Sher Episode 5 - Danish Taimoor - Sarah Khan
Category
😹
FunTranscript
00:00اور اگر وہ نہ آتا تو تو شاید ہمارے درمیان وہ بات ادھوری نہ رہتی ہے
00:06اگر کوئی بات کرنے سے پہلے ہی خبرہت ہو تو اسے انکہ ہی رہنا چاہیے
00:13اگر یہ اب کیا بات کرنے ہیں تائی جان ہماری ذمہ داری ہیں
00:30اب تائی جان ان کو حصہ دیں یا نہ دیں
00:35میں ان کو اکیلا نہیں چھوڑوں گا
00:38ابھی شیر کے رحم و کرم پہ
00:43نہیں نہیں نہیں یہ نہیں ہو پائے گا
00:46دیکھنے بابی جی
01:02بیٹا اپنے بابا کو بولا کے لانا زرہ
01:04بیٹا بابی جی دیکھوڑے نہیں
01:08بیٹا بابی جی
01:10وہ سید نائم شیرازی صاحب ہے نا ان کی بیٹی ہے ریدا
01:19شیر کو پسند آگئی ہے سو شادی کرنا چاہتا ہے
01:23لیکن وہ تو سید ہے نا وہ تو غیروں میں شادی نہیں کرتے
01:29بابی جی
01:31ایک باعت کرنے میں کئی حرش تو نہیں
01:34بلکل کوئی حرش نہیں ہے
01:36پہلی دفعہ میرے بیٹے کو کئی لڑکی پسند آئی ہے
01:39اور اس کے بارے میں وہ سیریس ہے
01:41میں بات کیا میں تو جا گی گڑ گڑا ہوں گا
01:44اگر انہوں نے ننا کرتی
01:47تو شیر کا دل ٹوٹس ہے
01:50بابا
01:53بابا وہ بڑی امی آپ دونوں کو چائے پر بلا رہے ہیں
01:59ٹھیک ہے we're coming
02:01میں سید صاحب سے ٹائم لیتا ہوں
02:04اللہ پیٹھر کر
02:11موسیقی
02:21آئیے بھائی جگائے چاہیے
02:23شاہ زمان میں آپ سے اکیلے میں بات کرنا چاہوں گی
02:41موسیقی
02:51موسیقی
02:53موسیقی
02:55موسیقی
02:57موسیقی
02:59موسیقی
03:01موسیقی
03:03موسیقی
03:05موسیقی
03:07موسیقی
03:09موسیقی
03:11موسیقی
03:13موسیقی
03:15موسیقی
03:17موسیقی
03:19تو جب شیئر کو حصہ دے رہے تھے تو ہماری بچیوں کو اپنے حصہ کیوں نہیں دیا ہوں گا
03:23شیئر کو حصہ نہیں زمداری دی گئی
03:26اور جب ترسوں کی باری آئی تھا
03:30تو مرجان اور نسیم کا ایسا کوئی بھی نہیں کھا سکتا
03:34بیائی ہوئی بچی ہے
03:36اس کا حق دیں اور فارغ کریں
03:38ارے اگر بیائ کے کہیں باہر جاری ہوتی تو حق دیتا نا
03:43چھوڑے بھابی
03:43کیا بٹوارے کی باتیں نہیں کے بیٹھ کے
03:46بائی صاحب سے وہ کہو جو وہ میں نے گزارش کی تھی
03:50میں چاہتی ہوں کہ نسیم کا رشتہ فہد سے پکا کیا جائے
03:56تیہ کر چکی ہو
04:04یہ ایک ہماری خواہش ہے
04:06فیلال تو خواہش ہے
04:10لیکن اگر آپ نے
04:12غلط فیصلے لیا ہے نا
04:15گھر میں یہ بات سکھی کرتا ہوں
04:18ٹھیک ہی تو ہے بابا
04:23فہد اپنا ہے
04:25گھر کا لڑکا ہے دیکھا بھالا ہے
04:27گھر کی بات گھر میں رہ جائے گی
04:30ہاں اپنا اس لیے سب جانتے ہیں
04:32اتنا غلط ہے وہ
04:34تم تو چپی رہو شیر
04:39تمہیں کیا پتا ہے
04:42ذمہ داریاں کیا ہوتی ہیں
04:44دشمنیاں کیسے نبھائی جاتی ہیں
04:46بس مو اٹھایا اور
04:48ملکوں کے گھر پہنچ کے
04:49کبھی ہسپتال
