Barbarossa Episode 63 in Urdu Dubbed | 27 - May - 2025 | All Series 2024
The Legend of Barbarossa Dubbed By PTV Home
The Legend of Barbarossa Dubbed By PTV Home
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00اے لیسا یہ لیسا ہلے اور مروسا
00:08موسیقی
00:17اے چلو انہیں بھی
00:19اور ان آہیوں کو بھی لے کر آؤ میرے پاس
00:23دیکھنا میں تم سب کو
00:27تڑپا تڑپا کر ماروں گا
00:30اب آپ کا سب کچھ ہماری ملکیت ہے
00:33آپ کے عزیز و وقاری بھیراست میں ہے
00:36اب آپ کی باری ہے
00:39گرفتار کر لو انہیں
00:42یونیتہ کے کام تو تم نے اپنی اس چڑیل بہن کو دے دیئے
00:53اب مجھے کسی اچھائی کی امید نہیں ہے شہباز
00:55اگر اس حرکت کے پیچھے تمہارا کوئی منصوبہ ہوا
00:59تو میں یہ پورا سرائے تمہارے سر پہ دے ماروں گی
01:03اور اس کی اسکندریہ واپسی کا کوئی مکان نہیں رہا
01:06یہ بھی اپنے بھائی کے ساتھ اسکندریہ چھوڑنا چاہتی ہے
01:10بھائی اس کے حوالے مت کیجئے گا جناب
01:13یہ دھوکہ دے گی آپ کو
01:15مریم کو مار دو
01:17نہیں رکھ جاؤ
01:19تمہارے پاس دو دن کی محلت ہے
01:26جنگ کی تیاریاں روک کر جنگ بندی کا معاہدہ میری میز پر رکھو
01:31ورنہ مار دوں گا مریم کو
01:32ہومہ خاتون اور اسمہ خاتون امیر کے پاس ہیں
01:38درویش اور آہی اسکندریہ کے زندان میں
01:42پہلے ہم اپنے عزیزوں کو بچائیں گے
01:45اس کے بعد اس لہا اور باروت اسکندریہ سے باہر نکالیں گے
01:50درویش اور باقی قیدیوں کو میں بچاؤں گا
01:56بس اس ہتھوڑے والی دوست کو میرے ساتھ بھیجنے کافی ہے
02:02کارا بے
02:12میں تمہاری کیے کی ایسی سزا دوں گا کہ
02:17تمہیں برد کا نشان بن جاؤ گے سب کے لیے
02:21مجھ سے نہیں لگتا کہ وہ ہمیں جانے دے گا پھوپی جان
02:30اس کا خیال ہے وہ ہمیں پکڑ کے اور روچ آغا کو دھمکا سکتا ہے
02:35الیاس کا یہ خبر سن کر پتہ نہیں کیا حال ہوگا
02:41وہ غصے میں کہیں کوئی غلط قدم نہ اٹھا لے پھوپی جان
02:44وہ لوگ سب کچھ سمجھداری سے سنبھال لیں گے
02:47ویسے بھی یہ ہمیں زیادہ دیر قید نہیں رکھ سکتے یہاں
02:52ریاست آلیا ضرور انہیں روکے گی
02:55یہ وہاں رکھ دو
03:05تم جیسے مجرموں کے لیے یہ رحم و کرم کچھ زیادہ ہی ہے لیکن پھر بھی کھا لو
03:14شکر کرو کہ اس تھالی میں رزق ہے
03:20ورنہ ہم اسے تمہارے سر پہ دی مارتے اور تمہارا دماغ چھکانے لگاتے
03:25تمہیں شکست کا دکھ ہے اس لیے ایسے بات کر رہی ہو
03:31اور میں اس لیے برداشت بھی کر رہی ہوں
03:34کچھ یاد آیا تمہیں
03:46کئی سال پہلے چکروہ میں عثمانی اور مملوکوں کے درمیان جنگ ہوئی تھی
03:52اور ظاہر ہے اس وقت امیر کارا بے کماندار تھے
03:58اور تب عثمانیوں کو چن چن کر مارا تھا انہوں نے
04:04آج بھی فخر سے بتاتے ہیں وہ
