Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Do Kinaray Episode 17 Teaser
Transcript
00:00
00:25ڈو کنارے ڈرامے کی یہ آنوری اپسوڈ میں آپ کو دیکھنے کو ملنے والا ہے
00:28دورے شہوار کی اصلیت اب ولید کے سامنے آ چکی ہے
00:31کہ دورے شہوار کسی اور سے محبت کرتی ہے
00:34اور ابھی تک اس سے رابطے میں بھی ہے
00:36جس کے بعد ولید دورے شہوار پر بہت غصہ کرتا ہے
00:40اور اس سے کہتا ہے کہ میں نے ہر موڑ پر تمہارا ساتھ دیا ہے
00:43تمہاری ہر بے وفائی کو برداشت کیا ہے
00:46تمہاری ہر زیادتی کو برداشت کیا ہے
00:48لیکن اب تو تم نے حد ہی کر دی ہے
00:50یہ موڑ سے برداشت نہیں ہوگا
00:52دورے شہوار ولید سے معافی مانگتی ہے
00:54لیکن ولید دورے شہوار کو معاف نہیں کرتا
00:57آپ کیا چاہتے ہیں
00:58کیا ولید کو دورے شہوار کو معاف کر دینا چاہیے یا نہیں
01:01اپنی رائے کمٹس میں ضرور شرک کیجئے

Recommended