Skip to playerSkip to main content
  • 10 months ago
اے مسلمانو جاگو 😭😭😭

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Pichlے دنوں آپ نے سکرین پر دیکھا ہوگا کہ غزہ میں بچوں کو زندہ جلا دیا گیا
00:07اور اسی دن القدس میں ہزاروں انتہا پسند یہودی مزید اقصہ کی جانب مارچ کر رہے تھے
00:14مسلمان خواتین کو حراسہ کر رہے تھے
00:17گھروں کے دروازے کھٹ کھٹ آ رہے تھے
00:19نوجبانوں کے ساتھ علج رہے تھے اور دھمکیاں دے رہے تھے
00:22وہ چیخ رہے تھے نعرے لگا رہے تھے کہ تمہاری آبادیاں جل گئیں
00:26اور آگے میں وہ الفاظ دورا نہیں سکتا
00:28وہ حضور نبی کریم علیہ السلام کی شان میں غستاخیاں کر رہے تھے
00:32تو ایک طرف غزائی امداد پر پابندی آت کر کے کہت پیدا کیا گیا
00:36اور پھر ان ظالموں نے دوسری طرف غزہ کے بھوکے بچوں کے سامنے بار بی کیو پارٹیاں کی
00:43تماشا بنایا مزاک اڑایا
00:45اور اسی دن بیت المقدس کے نیچے مزید اقصہ کے نیچے سرنگ میں
00:51نیتن یاہو نے جا کر ویڈیو بنائی
00:54اور کہا کہ یہاں ہم حیکل سلمانی کی تعمیر کے لیے بنیادیں ڈال رہے ہیں
00:59اور اوپر امریکن وزیر خارجہ جشن منانے پہنچ گیا
01:04اس سب کے باوجود بھی یورپین اور ویسٹن میڈیا کہتا ہے
01:10کہ مسلمان مذہبی انتہا پسند ہیں
01:13ریڈیکل ہیں
01:14اے ظالموں
01:16یہ ظلم بولایا نہیں جا سکتا
01:19ہر ظالم کو زندگی بھر چوکننا رہنا پڑتا ہے
01:23یہ ظالم کی فتح نہیں ہے
01:25بلکہ یہ ظالم کی بربادی کا آغاز ہے
01:28مسلمانوں ایک جانب
01:30ظالم جو ہے وہ اپنے گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر عمل پیرا ہے
01:34اور ہم یہاں پر خاموش ہیں
01:36سوئے ہوئے ہیں
01:37ہمیں چاہیے کہ اپنے بچوں کو قبل اول یعنی مزید اقصہ
01:41اور انبیاء کی سرزمین فلسطین کے بارے میں بتائیں
01:44تاکہ ایک بار پھر وہاں سے ظالموں کے خاتمے کا بندوبست ہو سکے
Comments

Recommended