Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Sher EP 5 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اور اگر وہ نہ آتا تو تو شاید ہمارے درمیان وہ بات ادھوری نہ رہتی ہے
00:06اگر کوئی بات کرنے سے پہلے ہی خبرہت ہو تو اسے انکہ ہی رہنا چاہیے
00:13اگر یہ اب کیا بات کرنے
00:27تائی جان ہماری ذمہ داری ہیں
00:30اب تائی جان ان کو حصہ دیں یا نہ دیں
00:35میں ان کو اکیلا نہیں چھوڑوں گا
00:39ابھی شیر کے رحم و کرم پہ
00:43نہیں نہیں نہیں یہ نہیں ہو پائے گا
00:46دیکھنے بابی جی
01:02بیٹا اپنے بابا کو بولا کے لانا ذرا
01:06بابی جی ایک اور بینے
01:09بابی جی
01:11وہ سید نائم شیرازی صاحب ہے نا ان کی بیٹی ہے ریدا
01:19شیر کو پسند آگئی ہے سوش شادی کرنا چاہتا ہے
01:24لیکن وہ تو سید ہے نا وہ تو غیروں میں شادی نہیں کرتے
01:29لیکن بات کرنے میں کوئی حرج تو نہیں
01:35بلکل کوئی حرج نہیں ہے پہلی دفعہ
01:37میرے بیٹے کو کوئی لڑکی پسند آئی ہے
01:39پسند آئی ہے اور اس کے بارے بھی وہ سیریس ہے
01:41میں بات کیا میں تو جا کے گڑ گڑا ہوں گا
01:45اگر انہوں نے منا کرتی نا تو شیر کا دل ٹوٹس ہے
01:53بابا
01:55بابا وہ بڑی امی آپ دونوں کو چاہ پہ بلا رہی ہیں
01:59ٹھیک ہے
02:01we're coming
02:03میں سید صاحب سے ٹائم لیتا ہوں
02:05اللہ پیٹر کر
02:21آئی ہے بھائی جائے
02:25شاہ زمان میں آپ سے اکیلے میں بات کرنا چاہوں گی
02:27آئی ہے
02:43کہاں جا رہی ہیں چائنی پیری
02:45نہیں مجھے اس کے ساتھ ضروری کام ہے
02:47میں ابھی آئی
02:57مجھے ایک بات بتائیے
02:59ہمارے داماد کو اس کے اخصیار کیوں نہیں دیئے گئے
03:07کیا میں آپ کی بیوی نہیں ہوں
03:09کیا یہ ہماری بچی نہیں ہے
03:11میں بھی زندہ ہوں
03:13اور میرے جیتے جیک اس کو کیا حصہ ملنا ہے
03:17اس کی وضاحت کیا بھی کوئی ضرورت نہیں
03:19تو جب شیر کو حصہ دے رہے تھے
03:21تو ہماری بچیوں کو اپنے حصہ کیوں نہیں دیا ہوں گا
03:23شیر کو حصہ نہیں
03:25زندہ داری دی گئے
03:29اور جب ترسوں کی باری آئی گئے
03:31تو مرجان اور نسیم کا ایسا کوئی دی نہیں کھا سکتا ہو
03:35بیائی ہوئی بچی ہے
03:37اس کو اس کا حق دیں اور فارق کریں
03:39ارے اگر بیاء کے کئی باہر جاری ہوتی
03:41تو حق دیتا نا
03:43ارے چھوڑے بھاوی
03:45میں کیا بٹوارے کی باتیں لے کے بیٹھ گئی
03:47بھائی صاحب سے وہ کہو جو
03:49وہ میں نے گزارش کی تھی
03:53میں چاہتی ہوں کہ نسیم کا رشتہ فہد سے پکا کیا جائے
04:03تیہ کر چکی ہو
04:05یہ تمہاری خواہش ہے
04:09فلال تو خواہش ہے
04:11لیکن اگر آپ نے
04:13غلط فیصلے لیا ہے نا
04:17پھر میں بات پکی کرتا ہوں
04:23ٹھیک ہی تو ہے بابا
04:25فہد اپنا ہے
04:27گھر کا لڑکا ہے دیکھا بھالا ہے
04:29گھر کی بات گھر میں رہ جائے گی
04:31ہاں اپنا اس لیے سب جانتے ہیں
04:33کتنا غلط ہے وہ
04:35تم تو چپی رہو شیر
04:39تمہیں کیا پتا ہے
04:41ذمہ داریاں کیا ہوتی ہیں