04:06یعنی یوں سمجھو کہ عثمانیوں کو شکست دینا ہماری تقدیر میں لکھا ہے
04:12تم کچھ نہیں کر سکتی
04:14جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے
04:18ہاں بس تم روک ڈر کے بھاگ مجھ جانا
04:21ایک دن کوئی بہادر آئے گا
04:24اور کچھ ایسا گھرے کھا کہ تم سب خاک میں مل جاؤگی
04:27ہو سکتا ہے کہ وہ بہادر اسکندریہ کا ارج ہو
04:32یا پھر کاہرہ سے کوئی اور شیر
04:36وقت کبھی نہیں رکھتا
04:41تم ہر چیز دیکھ لوگی
04:43مگر تم لوگوں کا وقت اتنا طویل نہیں ہوگا
04:54ارج اور اس کے تمام سپاہی بہت ہی جلد ہماری مٹھی میں ہوں گے
05:01پھر تم لوگ بھی اپنی آقبت
05:06اسی پھاسی کے بھندے پہ دیکھو گے جس پہ ہم انہیں لٹکائیں گے
05:11لوگ فاندوز ہوں
05:21یہ پھر سے آ گیا
05:47تم نے جو نیکو کے ساتھ یہ اس کا حساب دینا ہوگا تمہیں
05:50تم بچ نہیں سکتے مجھ سے
06:01زپاہیوں کے پیچھے چھپنا بند کرو سامنے آؤ
06:09مزل
06:13ہم یہاں پہ الچی کی حیثیت سے آئے ہیں
06:15تمہاری جورت کیسے ہوئی نیکو پہ تشدد کرنے کی
06:18اس نے الچی ہونے کی عادت آپ کو پامال کیا اور میں نے سزا دی بس
06:21تم سے ڈرتا نہیں ہوں میں
06:23رکھیں کمٹن
06:24اگر تم ڈرتے نہیں ہوں
06:26تو ان کے پیچھے کیوں چھپ رہے ہو سامنے آؤ نا
06:28یہ لو
06:32آ گیا میں
06:35کیا کرو گے
06:37مجھے مار ڈالو گے کیا
06:40چلو مار تو پھر
06:41مار دیا تو تم لوگ بھی زندہ نہیں بچو گے
06:44اپنے بھائی کو ہاتھ لگانے والے کو زندہ نہیں چھوڑتا میں
06:54لیکن تم شکر کرو
06:56ابھی مجھے ایک اور اہم مسئلہ درپیش میں
07:00تم نے جو کیا ہے اس کا حساب میدیلی کی جنگ میں لوں گا میں
07:06دیکھو تو ذرا
07:20تمہاری تلوار میرے خون سے داغدار ہو گئی ہے
07:24بس ایک بار یہ جنگ شروع ہو جائے
07:27اپنے ہاتھوں سے تمہارا سر قلم کروں گا میں
07:29ہماری اگلی ملاقات کا انتظار کرو سلوار ڈوار
07:34کیونکہ تب میری شمشیر تمہارا سر تن سے جدہ کرے گی
07:38کیا مطلب میں اندر نہیں جا سکتی
07:58کیا یہ جگہ یونیتہ کے گوداموں میں سے نہیں ہے
08:00میں شہباز صاحب کی بہن کی حیثیت سے جائزہ لینے آئی ہوں یہاں
08:04شہباز صاحب کا سخت حکم ہے کہ کوئی بھی اندر نہ جائے
08:08تم مجھے ہرکس روپ نہیں سکتے
08:27شہ سنم
08:35تم کیا کر رہی ہو یہاں
08:39یہ کیا کیا اس کے ساتھ
08:41میں اس جگہ کا جائزہ لینے کیلئے آئی تھی
08:43اس نے مجھے جانے سے روکا تو میں نے دوسرا طریقہ استعمال کر لیا
08:45تمہیں اندازہ بھی نہیں ہے کہ تم نے کیا کیا ہے
08:47تم اندر لے کر جاؤ اسے اور اس کی جگہ کوئی اور محافظ یہاں بھیجو
08:50تمہارا دماغ خراب ہے کیا
08:53کیا تم مسئیبت میں ڈالا چاہتی ہو مجھے
08:56بس کسی نے تمہارا تاقب نہ کیا ہو
08:57بھائی آخر آپ ایسا بھی کیا چھپا رہے ہیں
09:04اندر ایک اہم شخص موجود ہے