04:51اور اپنوں کو تو
04:52کھڑے لائن لگایا بھائی
04:53اچھا بس
04:54مجھے میری بہن کے لیے
04:56فہد کا رشتہ ٹھیک نہیں لگ رہا
04:58یہاں بات ختم جد
04:58میں اس کی سگی
05:00اور بڑی بھیرنی
05:01مجھے ٹھیک لگ رہا ہے
05:03میں اس کا اکلوتا بھائی ہوں
05:05اور مجھے ٹھیک نہیں لگ رہا ہے
05:08بھائی صاحب
05:10شیر سکوہ میری برداشت کی بھی ہاتھ ہے
05:13کسی کو اچھا لگے یا بھرا
05:18لیکن میں اپنی بہن کو اندھے کوئے میں نہیں گرنے دوں گا
05:22میں بھی دیکھتا ہوں
05:28میری بہن کی شادی کیسے ہوتی ہی فاتس ہے
05:31بھائی بھائی
05:43دیکھ رہے ہیں آپ
05:45کتنی بدتمیزی سے بات کر کے گیا ہے
05:48گھر میں رہتے رہتے دھمکی دے گیا ہے
05:51میں ماں ہوں
05:52اگر مجھے اعتراض نہیں ہے اس رشتے سے
05:55تو یہ کون ہوتا ہے
05:56منہ کرنے والا
05:57کچھ شیر میرا بیٹا ہے
06:00اور میرا وارث ہے
06:04جب تک اس کی رضا مندی نہیں ہوگی
06:10یہ بات آگے نہیں گوٹ سکتا
06:13یہ کو ابزور کر رہے ہیں
06:18نائنصافی ہے
06:20اس کا مطلب ہے کہ
06:22میرے کسی فیصلی کی اہمیات ہی نہیں ہے اس گھر میں
06:25مجھے کچھ بات کرنی ہے تم سے
06:35آؤ بیٹھو
06:36بولو
06:40یہ دیکھو
06:43کیا ہے یہ
06:44انٹرمیڈیٹ کا سرٹیفیکٹ ہے اور کیا ہے
06:49کس کا ہے
06:51تمہارا ہے اور کس کا ہے
06:54بس یہ ایک ہی سرٹیفیکٹ ہے میرے پاس
06:56اور وہ
06:57جسے تم میرے لئے رجیکٹ کر کے آئے ہو نا
07:00وہ بہار کا پڑھا لکھا انجینئر ہے
07:03اور میں
07:04ایف اے پاس
07:06وہ بھی سیکنڈ ڈیویجن میں
07:08وہ آدمی تمہارے لئے ٹھیک نہیں ہے
07:09نہ ہو
07:10دیکھو
07:11میرے لئے نا
07:13اس سے اچھا اور کوئی نہیں آ سکتا
07:15میرے پیارے بھائی نہیں ہوں
07:17جا کے فور ہاں کرا کیا
07:19ارے کیوں ہاں کرا دوں
07:19میں تمہاری شادی سے بہت اچھی جگہاں کرا ہوں گا
07:23trust me
07:23نہیں نہیں مجھے نہیں کرنی
07:26مجھے ادھر ہی کرنی ہے
07:28وہ
07:31اچھا لگتا ہے مجھے
07:34ہیرو جیسی شکل ہے اس کی
07:38اور کرتود ویلن والے
07:39میں داؤں کیا گیا کرتا پڑتا ہے وہ
07:41بس مجھے نہیں پتا
07:43تم پلیس بابا سے جا کے کہہ دو نہ کہ
07:45تم راضی ہو
07:47ورنہ
07:50ورنہ میں جان دے دوں گی اپنی
08:17اب ہمیں اللہ نے بیٹیاں بنایا ہے
08:21تو اس میں ہمارا تو کوئی قصور نہیں
08:22کہ ہمارے کہے کی کوئی حیثیت ہی نہ ہو
08:25آپ کو تو ہم نظر ہی نہیں آتے جیسے اببا
08:29سگے اور سوتیلے کا فرق
08:31مجھے کبھی محسوس ہی نہیں ہوا ہے
08:32مجھے میری بین کی خوشیاں عزیز تھیں
08:38اس لیہ وہ ڈیسیجن لے رہا تھا
08:41کہ اگر آپ سب لوگوں کی یہی راہ ہے تو
08:46کہ مجھے کوئی ادراز نہیں ہے
08:49اب اگر آپ کو لگتا ہے کہ
08:55نصیم فات کے ساتھ خوش رہے گی تو
08:58پھر میں راضی ہوں
09:01میں نصیم سے پوچھ لے رہا ہوں