04:43دشمنیاں کیسے نبھائی جاتی ہیں
04:45بس مو اٹھایا اور
04:47ملکوں کے گھر پہنچ گئے
04:49کبھی ہسپتال
04:51اور اپنوں کو تو کھڑے لائن لگایا ہوئے
04:53اچھا بس
04:55مجھے میری بہن کے لیے فہد کا رشتہ
04:57ٹھیک نہیں لگ رہا یہاں بات ختم جاتا
04:59میں اس کی سگی اور بڑی بہن میں
05:01مجھے ٹھیک لگ رہا ہے
05:03میں اس کا اکلاوتا بھائی ہوں
05:05اور مجھے ٹھیک نہیں لگ رہا ہے
05:09بھائی صاحب
05:11شیر سکوہ میری برداشت کی بھی ہاتھ ہے
05:17کسی کو اچھا لگے یا پورا
05:19لیکن میں اپنی بہن کو اندھے کوئے میں نہیں کرنے دوں گا
05:23مجھے ٹھیک
05:25مجھے ٹھیک
05:27میں بھی دیکھتا ہوں
05:29میری بہن کی شادی کیسے ہوتی یہ فاتس ہے
05:35باب
05:45دیکھ رہے ہیں آپ
05:47کتنی بتمیزی سے بات کر کے گیا ہے
05:49گھر میں رہتے رہتے دھمکی دے گیا ہے
05:51میں ماں ہوں
05:53اگر مجھے اعتراض نہیں ہے اس رشتے سے
05:55تو یہ کون ہوتا ہے منہ کرنے والا
05:59ایک کچھ شیر میرا بیٹا ہے
06:03اور میرا وارث میں
06:09جب تک اس کی رضا مندی نہیں ہوگی
06:11یہ بات آگے نہیں گھٹ سکتا
06:17یہ کو ابزور کر رہے ہیں
06:19نائنصافی ہے
06:20اس کا مطلب ہے کہ
06:22میرے کسی فیصلی کی اہمیات ہی نہیں ہے اس گھر میں
06:34مجھے کچھ بات کرنی ہے تم سے
06:36آؤ بیٹھو
06:40بولو
06:42یہ دیکھو
06:44کیا ہے یہ
06:46انٹرمیڈیٹ کا سرٹیفیکٹ ہے اور کیا ہے
06:50کس کا ہے
06:52تمہارا ہے اور کس کا ہے
06:54بس یہ ایک ہی سرٹیفیکٹ ہے میرے پاس
06:56اور وہ
06:58جسے تم میرے لیے ریجیکٹ کر کے آئے ہو
07:00نا
07:02وہ بہار کا پڑھا لکھا انجینئر ہے
07:04اور میں
07:06اے فے پاس
07:08وہ بھی سیکنڈ ڈیویجن میں
07:10وہ آدمی تمہارے لیے ٹھیک نہیں ہے
07:12نہ ہو دیکھو
07:14اسے اچھا اور کوئی نہیں آ سکتا
07:16میرے پیارے بھائی نہیں ہوں
07:18جا کے فور ہاں کرا کیا
07:20ارے کیوں ہاں کرا دوں
07:22میں تمہاری شادی اس سے بہت اچھی جگہ کر آؤں گا
07:24ٹرسٹ می
07:26نہیں نہیں مجھے نہیں کرنی
07:28مجھے ادھر ہی کرنی ہے
07:30وہ
07:32اچھا لگتا ہے مجھے
07:36ہیرو جیسی شکل ہے اس کی
07:38اور کرتود ویلن والے
07:40میں داؤں کیا کیا کرتا پڑتا ہے وہ
07:42بس مجھے نہیں پتا
07:44تم پلیز بابا سے جا کے کہ دو نہ کہ
07:46تم راضی ہو
07:50ورنہ
07:52ورنہ میں جان دے دوں گی اپنی
08:12اب ہمیں اللہ نے بیٹیاں بنایا ہے تو اس میں ہمارا تو کوئی قصور نہیں
08:22کہ ہمارے کہے کہ کوئی حیثیت ہی نہ ہو
08:26آپ کو تو ہم نظر ہی نہیں آتے جیسے اببا
08:28چگے اور سوتیلے کا فرق مجھے کبھی محسوس ہی نہیں ہوا
08:36مجھے میری بین کی خوشیاں عزیز تھی
08:38اس لیہ وہ ڈیسیجن دے رہا تھا
08:40اس لیہ وہ ڈیسیجن دے رہا تھا
08:45کہ اگر آپ سب لوگوں کی یہی راہ ہے تو
08:48تو مجھے کوئی اتراز نہیں ہے
08:54بابا اگر آپ کو لگتا ہے کہ
08:56نسیم فات کے ساتھ خوش رہے گی تو
09:00پھر میں راضی ہوں
09:02مجھے کوئی مجھے