09:08اور اس کا علم کسی کو نہیں ہونا چاہیے
09:11خاص کر ایزابیل کو
09:12اسے اس جگہ کا ہرکس پتا نہیں چل سکتا سمجھ گئی
09:15اب چلو جاؤ
09:17اور یہاں ہرکس واپس متانا
09:20آپ آخر خفیت اور پر کیا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
09:23ہاں ایسا بھی کون ہے اندر جس کا کسی کو پتا نہیں چلنا چاہیے
09:27خاص طور پیزابیل کو
09:28شاہ سنم بس بہت ہو گیا
09:30چلو ہم جا رہے ہیں آؤ میرے ساتھ
09:31چلو
09:32شاہ سنم کو بھی اندر جانے کی اجازت نہیں
09:53اس کا مطلب ہے کہ تم نے ضرور کوئی آہم شخص چھپایا ہوا ہے
09:57تم مجھے
10:08ایک بہت آسان سوال کا جواب دو گئے
10:11شاہباز نے اندر کس کو چھپایا ہوا ہے
10:14مجھے نہیں مانو چھوڑ دو مجھے
10:15بھولو
10:16اندر کئی سارے محافظ موجود ہیں
10:19وہ مار ڈالیں گے تمہیں
10:21تمہیں اس وقت صرف اپنی جان کی پرواہ ہونی چاہیے
10:23اندر میں سب سنبھال لوں گا
10:25بولو
10:25ایک کہدی ہے
10:27کوئی آہم شخصیت
10:29اس کا نام مارتن ہے
10:31مارتن ہے
10:38مکتوب آیا ہے قائرہ سے
10:55عدالت تک
10:57اورچ اور اس کے ساتھیوں پہ ہمارے حملے کی خبر پہنچ چکی ہے
11:01اور ہماری ریاست ہمیں مبارک بات دے رہی ہے
11:05بس ایک بار ارچ میرے ہاتھ لگ جائے
11:09میں ان لوگوں کا وہ حال کروں گا کہ
11:12تمام عثمانی آتے داران بھی خوف زدہ ہو جائیں گے
11:17جب آپ ان لوگوں کو کچل ڈالیں گے
11:20تو آپ مزید طاقتور ہو جائیں گے کارابے
11:22ہمیں ان سب ہی کو
11:25ایک ایک کر کے میدان میں پھانسی دینی ہوگی
11:28ان باغیوں کا جو حشر ہم کریں گے
11:31وہ سب کے لیے عبرت بن جائے گا
11:33ارچ کی حویلی پر قبضہ کر لیا
11:36اسلحہ بھی چھین لیا اس کا
11:38اور خاندان کو قید کر لیا
11:40ہم نے اس کی عزت و وقار کو بہت ٹھیس پہنچائی ہے
11:43ایک شخص
11:45عزت نفس کی اس طرح بربادی کے بعد
11:48لوگوں کا سامنا کیسے کر سکتا ہے
11:51یہ بات سمجھ نہیں آتی
11:53یہ جو آپ نے آج دھماکہ کیا ہے
11:56اس سے ثابت ہو گیا ہے کہ اسکندریہ کے امیر آپ ہی ہیں
12:00اس ضرب کے اثر کی وجہ سے
12:03ہر کوئی آپ کا غلام ہوگا
12:05ہر شخص آپ کے سامنے
12:07گھٹنے دیکھنے پہ مجبور ہو جائے گا
12:10اور وہ لوگ
12:20جو آپ کے خلاف جائیں گے
12:22وہ پھانسی پہ لٹکا دیے جائیں گے
12:25رکھ جاؤ اتنی رات کو کیا لے کر آئے ہو یا
12:46آخر کون ہوتوں
12:51آخر کون ہوتوں
12:56اروش
12:57چلو ہم فوراں جاکی پھوپی جان اور رسمان کو بچاتے ہیں
13:12سر طرف سپاہی موجود ہیں آقا رئیس
13:14چلو ہم فوراں جاکی پھوپی جان اور رسمان کو بچاتے ہیں
13:25سر طرف سپاہی موجود ہیں آقا رئیس
13:27تو ہم کیسے پہنچیں گے وہاں
13:29ہم چت کے راستے سے جائیں گے
13:31چلتے ہیں
13:35تم سے کسی کے بارے میں پوچھنا ہے شاید تم چانتی ہوگی
14:04کسے
14:06مرت نامی شخص کو جانتی ہوگی
