Sabee Mushkil Kaam Sikhna Hai
Category
📚
LearningTranscript
00:00امت لنزر ریتنا امتا مسلم تلق
00:02اور ہماری اولاد میں
00:04بھی ایک امت کو اپنی فرما بردار
00:06رکھنا آنے والی نسلیں
00:08بھی تیری فرما بردار رہے ہیں
00:09دعا یوں نہیں مانگتی امت یہ کہ
00:11یا اللہ ہماری اولادیں بھی تیری فرما بردار
00:13ہر وقت ان کے لیے رزقی مانگتے ہو
00:15صحتی مانگتے ہو
00:17اچھا کاروباہری مانگتے ہو یہ دیکھو جناب ابراہیم
00:20کیا مانگ رہے ہیں کہتے ہیں
00:21یا اللہ ہماری اولادوں کو اپنا فرما بردار
00:23رکھنا یہ تیرے نافرمان
00:25نہ ہو اتنا مقام ہے مرتبہ ہے
00:27پھر بھی کہتے ہیں وَعَرِنَا مَنَا سِخَنَا
00:29یا اللہ ہمیں
00:31اپنی عبادت کے طریقے سکھا
00:32یا اللہ ہمیں سکھا
00:34کس طریقے سے تیری عبادت کریں تو تو راضی ہوتا ہے
00:37آج نہ
00:38سب سے مشکل کام سیکھنا ہے آپ کسی کو
00:41سکھا نہیں سکتے سارے سیکھیں ہوں
00:42اللہ ماشاء اللہ جس سے پوچھیں گے وہ
00:44کہتے ہیں اوہ تعلیم یافتہ ہوں پڑھا لکھا ہوں
00:47سند یافتہ ہوں تجربہ کار بھی ہوں
00:48اتنے سال ہو گئے فلاں کام کرتے ہوں
00:51آپ یہ دیکھیں سیکھنا
00:53کتنا اہم ہے وَعَرِنَا مَنَا سِخَنَا
00:55تو ہمیں سکھا ہم کس طرح تیری عبادت کریں