09:08انہیں نسیم سے پوچھ لیا رہا ہے
09:11کہہ رہی ہے کہ وہ راضی ہے
09:18آپ چاہیں تو انعرض کرتے ہیں
09:20میری رائے کے خلاف کوئی جاتا ہے نا تو
09:22غصہ چڑھ جاتا ہے بس اتی سی بات تھی بٹا
09:25غصہ کیس بات کا؟
09:26یہ تو مبارک بات کا وقت ہے
09:29بابا پہلے ماما کو بلالیں
09:31پھر مبارک بات دے دیجئے
09:34ہاں
09:35تہمینہ
09:37تہمینہ
09:41جی
09:46بابا نے چھوٹی سی اناسمنٹ کرنی ہے
09:54اور آپ سب لوگ ایک بات بتانی ہے
09:57ہم لوگ کل شیر کا رشتہ لینے کے لیے جا رہے ہیں
10:02اس کو لڑکی پسند آ گئی ہے
10:04تھائی
10:08کیا؟
10:09لڑکی پسند کر دی
10:11بات پکی کر دی
10:12آپ لوگوں نے مجھے ابھی پتہ چل رہے ہیں
10:14مہین
10:15ابھی تو یہ میسیج آیا ہے سہید صاحب کا
10:20تم تو بڑی میسنی نکلیتے ہیں ہمینہ
10:22نہیں ہمینہ
10:24میں نے ماما کو بھی بتایا ہے
10:26رہنے دو
10:28جیسے ماں ویسی بیٹا
10:31خیر میں نے تو بہت ساری تیاریاں کرنی ہیں آپ رو لگے رہے ہیں
10:34موسیقی
10:35موسیقی
10:51موسیقی
10:52موسیقی
11:08موسیقی
11:22تینی کی ضرورت ہے
11:28جب ہونا تھا وہ ہو چکا
11:29چھلو چھلتے ہیں
11:31آو جی آو بسم اللہ
11:38پہلی ٹولی تو آگئی
11:40اب دوسری ٹولی راستے میں
11:42اسلام علیکم پاکا سام
11:44اسلام علیکم پاپا
11:48اسلام علیکم پاکا سام
11:57اسلام علیکم پاکا سام
12:18میں شرم سارل بابی
12:36میں بری دے
12:40کر میں آپ سے وعدہ کرتے
12:46کسی کی چاند لینے سے
12:49چاند دینے تک
12:51آپ کا ہر حکم ماننگی
12:54کبھی آپ کی نافرمانی نہیں کرنگی
12:58سائکہ
13:06اسے بتا دو
13:09کہ اب یہ میری اولاد کی گنتی میں
13:12نہیں آتا
13:13میرے لیے یہ مردوں سے بھی بتر ہے
13:20جب تک زندہ ہوں
13:23مجھے اس سے بات دی کرنی
13:28پاپا ذہنے دینا
13:31چاپ
13:35پیٹھییں آپ میرا ماں نہیں رہی
13:37کوئی کچھ نہیں گونے گا
13:40موسیقی
13:56موسیقی
14:20بیٹا ان گھروں میں بڑے دبی بھیجنا
14:22لوگ زیاتا ہے
14:23جی جی یہ تو محلے میں باٹ نکل گئی
14:26یہ رکھ شگفتہ
14:28شگفتہ
14:29یہ بھی رکھتی جا
14:30ان کو نہ محلے میں بڑھوارنا ہے ٹھیک ہے نا
14:32اب میں جاؤں نا جی
14:34پاگل ہو گئی ہو
14:35برائیور جائے گا
14:36تو کیوں جائے گی
14:37باتیں سنے اس کی
14:39چل سائی سے رکھ
14:40ٹھیک کر کے
14:41سائی ایک دو نام ہوتا آتے
14:43جی
14:44آپ مجھے بتاتی جی
14:46کہ نہ رہا دی
14:47مٹھائی کافی ہے
14:56واہ واہ
14:57ما شا اللہ
14:58اتنی مٹھائی
14:59کہاں کی تیاری ہے
15:01تمہاری طرح نا
15:02کمرے میں چھپ چھپ کے فیصل نہیں کرتی
15:04بیٹی کی بات پکی ہوئی ہے
15:06خاندان اور محلے میں مٹھائی بند فارے ہیں
15:10ماشاء اللہ ماشاء اللہ مبارک ہو
15:14اللہ تعالی اس کے بہت اچھے نصیب کرے
15:19سنو
15:21تم یہ ہر وقت
15:23اچھی کیوں بنی رہتی ہو
15:25اگر میں تمہیں زہر لگتی ہو
15:29تو مو نوچ لو نا میرا
15:31یہاں پہ کونسے شازمان بیٹھے ہوئے
