Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Khuda Ka Naam Kafi Hai | Heart Soothing Emotional Nasheed | Hafiz Salman Numani | RF Brothers

Category

🎵
Music
Transcript
00:00مولا مولا
00:04حقیقت ہے زمانے کو
00:14خدا کا نام کافی ہے
00:18میرے ہر دکھ مٹانے کو
00:23خدا کا نام کافی ہے
00:28حقیقت ہے زمانے کو
00:32خدا کا نام کافی ہے
00:37میرے ہر دکھ مٹانے کو
00:41خدا کا نام کافی ہے
00:46مجھے ہے عشق الدا سے
00:50میرا محبوب اللہ ہے
00:55مجھے ہے عشق الدا سے
01:00میرا محبوب اللہ ہے
01:04تڑپ دل میں بڑھانے کو
01:09خدا کا نام کافی ہے
01:14خدا کا نام کافی ہے
01:18حقیقت ہے زمانے کو
01:23خدا کا نام کافی ہے
01:28میرے ہر دکھ مٹانے کو
01:32خدا کا نام کافی ہے
01:37در مولا پہ آجاو
01:41اگر مقصود پانا ہے
01:46در مولا پہ آجاو
01:51اگر مقصود پانا ہے
01:55ہر ایک مقصد کے پانے کو
02:00خدا کا نام کافی ہے
02:04خدا کا نام کافی ہے
02:09حقیقت ہے زمانے کو
02:14خدا کا نام کافی ہے
02:19میرے ہر دکھ مٹانے کو
02:23خدا کا نام کافی ہے
02:28امام الانبیاء نے یہ
02:32کہا صدیق اکبر سے
02:37امام الانبیاء نے یہ
02:42کہا صدیق اکبر سے
02:46کہ دشمن سے بچانے کو
02:51خدا کا نام کافی ہے
02:55خدا کا نام کافی ہے
03:00حقیقت ہے زمانے کو
03:04خدا کا نام کافی ہے
03:09میرے ہر دکھ مٹانے کو
03:14خدا کا نام کافی ہے
03:18دل آفت سے عبادت سے
03:23ریاضت خوب ملتی ہے
03:28دل آفت سے عبادت سے
03:32ریاضت خوب ملتی ہے
03:37دلوں سے زم ہٹانے کو
03:42خدا کا نام کافی ہے

Recommended