09:09کہہ رہی ہے کہ وہ راضی ہے
09:12آپ چاہیں تو انمس کرتے ہیں
09:18میری رائے کے خلاف کوئی جاتا ہے نا تو
09:20عصہ چڑھ جاتا ہے بس اتنی سی بات تھی بٹا
09:23عصہ کس بات کا یہ تو مبارک بات کا وقت ہے
09:27بابا پہلے ماما کو بلا لیں پھر مبارک بات دے دیجئے
09:31مبارک بات دے دیجئے
09:33ہاں
09:34تہمینہ
09:35تہمینہ
09:36تہمینہ
09:40جی
09:45بابا نے چھوٹی سی اناسمنٹ کرنی ہے
09:53اور آپ سب لوگ ایک بات بتانی ہے
09:55ہم لوگ کل شیر کا رشتہ لینے کے لیے جا رہے ہیں
10:01اس کو لڑکی پسند آ گئی ہے
10:03تھائی
10:07کیا لڑکی پسند کر دی
10:10بات پکی کر دی
10:11آپ لوگوں نے مجھے ابھی پتہ چل رہا ہے
10:13مہین ابھی تو یہ میسج آیا سید صاحب کا
10:16تم تو بڑی میسنی نکلیتے ہیں مینہ
10:21نہیں امی
10:23میں نے ماما کو بھی بتایا ہے
10:24ٹھوڑی دیت پر ہے
10:25رہنے دو
10:27جیسے ماں ویسی بیٹا
10:29خیر
10:30میں نے تو بہت ساری تیاریاں کرنی ہیں
10:32آپ لوگ لگے رہے ہیں
10:33ٹھوڑی دیت پر ہے
10:52موسیقی
11:22موسیقی
11:52موسیقی
11:57موسیقی
12:02موسیقی
12:05موسیقی
12:14موسیقی
12:34موسیقی
12:39موسیقی
12:44اگر میں آپ سے وعدہ کرتی
12:46کسی کی چاند لینے سے چاند دینے تک
12:51میں آپ کا ہر حکم ماننگی
12:54کبھی آپ کی نافرمانی نہیں کرنگی
12:58سائکہ
13:06اسے بتا دو
13:09کہ اب یہ میری اولاد کی گنتی میں نہیں آتا
13:14میرے لیے یہ مردوں سے بھی بتر ہے
13:20جب تک زندہ
13:23مجھے اس سے بات دی کر
13:27موسیقی
13:57بیٹا ان گھروں میں بڑے ڈبے بھیجنا لوگ زیادہ ہیں
14:24جی جی یہ تو محلے میں بانٹنی کے لیے گئی
14:26یہ بھی رکھ شگفتہ
14:28شگفتہ
14:29یہ بھی رکھتی جا
14:30ان کو نا محلے میں بڑھوارنا ہے ٹھیک ہے نا
14:32اب میں جاؤ نا جی
14:34پاگل ہو گئی ہو
14:35ڈرائیور جائے گا
14:36تو کیوں جائے گی
14:37باتیں سونے اس کی
14:39چل صحی سے رکھ
14:40ٹھیک کر کے
14:41ٹھیک کر کے
14:42صحیح دیکھو نام ہوتا ہے
14:43ٹھیک
14:44ٹھیک
14:45آپ مجھے بتاتی جی
14:46ٹھیک
14:47ٹھیک
14:48ٹھیک
14:49ٹھیک
14:51ٹھیک
14:53ٹھیک
14:55ٹھیک
14:56ٹھیک
14:57ٹھیک
14:58ٹھیک
14:59ٹھیک
15:00ٹھیک
15:01ٹھیک
15:02ٹھیک
15:03ٹھیک
15:04ٹھیک
15:05ٹھیک
15:06ٹھیک
15:07ٹھیک
15:08ٹھیک
15:09ٹھیک
15:10ٹھیک
15:12ٹھیک
15:13ٹھیک
15:14ٹھیک
15:15ٹھیک
15:16ٹھیک
15:17ٹھیک
15:18ٹھیک
15:19ٹھیک
15:20ٹھیک
15:21ٹھیک
15:22تم یہاں ہر وقت اچھی کیوں بنی رہتی ہو
15:25اگر میں تمہیں زہر لگتی ہو تو مو نوچھو نا میرا
15:31یہاں پہ کونسی شازمان بیٹھے ہوئے کہ سن لیں گے یا دیکھ لیں گے
15:35اور اگر میں وہاں کچھ کہنے بھی جاؤں گی تو میری بات تو نہیں سنیں گے
15:39آپ مجھے زہر نہیں لگتی
15:43سوطن اچھی بھی نہیں لگتی نا
15:46آپ اچھی بھی نہیں لگتی
