Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/2/2025
View Navigation in Revit:

View Navigation tools help you navigate through different views and parts of your project efficiently. Key tools include:

ViewCube: Rotate and orient views in 3D.
Navigation Bar: Access tools like Zoom, Pan, and Orbit.
Project Browser: Quickly switch between views.

How to use View Navigation:

Zoom: Use the mouse wheel or Zoom tool.
Pan: Use the Pan tool or Shift + Middle Mouse Button.
Orbit: Use the Orbit tool or Middle Mouse Button.
ViewCube: Click and drag to rotate 3D views.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:25مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خریت سے ہوں گے
00:28اور میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے لیے
00:32اچھا مجھے بہت ساری ریکویسٹ آ رہی تھی
00:35کہ ویو نیوگیشن جو ہوتی ہے اس کو اسپلین کریں
00:40کہ ویو نیوگیشن کیا ہوتی ہے
00:42اور کس طرح سے ویو نیوگیشن جو ہے
00:44اس کو استعمال کیا جاتا ہے ریویٹ کے اندر
00:47تو سب سے پہلے ہم اس کی دیفنیشن دیکھ لیتے ہیں
00:52ویو نیوگیشن ہے کیا
00:54اگر دیکھا جائے
00:56ویو نیوگیشن ریویٹ انیبل یوزر
00:58تو ایفیشنٹلی نیوگیشن
00:59یعنی نیوگیشن کا مطلب یہ ہوتا ہے
01:01کہ آپ موڈل کو جون کیسے کریں گے
01:04میڈل کو پین کیسے کریں گے
01:07موڈل کو روٹیٹ کیسے کریں گے
01:09موڈل کو تھری ڈی میں کس طرح سے
01:11ویو کریں گے
01:12یعنی یہ ساری چیزیں نیوگیشن میں آتی ہے
01:15اور میں نے جو پروجیکٹ ویوز کی فیچرز انکلیوڈ
01:18یا اس میں جو کی فیچرز ہوتی ہیں
01:20ویو کیوب ہوتا ہے
01:21آپ کا جو آ رہا ہوتا ہے
01:22ویو کیوب
01:23آپ کو میں ریویٹ اندر آپ کو دکھاؤں گا
01:25کہ ویو کیوب کیا ہوتا ہے
01:26oriont views in 3D space
01:28نیوگیشن بار آپ کے پاس آ رہی ہوتی ہے
01:30ایکسس نیوگیشن بار
01:31آپ کے پاس
01:32زوم ان پیر کا کنٹول
01:34آپ کے پاس آ رہا ہوتا ہے
01:35زوم ان پیر کو کنٹول کر رہا ہوتا ہے
01:38تو یوز ویو نیوگیشن
01:40یوز ویو کیوب
01:42کلک اینڈ ڈریک ٹو روٹیٹ ویوز
01:44ٹھیک ہے اگر آپ
01:45ویو کو کوئی اسمار کر رہے ہیں تو آپ
01:47کلک کریں اور ڈریک ٹو روٹیٹ کر سکتے ہیں
01:50ڈیفرنٹ ویوز کو دوسرا ہے
01:51زوم یوز ماؤس ویل اور زوم
01:53ٹول تو زوم کر سکتی آپ
01:55ٹھیک ہے اس کے بعد تین ہے پین
01:57یوز پین ٹول اور شفٹ میڈل ماؤس
01:59بٹن ٹھیک ہے میڈل ماؤس بٹن
02:01جو ہے آپ کا وہ شفٹ دبا کے
02:03میڈل ماؤس بٹن آپ دبائیں گے تو آپ پھر
02:05پین بھی کر سکتی ہیں
02:06آرینٹ ویوز ویو کوب اور آرینٹ ٹول
02:10ٹھیک ہے اچھا
02:11اب چلتی ہیں ریوٹ کی اوپر ٹھیک ہے
02:13ریوٹ میں جا کے ہم دیکھتے ہیں کہ ہم کس طرح سے