14:08بھائی ہے میرا
14:14کیا اس کے بارے میں کچھ معلوم ہوا ہے
14:18کہیں اس کے ساتھ کچھ برا تو نہیں ہو گیا
14:20دیکھو اگر اس کے ساتھ کچھ ہوا ہے تو بتاؤ مجھے چھپانا نہیں
14:23آرام سے آرام سے
14:25ایسا کچھ بھی نہیں ہوا
14:27تمہارے بھائی کو کہاں چھپایا ہے میں جان گیا ہوں
14:31اسے شہباز میں یہ غمال بنا رکھا ہے اور تم سے مسلسل جھوٹ بولتا رہا
14:41میں چان لے لوں گی اس کی
14:43رکو رکو ایزابیل اپنے غصے پر کابو رکھو یہ صحیح وقت نہیں ہے
14:47پہلے ہمیں تمہارے بھائی کو بجانا ہے
14:51اسے جہاں رکھا ہوا ہے وہاں سخت پہلا ہے
14:55وہاں جانے کے لیے ہمیں مدد درکار ہیں
14:59ایسی کیا بات ہے کہ
15:05آپ لوگ اس طرح یہاں
15:07سرگوشی میں بات کر رہے ہیں
15:09تمہارا کیا تعلق ہے
15:11کام سے کام رکھو اپنے
15:15بات سنو میری
15:17شہباز بھائی نے سر پر چڑھایا ہوا ہے تمہیں
15:19ہاتھ میں رہو اپنی
15:21شہباز بیشک جہنم میں جائے
15:33اور تم بھی
15:34غائب ہو جاؤ میرے سامنے سے
15:42شہ سنم
15:46تمہارے پاس کوئی اور کام نہیں ہے کیا
15:48دوسروں کی باتیں سننا بند کرو
15:51اور جا کے کام کرو چلو جاؤں
15:54بہت شکریہ آپ کا بھائی
15:59واقعی کیا ہی بات ہے
16:18تم بلکل صحیح تھے ایو روچ
16:35یہ کیا کر رہے ہو تم میرے دوست
16:37کیا اس ہتھوڑے کے ساتھ اندر جاؤ گے
16:39فضول باتیں مت کرو
16:41کیا اس ہتھوڑے کے بغیر یار علی ہو سکتوں میں
16:43اب چلو یہی تو میں بھی کہہ رہا ہوں تم سے
16:46تم یار علی نہیں ہو یہاں
16:49ایک مملوک سفائی بن کے جانا ہے تمہیں
16:54حضبن اللہ
16:56چلو چلو اپنا غصہ ان دشمنوں پر نکالنا
17:06سنو
17:08پیچھے بڑھو دونوں
17:11سنو نہیں میں نے کیا کہا
17:13دیکھا مجھے اپنے ہتھوڑا باہر نہیں چھوڑنے چاہیے تھا
17:26دیکھو مجھے اتنا مارنے پڑا جبکہ ایک ہی بار میں اوڑا سکتا تھا
17:30ارے غصہ کیوں ہو رہے ہو تو
17:32تمہارا ہتھوڑا باہر جاتے ہوئے لے لیں گے
17:35ہمیں چینے لے لیں گے
17:37موسیقی
18:02آؤ فرزند ہم تمہاری راہ دیکھ رہے تھے
18:07جس چرواہے کو آپ نے انگوٹی دی تھی وہ تو نہیں آ سکا اسی لیے
18:10مجبوراں مجھے ہی آنا پڑا
18:12اس چرواہے کو پکڑ کر فوراں میرے پاس لاؤ
18:17اگر اسے اپنی جان پیاری ہوگی
18:20تو وہ ایک دھمبہ ہمیں دے دے گا کیا کہتے ہو بزرگ
18:23اگر تمہاری اجازت ہو تو میں بھیڑ کی قیمت ادا کرنا چاہوں گا
18:28لو بیٹا رکھ لو اسے
18:29جس رب نے اغواکار کو آج بچانے والا بنا دیا
18:40تو انگوٹی کی کیا ضرورت ہے
18:43درویش بابا
18:44وقت نہیں ہے اس سے پہلے سپاہی یہاں آ جائے
18:47ہمیں نکل جانا چاہیے
18:48درست کہا میرے شیر
18:51چلے بسم اللہ
18:53چلے چلتے ہیں
18:55جناب
19:05شہر کے داخلی دروازے پر موجود سپاہی مار دئیے گئے
