Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/31/2025
शाही इमाम सैयद अहमद बुखारी की सेहत ठीक, जामा मस्जिद के सचिव ने कहा जल्द डिस्चार्ज होंगे.

Category

🗞
News
Transcript
00:00قبلہ والد صاحب کے تعلق سے خبر گردش کر رہی ہے جو بالکل غلط ہے
00:05جیسا کہ آپ کے علم ہے کہ والد بزرگوار حضرت قبلہ سید احمد بخاری صاحب
00:12کچھ دنوں سے موں میں انفیکشن ہونے کی وجہ سے
00:16ڈیلی کے اپولو ہسپٹل میں زیر علاج ہیں
00:21ان کے معالج خاص ڈاکٹر نور ملک صاحب کے مطابق
00:26اللہ کے فضل و کرم سے وہ صحتیاب ہیں
00:29اور طبیت بہتر ہے
00:31انشاءاللہ دو تین روز کے اندر وہ ہسپٹل سے گھر تشریف لے آئیں گے
00:37دنیا کے ان کروڑوں احباب اور مخلصین کا میں شکر گزار ہوں
00:43کہ جنہوں نے قبلہ والد صاحب کی صحتیابی کے لیے دعائیں کی ہیں
00:48مزید ان کی صحت و آفیت کے لیے دعائوں کی ترفواس ہے

Recommended