I Welcome all of you to my Channel " Salman Explored "
Like it's name mission of my channel is to explore " Urdu Moral Stories "
All of my stories have entertainment and lesson for all age groups.
Thanks for watching,
Please subscribe to follow our channel.
#salmanexplored
#urdustories
#filmanimation
Like it's name mission of my channel is to explore " Urdu Moral Stories "
All of my stories have entertainment and lesson for all age groups.
Thanks for watching,
Please subscribe to follow our channel.
#salmanexplored
#urdustories
#filmanimation
Category
🦄
CreativityTranscript
00:00موسیقی
00:02موسیقی
00:06آمش سی اے کا ایک ہونہار سٹوڈنٹ تھا
00:08اس نے اپنا سی اے انٹر فلائنگ کلرز کے ساتھ پاس کیا
00:13اب آمش کو ساڑھے تین سال کی آرٹیکل شپ کرنی تھی
00:19کسی بھی اچھی چارٹرڈ کاؤنٹن فرم میں جو اسے لاہور میں مل گئی
00:23آمش نے سی اے کے باقی امتحان دینے کے لیے
00:29جو اسے آرٹیکل شپ مکمل کرنے کے بعد دینے تھے
00:32اپنی جوب شروع کی
00:33گھر سے دور رہ کر پڑھائی کرنا اور جوب کرنا ایک مشکل مرحلہ تھا
00:40لیکن آمش اپنے عظم پر قائم تھا
00:42ایک دن اسے اپنے سینئرز کی طرف سے ایک کام سونپا گیا
00:45اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ اسے ایک فنگ کی مالی حالت کا اندازہ لگانے کے لیے
00:52ڈیرہ غازی خان جانے کی ہدایت کی گئی
00:54آمش کے ایک ساتھی کی کار پر تینوں نے دور دراز کے شہر
01:00اپنے کام کو مکمل کرنے کے عظم کے ساتھ اپنے سفر کا آغاز کیا
01:04ڈی جی خان میں اپنا کام مکمل کرنے کے بعد
01:09تینوں نے لاہور واپس جانے سے پہلے
01:11فورٹ مرنو کے خوبصورت پہاڑی مقام کی سیر کا فیصلہ کیا
01:15فورٹ مرنو کے خوبصورت مناظر سے وہ خوب لطف اندوز ہوئے
01:20جس نے ان کی سفر کی اور کام کی تھکن کو بھلا دیا
01:23کہانی نے ایک ٹویسٹ لیا
01:28جیسے ہی انہوں نے رات کے وقت واپسی کا ارادہ کیا
01:32راستے میں ایک ویران جگہ گاڑی خراب ہو گئی
01:35پریشانی میں انہوں نے گاڑی کو چیک کیا
01:39پر مکینک کی ضرورت پڑ گئی
01:41اور وہ مکینک کو تلاش کرنے نکل پڑے
01:44وہ ابھی بھی پہاڑی لاکے میں ہی موجود تھے
01:49تو مدد کے لیے انہوں نے پہاڑی سے نیچے
01:52عبادی کی تلاش میں نکلنے کے لیے سوچا
01:54وہ ایسی جگہ پہنچے
01:58جہاں انہیں حویلی نما ایک بڑا سا گھر نظر آیا
02:01جو کہ ایک حیران کن بات تھی
02:03حویلی کا گیٹ کھلا ہوا تھا
02:08اور آس پاس کوئی موجود نہیں تھا
02:10تو انہوں نے اندر جانے کا فیصلہ کیا
02:12حیرت میں ڈوبے ہوئے
02:17وہ احتیاط کے ساتھ اندر داخل ہوئے
02:20کیونکہ حویلی ایک خولناک منظر پیش کر رہی تھی