02:15جو ہے اس میں نیویگیٹ کر سکتے ہیں
02:17فرض کریں یہ ہے ہمارے پچھنے ایک موڈل ہے
02:19اور ہم جو فرض کریں یہ والا
02:21کونہ نے اس کو دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو
02:23کیا کرنا ہے آپ کو ماؤس یہاں پہ
02:25رکھ لینا ہے ماؤس یہاں پہ
02:26رکھے رکھے تو آپ کو جو
02:28سینٹر والا جو ماؤس کے اندر جو
02:31آپ کا روٹیٹنگ ویل
02:33ہوتا ہے نا اس کو اپنے
02:35جو ہے گھومانا ہے جیسے آپ
02:37گھومائیں گے دیکھیں آپ کے پاس
02:38جہاں پہ آپ کا ماؤس ہوگا نا
02:40آپ نے سلیکٹ نہیں کرنی کوئی چیز بھی وہاں پہ
02:43یعنی اس طرح سے کوئی چیز سلیکٹ نہیں
02:45کرنی ہے جیسے میں نے یہ سلیکٹ کرنی
02:46اس طرح سلیکٹ نہیں کرنی آپ
02:47صرف اپنے ماؤس وہاں پہ
02:49رکھنا جس ایڈیو کو آپ نے
02:51زوم کرنا جس ایڈیو کو آپ نے
02:53زومین یا زوم آؤٹ کرنا
02:55وہاں پہ آپ اپنا ماؤس رکھیں گے
02:57اور اس کو جو سینٹر والا ویل
02:59اس کو گھومائیں گے ٹھیک ہے آپ میں واپس گھوماتا
03:01ہوں دیکھیں آپ واپس چلا گیا
03:03آپ کے پاس ٹھیک ہے اس طرح سے
03:05آپ اس کو اسمار کر سکا
03:07اگر فرض کریں آپ مجھے دربادہ چاہیے
03:09دربادے پہ ماؤس رکھوں گا اور جو
03:11ماؤس ہے میرا اس کا جو
03:14ویل ہے اس کو میں جو ہے گھوماؤں گا
03:15جیسے ہی مجھ سے گھوماؤں گا دیکھیں دربادہ
03:17آپ کے پاس زوم ہو کے بڑا ہو کے
03:19آپ کے سامنے آپ کے پاس آ جاتا ہے
03:22ٹھیک ہے جب یہ آ گیا تو
03:23اس کے بعد آپ جو ہے اس کو
03:25نیوگیٹ بھی کر سکتے ہیں
03:28جو آپ یعنی ادھر ادھر
03:29بھی آگے پیچھے بھی کر سکتے ہیں
03:31مثلا وہ کس طرح سے آپ کریں گے
03:33جو سینٹر والا آپ کا جو
03:35ماؤس کا جو ویل ہے نا
03:37اس کو دبا کے رکھنا ہے جب دبا کے رکھیں گے
03:39تو پھر آپ آگے پیچھے کریں گے سکرین کو
03:41ٹھیک ہے جب آپ آگے پیچھے کریں گے
03:43تو آپ کی سکرین موو ہوگی دیکھیں
03:45اس طرح سے اپنی سکرین جو ہے آپ موو کر سکتے ہیں
03:49جو آپ کا سینٹر والا جو
03:51روٹیٹنگ بٹن ہے اس کو دبا کے
03:53ٹھیک ہے
03:53اور اس میں نا اگر آپ چاہتی ہیں
03:57کہ آپ جو جتنا بھی آپ کا ماؤڈل ہے
03:59وہ پورا فٹ ہو کے آپ کے سکرین پہ
04:01آ جائے آ جائے تو آپ کا جو
04:03روٹیٹنگ بٹن ہوتا ہے نا
04:05سینٹر والا جو ویل ہوتا ہے
04:06اس کو دبل پریس کریں گے نا
04:09دبل پریس کریں گے تو آپ کا جو ہے
04:11جو موڈل ہے نا
04:13وہ آپ کا زوم ہو کے سامنے آ جائے گا
04:15آپ کو وہ تھوڑا سا آپ نے
04:17اس کو جو ہے پریس کرنا ہے
04:19یہاں پہ رکھ لیں ٹھیک ہے
04:21اور اس کو پریس کریں یہ دیکھیں
04:22ٹھیک ہے جیسے آپ پریس کریں گے آپ کو پاس زوم
04:25ہو کے آ جائے گے دوبارہ چلتے ہیں
04:27دیکھیں اور اس کو دیکھیں یہ دیکھیں آپ کے پاس جو سیلیکٹنگ بٹن Pop
04:39آپ کو ابھی ایشو ہو گا کبھی کبھی چیز سیلکٹ ہو جاتی ہے پھر meilleur
