
15:18
ترکوں کو غلام بنانا تھا
15:20
ترکوں کو مٹانا تھا
15:22
یہ سوال ہے آپ سے
15:25
کیا آپ لوگ یہ سب گوارہ کریں گے
15:29
ہرگز نہیں سردار
15:31
ہرگز نہیں کریں گے
15:32
کبھی نہیں کریں گے
15:33
ہرگز بھی نہیں
15:35
ترکوں کی آزادی اور امن پر اٹھنے والا ہر ہاتھ
15:40
کوئی شک نہیں کہ غافلوں کا ہاتھ ہے
15:44
اے اسلام کا جھنڈا اٹھانے والے مجاہدوں
15:49
چاہے کچھ بھی ہو جائے
15:51
ارگز کسی محاس پر سر مت جگانا
15:53
جو کوئی مہلی آنگ سے دیکھے
15:55
اسے دوسرا موقع مت دےنا
15:57
ایمان کی یہ دہکتی ہوئی آگ
15:59
ہر دشمن کو چلا کر راک کر دے گی
16:01
اور یہ تلوار
16:23
دشمن کے لیے ہاتھیار
16:25
اور ہمارے لیے بھائی کی مانن ڈھال ہے
16:29
وہ موجون کے لیے خوف ہے
16:32
ہمارے لیے شان اور عید کی مانند ہے
16:35
شہادت اور غازی کا رتبہ
16:37
صرف ہمارا مقدر ہے
16:39
ہمیں فتح سے ہم کنار کرنے والی
16:42
اس حق ذات کے لیے جان بھی قربان ہے
16:45
اللہ اکبر
16:47
اللہ اکبر
16:49
اللہ اکبر
16:51
اللہ اکبر
16:53
اللہ اکبر
16:55
اللہ اکبر
16:57
اللہ اکبر
17:25
You
Recommended
18:33
|
Up next
Kurulus Osman Season 06 Episode 220 - Urdu Dubbed - Har Pal Geo
AllDayEntertainment
6/6/2025
17:20
Kurulus Osman Season 06 Episode 192 - Urdu Dubbed - Har Pal Geo
AllDayEntertainment
5/9/2025
18:33
Kurulus Osman Season 06 Episode 210 - Urdu Dubbed - @AllDayEntertainment
AllDayEntertainment
5/27/2025
17:54
Kurulus Osman Season 06 Episode 238 - Urdu Dubbed - Har Pal Geo
AllDayEntertainment
6/23/2025
20:52
Kurulus Osman Season 05 Episode 211 - Urdu Hindi Dubbed
Akys Kart
7/1/2024
17:54
Kurulus Osman Season 06 Episode 240 - Urdu Dubbed - Har Pal Geo
AllDayEntertainment
6/25/2025
21:05
Kurulus Osman Season 05 Episode 221- Urdu Hindi Dubbed
Akys Kart
7/11/2024
17:17
Kurulus Osman Season 06 Episode 189 - Urdu Dubbed - Har Pal Geo
AllDayEntertainment
5/5/2025
17:34
Kurulus Osman Season 06 Episode 183 - Urdu Dubbed - Har Pal Geo
AllDayEntertainment
4/30/2025
1:15:11
Kurulus Osman Seasons 5 Episode 149 (19) Part 1 with Urdu Subtitles
Rozana Deen
5/13/2024
20:47
Kurulus Osman Season 6 Episode 1 In Urdu
Mani Official
7/23/2024
59:54
Kurulus Osman Season 6 Episode 192 Part 2 With Urdu Subtitle
ISLAMIC HISTORY
5/22/2025
1:12:50
Kurulus Osman Episode 147 (17) Part 1 Season 5 with Urdu Subtitles | Kurulus Osman Bolum 147
Rozana Deen
5/7/2024
17:46
Kurulus Osman Season 06 Episode 222 - Urdu Dubbed - Har Pal Geo
Chill Time
6/7/2025
18:19
Kurulus_Osman_Season_06_Episode_158_-_Urdu_Dubbed_-_Har_Pal_Geo
Fun time
4/4/2025
17:01
Kurulus Osman Urdu I Season 6 - Episode 41
Entertaining media
1/21/2025
18:19
Kurulus Osman Season 06 Episode 214 - Urdu Dubbed
Chill Time
5/30/2025
20:59
Kurulus Osman Urdu I Season 6 - Episode 7
Entertaining media
1/1/2025
2:21
Kurulus Osman Season 6 Episode 166 bolum Trailor English Subtitles Subtitles
Dramadazzleturk
10/12/2024
1:24:50
Kurulus Osman Season 5 Episode 145 (15) - Part 01 With Urdu Subtitle #kurulusosman #season5 #episode145
Rozana Deen
4/29/2024
1:08:19
Kurulus Usman Episode 12 part 1/2 Season 5 with Urdu Subtitles | Kurulus Osman Bolum 142
Digital Diaries
1/5/2024
1:11:54
Kurulus Osman Season 5 Bolum 163 Part 1 With Urdu Subtitle | islamic history | islamic knowledge | historicalpoint | MakkiTv
ISLAMIC HISTORY
6/6/2024
51:08
Kurulus Osman Season 6 Urdu Episode 71 - Urdu Dubbed | Sun Digital HD Channel
Sun Digital HD Channel
6/20/2025
59:52
Kurulus Osman Season 5 Bolum 163 Part 2 With Urdu Subtitle | islamic history | islamic knowledge | historicalpoint| MakkiTv
ISLAMIC HISTORY
6/6/2024
1:08:26
Kurulus Usman Episode 18 part 1/2 Season 5 with Urdu Subtitles | Kurulus Osman Bolum 148
Digital Diaries
2/15/2024