02:23جب وہ ایک کمرے کے ایک کھڑکی کے پاس پہنچے
02:28تو انہوں نے حویلی کو ہتھیانے کی باتیں سنی
02:30انہیں معلوم ہوا کہ ان افراد نے
02:33حویلی ہتھیانے کے لیے اسے بھود بنگلہ بنا دیا ہے
02:36آمش اور اس کے ساتھی خاموشی سے
02:38مجرموں کے منصوبے کو سنتے رہے
02:40اور ان کی آوازیں اور ویڈیو ریکارڈ کر لی
02:44وہ تین لوگ تھے
02:47دو مرد اور ایک عورت
02:49منصوبہ بنانے کے بعد وہ وہاں سے نکلے
02:52تو آمش اور اس کے ساتھیوں نے ان کا پیچھا کیا
02:55تینوں مجرم ایک پہاڑی گار میں چلے گئے
02:59آمش اور اس کے ساتھیوں نے ان کا پیچھا جاری رکھا
03:02تاکہ ان کا ٹھکانہ جان سکیں
03:04اور ان کا مقابلہ کرنے کے لیے یہ بھی جان سکیں
03:09کہ ان کے پاس اسلحہ وغیرہ ہے کے نہیں
03:11اور مناسق وقت پر ان کو پکڑا جا سکے
03:14پھر ایک جدو جہد کے بعد
03:18آمش اور اس کے ساتھی
03:19تینوں کو کابو کرنے میں کامیاب ہو گئے
03:22اور وہاں پڑی رسیوں سے انہیں بان دیا
03:24جب آمش اور اس کے ساتھی
03:28مجرموں کی اطلاع دینے پولیس ٹیشن کی تلاش کے لیے نکلے
03:32تو ان کا سامنا ایک بڑے شخص سے ہوا
03:34اس نے انہیں حویلی کے بارے میں خبردار کیا
03:38کہ اس میں بھوتوں کا بصیرہ ہے
03:40اور اس حویلی کی وجہ سے سارے علاقے میں خوف و حراس ہے
03:44بڑے شخص کی وہم پرستی کی وجہ سے
03:49آمش اور اس کے ساتھی ہس پڑے
03:51کہ لوگ اس ڈرامے سے کتنا خوف زدہ ہیں
03:54پولیس ٹیشن پہنچ کر
03:57آمش اور اس کے ساتھیوں نے
03:59پکڑے ہوئے مجرموں کے بارے میں بتایا
04:01اور ثبوت پیش کیے جو ان کے موبائل میں تھے
04:04پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے
04:09غار میں سے مجرموں کو گرفتار کر لیا
04:11اور تفتیش شروع کر دی
04:13پولیس کی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی
04:18کہ مجرموں نے حویلی کو
04:20آسیب زدہ مشہور کرنے کا منصوبہ بنایا تھا
04:23اور اپنے منصوبے پر عمل کرتے ہوئے
04:29وہ حویلی کو جو خالی پڑی تھی
04:31آسیب زدہ قرار دے کر ہتھیانا چاہتے تھے
04:34آمش اور اس کے ساتھیوں نے
04:38اس مہم جوئی سے بہت سی باتیں سیکھی
04:40کہ کس طرح آپس میں مل کر
04:42مشکلات کا سامنا کرتے ہیں
04:44وہیں انہیں اس بات کا احساس بھی ہوا
04:48کہ حالات جیسے بھی ہوں
04:50انسان حوصلہ اور حمد سے کابو پا سکتا ہے
04:53انہیں اس بات کا احساس بھی ہوا
04:58کہ کبھی جو نظر آتا ہے
05:00اس کے پیچھے کچھ اور کہانی بھی ہو سکتی ہے
05:02آخر کار آمش نے اپنی آرٹیکل شپ مکمل کی
05:09اور چارٹرڈ اکاؤنٹ بننے کے لیے
05:12اپنا سفر جاری رکھا
05:13بھود بنگلہ کی کہانی ایک یادگار بن گئی
05:19جس نے انہیں پیشاورانہ سفر
05:21اور آپس کے ٹیم ور کی اہمیت کا سبق دیا
05:24موسیقی