04:44ESSیلیکشن ہو گی ہے سیلیکٹ بٹن پہ ہے پھر آپ کا لازم نہیں ہو رہا ہے
04:47وہ کوششم نہیں ہوں بٹن سے سیلیکشن آپ کی حالٰہ وہ طرف نظر دودھام
04:52اس کو دو تفاہ آپ نے ٹچ کرنا دو دوہ دبانا آپ نے جیسے آپ دو دوہ دبائیں گے
04:57تو آٹومیٹکلی جو آپ کا جو موڈل ہے پورا زوم اوپ کے پوری سکرین کے اوپر آپ کے پاس آ جائے گا
05:02اور اس کے علاوہ ایک اور چیز ہوتی ہے ٹھیک ہے وہ کیا ہوتی ہے
05:06مطلب زوم ٹو فیٹ آپ نے کرنا ہے تو وہ آپ کیا کر سکتی ہیں وہ اس طرح سے بھی آپ کر سکتی ہیں
05:10آپ جو ہے آپ کا جو موز کا بٹن ہے جو بے کل آپ کے رائٹ سائٹ پہ ہے
05:15رائٹ کرے گے تو آپ کے پاس زوم ٹو فیٹ آ جائے گا
05:20زوم ٹو فیٹ کریں گے تو آپ کا جو موڈل سارا فیٹ ہوکا ہے آپ کیکرین کے اوپر آ جائے گا
05:26اس کے علاوہ آپ کے پاس اگر آپ دیکھیں جہاں پہ آپ کے پاس زوم ریجن ہے اس کو دل یک آئے جو ات نا espe
05:34دو گناہ جو ہے اس کو زوم کر دے گا اگر پھر آپ رائٹ کریں گے اور ریجن کریں گے نا زوم ریجن
05:44تو آپ ریجن کریں گے تو چھوٹی سے آپ ونڈو بنا سکتے ہیں ٹھیک ہے
05:47ونڈو بنا کے یہاں پہ کر دیں تو آپ کے پاس وہ آریا جہاں پہ
05:50آپ نے ونڈو بنای ہوگی وہاں پہ جو ایریا نا وہ زوم ہوکے آپ کے
05:53پاس سامنے آ جائے گا اچھا اس کے ساتھ نا آپ یہاں پہ جا کے اگر
05:57آپ نے زوم کر لیا اور زوم پریویس جانا چاہتے ہیں تو آپ پریویس
06:01کریں گے تو آپ کے پاس نا واپس اسی جواب پہ جو ہے موڈل کو آپ کو
06:05لے آج اس کے علاوہ یہاں پہ آپ کے پاس ناویگئیشن ایک ٹوٹ بار
06:09بھی ہوتی ہے ٹھیک ہے یہاں اپر دیکھیں توڈ بار ہے یہاں پہ زم
06:12نا آپ کو میں نے بتا دیا ہے ٹو ایک اوکس آب و میں نے بتا دیا ہے زوم
06:15ٹو فٹ میں نے بتا دیا زوم عٹو فٹ زوم عٹو فٹ یہ ہوتا ہے کہ آپ
06:20نے فرض کریں کچھ بہت سارے میاؤں کھول ہوئے ہیں تو سارے میں میں
06:23ہوں زوم عٹو فٹ آپ ہو سکتے ہیں وہ اپنے ہو کیا اور اس کے
06:28ہے اور اس کے بعد جو ہے نیسٹ پین روم نیسٹ پین روم مطلب کہ آپ جو
06:32ہے آپ نے پہلے جہاں پہ اپنے پوزیشن میں رکھا ہوا تھا مانڈر اسی
06:36پوزیشن میں آپ نے واپس آنا ہے تو یہ والا آپ چنہ آپ اسمال کر سکتی
06:40ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد آپ نے جو پریویس اسمال کر رہے گے تو آپ کے
06:44پاس نا واپس اسی طرح جو ہے چلا جائے گا چلیں اب اگلی آپ کی یہ ہے
06:49کہ زوم آل ٹو فٹ کی طرح سے کرنا ہے میں نے ایک نا اور ایڈی آپ کے
06:53پاس ایک ہے میرے پاس دو ہوگئے اب ان کو میں ٹائل کر لیتا ہوں
07:00یہاں پہ دیکھیں ویو میں جائیں گے جا کے ٹائل ویوز کر لے اپ نے دو
07:04ٹائل ویوز کر لی آپ دونوں چاہتے ہیں کہ یہ سینٹر ہے کے
07:07اندر آں یا اسے اندر П Adventure آجائیں اس کی ویو کے اندر یہ والا
07:11سینٹر کے اندر آ جائے اور اس کی ویو کے اندر یہ والا سینٹر کے