19:08کوئی خوفیہ طور پر اسکندریہ میں داخل ہوا ہے
19:11اسی کا کام ہے یہ
19:14ہر طرف پھیل جاؤ
19:16اور اچہ یہ مجھے زندہ یا مردہ
19:18موسیقی
19:48میرے عزیزوں پہ ظلم کیا تم نے
19:54تم نے مار ڈالا میرے سپاہیوں کو
19:57ہمارے اسلحے پہ کب سا کیا تم نے
20:01تم میری موت کا فرمان چاری کر کے بہت خوش تھے مگر
20:08تمہاری اس خوشی کو خاک میں ملانے کا وقت آ چکا ہے کارا بھے
20:13میں نے صرف اپنا فریضہ انجام دیا ہے
20:20اگر ہماری سرزمین پر تم اپنی مرضی سے کسی کو بھی مارتے رہو گے
20:25تو اس کا حساب تو دینا ہوگا
20:30لیکن وہ دشمن چو چاہیے کرتے پھر ہے وہ نہیں دیکھتا تمہیں
20:34تمہیں اپنی سرزمین سے کوئی غرص نہیں ہے
20:38تمہارا مقصد ہمیں ختم کرنا ہے
20:41اور اس کے لئے تم نے ہر ممکن کوشش کی
20:44مگر
20:48تمہیں اس سب کا حساب دینا پڑے گا
20:51میں ایک آخری موقع دے رہا ہوں تمہیں
21:00ہم آپ اپپی اور اسما کو کہاں رکھا ہے بتا دو مجھے
21:05تمہاری جان بکش تم کا
21:07مجھ سے کچھ بھی معلوم نہیں کر سکتے تم
21:11مار دو
21:15مار دو
21:17نیچے
21:19نیچے
21:23تیسرا کمرہ
21:33اگر مجھے وہ وہاں نہ ملی
21:36تو اپنے ہاتھوں سے چال لوں گا تمہاری
21:41اکیلا مجھوڑنا اسے
21:43وہ اسی کمرے کے بارے میں کہہ رہا تھا
22:07ہمیں جال میں دھکیلا ہے اس نے
22:17ہمیں جال میں دھکیلا ہے اس نے
22:37باقی سبائیوں کو خبردار کیا ہے اس نے
22:44چلو کارا بے کے پاس چلتے ہیں
22:46ہمیں جال میں دھکیلا ہے
22:48جیسر
22:53مجھے
22:54مجھے
22:56مجھے
22:57ہمیں جمع
22:59مجھے
23:00مجھے
23:02مجھے
23:04مجھے
23:05مجھے
23:06مجھے
23:07اخ
23:09مجھے
23:10مجھے
23:11دم
23:12مجھے
23:13مجھے
23:15ان بچ زاتوں نے مار دیا انہیں
23:35آپ کیا کریں گے بابا اروچ
23:38ہم چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں
23:47فوراں نکلنا ہوگا ہمیں یہاں سے
23:49ہم اسما اور فبی کو لیے بغیر
23:51یہاں سے کیسے جا سکتے ہیں
23:53واضح ہے کہ وہ یہاں نہیں ہیں لیاس
23:56لیکن ہم چند معلوم کر لیں گے
23:58مگر پہلے ہمیں یہاں سے نکلنا ہے
24:02اس سے پہلے کے کوئی اور آئے
24:08یہ لوگ تیروں اور گولیوں کی بارش کر رہے ہیں آدھا رئیس
24:28ہم فز گئے ہیں کیسے نکلیں گے یہاں سے
24:30اچھا ہوا کہ ان کے پہنچنے سے پہلے ہما خاتون اور اسما کو یہاں سے لے گئے تھے
24:36وہ لوگ کل کل امنس بھیج دیے جائیں گے
24:38اوروچ اس کندریہ سے باہر نکل بھی گیا
24:41تو پیٹرو ان لوگوں کو جال میں پھسا کے
24:44ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالے گا
24:46میں ہی فکر رہا ہوں آج اوروچ کا کام تمام ہو جائے گا
24:49بل بل
24:55موسیقا
25:12موسیقی
25:28موسیقی
25:42مملکوں کے تمام سے بھائی ہمارے تاکب میں نکل پڑے ہیں
25:52ہم پھپی اور اسما کو بچائے بغیر چلے جائیں گے کیا
