Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
In This Video we'll Learn about 12 Dangerous Animals of The World in Urdu Hindi - Entertainment by Ubaid.

#dangerous
#dangerousanimals
#discovery
#dicover
#informative
#viralvedio
#viralvedios
#discovertheworld
#discoverthewonder
#discoverthemagic


There are not only enough animals and beasts found in the world but also their varieties.And We can not guess the exact number of these Creatures. But In This Video we 'll Talk About on Those Animals Which When You see You Should be Run Away. So Lets Watch The Video.

Thanks For Watching Our Video Please like,Comment and subscribe Our Channel to get More Latest Updates
If You Face any Problem Just Join Our facebook Page or Comment here below in this Vidik

Category

📚
Learning
Transcript
00:00موسیقی
00:16موزیس ساتھیو اسلام علیکم
00:18دوستو اس دنیا میں نہ صرف لا تعداد جنور و حیوان پائے جاتے ہیں
00:23بلکہ ان کی مختلف قسمیں بھی ہیں
00:25اتنی اقسام کہ ہم چاہیں بھی تو کبھی صحیح طور پر ان کی تعداد کا اندازہ نہیں لگا سکتے
00:32جس طرح ہر جانور اور مخلوق کو ان کی خصوصیات کی بنا پر تقسیم کیا گیا ہے
00:37اور مختلف درجے دیئے گئے ہیں
00:39اسی طرح ان کی بناوت بھی اللہ نے ایک دوسرے سے مختلف رکھی ہے
00:43کوئی انتہائی خوبصورت اور کچھ ظاہری طور پر انتہائی خوفناک ہے
00:49لیکن کسی بھی جانور کی ظاہری شکل و صورت اور حالت سے یہ اندازہ لگانا انتہائی مشکل ہوتا ہے
00:55کہ آیا یہ خطرناک ہے یا مفید
00:58آج ہم کچھ ایسے حیرت انگیز اور خطرناک قسم کے جانوروں کے بارے میں بات کریں گے
01:03جن کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے
01:06کہ انہیں جہاں بھی دیکھا جائے
01:07فوراں وہ جگہ چھوڑ دیں
01:09یا اپنے بچاؤ کا انتظام لازمی کریں
01:12مثال کے طور پر ایک عام اور مشہور نام جو آپ نے دیکھ اور سن بھی رکھا ہوگا کیٹر پلر کا ہے
01:18خواتینوں حضرات یہ ایک ایسی سنڈی ہے جسے دیکھنے میں تو ایسے لگتا ہے
01:24جیسے کسی نے اپنے سر کے بالوں کی وگ اتار کر زمین پر پھینک دی ہو
01:28لیکن در حقیقت یہ ایک خطرناک چیز ہے
01:31جو دکھنے میں اتنی بڑی نہیں ہوتی
01:34لیکن اس کے کاٹنے کا اثر انتہائی گہرہ ہوتا ہے
01:37اگر آپ اسے چھو لیں تو یہ سکن میں دھنس جاتی ہے اور کاٹنا شروع کر دیتی ہے
01:42نمبر ایک
01:44ڈیتھ سٹاکر
01:45ڈیتھ سٹاکر ایک انتہائی زہریلا اور خطرناک بچھو ہے
01:50اور دنیا کے تمام بچھووں میں سے 75 فیصد شکار اس کے کاٹے گئے ہوتے ہیں
01:55دوستو اسے مومن بڑی عمر کے لوگوں کی موت واقع نہیں ہوتی
01:59لیکن انتہائی برا درد ضرور ہوتا ہے
02:01جو انسان کو تکلیف میں مبتلا رکھتا ہے
02:04اس کے کاٹے گئے افراد کو جلد از جلد ہسپتال پہنچنا چاہیے
02:08نمبر دو