07:14اندر آجائیں تو آپ کے ف keinem کائے آپ کی یہ اپشن اور اگر آپ کی
07:18already zoom auto fit ہوگی اور پھر آپ دوبارہ کرنا چاہیں گے تو پھر نہیں
07:21ہوگی ٹھیک ہے تو اب اس میں سے کوئی اور option آپ نے already
07:24اسمال کی فرض کرے میں نے zoom out to x یہاں پہ کیا ہوا ہے اور میں
07:28جاتا ہوں کہ یہ دونوں والے اسے جو ہیں یہ دونوں جو models ہیں دونوں
07:32آپ نے اپنے view کے اندر zoom auto fit ہو جائیں تو zoom auto fit کروں گا
07:36تو دیکھا دونوں جو یہ بھی اس کے اندر آ گیا اور یہ بھی اس کے اندر
07:39screen کے اندر نا پوری تنا fit ہو کے آ گیا تو یہ آپ نے خیال رکھنا
07:43ٹھیک ہے اس میں اگر آپ already اس کے اندر ہیں zoom auto fit ہے اور
07:47دوبارہ کوشک کریں تو پھر نہیں ہوگا اس کے علاوہ فرض کریں نا میں
07:52یہ والا جو ہے view off کر دیتا ہوں اور میں اس کو نا یہ جو 3D view
07:57ہے آپ کو اگر فرض کریں آپ اس کو گھبانا چاہتے ہیں اور ساری
08:00direction سے اوپر سے اور نیچے سے left side سے right side سے اچھا اب
08:04نا میں آپ کو ایک اور جو ہے navigation کا tool آپ کو بتاتا ہوں وہ ہے
08:11آپ کا اگر آپ اپنی keyboard پہ shift key کو اگر hold کر لیں دبا کے
08:16رکھیں اور پھر جو آپ کا right button ہے ماؤس کا اسے گھمائیں ٹھیک ہے
08:22اسے گھمائیں تو آپ دیکھیں گے کہ اپنا model کو ناویگیٹ کر سکتی ہیں
08:26اس کو rotate کر سکتی ہیں ساری سائیڈوں سے view کر سکتی ہیں اوپر سے
08:30بھی نیچے سے اگر view کرنا نیچے سے بھی آپ view کر سکتی ہیں تو
08:34totally اپنا shift دبانے سے جو ہے آپ موڈل دیا اس کو ہر طرح سے
08:40ہر view سے 3d view جو آپ کا especially ہر جوا سے دیکھ سکتی ہیں
08:44اچھا اس میں ایک اور چیز ہے جو آپ کو میں بزاتا ہوں فرض کر رہے
08:49نا آپ کے پاس جو ہے میں نے shift کی دبائی ٹھیک ہے اور میں سے zoom
08:55کر لیتا ہوں میں نے shift کو بلائی تو دیکھیں آپ کی جو window ہے نا
08:58screen سے off ہو جاتی ہے چلی جاتی ہے تو آپ ایک کام کر سکتی ہیں اس window
09:03کو آپ select کر لیں ٹھیک ہے اس کو window کو select کر لیں select
09:07کرنے کے shift دبائیں گے تو دیکھیں آپ کے پاس window کی جو view ہے نا
09:10اسی جگہ پھر آپ کے وہ view جو ہے جو میگا rotate ہوگا پھر آپ کو
09:14آسانی رہے گی کہ آپ جو ہے اسی چیز کو focus کر سکتے ہیں اسی جگہ
09:20کو focus کرتے ہیں جہاں سے آپ کو view basically چاہیے اچھا اس کے
09:25علاوہ جو آپ کا جو کیوب ہوتا ہے نا یہ والا جو کیوب ہے جس میں
09:29frequent لکھا ہوا ہے ٹھیک ہے top لکھا ہے reared لکھا ہوا ہے ٹھیک
09:33ہے اگر اس کو آپ shift key کو چھوڑ بھی دے ہیں اگر اس کو یہاں
09:36پی press کرکے گھومائیں گے ٹھیک ہے تو آپ دیکھیں گے آپ اس کو
09:39بھی اسماعل کر سکتے ہیں گھومانے کے لئے ٹھیک ہے یہ جا