15:48موٹی موٹی کتابیں پڑھ کے
15:51دماغ تو نہیں خراب ہو گیا تمہارا
15:54جیسا بھی آپ سمجھیں
15:57خیر میں آپ کو یہ بتانے کیلئے آئی تھی کہ آج شام کو ہم شیر کا رشتہ دیکھنے کیلئے جا رہے ہیں
16:02سوطن تیاری کر لی جائے گا
16:04اب صحیح بات میں پہنچی ہونا تم
16:08کیوں
16:10میں کیوں جاؤں
16:12کون ہوں میں
16:13میری اوقات کیا ہے
16:15ارے لڑکی تم سب نے پسند کی
16:18رشتہ بھی تم سب لینے جاؤ
16:20یہ دیکھنا سن رہی ہو تم
16:22مجھے لے کے جا رہے ہیں تاکہ لوگوں کو دکھا سکے نا
16:26کہ پہلی بیوی کو بڑے پیار محبت سے رکھا ہوں
16:28واہ کیا بات ہے میں نہیں جاتی
16:30لڑکی تو شیر نے خود پسند کیا
16:33اس نے مجھے بتایا تو میں نے اس کے بابا کو بتا دیا
16:36آپ کے سامنے تو میسیج آیا تھا نا
16:39سید صاحب کا
16:40ایسے تو چوبیس گھنٹے شیر کھڑا رہتا ہے
16:43کہ میری بیٹی کا وارث بنے گا
16:45جب اس کی باری آئی تو مو ہی بند کر دیا
16:48اس نے ہے نا کچھ بولا ہی نہیں
16:49یہ رشتہ ویسے بات پشکل ہے
16:52پتہ نہیں سید صاحب مانتے بھی ہیں یا نہیں
16:54اگر آپ اس طرح سے ناراض ہوکے بیٹھی رہیں گی تو
16:58شیر اتنی مشکل منزل آپ کی دعاوں کے بغیر
17:02کیسے حاصل کر بائے گا
17:03ٹھیک
17:05میں اور میری بچے رئیس شاہ زمان کی گاڑی میں اس کے ساتھ جائیں گے
17:13تم دوسری گاڑی میں آوگی
17:15ضروری نہیں کہ میں
17:18ہر جگہ سخی بن کے اپنے شوہر کو بانٹی پھیلوں
17:22کہیں تو میں کوئی ہلپ کروا دوں
17:38تم تو رہنے ہی دو
17:40کانکر صاحب
17:51سمیر کو ملوانے لایا تھا آپ سے کاکہ سام
18:12سمیر پتر تم وہی پہرے بیٹھا ہے
18:15پتہ نہیں ہم سے ملتا بھی ہے کہ نہیں
18:17گھر تو ایسے رائے
18:22جیسے میں نے کوئی گناہ کیا ہوں
18:24پتہ
18:26گناہ میں نے نہیں کیا
18:28گناہ کی سزا دے رہی تھی
18:30اب اس کی ماہ جان بوچ کے بیچ میں آگئی
18:35تو اس میں میرا جا کسو
18:36سالوں سے اس گھر کی بنیادیں خود رہی تھی
18:41کلیجے اس ٹھنڈ پہ گئی
18:45باپ کو جدا کر دیا نا بیٹے سے
18:48میں جدا نہیں ہو رہا کاکہ صاحب سے
18:51میں اپنے گھر کو بچانا چاہتا ہوں
18:53ان دونوں کو بچانا چاہتا ہوں
18:54تمہیں تو ہمیشہ سے شوق تھا
18:56دشمنوں کو گھر میں لانے کا
18:58کر لو پورا اپنا شوق
19:00یاد رکھنا
19:03جو لڑکی
19:05اپنے ماں باپ سے وفا نہ کر سکی
19:07وہ تم سے کیا وفا کرے گی
19:09الگ کر دے گی تمہیں ہم سے
19:12اور وہاں لے جا کے مارے گی
19:14جہاں سے تمہاری آواز بھی نہیں آنی ہم تک
19:17چینے نہیں دے گی یہ
19:19میرا ساتھ تھا تو اس لیے شاید بچ گیا
19:23ورنہ آپ کی طرح زہری اگلتے رہتے ہیں
19:28بکواس بند کر
19:31تو تیرے موہ میں زبان کہاں سے آگئی
19:33جب سے آپ کی زبان کے ساتھ ساتھ
19:37ہاتھوں سے بھی کولیاں چلنے لگیں
19:39کاکا ساتھ ان سے کہیں کہ جائے آنس