25:56آپ چلے جائیں
26:00انہیں خود جا کر ڈھونڈ لوں گا میں
26:02موسیبت میں نہیں چھوڑ سکتا
26:03جذبات پہ کابو رکھو الیائز
26:06کیا نظر نہیں آنا تمہیں
26:08پہلے اس صورتحال سے نکل جائیں
26:10اس کے بعد سوچیں گے کیسے بچانا ہے انہیں
26:12اپنی زوجہ کے اقواہ ہونے پر تمہارا یہ حال ہے
26:16کل کو اس پہ کوئی بڑی موسیبت آگئی
26:17تو پھر کیا کرو گے تم
26:18خود کو سنبھال لو الیائز
26:21ہم الگ الگ راستوں پر جائیں گے
26:26سب لوگوار میں ملو
26:40اروچ وہ سارے راستے بند کر رہے ہیں
26:54تم پکڑے جاؤ گے میرے ساتھ چلو
26:55موسیقی
27:25والدہ
27:38والدہ
27:44خون ہے یہ
27:52اس میں خون لگا ہے
27:54کس نے کیا ہے
27:55صبر کرو ماریا
27:58انہوں نے مار ڈالا انہیں
28:03ہماری والدہ ہم سے چھینگ لی
28:06ترکوں نے کیا ہے یہ
28:09وہ آ رہے ہیں ماریا
28:15وہ ہمارے تاقب میں ہمیں مارنے آ رہے ہیں
28:19نہیں نہیں
28:21نہیں
28:23نہیں وہ ایسا نہیں کر سکتے
28:26وہ کسی ہی جان نہیں لے سکتے
28:28اگر ہمیں یہ معلوم ہو جائے
28:31کہ وہ چاسوس کہاں ہیں
28:32تو وہ ہمیں مارنے نہیں آسکتے ماریا
28:34تو جلدی بتاؤ
28:35بتاؤ کہ اس ماری چاسوس کہاں ہیں
28:37ان کے یہاں آنے سے پہلے بتا دو
28:38تو مجھے ماریا
28:39اس ماری چاسوس کہاں ہیں
28:43ماریا چلتی
28:45جلتی بتاتو مجھے
28:46کہ اس مجھے کہاں پر ہیں
28:47مجھے سن رہی ہو ماریا
28:49تمہاری مدد کا شکریہ ہے زبین
29:04جب شہر میں اتنے سواہیوں کو دیکھا
29:08تو اندازہ ہو گیا تھا کہ وہ تمہارے ہی پیچھے
29:11شکریہ کی کوئی بات نہیں
29:14ہما پھوکا اور اسما کو اقوا کر لیا اس نے
29:17اور ہمارے پہنچنے سے پہلے انہیں کہیں اور بھیج دیا
29:20مجھے جلد اصل ڈھونڈا ہے انہیں
29:23تم انہیں کیسے ڈھونڈوگے اوروچ
29:25انہیں تلاش کرنے کا
29:27اور اپنے چھینے کا اس لحے کو واپس حاصل کرنے کا
29:30صرف ایک ہی راستہ ہے
29:31کل حویلی جاگو میں
29:33وہ لوگ ہر جگہ تمہیں ڈھونڈ رہے
29:36تمہیں گرفتار کرنے کا
29:39بلکہ قتل کرنے کا حکم ہے
29:42اگر تمہیں صورتحال میں حویلی چلے گئے
29:45تو کارابے چھوڑے گا نہیں تمہیں
29:48چاہے مجھے موت ہی کیوں نہ آجائے
29:50ہما پھوپی اور اسما کو ہر صورت بچاؤں گا
29:52ہمارا حدف کلیم نے اس کو فتح کرنا ہے
29:55اور اس مقصد کے لیے اس لحے ہواپس لے لنہا گزیر ہے
30:02میرے بھائیوں جیسے
30:03سپائیوں کو مار ڈالا اس نے
30:06اس نے میرے پیاروں کو عزیت دیا
30:11اگر اس سے انتقام نہ لیا تو ویسے ہی مر جاؤں گا
30:16تم شروع سے صحیح تھے اوروچ
30:30شہباز نے مجھے استعمال کیا
30:31میرا بھائی اسی کے پاس تھا
30:34شاہین نے مجھے ساری بات بتائی
30:39شہباز نے مجھے اپنے پاس رکھنے کے لیے جھوٹ بولا
30:43کیا تم معاف کر سکتے ہو مجھے