15:33کہ سن لیں گے یا دیکھ لیں گے
15:35اور اگر میں وہاں کچھ کہنے بھی جاؤں گی
15:37تو میری بات تو نہیں سنیں گے
15:39آپ مجھے زہر نہیں لگتا
15:43سوطن اچھی بھی نہیں لگتی نا
15:46آپ اچھی بھی نہیں لگتی
15:47موٹی موٹی کتابیں پڑھ کے
15:51دماغ تو نہیں خراب ہو گیا تمہارا
15:53جیسا بھی آپ سمجھیں
15:57خیر میں آپ کو یہ بتانے کیلئے آئی تھی
15:59کہ آج شام کو ہم شیر کا رشتہ دیکھنے کیلئے جا رہے ہیں
16:01سو تیاری کر لی جائے گا
16:03اب صحیح بات پر پہنچی ہونا تم
16:07کیوں
16:09میں کیوں جاؤں
16:11کون ہو میں
16:13میری عوقات کیا ہے
16:15لڑکی تم سب نے پسند کی
16:17رشتہ بھی تم سب لینے جاؤ
16:19یہ دیکھا سن رہی ہو تم
16:21مجھے لے جا رہے ہیں
16:23تاکہ لوگوں کو دکھا سکے
16:25کہ پہلی بی بی کو بڑے پیار محبت سے رکھا ہوں
16:27واہ کیا بات ہے
16:29میں نہیں جاتی
16:31لڑکی تو شیر نے خود پسند کیا
16:33اس نے مجھے بتایا تو میں نے اس کے بابا کو بتا دیا
16:35آپ کے سامنے تو میسج آیا تھا نا
16:37سید صاحب کا
16:39سید صاحب کا
16:41ویسے تو چوبیس گھنٹے شیر کھڑا رہتا ہے
16:43کہ میری بیٹی کا وارث بنے گا
16:45جب اس کی باری آئی
16:47تو مو ہی بند کر دیا اس کے
16:49ہے نا کچھ بولا ہی نہیں
16:51یہ رشتہ ویسے بہت پشکے لے
16:53پتہ نہیں سید صاحب مانتے بھی ہیں یا نہیں
16:55اگر آپ اس طرح سے ناراض
16:57ہو کے بیٹھی رہیں گی تو
16:59شیر اتنی مشکل منزل
17:01آپ کی دعاوں کے بغیر کیسے حاصل کر بائے گا
17:03ٹھیک
17:05ٹھیک
17:07میں اور میری بچے
17:09رئیس شاہ زمان کی گاڑی میں
17:11اس کے ساتھ جائیں گے
17:13تم دوسری گاڑی میں آوگی
17:15ضروری نہیں
17:17کہ میں
17:19ہر جگہ سخی بن کے اپنے شوہر کو
17:21بانٹی پھیروں
17:35کہیں تو میں
17:37کوئی ہلپ کروا دوں
17:39تم تو رہنے ہی دو
17:50کاکہ صاحب
17:52موسیقی
18:08سمیر کو ملوانے لایا تھا آپ سے کاکہ صاحب
18:12سمیر پتر تم وہی پہرے بیٹھا ہے
18:15پتہ نہیں ہم سے ملتا بھی ہے کہ نہیں ہاں
18:17نہیں ہاں
18:20گھور تو ایسے رائے
18:22جیسے میں نے کوئی گناہ کیا ہوں
18:25پتہ
18:26گناہ میں نے نہیں کیا
18:28گناہ کی سزا دے رہی تھی
18:32اب اس کی ماہ جان بوچ کے بیچ میں آگئی
18:34تو اس میں میرا کیا قصور
18:38سالوں سے اس گھر کی بنیادیں کھود رہی تھی
18:43کلیجے اس ٹھنڈ پہ گئی
18:45باپ کو جدا کر دیا نا بیٹے سے
18:49میں جدا نہیں ہو رہا کاکہ صاحب سے
18:51میں اپنے گھر کو بچانا چاہتا ہوں
18:52ان دونوں کو بچانا چاہتا ہوں
18:54تمہیں تو ہمیشہ سے شوق تھا
18:56دشمنوں کو گھر میں لانے کا
18:59کر لو پورا اپنا شوق
19:01اور یاد رکھنا
19:04جو لڑکی اپنے ماں باپ سے وفا نہ کر سکی
19:07وہ تم سے کیا وفا کرے گی
19:10الگ کر دے گی تمہیں ہم سے
19:12اور وہاں لے جا کے مارے گی
19:14جہاں سے تمہاری آواز بھی نہیں آنی ہم تک
19:17جینے نہیں دے گی یہ
19:20میرا ساتھ تھا تو اس لئے شاید بچ گیا
