Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/30/2025
Please follow me

Category

📚
Learning
Transcript
00:00और नहीं समझते हैं कि अल्लह को, जो आस्मानों और जमीन में छुपी चीज़ों को जाहिर कर देता और तुम्हारे पोशीदा और जाहिर आमाल को जानता है, क्यों सचदा न करें?
00:10अल्लह के सवा कोई अबादत के लाइख नहीं, वोही अर्शِ عずीम का मालिक हैक।
00:15سلمان نے کہا اچھا ہم دیکھیں گے
00:18تو نے سچ کہا ہے یا تو جھوٹا ہے
00:21یہ میرا خط لے جا اور اسے ان کی طرف ڈال دے
00:24پھر ان کے پاس سے ہٹ جانا
00:26اور دیکھنا کہ وہ کیا جواب دیتی ہیں
00:28ملکہ نے کہا کہ دربار والو
00:30مجھ تک ایک نامہ گرامی پہنچایا گیا ہے
00:34وہ سلمان کی طرف سے ہے
00:36اور مضمون یہ ہے کہ شروع اللہ کا نام لے کر
00:39جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:42بعد اس کے یہ کہ مجھ سے سرکشی نہ کرو
00:46اور متی و فرمابردار ہو کر میرے پاس چلے آو
00:49خط سنا کر کہنے لگی کہ اے اہل دربار
00:52میرے اس معاملے میں مجھے مشورہ دو
00:54جب تک کہ تم حاضر نہ ہو اور سلاح نہ دو
00:57میں کسی کام کا فیصلہ نہیں کیا کرتی
01:00وہ بولے کہ ہم بڑے زوراور اور سخت جنگجو ہیں
01:03اور حکم آپ کے اختیار میں ہے
01:06تو جو حکم دیجے گا
01:08اس کے انجام پر نظر کر لیجے گا