30:50اگر تم نے خود کو معاف کر دیا ہے تو سمجھو میں نے بھی کر دیا
31:00کہاں ہیں تمہارا بھائی
31:02یونیتہ کی ایک گودام میں ہے لیکن وہاں پہ سخت پہ رہا ہے
31:08میں جانتی ہوں تم سوچو کہ کس مو سے کہہ رہی ہوں مگر
31:14کیا تم میری مدد کروگے
31:20تمہارے بھائی کو بچانے کا بادہ کیا تھا میں نے
31:24چاہے ہمارے درمیان پہاڑ بھی آ جاتے ہیں
31:28میں تمہارے مدد کر کے بادہ نہیں باتا
31:32اتاس مت ہو
31:36اپنے خاندان کو بچا لوں پہلے
31:38اس کے بعد انشاءاللہ
31:40ہم مل کے تمہارے بھائی کو بچائیں گے
31:44اپنے خاندان کو بچالو پہلے
31:46اس کے بعد انشاءاللہ
31:48ہم مل کے تمہارے بھائی کو بچائیں گے
31:52ہم سے بھائیوں کی نظروں میں آنے سے بھال بھال بچ گئے
32:07چلو بس پہنچ ہی گئے ہم
32:14کیا ہوا
32:17کبوتر خانے کے پاس دلواروں کی چمک نظر آ رہی ہے
32:22ضرور انہوں نے کوئی جال بچھایا ہوگا
32:28کچھ حجیب ہے یہاں
32:44کیوں
32:52آخر تم لوگوں نے یہاں جال کیوں بچھایا ہوا تھا
32:55جواب تو مجھے
32:57ہمیں خبر ملی تھی کہ عثمانی جاسوس یہاں جمع ہو رہے ہیں
33:02ہم نے تمام جاسوسوں کو پکڑ لیا
33:08کیا کیا ان لوگوں کے ساتھ
33:11پتاؤ مجھے
33:15کماندھار پیٹرو نے سب کو زندان میں ڈال دیا ہے
33:17جب ہمیں پتا چلا کہ تم لوگ آ رہے ہو یہاں
33:23تو تمہیں پکڑنے کے لیے جال بچھایا
33:25اچانک اس جگہ کا معلوم کیسے ہو گیا انہیں
33:30جبکہ کئی برسوں سے کوئی سراخ تک نہیں لگا سکے
33:33مریہ مجھے ٹھیک نہیں لگ رہی تھی
33:35پیٹرو نے اس سے زبردستی معلومات حاصل کی ہوں گی
33:38نہیں ایسا نہیں ہو سکتا مریہ میں ایک ثابت قدم لڑکی ہے وہ کبھی نہیں بتائے گی
33:45جن سپاہیوں پہ ہم نے سالوں محنت کی ہے ان بدبختوں کے رحم و کرم پر ہیں وہ
33:52کیا انہیں چھوڑ دیں گے
33:55نہیں چھوڑیں گے پیری اب یہاں تک آگئے ہیں تو قلبے داخل بھی ہوں گے مریہم اور اپنے جاسوسوں کو ان کے شکندے سے بچائیں گے
33:57نہیں چھوڑیں گے پیری اب یہاں تک آگئے ہیں تو قلبے داخل بھی ہوں گے مریہم اور اپنے جاسوسوں کو ان کے شکندے سے بچائیں گے
34:07تو کیا آپ یہ دیکھ رہے ہیں امیر البحر سلوڑور میں نے آپ سے کہا تھا نا کہ میں اپنی بہن ماریہ کے سریعہ عام معلومات حاصل کرلوں گا اس کی بدولت یہ ترک جاسوس اب ہماری قید میں ہے اب وہ اندر سے معلومات حاصل نہیں کر سکتا
34:37سکیں گے کیونکہ خزر کے ہاتھ پاؤں باندیے گئے ہیں تم خزر کو تو روک سکتے ہو مگر ارج کو نہیں روک سکتے
34:46میں اس کے لئے پہلے ہی منصوبہ بندی کر چکا ہوں اس کندریہ میں موجود میرے سپائی اس کے گھر والوں کو لے کر کلم نزد پہنچ رہے ہیں
34:58جب وہ ہماری مٹھی میں ہوں گے تو ارج بھی کچھ نہیں کر سکے گا
35:07اس کا نام دمیر جان ہے
35:14کلم نزد میں موجود سب سے بہترین جاسوس
35:18پیری کا سب سے پسندیدہ جاسوس بھی