19:43کیوں میں کیوں جاؤں یہاں سے
19:47تمہارے باپ کا گھر نہیں ہے
19:49جو تم حکم چلاو گے
19:50جی اس لیے ہی چھوڑ کے جا رہے ہیں
19:52اتاج میرے سمیر کا دل نہ خراب کر
19:55یہ نہ ہو کہ مجھ سے گھلے بھی نم گے
19:56صحیح ہے کاکا ساتھ
19:59اب تو میں ہی بھاری پڑ گئی ہوں نا آپ پر
20:02او جا تھوڑی دیر دی گال ہے اس کے بعد اس نے ویسے ہی چلے جانا ہے
20:06تو ان سے گھلہ کریں نا جنہوں نے زخم دیا ہے
20:11اے پتر
20:20تو انہوں نے کہا کے ساتھ
20:22اسے گھلے نہیں بلا گا
20:24ماند دے روپ چمو رائے میں کھا دائیں
20:29پیار سرا سر تو کھائے میں کھا دائیں
20:36ساری عمر بسانہ کھاوی سکے آدھا
20:42میرا بڑا تجربہ ہے میں کھا دائیں
20:48کاکا ساتھ
21:01سمیر ہمیشہ کیلئے تھوڑا جا رہا ہے
21:04جل سر تو پڑا کی بیرہ
21:06موسیقی
21:22موسیقی
21:40موسیقی
21:50موسیقی
21:52موسیقی
21:54موسیقی
22:06اس سے پہلے کے بہن کی آلا تربیت کا سرو چھوٹی کام بندوبس کرو
22:12م
22:13موسیقا
22:43دوسری شادی کرتے وقت تو برا نہیں لگا آپ کو
22:45بیٹے کو سب کو سونکتے وقت برا نہیں لگتا
22:48میں اور میری بچے ہوں کے ساتھ گاڑی میں چلی جائیں گے
22:50آپ کو برا لگے کیسے باتیں کر رہے ہیں آپ
22:52نہ یہ وقت ہے نہ یہ موقع ہے یہ بات کرو
22:55ہم تو آپ ہی کے ساتھ گاڑی میں جائیں گے آج
22:58چاہے کسی کو اچھا لگے
23:00یا برا لگے
23:01چلو
23:03ہم
23:13کیا وہ آپ ہی کے ساتھ گاڑی میں نہیں جائیں گے
23:16نہیں
23:18آج میں اپنے بیٹے کے ساتھ چاہوں
23:21ہی
23:43اسلام علیکم
23:56والیکم اسلام
23:57جو زمان
23:59جی جی آپ کو کون نہیں جانتا
24:01اور آپ کی تو گاڑیاں ہی ہمارے گھر میں پوری نہیں آرہی
24:05تو آپ کی مہمان نوازی ہے ہم کیا خاک کریں
24:08ہم مہمان نوازی تھوڑی
24:09ہم تو رشتداری کرنے ہیں
24:11ہماری بڑی بیگم
24:13نائمہ
24:14بیٹیاں میری
24:15یہ میرا بیٹا شیو
24:31اور اس کی والدہ ہے
24:43وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن شازمان صاحب
24:58وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن شازمان صاحب
25:11ہمارے ہاں غیر سیدوں میں بیٹی نہیں دی جاتی
25:14بولو پھر
25:29کیا کرنے
25:31ملالو نے
25:34ہی سمت کا عیسائی صاحب
25:40ہمیں دین تھوڑی نہیں
25:43لیکن رواج تو ہے نا
25:46ہمارے خاندان کا رواج
25:47ہمارے خاندان کا رواج
25:49ہمارے خاندان کا رواج
25:49ہمارے خاندان کا رواج
25:51چیز چھیک ہے
25:53میں کہنے کے اوپنے خاندان کا رواج
25:54ہم پوری تر آپ کے محار پر اتراثنے کی کوشش کریں
25:56ہم پوری تر آپ کے محار پر اتراثنے کی کوشش کریں
25:58یا تو کہتا ہوں کہ
26:00شیر اللہ گھر میں رکھ سکتا ہے اسے
26:02میرا مطلب ہے کہ
26:07اگر بھائی صاحب کی دو شادیوں پر اتراز ہے آپ کو
26:10یا