19:25ورنہ آپ کی طرح زہری اگلتے رہتے ہیں
19:29بکواس بند کر
19:31تو تیری موہ میں زبان کہاں سے آگئی
19:35جب سے آپ کی زبان کے ساتھ ساتھ ہاتھوں سے بھی کولیاں چلنے لگیں
19:39کاغا ساتھ ان سے کہیں کہ جائے یہاں سے
19:44کیوں میں کیوں جاؤ یہاں سے
19:47تمہارے باپ کا گھر نہیں ہے جو تم حکم چلا ہوگے
19:50جی اس لئے ہی چھوڑ کے جا رہا ہے
19:52اتاج میرے سمیر کا دل نہ خراب کر
19:54یہ نہ ہو کہ مجھ سے گھلے بھی نم لیں
19:57صحیح ہے کاغا ساتھ
19:59اب تو میں ہی بھاری پڑ گئی ہوں نا آپ پر
20:01اور جائے تھوڑی دیر دی گال ہے اس کے بعد اس نے ویسے ہی چلے جانا ہے
20:08تو ان سے گلا کریں نا جنہوں نے زخم دیا ہے
20:19بے پتر تو اپنے کھاکے صاحب سے گلے نہیں ملا گا ہاں
20:24پڑ دے روپ چ مورا اے میں کھا دا اے
20:30پیار سرا سر تو کھا اے میں کھا دا اے
20:36ساری عمر بسانا کھا بھی سکے آدھا
20:42میرا بڑا تجربا اے میں کھا دا اے
20:48موسیقی
20:59کاغا سم
21:02سمیر ہمیشہ کیلئے تھوڑا جا رہا ہے
21:05جلکہ ٹپڑا کی بے
21:18موسیقی
21:20موسیقی
21:40ہاں
21:42کدھر
21:44چچے سے میں نہیں جا رہی ہوں
21:45یہ ساری تمہاری دیوی برکتیں ہیں
21:49اب آگ لگا کے ہاتھ سیکھنے ہیں
21:52فجر انہیں چھوڑو تم میری ساتھ چلو
21:55اس سے پہلے کہ بہن کی عالی تربیت کا اثر ہو
22:09چھوٹی کا بندوبس کرو
22:11وقت آنے پہ سب اچھا ہو جائے گا
22:17اچھا ہو جائے گا
22:20اچھا آج نا میں اور ہماری بیٹھی آپ کے ساتھ گاڑی ہو چلیں گے
22:33اور تیمینہ
22:35ایتے گھبرا کیوں رہے ہیں بہت ساری گاڑیاں آ رہے ہیں کسی گاڑی میں آ جائے گی
22:39برا لگتا ہے
22:41دوسری شادی کرتے وقت تو برا نہیں لگا آپ کو
22:45بیٹے کو سب کچھ سوکتے وقت برا نہیں لگتا
22:47میں اور میری بچے آپ کے ساتھ گاڑی میں چلی جائیں گے
22:49آپ کو برا لگے کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ
22:51نہ یہ وقت ہے
22:53نہ یہ موقع ہے یہ بات کا تو
22:55ہم تو آپ ہی کے ساتھ گاڑی میں جائیں گے آج
22:57چاہے کسی کو اچھا لگے
22:59یا برا لگے ہیں
23:01چلو
23:03ہم
23:05کیا ہو
23:11آپ بابا کی ساتھ گاڑی میں نہیں جائیں گئی
23:15نہ
23:17آج میں
23:19اپنے بیٹے کے ساتھ جاؤں
23:21はい
23:51اسلام علیکم
23:56واریکم اسلام
23:57جزمان
23:59جی جی آپ کو کون نہیں جانتا
24:01اور آپ کی تو گاڑیاں ہی ہمارے گھر میں پوری نہیں آرہی تو
24:05آپ کی مہمان نوازی ہے ہم کیا خاک کریں
24:08ہم مہمان نوازی تھوڑی
24:09ہم تو رشتداری کرنے ہیں
24:11ہماری بڑی بھائیگم
24:13نائمہ بیٹیاں میری
24:21یہ میرا بیٹا شیر
24:31اور اس کی والدہ ہے
24:51وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن شازمان صاحب
25:11ہمارے ہاں غیر سیدوں میں بیٹی نہیں دی جاتی
25:21بولو پھر
25:29کیا کرنے
25:31ملالو انہیں
25:34حسامت کا حسائل سب
25:40لیکن رواج تو ہے نا
25:45ہمارے خاندان کا رواج