35:21اور اس لئے اس کی خاطرداری میں خود کروں گا
35:25ہمارے آدمی باقی ارغمانیوں کو خیال لکھ لیں گے
35:30ترکو کا کلم نزد پر قبضہ کرنے کا منصوبہ ہے
35:34ہم لوگوں کو تفصیل سے بتائے گا یہ
35:37یاللہ
35:39میں تم لوگوں کو کچھ بھی نہیں بتاؤں گا
35:47ہماری چانے بھی لے لوگے تب بھی ہم ایک لب سک نہیں کہیں گے
35:50پیری نے میرے جنگجوں کو مار ڈالا
36:03اب میں تم لوگوں کے سر اس کے پاس بھیجوں گا
36:07لیکن ہاں
36:08اگر تم ابھی مرنا نہیں چاہتے ہو تو سب تفصیل سے بتاؤ مجھے
36:12اپنی ریاست اپنے رئیس کی خاطر ہم سب کی جانے بھی قربان ہیں
36:17ہم تمہیں کچھ بتائیں گے یہ ذہن سے نکال دو اپنے
36:20کیا ہے تو سر کاٹ دو ہمارا
36:21سر کاٹنے کا میرا ارادہ بدل گیا
36:26میں تمہارے ٹکڑے ٹکڑے کر کے
36:29سخت عذیت سے گزار کے ماروں گا تمہیں
36:32جسم کا ہر ایک ٹکڑا
36:34پیری اور خیزر کو بھیجوں گا میں
36:36ٹیمر جانت کے معنی ہے فعلات سے بنا ہوا
36:42تم چاہے آپ کے سر یہ ظلم کرو مجھ پہ
36:44میرا ایمان فعلات سے بھی زیادہ مضبوط ہے
36:47میں ہر نہیں مانوں گا اور کچھ نہیں بتاؤں گا تمہیں
36:51تمہیں جو کرنا ہے کر لو
37:01لیکن میں تمہیں آخری دم تک کچھ نہیں بتاؤں گا
37:04جسم کا ہر ٹکڑا اپنے عظیم مقصد کے لئے قربان کر سکتا ہوں
37:08ہم لوگ جب تک اپنا خون اپنی جانے قربان کر رہے ہیں
37:13فتح ہمیشہ ہماری ہوگی
37:15چلو رکو نہیں جتنے ظلم کرنا چاہتے ہوں کرو
37:19مزید کوڑے مارو اسے
37:21جب تک یہ لوگ مو نہ کھولے مار بار کے ختم کر پیدا
37:24اسمہ
37:43انہوں نے ہم سے کہا کہ ہمیں اس مونیوں کے پاس لے جا رہے ہیں
37:48مگر ہم اس کندریہ سے کافی دور آ چکے ہیں
37:52کیا مطلب ہے آپ کا
37:53آپ کو کچھ کڑپڑ لگ رہی ہے کیا پوپی جان
37:56اس بات سے ہمیں شک ہو رہا ہے
37:59مگر فکر مت کرو
38:01ہمیں مضبوط رہنا ہے اسمہ
38:04یقینا ہمارے فرزندان ہمیں ضرور بجا لیں گے
38:08بات سنو میری
38:17اس گھوڑا گاڑی کا تاقب کریں گے ہم
38:21ہمیں انہیں کلمنس یعنی کے پیٹرو تک پہنچانا ہے
38:27چلو پیچھا کرتے ہیں
38:31اورش کے عزیز جیسا ہی دی کلمنس بہت جائیں مجھے خبر کر دینا
38:43ہمیں یقینی بنانا ہے کہ وہ وہاں صحیح سلامت پہنچیں
38:46گھرین
38:52گھرین
38:54گھرین
38:56موسیقی
39:26خزر جاسوسوں کو بچانے کے لئے کوئی نہ کوئی قدم ضرور اٹھائے گا
39:39اس لئے ہمیں محتاط رہنا ہوگا
39:42قلعے میں داخل ہونے کا کوئی اور آسا نہیں تھا
39:45دن کی روشنی میں حرکت کرنا بہت مشکل تھا اس لئے ایسا کیا
39:48ہم لوگوں کو فوراں کچھ نہ کچھ کرنا ہوگا
39:54بھاگنے کی کوشش مت کرو ہمارے ساتھ چلنا ہوگا تمہیں
39:58ارے بھائیو مجھے اندازہ نہیں تھا کہ آپ لڑنے میں اتنے ماہر ہیں
40:11موسیقی
40:23موسیقی
40:27موسیقی
40:29موسیقی