02:09کارپٹ وائپر
02:11ناظرین اگرامی ایک ایسا زہریلا سانپ ہے
02:14جو ہر سال لا تعداد لوگوں کی موت کا سبب بنتا ہے
02:18یہ اپنا زہر اپنے ڈنگ کے ذریعے انسان کے خون میں شامل کرتا ہے
02:22جس سے بلڈ کلاتنگ رک جاتی ہے
02:24اور زخم کو بھرنے کا موقع نہیں ملتا
02:27اور انسان موت کے موں میں چلا جاتا ہے
02:29دوستو بلڈ کلاتنگ کا کام چوٹ لگنے کی صورت میں
02:32اس حصے پر خون کا جماعت کرنا ہے
02:35تاکہ خون کا بہو رکھ سکے
02:37دوستو تیسرا نمبر ہے
02:38کون سنیل
02:39یعنی گھونگا
02:41ناظرین اگرامی
02:42عام الفاظ میں گھونگا سست جانور کو کہا جاتا ہے
02:45جو تین سال تک بھی سو سکتا ہے
02:48لیکن کون سنیل ایک ایسا خطرناک جانور ہے
02:50جس کے زہر کا ایک کترہ بھی
02:53کئی انسانوں کی جان لے سکتا ہے
02:55اور اس کے زہر کا کوئی علاج
02:57ابھی تک دریافت نہیں ہوا
02:58نمبر چار
02:59سٹون فش
03:00خواتینوں حضرات اس مچلی کے بارے میں
03:03دو اہم باتیں بتائی جاتی ہیں
03:05ایک تو یہ کہ یہ دیکھنے میں
03:07بلکل کسی چٹان کا حصہ لگتی ہے
03:09یعنی پتھر کی طرح
03:10لیکن اگر کسی بے وکوفی کی وجہ سے
03:12آپ اسے چھو لیں
03:13تو فوراں اپنی ٹانگوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے
03:16کیونکہ اس کا شکار
03:17اپنے شکار کی ٹانگیں ہوتی ہیں
03:19نمبر پانچ
03:20افریقن شہد کی مکھی
03:22دوستو یہ مکھی دوسری شہد کی مکھیوں سے
03:25اس لیے مختلف ہے
03:26کیونکہ ایک سائنسدان کے تجربے کے نتیجے میں
03:28وجود میں آئی تھی
03:29جو ان مکھیوں کی ایک نئی نسل
03:32یا قسم کی تلاش میں تجربہ کر رہا تھا
03:34یہ مکھی اپنے شکار کا دور تک تاکب کرتی ہے
03:37اگرچہ اس کا زہر دوسری مکھیوں جیسا ہوتا ہے
03:40لیکن اگر زیادہ تعداد میں کٹ لیں
03:43تو جان لیوہ ثابت ہوتی ہیں
03:44نمبر چھے
03:46برازیلین وانڈرنگ سپائیڈر
03:48ناظرین یہ مکڑا دوسروں سے اس لیے مختلف ہے
03:51کہ یہ دن کے وقت ایسی جگہوں پر پایا جاتا ہے
03:54جہاں زیادہ تعداد میں لوگ موجود
03:56اور اس کا کاٹا گیا بھی
03:58اتنا ہی خطرناک ثابت ہوتا ہے
04:00دوستو اس کائنات میں
04:01ہر مخلوق کی حدود و قیود مقرر ہیں
04:03اگر ہم ان حدود کا خیال کرتے ہوئے
04:06ان مخلوقات سے دور رہیں
04:08تو ہمارے لیے بہتر ہیں
04:09باقی ایسی چیزوں سے احتیاط بھی انتہائی لازمی ہے
04:12کیونکہ اکثر اوقات نہ سمجھی میں
04:15یا ایڈونچر کے لیے
04:16ہم خطروں کو تعوت دے دیتے ہیں
04:18جو ہمارے لیے نقصان دے ثابت ہو سکتے ہیں
04:20آج کی ویڈیو میں اتنا ہی
04:22مزید دیکھنے کے لیے ہمارا چینل ضرور سبسکرائب کریں
04:25اور ویڈیو پسند آنے کی صورت میں
04:27اسے زیادہ سے زیادہ لائک کر کے
04:29ہماری حوصلہ افضائی کریں
04:30اور دوسروں کو شیئر کرنے میں
04:32ہمارا ساتھ دیں
04:33ہماری اگلی ویڈیو آنے تک
04:34اپنا دوستوں رشتداروں کا خیال رکھیں
04:37اللہ حافظ

Recommended