25:51میں کیارانٹی دیتا ہوں آپ
25:54ہم پوری طرح آپ کے میار پر اترانے کی کوشش کریں
25:58یا تو کہتا ہوں کہ
26:00شیرہ لگ گھر میں رکھ سکتا ہے اسے
26:02میرا مطلب ہے
26:07اگر بھائی صاحب کی دو شادیوں پر اتراز ہے آپ کو
26:11یا
26:11جوئی فیملی سسٹم پر کوئی اتراز ہے
26:15تو کچھ کیا جا سکتا ہے اس کا
26:16نہیں ہمارا
26:18کھوئی لینا دینا نہیں
26:20ان باتوں سے وہ ایسے بھی ہر انسان کی اپنی اپنی زندگی ہوتی ہے
26:23میری تو روک کام چاہتی
26:27کھاکہ صاحب میں
26:30دوبارہ نہیں مرنا چاہتا
26:33وہ ایسے ہی پردیسی لوگ ہیں جلدی جلدی میں کر لیتے ہیں وہاں
26:39محتصر لوگوں میں
26:41وہاں کہیں پاڑوں میں
26:43وہ ڈسٹینیشن ویڈنگ جو ہوتی ہے
26:45نا نا نا اس کی ضرورت ہی نہیں ہے
26:47لکشندہ میری بڑی پرانی سہیلی ہے
26:51اسے کوئی پرواہ نہیں ہے
26:52اور ویسے بھی
26:54انہوں نے لڑکی کو بیعا کے باہر چلے جانا ہے
26:56کیا مطلب
26:59اتنی بڑی سزا
27:01یہ شبنی ضرور پھپو نے چھوڑی ہوگی
27:04یہ فیصلہ کرنے کہا
27:06کہ انہیں دیا کس نے ہے
27:07تمہاری بہن کے کرتوت
27:10میں تو کچھ کہنے سننے کے لائک ہی نہیں رہی ہوں
27:18پھر بھی ماما
27:20بیٹی پوری سندگی کا سوال ہے
27:22لے جی کاکا جی آگئی
27:38کاکا صاحب آپ نے بولایا تھا
27:41سائکا
27:42تمہیں پتہ تو ہوگا کہ کیوں بولوایا ہے
27:45بیٹھو
27:46اس گھر کی دیواروں کے کان تو اسی دن بن گئے تھے
27:50جس دن تم دونوں بھاوجے بیعا کے آئی تھی یہاں
27:53اب اس کا کیا کر سکتے ہیں شاہ تاج
27:56کہ ہم تمہارا کبھی نہ ختم ہونے والا غم بن کر رہ گئے
27:59کاکا صاحب آپ نے کچھ کہنا تھا
28:03سائکا آپ تو یہ لاپروائی چھوڑ دو
28:06تمہاری بیٹی نے تو عزت خاک میں ملا دی
28:09اب دوسری کی فکر کرو
28:11اس کو تو اپنے گھر کا کرو
28:13بھئی گھما پھیر کے گھل نہ کر
28:16چیزی چیزی گھل کر
28:18کاکا صاحب میں بات گھما کے نہیں کر رہی
28:21لیکن اس کو بھی تو سوچنا چاہیے نا
28:24کہ اس کی بیٹی نے جو ہمیں گول گول گھمایا واہ ہے
28:26تو دوسری کو اس گول چکر سے بچانے کا ایک ہی آسرا ہے
28:30تاج نے اپنی سہیلی
28:35رشندہ سے سارا کے رشتے کی بات کیے
28:39لڑکا کیا کرتا ہے
28:46ڈاکٹر ہے
28:47امریکہ میں
28:49نمان نام ہے اس کا
28:51وہ لوگ آئیں گے سارا کو دیکھنے
28:53تو اسے کہنا کہ اچھے سے تیار ہو کے آئے
28:55کاکا صاحب
29:00سارا نہیں مانے گی
29:02وہ کبھی بھی باہر نہیں جانا چاہتی
29:04اسے کیوں آپشن سمجھ میں نہیں آئے گا
29:07یہ دیکھو
29:08گھر کی عزت چوری ہو گئی
29:10اور ان کی فرمائشیں چیک کرو
29:12سائکہ
29:14اتنی بیستی کے بعد بھی اگر کوئی رشتہ آ رہا ہے
29:16تو شکر کرو
29:17اتنے نخریں دکھاؤ گی نا
29:18تو پھر بھول دے آپ کے سارا کی شادی ہوگی
29:20تاج ٹھیک کہہ رہی ہے
29:23ہمارا انکار نہیں بنتا
29:25اور کیا
29:26تمہیں تو اس کے ہاتھ چومنے چاہیے
29:28فجر کے بارے میں جانتے ہیں وہ لوگ