26:11جوئے فیم دی سسٹم پر کوئی اتراز ہے
26:14تو کچھ کیا جا سکتا ہے اس کا
26:16سکتا ہے اس کا نہیں ہمارا کھوی لینا دینا نہیں ان باتوں سے ویسے بھی ہر انسان کی اپنی اپنی جندگی ہوتی ہے
26:23میری تو رو کام چاہتی
26:27کاغر صاحب میں
26:30دوبارہ نہیں مرنا چاہتا
26:33ویسے ہی پردیسی لوگ ہیں جلدی جلدی میں کر لیتے ہیں وہاں
26:38محتصر لوگوں میں
26:40وہاں کہیں پاڑوں میں
26:43ڈیسٹینیشن ویڈنگ جو ہوتی ہے
26:45نا نا نا اس کے ضرورت ہی نہیں ہے
26:47لکشاندہ میری بڑی پرانی سہیلی ہے
26:50اسے کوئی پرواہ نہیں ہے
26:52اور ویسے بھی انہوں نے لڑکی کو بیہا کے باہر چلے جانا ہے
26:56کیا مطلب اتنی بڑی سزا
27:01یہ شبنی ضرور پھکپو نے چھوڑی ہوگی
27:04یہ فیسلا کرنے کہا کہ نے دیا کس نے
27:07تمہاری بہن کے کرتوت
27:15میں تو کچھ کہنے سننے کے لائک نہیں رہی ہوں
27:18پھر بھی ماما
27:20بی کی پوری زندگی کا سوال ہے
27:22لے جی کاکہ جی آگئی
27:39کاکہ صاحب آپ نے بولایا تھا
27:42سائکہ
27:42تمہیں پتہ تو ہوگا کہ کیوں بولوایا ہے
27:45بیٹھو
27:46اس گھر کی دیواروں کے کان تو اسی دن بن گئے تھے
27:50جس دن تم دونوں بھاوجے بیا کے آئی تھی یہاں
27:54اب اس کا کیا کر سکتے ہیں شاہ تاج
27:56کہ ہم تمہارا کبھی نہ ختم ہونے والا غم بن کر رہ گئے
28:00کاکہ صاحب آپ نے کچھ کہنا تھا
28:04سائکہ آپ تو یہ لاپروائی چھوڑ دو
28:07تمہاری بیٹی نے تو عزت خاک میں ملا دی
28:09اب دوسری کی فکر کرو
28:11اس کو تو اپنے گھر کا کرو
28:13بھئی گھما پھیر کے گھل نہ کر
28:16چیزی چیزی گھل کر
28:18کاکہ صاحب میں باگ گھما کے نہیں کر رہی
28:21لیکن اس کو بھی تو سوچنا چاہیے نا
28:24کہ اس کی بیٹی نے جو ہمیں گول گول گھمایا واہ ہے
28:26تو دوسری کو اس گول چکر سے بچانے کا ایک ہی آسرا ہے
28:30تاج نے اپنی سہیلی
28:35روشندہ سے سارا کے رشتے کی بات کیے
28:39لڑکا کیا کرتا ہے؟
28:47ڈاکٹر ہے
28:47امریکہ میں
28:49نمال نام ہے اس کا
28:51وہ لوگ آئیں گے سارا کو دیکھنے
28:53تو اسے کہنا کہ اچھے سے تیار ہو کے آئے
28:55کاکہ صاحب
29:00سارا نہیں مانے گی وہ کبھی بھی باہر نہیں جانا چاہتی
29:04اسے کیوں آپشن سمجھ میں نہیں آئے گا
29:07یہ دیکھو
29:08گھر کی عزت چوری ہو گئی اور ان کی فرمایشیں چیک کرو
29:12سائکہ
29:14اتنی بیستی کے بعد بھی اگر کوئی رشتہ آ رہا ہے تو شکر کرو
29:17اتنے نخرے دکھاؤ گی نا تو پھر بھول دے آپ کے سارا کی شادی ہوگی
29:20تاج ٹھیک کہہ رہی ہے ہمارا انکار نہیں بنتا
29:25اور کیا
29:26تمہیں تو اس کے ہاتھ چومنے چاہیئے
29:28فجر کے بارے میں جانتے ہیں وہ لوگ
29:31رکشندہ جانتی ہے
29:34اس نے اپنے بیٹے کو نہیں بتایا
29:36بڑی بڑی پرانی دوست ہے
29:38میری خاطر وہ زہر کا گھور پینے کے لیے تیار ہے
29:41سوچات آپ تو جانتے ہیں
