Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Funny video #shorts

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اگر لڑکیاں بھی نماز پڑھنے آتی مسجد میں
00:04تو آج کل کے تمام نوجوان پانچ ٹیم کے نمازی ہوتے
00:08بوس مجھے شمالہ کے ابو نے بہت مارا
00:18تیرے ہاتھ میں کچھ نہیں تھا
00:19میرے ہاتھ میں سمائلہ کا ہاتھ تھا
00:22تیرے بھائی
00:28مسجد میں نماز پڑھنے گیا میں
00:30وہاں سے کسی نے میرے چپل ہی چھرا لیے
00:33شادی میں تو سناتا
00:36جھوٹے چھپائی رسم سالیاں کرتی ہیں
00:38مسجد میں کون سا سالہ رکھو تنے
00:41اب میرا تو کوئی سالہ ہی نہیں ہے
00:43کیسی بھائی وقوف ہوں
00:43مانور کی امی کتنی حقیق
00:49میرا ہزار پہ گم ہو گئے
00:50میرا ہزار پہ گم ہو گئے
00:53اب میرا ہزار پہ گم ہو گئے
00:57اب میں صبح سے گن چکا ہوں
00:59سات سو تھا سات سو تھا
01:00سات سو تھا
01:02دوسری شادی کرنے کے چار آسان طریقے
01:11پہلے پہلی تو سادی کرنے
01:16جب رشتہ دیکھنے جاؤ
01:22تو لڑکیوں کے آواز ریڈیو سے بھی سلو ہوتی ہے
01:25پتہ نہیں شادی کے بعد ان پر بوفر کیسے لگتے ہیں
01:28تب ہم بولے شمائلہ کی آواز پورا محلہ کیسے
01:32شمائلہ کا نام ہے
01:33آج تینوں مل کے ایک شیر ہو جائے
01:39فیشن کا یہ دور سوہانا لگتا ہے
01:43اچھا بلا مرد زنانا لگتا ہے
01:46پل بھر میں کیسے بدلتے ہیں یہ رشتے
01:48اب تو ہر لڑکا شبانہ لگتا ہے
01:51بھائی وہ مجرہ نہیں مل رہا ہے
01:57یہ اچھا ہے یہ چلا
01:58کدھر بیٹھے ہو
02:00وفا ڈھونڈنے نکلے تھے
02:02وفا ڈھونڈنے نکلے تھے
02:04وائفائی مل گیا
02:05اب ادھر ہی بیٹھ گئے ہیں
02:07تمہیں مجرہ والا دفتہ اٹھا
02:11آج تک
02:15وکشے والے انکل کے علاوہ
02:18کوئی مجھے پانے کے لئے نہیں لڑا
02:20نہیں لڑا
02:22تو چیز ہی ایسی ہے نا کہ انکل فیدا ہو گئے
02:24اب یہ کیا بولو
02:28یار بھائی
02:29مجھے یہ بتا
02:31یہ جو میرے دماغ میں پیسے ہیں
02:33ان کو بینک اکاؤنٹ میں کس طرح ٹرانسفر کروں
02:35آپ مجھے اپنے دماغ کا پاسورڈ بتائیں نا
02:39تو میں آپ کے دماغ میں اکل انسٹال کر لوں
02:42ہائی
02:43کئی سے کئی سے عجیب لوگ رہتے ہیں بھائی
02:48ہمارے ماں باپ بہت خوش قسمت ہیں
02:51کہ ان کو ہم جیسی اولاد ملی
02:53دلکل
02:54میں شمائلہ کو بھگا لیا
02:55تاکہ گھر والوں کو شادی کا حرچانہ کرنا پڑی
02:58باپ کی سگرٹ خود پی دی
03:00تاکہ ان کی صحت پر اثر نہ پڑے
03:03میں نے اپنے باپ کا موٹر سائیکل بیج دیا
03:06تاکہ ان کا ایکسیڈنٹ ہی نہ
03:07بڑھائی چھوڑ دی
03:09تاکہ میرے باپ کو فریز کا خرچہ نہ اٹھانے پڑے
03:12گھر والوں کی ساری زمینیں بیج دی
03:15تاکہ گھر والے کھیتے باڑی نہ کریں
03:18آرام سے گھر بیٹھیں
03:19خطب
03:20ملے گی ہم جیسی اولاد
03:21بائی بائی

Recommended