Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 months ago
Dua for Jinnat from Quran.
Transcript
00:00تفسیر ابن کثیر کے اندر یہ بات موجود ہے
00:03کہ سورہ یونس آیت نمبر تین
00:05اس آیت کا احتمام کر لیں
00:20ہر نماز کے بعد ایک دفعہ احتمام کر لیں
00:22ہوگا کیا کہ جب یہ آیت اتری
00:24تو مسلمانوں کو دور سے قافلے دکھائی دئیے
00:28انہوں نے پوچھا کہ تم کون لوگ ہو
00:30تو انہوں نے کہا ہم جنات ہیں
00:32اس آیت کی وجہ سے ہم یہ شہر چھوڑ کے جا رہے ہیں
00:36جب یہ آیت اتری جنات شہر چھوڑ کے چلے گئے
00:39جب ہم اس آیت کا احتمام کریں گے
00:41اپنے گھروں میں اپنے بڑے چھوٹوں کو سکھائیں گے
00:44ہمارے گھروں سے بھی جنات اسے بھی طاقتیں
00:47اور یہ اس طرح کی چیزیں وہ ساری کی ساری چیزیں نکل جائیں

Recommended