29:43وہ نہیں جائے گی باہر کے ملک میں
29:45نہیں جانا چاہی گی
29:47ہمارے حالات ایسے نہیں ہیں سائکہ
29:49کہ ہم اسے کوئی آفشن دیں
29:51ہم بھی اپنا گاؤں والا گھر
29:54چھوڑ کے یہاں بیٹھیں
29:55اسے سمجھاؤ
29:57قدرت نے اسے شاندار موقع دیا ہے
30:01موچ پانے کا سمندر پار
30:03ہمیں دیکھو
30:04ہمارے پاس کیا چوئیس ہے
30:05صرف سمندر میں ٹوب مرنے کی
30:08کاکہ صاحب جو کہہ رہے ہیں
30:13ویسا ہی ہوگا
30:13ورنہ اسے بھی ہماری طرف
30:18فجر کی رسوائی کا بوجھ اٹھانا پڑے گا
30:20مگر شجاد بات
30:22میں یہاں پوچھنے کے لیے
30:23نہیں صرف انفارم کرنے کے لیے بلائے تھا
30:25یا مہمانداری کا انتظام کرو
30:31بڑا ہی اچھا رشتہ ہے
30:49ایک بلا تو ٹلے نا
30:53پھر ابھی تو میں پڑھ ڈی ہو نا
31:05اور ایسے کیا آفت آگئی ہے
31:08کہ سب کو میری شادی کی پڑھ گئی ہے
31:09آفت آئی نہیں ہے
31:11تاری ہو گئی
31:12جان نکل رہی ہے نا
31:15زندگی مل رہی ہے
31:16جی بیچ میں لٹک کر رہ گئے
31:18ماما یہ گھر نہیں
31:21دھوزک ہے
31:22جہاں کھلتے ہی
31:24ایک عورت کی پھٹکار سنتے اور سہتے
31:26بابا تو اچھے سے جانتے ہیں نا
31:32کہ مجھے ملک سے بھائے شادی نہیں کرنی
31:34یہ بات اب ایک خواب ہے
31:37بھول جو اس کو
31:38فجر کی ایک غلطی نے
31:41پسند نہ پسند کا حق چھین لیا تم سے
31:43بابا نے صرف زد لگائی تھی
31:46اور کوئی بات نہیں ہے ماما
31:47بیٹیاں جب باپ کا مان توڑ دیتی ہے نا
31:50تو باپ بھی بیٹیوں کا بھرم رکھنا چھوڑ دیتے ہیں
31:55پیچھے بس پھر
31:57زد باقی رہ جاتی ہے
31:59اور تمہارے باپ نے
32:01زد کو خلا پلا کے بڑا کر لیا
32:02یہ سب کچھ میرا غصور ہے
32:09میری غلطی ہے نا
32:10تو سزا مجھے ملنی چاہیے
32:12مجھ سے نفرت ہے کریں لیکن
32:13اس کا کیا غصور ہے
32:15مجھے نہیں بتا فجر
32:16عید پہ جو جوڑا بنا کے دیا تھا
32:19وہ اچھا ہے
32:20وہ پہل لینا جب وہ لگا ہے
32:21اور تم اس کو تیار کر دینا
32:23میری بات سنے
32:24آپ ایک دفعہ بابا سے بات کر کے دیکھیں
32:27آپ کی بات سنتے ہیں نا
32:28سنتے تھی
32:31اور پھر تمہیں محبت ہو گئی
32:35اور تمہاری
32:37اسے ایک محبت نے
32:38باقی ساری محبتوں کا گلہ گھوٹ دیا
32:41پہلے یہ گھر تھا
32:44تو ہماری سنی جاتی تھی
32:46اب قید خانہ ہے
32:48جہاں تمہارے بابا سیاد
32:51اور ہم سید ہیں
32:52اور پھر یہ تو
32:57سیاد پہ ہے نا
32:59کہ وہ کتنا
33:01کھانا
33:02کتنا پانی
33:03کتنی ہوا دے
33:04جہاں تک بات رہی محبت کی
33:07وہ تو کہہ کہ
33:09مینفیسٹوں میں ہی نہیں ہے نا
33:12یہ سب کچھ میری وجہ سے ہی ہو رہا ہے
33:17نہ میں گھر سے جاتی نہ یہ سب کچھ ہوں تھا
33:21میرے چھوئی تھی سزا اس کو کیوں مل رہی
33:28آپ ایک دفعہ تو بات نہ کہ دیکھیں نا بابا آپ کی بات مانیں گے ہو سکتا ان کا دل نرم ہو جائے