09:42کا kiوب ہے اگر shift کی اپنے نئی بھی دبائی ہوگا تو پھر
09:45بھی جو ہے آپ اس کو اسماعل کرتے ہیں اوپر کرنے کے لیے نیچے
09:48کرنے کے لیے left کرتے ہیں right کرنے'. تو یہ کیوب کا جو
09:51جو بٹن ہے اس کو بھی آپ اسمار کر سکتی ہیں اچھا اس میں نا آپ ایک
09:55اور چیز ہے دیکھیں یہاں پہ جو آپ کا کیوب آ رہا ہوتا ہے یہاں
09:58پہ فرنٹ لکھا ہوتا ہے ٹاپ لکھا ہوتا ہے ٹھیک ہے اگر میں نے فرنٹ
10:01سلیٹ کیا تو اب کیا کرے گا فرنٹ جو ہے فرنٹ سلیٹ کیا یا میں نے
10:05یہ یہ والا سلیٹ کیا تو اس ونڈو کو نا سامنے رکھ کے جو ہے وہ
10:10چیزیں یہاں پہ آرشومیٹرک ہے فرنٹ کر دیا تو کوئی ونڈو سامنے
10:13دیں گی اس کی وجہ یہ ہے کہ ونڈو جو ایریا ہے وہ سامنے
10:16رہے گا ٹھیک ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے جو ہے ونڈو کو سلیٹ کیا
10:21ہو ہے لیکن اگر میں اسے انسلیٹ کرنا چاہتا ہوں یعنی اسے وہ سلیٹ
10:25نہ رہے تو یہاں پہ جا کے موڈیفائی کا بٹن ہے موڈیفائی کو کلک کر دے
10:28تو انسلیٹ ہو جائے گی اب میں اگر ٹاپ کروں گا یا پرنٹ کروں گا
10:32تو پوری بیلڈنگ سامنے آ جائے گی ٹھیک ہے تو یہ فرق ہے آپ کے
10:35اگر چیز آپ نے کوئی سلیٹ کر لی ہے تو پھر اسی چیز کو متنظر
10:39رکھے اسی کو سامنے رکھے آپ کے جو ویو جو ہیں وہ رکٹیٹ کر رہے
10:42ہوتا ہے یا نیوگیٹ ہو رہے ہوتے ہیں لیکن اگر آپ کو سن آپ نے اس
10:45کو سلیٹ نہیں کیا تو پوری بیلڈنگ پہ پھر جو ہے وہ جو کمانڈ ہے
10:49نیوگیشن کی وہ ساری جو ہے پوری بیلڈنگ پہ اپلائی ہو رہی ہوتی
10:53اور اس کے بعد نا اگر فرز کریں آپ نے کوئی دیکھ رہا ہے ٹھیک ہے
10:57یہ دیکھیں آپ یہاں پہ کریں گے تو یہاں پہ آپ کا ایشومیٹک
11:00بیو بھی آیا یا آپ کے ایشومیٹک بیوز آ رہے ہوتی ہیں فرنٹ ایس
11:03ڈریکٹ فرنٹ سے دیکھ رہے ہیں رائٹ سے دیکھ رہے ہیں ٹاپ سے دیکھ
11:06رہے ہیں اگر اس طرح سے آپ نے دیکھ رہا ہے تو یہ دیکھیں اس طرح سے
11:08آپ دیکھ سکتی ہیں تو اس کی تھوڑی سی پریکٹس کریں گے نا آپ تو پھر
11:11انشاءاللہ جو آپ کے لیے آسان ہو جائے گا ساری جو ہے آپ کو
11:14دیکھنے یا آپ کو ویو کرنے یا نیوگیٹ کرنے آپ کے لیے آسان
11:17ہو جائے گے تھوڑی سی پریکٹس آئی ہے اس کی ٹھیک ہے پھر آپ کی جو ہے
11:21اس پہ جو مہارت ہے جو اس کے سکلز ہیں وہ آپ کے امپروو ہو جائیں گے
11:24اس میں بہتری آ جائے گی تو یہ تھے آج جو لیکچر تھا بسکلی میرا
11:28ویوز آن نیوگیشن کے مطلب تھا کہ ویوز آن نیوگیشن کیا ہوتی
11:32اور ہم کس طرح کو جو ہے استعمال کرتے ہیں ریویٹ کے اندر تو
11:35اپنا خیار رکھے گا انشاءاللہ اگلی ویڈیو ملاقات ہوتی ہے
11:38ٹھیک ہے اور جتنی میں میری ویڈیو ہوتے ہیں پلیز ان کو ضرور
11:41شیئر کیجئے کہ دوسروں تک دوسروں کو بھی فائدہ ہو
11:43اللہ حافظ
11:44السلام علیکم ورحمت اللہ
12:02سلام علیکم ورحمت اللہ حافظ

Recommended