Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/29/2025
China ka satellite laser internet, jadeed Tareen technology, intehai teiz tareen internet, tafsilaat Elon Musk ko b preshan kar dein

#china #satelite #fast #internet #elonmusk #technology

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00As-salamu alaykum ڈیلی پاکستان کے ساتھ میں ہوں مرزا سوبان بیک
00:03ناظرین اکرام چین نے ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اور اہم سنگیبیر عبور کر لیا ہے
00:08خلاص زمین پر ڈیٹا منتقلی کے میدان میں بڑی کامیابی حاصل کر لی
00:12چین نے دیئے ذنفتاری کے ساتھ ڈیٹا کی منتقلی میں الان مز کی سٹار لیکن کو کہیں پیچھے چھوڑ دیا
00:21یہ کارنامہ چین کی چانگ کونگ سٹرائیٹ ٹیکنالوجی کمپنی نے انچام دیا ہے
00:30چھٹکا لگے گا کہ کمپنی نے ایک سیکنڈ میں کتنا ڈیٹا منتقل کیا ہے
00:34تو پھر ذرا دل تھام کر سنیے
00:36چینی کمپنی نے سو جی وی پی سیکنڈ کی رفتار سے خلاص زمین پر ڈیٹا منتقل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے
00:45ذرا تصفر کر کے دیکھیں کہ یہ کتنی زیادہ سپیٹ ہے
00:49آج کل کی اکثر موبائل فونز ایک سو اٹھائیل جی وی میموری والے ہوتے ہیں
00:54اس رفتار کے ساتھ فل میموری والے موبائل فون کا سارا ڈیٹا سوہ سیکنڈ میں دوسری ڈیوائیس پر منتقل کیا جا سکتا ہے
01:03کہ اس کو یوں سمجھ لیں کہ پوری سو بل میں ڈاؤن لوڈ کرنے میں ایک سیکنڈ کا وقت لگے گا
01:10حالیہ برسوں میں خلائی ٹیکنالوجی کے میدان میں چین میں غیر معمولی ترقی کی ہے
01:15دیزمبر کے آخر میں چینی محققی میں لیزر ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے سو اٹھائیل کی رفتار سے ڈیٹا ٹرانسومیشن کا کامیاب تجربہ کیا
01:25کہ ٹیکنالوجی نہ صرف زمینی مشاہدے، نیویکیشن اور سکھی مواصلات میں انقلاب لانے کی صراحیت رکھتی ہے
01:33بلکہ یہ چین کو خلائی دور میں ایک اہم مقام دلانے کا پائز بھی بن سکتی ہے
01:38جانگوان سیٹلائی ٹیکنالوجی کمپنی چین کا ایک معروف خلائی تحقیقی ہدارہ ہے
01:44یہ جیلنمن سیٹلائی نیٹورک چلاتی ہے
01:47یہ دنیا کا سب سے بڑا کمرشل ریمورٹ سینسلی سیٹلائی نیٹورک ہے
01:51جس میں 117 سیٹلائیٹ شامل ہیں
01:54جس سیٹلائیٹ زمین کی ہائی ریزولوشن، تصاویر اور ڈیٹا اکھٹا کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں
02:01کمپنی کا تعدہ ترین کارنامہ لیزر کے دریئے 100 جی وی کی رفتار سے ڈیٹا ٹرانسویشن ہے
02:09یہ اس سے قبل کے ریکارڈ سے 10 گناہ تیز ہے
02:14الون مسکی سٹار لنک ٹیکنالوجی نے انٹرسٹلائیٹ کمیونکیشن سسٹم متعرف کروایا ہے
02:20جس سیٹلائیٹ کے ذریعے ڈیٹا منتقل کرتا ہے
02:23لیکن ابھی تک سٹار لنک نے سیٹلائیٹ سے زمین تک لیزر کمیونکیشن کا نظام نہیں بنایا
02:29عام طور پر خلاص زمین پر ریڈیو ویٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے ڈیٹا منتقل کیا جاتا ہے
02:36لیکن چینی کمپنی نے لیزر کے ذریعے ڈیٹا منتقل کیا ہے
02:40روایتی ریڈیو ویف ٹیکنالوجی کے پرعکس لیزر ٹرانسویشن میں ڈیٹا گور روشنی کی لہروں یعنی خوڈونز کے ذریعے منتقل کیا جاتا ہے
02:49لیزر ریڈیو ویس کے مقابلے میں ہزاروں گناہ زیادہ ڈیٹا منتقل کر سکتی ہے
02:54ایلون مز کی ستار لنک نے سیٹلائیٹ کے درمیان تو لیزر موازلات مطارب کروائے ہیں
03:00لیکن اب تک زمین پر لیزر کے ذریعے ڈیٹا ٹرانسویشن کا نظام نہیں لگایا گیا