33:34دل ہوتا تو نرم ہوتا نا
33:38فجر
33:41تم نے اپنے بابا کو پتھر کے بت میں بدل دیا ہے
33:45جس سے ہم دینوں
33:48صرف سر ڈکرا سکتے ہیں
33:51اسے مات کرنے کے بھی خود
34:09میرا بیٹا ان مردوں میں سے نہیں جو بار بار نئی لڑکیوں کے خواہش کریں
34:22اس نے اپنی پوری زندگی میں پہنی دفعہ کسی لڑکی کا نام لیا ہے
34:27میرا بیٹا بہت اچھا لڑکا ہے
34:31اس میں کوئی برائی نہیں ہے
34:34اپنے سیدھا ہے
34:38یہ ہماری الجیوے دنیا میں
34:40کس طرح چلے گا میں سوچ سوچ کے پریشان ہوتا ہوں
34:43دیکھیں
34:46یہ میرے بیٹے کی زندگی بھار کی خوشیوں کا سوال ہے
34:50میں اپنے بچے کو
34:52بہت گہرائی سے جانتا ہوں
34:55دیکھئے شاہدوان صاحب اگر
34:57ذرا بھی گنجائش ہوتی تو میں
35:00ہاں کرنے میں بلکل دیر نہیں لگا تھا لیکن
35:02ہمارے خاندان کی مجبوری ہے
35:06لیکن سید صاحب اب تو زمانہ بدل چکا ہے نا
35:11آپ کی بیٹی کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک رشتے ہوں گے
35:15پر ان سب کے ہوتے ہوئے
35:17اس رواج کو بدلنے میں
35:19اگر کوئی صاحب حیثیت انسان پہل کرے
35:21تو کتنا اچھا ہوگا
35:23کہ میرا خیال ہے بہت سے ایسی لڑکیاں ہوں گی جن کو
35:29سید رشتے نہیں مل پاتے
35:32ایسے ماں باپ آپ کے کندے کی آر میں
35:36اپنے بچیوں کے گھر بس آ سکیں گے
35:38انہیں بیان سکیں گے
35:40وہ سب تو آپ ٹھیک کریں گے لیکن
35:44لیکن میں بہت مجبور ہوں بھابی
35:48مادرت چاہتا ہوں
35:50سی سب
36:06یہ کیا کر رہے آپ
36:08سی سب
36:09جب انسان کا تح ٹوٹ جائے نا
36:12وہ زندگی میں صرف کردار میں پاتا ہے
36:15جی نہیں پاتا
36:18میں نے ہمیشہ سوچا تھا
36:21میں اپنی اولاد کو کسی عزمائش سے نہیں گدرنے تھا
36:25پلیز
36:28اب سمجھیں آپ کا ایک مورید
36:36اپنی اولاد کی خوشیوں کی بھیک آپ کے پاس مانگنے آئے
36:39اب آپ مجھے بہت شرمندہ کر رہے ہیں
36:42دیکھیں اگر آپ اٹھ کے اوپر وہاں نہ بیٹھے تو
36:45میں بھی آپ کے ساتھ یہاں فرش نرشین ہو جاؤں گا
36:47پلیز اٹھئے
36:48بابا آپ اٹھے ہیں انسے
36:50میں نے ایسا کبھی نہیں چاہتا
36:54میں باتا کرتا ہوں
36:59اگر یہاں سے مایوس بھی گئے نا میں خوش رہوں گا زندگی پر
37:03میرے باپ نے سب کے سامنے گھٹنوں پہ برکے
37:10میری خوشیوں کی قیمت تو عطا کیا
37:13نہیں بابا میں سب چلے
37:21میں ٹیک ہوں
37:23چل بابا
37:25جی تیرے ہو میٹھا
37:30تم واقعی سالے اولاد ہو
37:34ورنہ تو اولاد اپنے مقصد حاصل کرنے کے لیے
37:41ماں واپ کو بیکاری تک بنا دیتی ہے
37:43میری بٹی ردہ
37:49جس کا ہاتھ تو مانگنے آئے ہو
37:51وہ بھی بالکل تمہارے جیسی ہے
37:54ٹھیک ہے میں
37:57اس سے بات کرتا ہوں
38:00اگر وہ مان جاتی ہے تو
38:04آپ میری طرف سے ہاں سمجھیں
38:19موسیقی
38:31موسیقی