29:31رکشندہ جانتی ہے
29:34اس نے اپنے بیٹے کو نہیں بتایا
29:36بڑی پرانی دوست ہے
29:38میری خاطر وہ زہر کا گھون پینے کے لیے تیار ہے
29:40سوچات آپ تو جانتے ہیں
29:43وہ نہیں جائے یہ باہر کے ملک میں
29:45نہیں جانا چاہے گی
29:47ہمارے حالات ایسے نہیں ہیں سائکہ
29:49کہ ہم اسے کوئی آفشن دیں
29:51ہم بھی اپنا گاؤں والا گھر
29:54چھوڑ کے یہاں بیٹھیں
29:55اسے سمجھاؤ
29:57قدرت نے اسے شاندار موقع دیا ہے
30:01موچ پانے کا سمندر پار
30:03ہمیں دیکھو
30:04ہمارے پاس کیا چوائس ہے
30:05صرف سمندر میں ٹوب مرنے کی
30:08کاکہ صاحب جو کہہ رہے ہیں
30:13ویسے ہی ہوگا
30:13ورنہ
30:16اسے بھی ہماری طرف
30:18فجر کی رسوائی کا بوجھ اٹھانا پڑے گا
30:20مگر شجاد بات
30:22میں یہاں پوچھنے کے لیے
30:23نہیں صرف انفارم کرنے کے لیے بھلایا تھا
30:26یا مہمانداری کا انتظام کرو
30:31بڑا ہی اچھا رشتہ ہے
30:49ایک بھلا تو ٹلے نا
30:53پھر ابھی تو میں پڑھ رہی ہوں نا
31:05اور ایسے کیا آفت آگئی ہے کہ سب کو میری شادی کی پڑھ گئی ہے
31:09آفت آئی نہیں ہے تاری ہو گئی
31:12جان نکل رہی ہے نا زندگی مل رہی ہے
31:16جیب بیچ میں لٹک کر رہ گئے
31:18ماما یہ گھر نہیں دھوزک ہے
31:22جہاں کھلتے ہی ایک عورت کی پھٹکار سنتے اور سہتے ہیں
31:27بھاپا تو اچھے سے جانتے ہیں نا
31:32کہ مجھے ملک سے بھائی شادی نہیں کرنی
31:34یہ بات اب ایک خواب ہے
31:37بھول جو اس کو
31:38فجر کی ایک غلطی نے پسند نا پسند کا حق چھین لیا تم سے
31:43بابا نے صرف زد لگائی تھی اور کوئی بات نہیں ہے ماما
31:47بیٹیاں جب باپ کا مان توڑ دیتی ہیں نا
31:51تو باپ بھی بیٹیوں کا بھرم رکھنا چھوڑ دیتے ہیں
31:55پیچھے بس پھر زد باقی رہ جاتی ہے
31:59اور تمہارے باپ نے اس زد کو کھلا پلا کے بڑا کر لیا
32:02یہ سب کچھ میرا غصور ہے میری غلطی ہے نا
32:10تو سزا مجھے ملنی چاہیے
32:12مجھ سے نفرت ہے کریں لیکن اس کا کیا غصور ہے
32:15مجھے نہیں مطا فجر
32:16عید پہ جو جوڑا بنا کے دیا تھا وہ اچھا ہے
32:20وہ پہل لینا جب وہ لوگ آئے اور تم اس کو تیار کر دینا
32:23میری بات سنے
32:24آپ ایک دفعہ بابا سے بات کر کے دیکھیں
32:27آپ کی بات سنتے ہیں نا
32:28سنتے تھی
32:31اور پھر تمہیں محبت ہو گئی
32:35اور تمہاری
32:37اسے ایک محبت نے
32:38باقی ساری محبتوں کا گلہ گھوٹ دیا
32:41پہلے یہ گھر تھا
32:44تو ہماری سنی جاتی تھی
32:46اب قید خانہ ہے
32:48جہاں تمہارے بابا سیاد
32:51اور ہم سید ہیں
32:52اور پھر یہ تو
32:57سیاد پہ ہے نا
32:58کہ وہ کتنا
33:01کھانا
33:02کتنا پانی
33:03کتنی ہوا دے
33:04جہاں تک بات رہی محبت کی
33:07وہ تو کہہ کہ
33:09مینفیسٹوں میں ہی نہیں ہے نا
33:12یہ سب کچھ میری وجہ صحیح ہو رہا ہے
33:18نہ میں گھر سے جاتی نہ یہ سب کچھ ہوئی تھا
33:21میرے چھوئی تھی سزا اس کو کیوں مل رہی
33:28آپ ایک دفعہ تو بات کر کے دیکھیں نا
33:32بابا آپ کی بات مانیں گے ہو سکتا ان کا دل نرم ہو جائے