03:06جانگ وانگ وہ پہلی کمرشن کمپنی ہے جس نے اس ٹیکنالوجی کو عملی طور پر استعمال کرتے ہوئے
03:15سو جی وی کی رفتار حاصل کی ہے
03:17جانگ وانگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ دوہزار ستائیس تک اپنی تمام سیٹلائیٹس کو
03:22اس جدید لیزر کمپنی کیشن سے آراستہ کرے گی
03:26اس کے علاوہ اس کے سیٹلائیٹس کی تعداد بھی ایک سو سترہ سے بڑھ کر تین سوک کر دی جائے گی
03:31یہ نظام نویگیشن سکسٹی انٹرنیٹ اور ریموٹ سینسنگ کے لیے ایک مضبوط بنیادی ایڈھانچہ پراہم کرے گا
03:39جو مطابق پر مقاصد کے لیے مفید ہو سکتی ہے
03:42حضرتی آباد کی مانیٹرنگ کے لیے یہ سیٹلائیٹس پوری طور پر ڈیٹا پر آہم کر سکتی ہیں
03:48جس سے حکومتوں اور ریسکوی داروں کو بروقت اقدامات اٹھانے میں مدد ملے گی
03:53اسمارٹ شہروں کی ترقی کے لیے یہ سیٹلائیٹس ٹریفک مینجمنٹ، پبلک سٹیفٹی اور دوانائی کے موثر استعمال میں آہم کردار ادا کر سکتی ہیں
04:03پولیادی تاپ اس کے لیے یہ ٹیکنالوجی جنگلات کی کٹھائی، آلود کی اور موسمیادی تبدیلیوں کی نگرانی میں استعمال کی جا سکتی ہے
04:12سلگلے، سلاف یا دیگر قدرتی آفات میں ایمرجنسی رسپونس کے زوران کے سیٹلائیٹ ہنگامی ڈیٹا کی پوری پر آہمی میں مدد کر سکتی ہیں
04:22پائنیٹ سمجھتے ہیں کہ یہ ٹیکنالوجی سیسٹی انٹرنیٹ کی بنیاد بنے گی
04:27سیسٹی میں ڈیٹا منتخلی کی رفتار ایک ہزار جی بی تھی سیکنڈ سے زیادہ ہوگی
04:32ریزن کی ٹائم بھی سو مائٹرو سیکنڈ کم ہوگا
04:35سیسٹی انٹرنیٹ کے ذریعہ عالمی رافتہ مزید مستحکم اور تیز ہو جائے گا
04:41جس سے دور دراز علاقوں میں بھی تیز رفتار انٹرنیٹ دستیاب ہو سکے گا
04:45سیسٹی لائٹس کے ذریعے زراد میں بھی مدد لی جا سکتی ہے
04:52سیسٹی لائٹس زمین کی دمی خوصلوں کی صحت اور آپ پاشی کے نظام کی نگرانی میں مددگار ثابت ہوں گی
04:58پہنی نقلوں ہر تک کی مونیٹرنگ میں یہ ٹیکنالوجی سمندری راستوں پر
05:03جہازوں کی پوزیشن اور غیر قانونی ماہی کیلی پر نظر رکھنے کے لیے استعمال ہو سکتی ہے
05:09خلائی تحتیق اور مواصلاتی نیٹ پورس میں مزید طرفی کے لیے
05:13یہ ٹیکنالوجی نئے امیشنز اور پینل اقوابی تاکن میں مدد دے سکتی ہے
05:18دیگر ممالک بھی خلائی دیٹا ٹیکنالوجی کی رفتار پڑھانے پر تحقیق کر رہے ہیں
05:23لاسور ایم آئی تی کے ٹیرابائٹ انفراریٹ کلیپی سسٹم نے دو سو چیوی تک پہنچنے کے تجربات کیے ہیں
05:31جبکہ فرانس بھی اس ٹیکنالوجی پر کام کر رہا ہے
05:34ریجن چانگ وانگ وہ پہلی کمرشل کمپنی ہے
05:37جس نے سو جیوی کی رفتار سے نیجر پر ببنی ڈیٹا ٹرانس میشن کو عملی شکل دی ہے
05:44یہ پیش رفت چین کے خلائی شعبے میں پڑھتی ہوئی صلاحیتوں کی نشاندہ ہی کرتی ہے
05:49یہ عالمی صدا پر چینی سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کے اثر رسوح کو مضبوط کر سکتی ہے
05:55چین کی یہ گامیابی نہ صرف خلائی ٹیکنالوجی میں ایک نیا باب کھولتی ہے
05:59بلکہ یہ سکس جی ٹیکنالوجی اور چہری اپلیکیشنز میں بھی اہم کردار ادا کرے گی
06:05اگرچہ سٹار لنگ اور دیگر عالمی ادارے بھی لیزر موازلات پر کام کر رہے ہیں
06:11لیکن چانگ وانگ نے عملی طور پر اسے نافذ کر کے ایک واضح برطریف حاصل کر لی ہے
06:17آنے والے وقتوں میں یہ ٹیکنالوجی خلائی تحقیق اور پیز رفتار انٹرنیکٹ کے میدان میں بڑی تبدیلی لاسکتی ہے
06:25اب تک کے لیے اتنا ہی مزید درجس ویڈیوز کے لیے دیلی پاکستان کے ساتھ جڑے رہی ہے

Recommended