33:34دل ہوتا تو نرم ہوتا نا
33:39فجر
33:41تم نے اپنے بابا کو پتھر کے بت میں بدل دیا ہے
33:45جس سے اب دینوں
33:48صرف سر ڈکرا سکتے ہیں
34:07جسے بات کر کے دیکھوں کے لئے
34:09میرا بیٹا ان مردوں میں سے نہیں جو بار بار
34:20نئی لڑکیوں کے خواہش کریں
34:22اس نے اپنی پوری زندگی میں پہنی دفعہ
34:25کسی لڑکی کا نام لیا ہے
34:27میرا بیٹا بہت اچھا لڑکا ہے
34:31اس میں کوئی برائی نہیں ہے
34:34اپنی پوری زندگی میں پہنی دفعہ
34:39ہماری الجی ہوئی دنیا میں
34:40کس طرح چلے گا میں سوچ سوچ کے پریشان ہوتا ہوں
34:43دیکھیں
34:46یہ میرے بیٹے کی زندگی بھار کی خوشیوں کا سوال ہے
34:50میں اپنے بچے کو
34:52بہت گہرائی سے جانتا ہوں
34:55دیکھئے
34:55شاہدوان صاحب اگر
34:57ذرا بھی گنجائش ہوتی تو میں
35:00ہاں کرنے میں بلکل دیر نہیں لگا تھا
35:02لیکن
35:02ہمارے خاندان کی مجبوری ہے
35:06لیکن سید صاحب
35:09اب تو زمانہ بدل چکا ہے نا
35:11آپ کی بیٹی کے لیے
35:14ایک سے بڑھ کر ایک رشتے ہوں گے
35:15پر ان سب کے ہوتے بے
35:17اس رواج کو بدلنے میں
35:19اگر کوئی صاحب حیثیت انسان پہل کرے
35:21تو
35:22کتنا اچھا ہوگا
35:23کہ
35:25میرا خیال ہے
35:27بہت سے ایسی رڑکیاں ہوں گی
35:29جن کو
35:29سید رشتے
35:31نہیں مل پاتے
35:32ایسے
35:34ماں باپ آپ کے کندے کی آر میں
35:36اپنے بچیوں کے گھر بس آ سکیں گے
35:38انہیں بیاس سکیں گے
35:40وہ
35:42سب تو آپ ٹھیک کریں گے لیکن
35:45میں
35:46بہت مجبور ہوں بھابی
35:48معذرت چاہتا ہوں
35:57بہت مجبور ہوں
36:07یہ کیا کر رہے ہیں آپ
36:08سید صاحب
36:09جب انسان کا تینٹھ ٹوٹ جائے
36:12نا
36:12وہ زندگی میں صرف کردار میں بھاتا ہے
36:15جی نہیں پاتا
36:18میں نے ہمیشہ سوچا تھا
36:21میں اپنی اولاد کو کسی آزمائش سے نہیں بدرنے تھا
36:27پلیز
36:28آپ سمجھیں آپ کا ایک مورید
36:36اپنی اولاد کی خوشیوں کی بھیک آپ کے باس مانگنے آئے
36:39اب آپ مجھے بہت شرمندہ کر رہے ہیں
36:42دیکھیں
36:43اگر آپ اٹھ کے اوپر وہاں نہ بیٹھے
36:45تو میں بھی آپ کے ساتھ یہاں فرشنرشی ہو جاؤں گا
36:47پلیز اٹھئے
36:48بابا آپ اٹھیں ہیں اسے
36:50میں نے ایسا کبھی نہیں چاہتا
36:54میں باتا کرتا ہوں
36:59اگر یہاں سے مایوس بھی گئے نا میں خوش رہوں گا زندگی پر
37:02میرے باپ نے سب کے سامنے گھٹنوں پر بیٹھ کے
37:10میری خوشیوں کی قیمت تو عطا کیا
37:13نہیں بابا میں سب چلے
37:21میں ٹھیک ہوں
37:23چل بابا
37:25جی تیرے ہو میٹھا
37:31تم واقعی صالح اولاد ہو
37:34ورنہ تو اولاد اپنے مقصد حاصل کرنے کے لیے
37:41ماں باب کو بیکاری تک بنا دیتی ہے
37:43میری بٹی ردہ
37:49جس کا ہاتھ تم مانگنے آئے ہو
37:52وہ بھی بالکل تمہارے جیسی ہے
37:55ٹھیک ہے میں
37:57اس سے بات کرتا ہوں
38:00اگر وہ مان جاتی ہے تو
38:04آپ میری طرف سے ہاں سمجھیں
38:07موسیقی
38:29موسیقی
38:35موسیقی

Recommended